Xiaomi Mi A3 unveiled with 720p+ OLED screen, S665 chipset, €250 price tag

شومی می اے 3 کو 720p+ او ایل دی ڈی سکرین اور ایس 665 کے ساتھ متعارف کرا دیا گیا

Xiaomi Mi A3 Unveiled With 720p+ OLED Screen, S665 Chipset, €250 Price Tag
سٹاک اینڈروئیڈ کے ساتھ شومی می اے 3 کو متعارف کرا دیا گیا ہے لیکن یہ ویسا فون نہیں، جس کی توقع کی جا رہی تھی۔ یہ فون می سی سی 9 ای (Mi CC9e) بیسڈ ہے اور میں کچھ زیادہ اپ گریڈ یشن نہیں کی گئی۔
اس  کا مطلب ہے کہ اینڈروئیڈ ون فون میں 720 x 1,560 ریزولوشن کے ساتھ  6.1 انچ او ایل ای ڈ ی سکرین ہے۔
یعنی اسے می اے 2 اور می اے 2 لائٹ کی 1080p سکرینز سے ڈاؤن گریڈ کیا گیا ہے۔
اس فون کی قیمت 250 یورو سے شروع ہوتی ہے۔ اس میں سنیپ ڈریگن 665 چپ  سیٹ ہے۔یہ پچھلے سال کے ایس 660 کے مقابلے میں زیادہ بڑا اپ گریڈ نہیں ہے۔اس فون میں 64 جی بی کی انٹرنل سٹوریج ہے تاہم اضافی 30 یورو خرچ کر کے اس کا 128 جی بی انٹرنل سٹوریج ماڈل بھی خریدا جا سکتا ہے۔
اس فون میں سٹوریج بڑھانے کے لیے مائیکرو ایس ڈ ی سلاٹ بھی ہے۔

(جاری ہے)


شومی اے 3 میں کیمرہ کا کافی حد تک اپ گریڈ کیا گیا ہے۔ اس کا رئیر کیمرہ f/1.78 برائٹ اپرچر کے ساتھ 48 میگا پکسل  ہے، جس میں او آئی ایس فیچر نہیں ہے۔اس کے ساتھ ہی 8 میگا پکسل الٹرا وائیڈ اینگل کیمرہ (118 ڈگری) اور 2 میگا پکسل ڈیپتھ سنسر ہے۔

رئیر کیمرہ30fps پر  2160pویڈیو  اور 120fps پر 1080p ویڈیو ریکارڈ کر سکتا ہے۔اس فون کی نوچ میں 32 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ ہے جو 30fps پر 1080p ویڈیو ریکارڈ کر سکتا ہے۔اس فون کے پچھلے ورژن میں 3000 ایم اے ایچ کی بیٹری تھی، جسے اب بڑھا کر 4030 ایم اے ایچ کیا گیا ہے۔
یہ فون 18W تک کے چارجر کو سپورٹ کرتا ہے لیکن اس کے باکس میں 10W کا چارجر ہے۔اس فون میں 3.5 ایم ایم ہیڈ فون جیک اور ڈسپلے کے نیچے فنگرپرنٹ ریڈر بھی ہے۔
شومی اسے تین رنگوں ، نیلے، سفید اور سرمئی میں لانچ کر رہا ہے۔ یہ فون پہلے سپین میں دستیاب ہوگا۔اس فون کے پری آرڈر تو شروع ہو چکے ہیں جبکہ اس کی فراہمی کا آغاز 24 جولائی سے ہوگا۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras