Which Android security apps are the most effective

وائرس سے بچئیے، جانئیے بہترین اینڈرائیڈ حفاظتی اپلیکیشنز کے بارے میں

Which Android Security Apps Are The Most Effective

اگر آپ بھی اپنی اینڈرائیڈ ڈیوائس کے لیے بہترین سیکیورٹی ایپ ڈھونڈ رہے ہیں تو حال ہی میں کیے گئے ’’اے وی ٹیسٹ‘‘کے نتائج سے آپ کی یہ مشکل آسان ہو جائے گی۔ اس ٹیسٹ میں 30 مختلف قسم کی سیکیورٹی ایپلیکیشنز کو آزمایا گیا اور کچھ کو بہتر کارکردگی پر سراہا بھی گیا۔


جنوری 2014 کی رپورٹ میں ان تمام ایپس کی لسٹ تیار کی گئی جو اے وی ٹیسٹ میں شامل تھیں۔

آئیے یہ جانتے ہیں کہ کس کو سب سے زیادہ نمبر ملے؟
نیچے دیے گئے 6 میں سے 6 نمبر ان کی حفاظت اور استعمال ہونے کی صلاحیت کی بنا پر ہیں۔
مذکورہ اپلیکیشن کے گوگل پلے سٹور میں موجود لنک پر جانے کیلئے اسکے نا م پر کلک کیجئے۔

3.0 ایویرا اینڈرائیڈ سیکیورٹی Avira's Free Android Security
2.6 بٹ ڈیفینڈرز موبائل سیکیورٹی Bitdefender's Mobile Security
2.5 جی ڈیٹا انٹر نیٹ سیکیورٹی G Data's Internet Security
3.3 کنگ سافٹ موبائل سیکیورٹی Kingsoft's Mobile Security
4.0 کے ایس موبائل کلین ماسٹر KSMobile's Clean Master
1.0 کے ایس موبائل سی ایم سیکیورٹی KSMobile's CM Security
3.1 میک افی موبائل سیکیورٹی McAfee's Mobile Security
1.5 کی ہو 360 موبائل سیکیورٹی Qihoo's 360 Mobile Security
3.5 ٹرینڈ مائیکرو موبائل سیکیورٹی Trend Micro's Mobile Security
1.3 ٹرسٹ گو موبائل سیکیورٹی TrustGo's Mobile Security

لیکن کیا آپ کو واقعی اپنے اینڈرائیڈ کیلئے کسی سکیورٹی ایپ کی ضرورت ہے؟گوگل بضد ہے کہ اینڈرائیڈ ایک مکمل محفوظ آپریٹنگ سسٹم ہے، لیکن دوسری طرف اپلیکیشن بنانے والے کہتے ہیں کہ اینڈرائیڈ پر لا تعداد وائرس اور میل وئیر پھیلے ہوئے ہیں ، جو صارف کی ڈیوائس پر با آسانی حملہ کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ہمارے خیال میں ایک سکیورٹی اپلیکیشن کا ہونا ضروری ہے، تاکہ اگر آپ کی ڈیوائس پر کوئی وائرس حملہ کرے تو آپ کا ڈیٹا محفوظ رہے۔

اینڈرائیڈ اینٹی وائرس اپلیکیشنز

    Browse More News

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

    Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

    Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

    Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

    LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

    Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

    Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

    LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

    ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

    Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras