Xiaomi Mi Mix 3 5G comes with Snapdragon 855 for €599

شومی نے سنیپ ڈریگن 855 کے ساتھ 599 یورو میں Xiaomi Mi Mix 3 5G متعارف کرا دیا

Xiaomi Mi Mix 3 5G Comes With Snapdragon 855 For €599
شومی نے می مکس 3 (Mi Mix 3) کو بارسلونا میں 5Gکنکٹیویٹی اور نئے چپ سیٹ  کے ساتھ متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا۔ شومی کے ڈائریکٹر آف پروڈکٹ منیجمنٹ  ڈونووان سنگ نے   سٹیج پر اس نئے فون کو پیش کیا۔ اس فون کو Xiaomi Mi Mix 3 5G کا نام دیا گیا ہے۔
اس میں تازہ ترین سنیپ ڈریگن 855 چپ سیٹ ہے۔
گیگا بٹ سپیڈ حاصل کرنے کے لیے کوالکوم نے اس میں سنیپ ڈریگن ایکس 50 موڈیم  استعمال کیا ہے۔ چپ کمپنی  کے  صدر کرسٹیانو آمون  نے بتایا کہ  5G کنکٹیویٹی  گرافکس کی تیز رفتاری کے لیے نہیں ہے۔
اس سے شومی کے صارفین کو ایک نیا تجربہ حاصل ہوگا۔
نئے چپ سیٹ اور موڈیم کے سوا اس میں سب کچھ  شومی می مکس 3 (تفصیلات اس صفحے پر) ہی ہے، جسے اکتوبر میں  بیجنگ میں متعارف کرایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس فون  میں 6.39 انچ ایمولیڈ ڈسپلے ، سلائیڈر میکنیزم، سرامک باڈی، 6 جی بی  ریم، 64 جی بی سٹوریج، ڈوئل 12 میگا پکسل + 12 میگا پکسل کمرہ، ڈوئل 24 میگا پکسل + 2 میگا پکسل سیلفی کیمرہ ہے۔
نیا فون چونکہ نئے چپ سیٹ، جس میں نیا سی پی یو اور نیا جی پی یو ہے،  کے ساتھ ہے اس لیے اس کی قیمت بھی زیادہ ہے۔
اس فون کی قیمت 500 یورو کی بجائے 599 یورو ہے۔
یہ فون  مئی میں Mi.com ، منتخب می سٹورز اور اہم ریٹیلرز پر دستیاب ہوگا۔ کمپنی نے Three، Orange، Sunrise، Telefonica، TIM اور Vodafone کے ساتھ 5G شراکت داری کی ہے۔ جلد ہی مزید کمپنیوں کے ساتھ شراکت داری بھی متوقع ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras