Najran, Saudi Arabia

نجران ۔ سعودی عرب

Najran

Welcome to the Najran section of UrduPoint International. The reason for launching this new series aims to reach readers in every corner of Najran promptly. This Najran page now has all data of the recent happenings in Najran.

If you also want to send us any News, Information, Videos, Photos, Articles, Directories, etc., of Najran for publication, email us at: [email protected] Be sure to mention City Name in the subject of your email.

نجران کی خبریں

سعودی عرب کے شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی

سعودی عرب کے شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی

سعودی عرب کی معروف مارکیٹ میں خوفناک آتش زدگی

سعودی عرب کی معروف مارکیٹ میں خوفناک آتش زدگی

سعودی طالبات کے وارے نیارے ہو گئے

سعودی طالبات کے وارے نیارے ہو گئے

سعودی شہری کا بہیمانہ قتل اور لاش کی بُے حرمتی کرنے والا اپنے انجام ..

سعودی شہری کا بہیمانہ قتل اور لاش کی بُے حرمتی کرنے والا اپنے انجام کو پہنچ گیا

سعودی عرب میں 5 سالہ بچی کے 70 آپریشنز

سعودی عرب میں 5 سالہ بچی کے 70 آپریشنز

یمنی باغیوں کی نجران میں اسپتال پر گولہ باری

یمنی باغیوں کی نجران میں اسپتال پر گولہ باری

نجران کے سامنے سعودی فوج کے ہاتھوں حوثیوں کا حملہ پسپا،20جنگجوہلاک

نجران کے سامنے سعودی فوج کے ہاتھوں حوثیوں کا حملہ پسپا،20جنگجوہلاک

سعودی افواج نے نجران میں حوثیوںکے متعدد حملوں کو ناکام بنا دیا،کارروائی ..

سعودی افواج نے نجران میں حوثیوںکے متعدد حملوں کو ناکام بنا دیا،کارروائی میں 20 حوثی ہلاک

سعودی عرب میں دکان کے باہربیٹھا ایک غیرملکی گاڑی سے ٹکرانےکے باعث جاں ..

سعودی عرب میں دکان کے باہربیٹھا ایک غیرملکی گاڑی سے ٹکرانےکے باعث جاں بحق ، حادثے کی لرزہ خیز وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سعودی فوج نے نجران کے قریب حوثیوں کا حملہ ناکام بنا دیا

سعودی فوج نے نجران کے قریب حوثیوں کا حملہ ناکام بنا دیا

نجران: سعودی شہری نے سزائے موت کے قید ی ہندوستانی شہری کی دیت اد ا کر ..

نجران: سعودی شہری نے سزائے موت کے قید ی ہندوستانی شہری کی دیت اد ا کر دی ،ملزم بری

نجران:ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر نے وزارت ماحولیات ..

نجران:ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر نے وزارت ماحولیات پر مقدمہ دائر کر دیا

سعودی عرب کےعلاقےنجران میں شیلنگ،چارپاکستانی زخمی

سعودی عرب کےعلاقےنجران میں شیلنگ،چارپاکستانی زخمی

نجران : گھروں کے باہر ہائی وولٹیج تاروں سے رہائشی پریشان

نجران : گھروں کے باہر ہائی وولٹیج تاروں سے رہائشی پریشان

نجران کے قریب عرب اتحاد کی فضائی کارروائی اور جھڑپوں میں حوثی باغیوں ..

نجران کے قریب عرب اتحاد کی فضائی کارروائی اور جھڑپوں میں حوثی باغیوں کے سینئر لیڈر سمیت25 جنگجو ہلاک

نجران کے نزدیک سرحدی علاقے میں 25 حوثی باغی ہلاک

معزول یمنی صدر صالح کا ہمنوا ری پبلیکن گارڈز کمانڈر ہلاک

معزول یمنی صدر صالح کا ہمنوا ری پبلیکن گارڈز کمانڈر ہلاک

ْسعودی اتحادی طیاروں کے حملے میں معزول یمنی صدر صالح کا ہمنوا ری پبلیکن ..

ْسعودی اتحادی طیاروں کے حملے میں معزول یمنی صدر صالح کا ہمنوا ری پبلیکن گارڈز کمانڈر ہلاک

نجران کی پرانی تاریخی عمارتیں سیاحو ں کے لیے تیار

نجران کی پرانی تاریخی عمارتیں سیاحو ں کے لیے تیار

نجران: نجی ہوٹل کے کھانے میں چھپکلی نکل آئی ، ہوٹل بند

نجران: نجی ہوٹل کے کھانے میں چھپکلی نکل آئی ، ہوٹل بند

مزید نجران کی خبریں

نجران سعودی عرب کے صوبہ نجران کا ایک شہر ہے جو یمن کی سرحد کے قریب ہے۔ نجران اگرچہ 4,000 سال قدیم ہے اور اس پر کچھ عرصہ قدیم رومن افواج کا قبضہ بھی رہا مگر اس کو 1965ء میں نئے شہر کا درجہ دیا گیا اور اب وہ سعودی عرب کے تیزی سے ترقی کرنے والے شہروں میں سے ایک ہے۔ اس کی آبادی صرف 25 سال کے عرصہ میں ڈھائی گنا بڑھ کر 2004ء میں ڈھائی لاکھ کے قریب ہو گئی جو 1974ء میں ایک لاکھ سے کچھ کم تھی۔ اس کے زیادہ تر باشندے قحطانی قبیلہ کی شاخ بنویام سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس شہر میں اسلام کی آمد سے پہلے یہودی اور عیسائی آباد تھے مگر 524ء میں یہودیوں نے نجران کے عیسائیوں کا شدید قتل عام کیا تھا جو اسلام سے پہلے کی بات ہے۔ یہودی یوسف ذونواس نے، جو آخری حمیری یہودی بادشاہ تھا، 524ء میں یہاں قبضہ کر کے کہا کہ یا تو تمام عیسائی یہودی بن جائیں یا نجران چھوڑ دیں یا پھر قتل ہو جائیں۔ آج کل اس کی زیادہ آبادی اہل تشیع سے تعلق رکھتی ہے۔ سعودی عرب کے بادشاہ عبدالعزیز ابن سعود جب نجران کو فتح نہ کر سکا تو اس نے ان کے ساتھ معاہدہ کیا کہ وہ اپنی مذہبی آزادی برقرار رکھنے کی شرط پر سعودی عرب میں شامل ہو جائیں چنانچہ نجران سعودی عرب کا حصہ بن گیا۔