Xiaomi Redmi Note 8 and Redmi Note 8 Pro officially launched in Pakistan

شومی ریڈمی نوٹ 8 اور ریڈمی نوٹ 8 پرو باضابطہ طور پر پاکستان میں متعارف کرا دئیے گئے

Xiaomi Redmi Note 8 And Redmi Note 8 Pro Officially Launched In Pakistan
شومی  نے  لاہور میں ہونے والی ایک تقریب میں باضابطہ طور پر  ریڈمی  نوٹ 8 اور نوٹ 8 پرو متعارف کرا دیا ہے۔
ریڈمی نوٹ 8 کے اہم فیچر میں اس کا رئیر کواڈ کیمرہ سیٹ اپ ہے۔ اس سیٹ اپ میں مین کیمرہ  48 میگا پکسل، الٹرا وائیڈ کیمرہ 8 میگا پکسل، میکرو لینز 2 میگا پکسل اور ڈیپتھ سنسر 2 میگا پکسل کا ہے۔
اس  میں بلٹ اِن اے آئی فیچرز کے ساتھ 13 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ بھی ہے۔نوٹ 8 کے فرنٹ کیمرے میں  پینوراما سیلفی فیچر بھی ہے، جو گروپ فوٹوز کے   لیے بہترین ہے۔
نوٹ 8  میں  6.3 انچ  ڈاٹ ڈراپ ڈسپلے  ہے۔خمدار ڈیزائن کے اس  فون کی سکرین ٹو باڈی ریشو 90 فیصد ہے۔
اس فون میں کوالکوم   کا سنیپ ڈریگن 665 چپ سیٹ، 4 جی بی ریم، 64 جی بی  یا 128 جی بی انٹرنل سٹوریج اور 4000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے، جسے یو ایس بی ٹائپ-سی پر 18W پر چارج کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

نوٹ 8 کی قیمت کا آغاز 29999 روپے سے ہوتا ہے۔
نوٹ 8 پرو میں  کمپنی نے پہلی بار 64 میگا پکسل کا کیمرہ شامل کیا ہے۔

اس فون کی بیک پر بھی کواڈ کیمرہ سیٹ اپ ہے۔ 64 میگا پکسل کے مین کیمرے کے ساتھ اس میں 8 میگا پکسل الٹرا وائیڈ  اینگل کیمرہ بھی ہے۔ سیلفی کے لیے اس میں  بلٹ ان اے آئی کے ساتھ 20 میگا پکسل کا کیمرہ ہے۔
اس فون  میں  6.53  فل ایچ ڈی پلس ڈاٹ ڈراپ ڈسپلے ہے، جس کی سکرین ٹو باڈی ریشو 91.4 فیصد ہے۔
اس فون میں میڈیا ٹیک ہیلیو جی 90 ٹی اوکٹا کور پروسیسر، Arm Mali-G76 3EEMC4جی پی یو، 6 جی بی ریم اور 64 / 128جی بی انٹرنل سٹوریج  ہے۔اس میں 18W ٹائپ سی چارجنگ  سپورٹ کے ساتھ 4500 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔اس فون کے 6 جی بی / 64 جی بی ماڈل کی قیمت 39999 روپے اور 6 جی بی / 128 جی بی ماڈل کی قیمت 42999 روپے ہے۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras