Yahoo debuts new instant messaging app Yahoo Together

یاہو نے نئی انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن ”Yahoo Together“ متعارف کرا دی

Yahoo Debuts New Instant Messaging App Yahoo Together

اس سال کے شروع میں یاہو نے مارکیٹ کی پہلی انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن، یاہو میسنجر، کو دو دہائیوں بعد ختم کیا تھا لیکن اب کمپنی ایک اور میسجنگ ایپلی کیشن کے ساتھ میدان میں آ گئی ہے۔ یاہو نے نئی انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن Yahoo Together کو متعارف کرادیا ہے۔


Yahoo Together   کا انٹرفیس دیکھنے میں Slack سے کافی ملتا جلتا ہے لیکن اس میں Slack کے بہت سے فیچرز نہیں ہیں۔ حیرت انگیز طور پر Yahoo Together  میں وائس کالنگ کا فیچر بعد میں بتدریج متعارف کرایا جائے گا۔ Yahoo Together  کو اسی ٹیم نے ڈویلپ کیا ہے، جس نے یاہو میسنجر کو ڈویلپ کیا تھا۔



اس ایپلی کیشن کے Yahoo Squirrel کے نام سال کی ابتدا سے کلوزڈ بیٹا ٹسٹ جاری تھے لیکن اب یہ اینڈروئیڈ اور آئی او ایس دونوں کے لیے دستایب ہے۔

(جاری ہے)


Together کو استعمال کرنے کےلیے آپ کو اپنے یاہو اکاؤنٹ کی ضرورت پڑے گی۔ اس کے بعد آپ لوگوں کو اپنے گروپ میں انوائٹ کر سکیں گے۔

لوگ ایک منفرد کوڈ سے اپ کے گروپ میں شامل ہو سکیں گے۔ اس ایپلی کیشن میں ایک منفرد فیچر Smart Reminders کا فیچر ہے، جس سے آپ مخصوص تاریخ اور وقت پر میسج بھیج سکتے ہیں اور اس کے بعد تمام شرکا کو اس کے بارے میں نوٹی فیکیشن مل جائے گا۔

بدقسمتی سے Yahoo Together کا ڈیسک ٹاپ ورژن متعارف نہیں کرایا گیا۔
اینڈروئیڈ صارفین اس ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
آئی او ایس صارفین اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras