Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi Presents Redmi 9 Smartphone With 5020mAh Battery
شومی نے ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا ہے۔ اس فون کی اہم خصوصیات میں اس کی 1080p سکرین، 5020 ایم اے ایچ کی بیٹری اور 149 ڈالر قیمت ہے۔اس فون میں میڈیا ٹیک ہیلیو جی 80 ایس اوسی اور بیک پر چار کیمرے ہیں۔
ریڈ می 9 کا ڈسپلے 6.53 انچ ایل سی ڈی ہے۔
فون کی ریزولوشن 2340x1080 پکسلز اور ایسپکٹ ریشو 19.5:9 ہے۔ فون کے ڈسپلے کی ٹاپ نوچ میں اس کا 8 میگا پکسل  کا سیلفی کیمرہ ہے۔

(جاری ہے)


اس فون کی بیک پر چار کیمرے ہیں، جس میں f/2.2 اپرچر کے ساتھ مین کیمرہ 13 میگا پکسل، f/2.2 اپرچر اور 118 ڈگری فیلڈ آف ویو کے ساتھ 8 میگا پکسل الٹرا وائیڈ کیمرہ، f/2.4 اپرچر کے ساتھ 5 میگا پکسل میکرو کیمرہ اور 2 میگا پکسل ڈیپتھ شوٹر ہے۔

یہ کیمرے 30fps پر 1080p تک ریکارڈنگ کر سکتے ہیں۔
شومی ریڈمی 9 میں 18W کوئیک چارج 3 سپورٹ کے ساتھ 5020 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔ اس فون میں میڈیا ٹیک ہیلیو جی 80، جس میں 2 کورٹیکس اے 75 کورز اور 6 اے 55 کورز ہیں، ایس او سی ہے۔ اس میں 950 میگا ہرٹز کا Mali G52MC2 GPU  ہے۔
  اس فون میں 3 جی بی یا 4  جی بی ریم اور 32 جی بی یا 64  جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔
شومی اس فون کو فی الحال سپین میں لانچ کر رہا ہے۔ اس کے سستے ترین ورژن کی قیمت 149 یورو ہے۔ 4 جی بی اور 64 جی بی ورژن کی قیمت 179 یورو ہو سکتی ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

Huawei unveils the 10.4 MatePad with M-Pencil support

ہواوے نے ایم-پنسل سپورٹ کے ساتھ 10.4 انچ میڈیا پیڈ پیش کر دیا

Huawei unveils the 10.4 MatePad with M-Pencil support