- Home
- Pakistan
- Faisalabad
- Articles
- Party Tanzeemoon Ki Janib Se Baldiyati Umeedwaroon Ki Hatmi Fehristain Na Ban Sakeen
Party Tanzeemoon Ki Janib Se Baldiyati Umeedwaroon Ki Hatmi Fehristain Na Ban Sakeen
پارٹی تنظیموں کی جانب سے بلدیاتی امیدواروں کی حتمی فہرستیں نہ بن سکیں
سیاسی جوڑ توڑ اور کردارکشی کا کھیل جاری۔۔۔۔ ہوس اقتدار میں تمام”سیاسی چوہدری“ بندہ نواز بننے کے دعویدار
جمعہ 25 ستمبر 2015
بلدیاتی انتخابات کی سرگرمیاں بتدریج تیزی پکڑ رہی ہیں لیکن حیران کن بات ہے کہ پہلے مرحلہ میں جن ڈویژنوں میں میں پہلے مرحلہ میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں اور باضابطہ طور پر امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی بھی داخل کر دئیے ہیں ان میں سے کسی بھی ڈویژن میں ابھی کسی سیاسی جماعت نے اپنے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری نہیں کی ہے۔ جبکہ پنجاب کی حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) یہ دعویٰ کر رہی ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات میں تاریخ ساز کامیابی حاصل کرے گی۔ اپوزیشن کا غیر رسمی رتبہ رکھنے والی تحریک انصاف کا بھی ہی عالم ہے۔فیصل آباد میں صورت حال دیگر شہروں کے مقابلے میں یوں مختلف ہے کہ چوہدری شیر علی اور رانا ثنا ء اللہ اپنے اپنے امیدواروں کی فورس میدان میں اتار چکے ہیں۔
(جاری ہے)
Party Tanzeemoon Ki Janib Se Baldiyati Umeedwaroon Ki Hatmi Fehristain Na Ban Sakeen is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 25 September 2015 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
متعلقہ عنوان :
فیصل آباد کے مزید مضامین :
میئر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد ویڈیو سکینڈل کی زد میں
Mayor Faisalabad Video Scandal Ki Zad Main
فیصل آباد میں لیگی گروپوں کے مابین چیئرمین ضلع کونسل اور سٹی میئر کے امیدواروں کاالیکشن دنگل جاری!
Fsd Main leagui Groups K Darmyan Election Dangal Jari
ٹرسٹ ہسپتالوں کیخلاف مقدمات کے بعد کارروائی روک دی گئی
Trust Hospitals K Khilaf Muqadamat K Baad Karwai Rook Di Gaye
فیصل آباد میں اقتدار کی جنگ
Faisalabad Main Iqtedar Ki Jang
عبدالباسط کی سزائے موت کے خلاف انسانی حقوق کے اداروں کی اپیل
Abdul Basit Ki Sazaye Mott K Khilaf Insaani Huqooq K Idaroon Ki Appeal
فیصل آباد۔۔زاہد نذیر ن لیگ کے ٹکٹ کیلئے پر تولنے لگے
Zahid Nazir Noon League K Ticket K Liye Par TOlne Lage
پارٹی تنظیموں کی جانب سے بلدیاتی امیدواروں کی حتمی فہرستیں نہ بن سکیں
Party Tanzeemoon Ki Janib Se Baldiyati Umeedwaroon Ki Hatmi Fehristain Na Ban Sakeen
کریڈٹ کارڈ ، دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا
Credit Card
آپریشن ضرب عضب کی کامیابی پاور لومز انڈسٹری کیلئے حیات نو
Operation Zarb e Azab Ki Kamyabi Power Looms Industry K Liye Hayat e Nau
بلدیاتی انتخابات، ن لیگ دھڑوں میں تقسیم
Baldiyati Intekhabat N League Dharoon main Taqseem
تینوں بڑی جماعتیں دھڑے بندی کا شکار
Teenoon Bari Jamatain Dhare Bandi Ka Shikar
فیصل آباد… پولیس تبادلوں میں سیاسی مداخلت کا الزام
Faisalabad Police Tabadloon Main Siasi Mudakhalat Ka Ilzaam
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کے مزید مضامین
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
مقبرہ جانی خان
-
خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان
-
جاوید منزل کی تاریخی اہمیت
-
کھابے ، گلگت بلتستان کے ۔۔۔
-
چنیوٹ کا تاج محل
-
1965 کی جنگ میں پاکستان کی بحری افواج کا کردار
-
جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کو آرڈینیشن سینٹر ۔ میری ٹائم انفارمیشن کا مرکز
-
میانوالی (پنجاب کا پختونخواہ)
-
علی چوہدری کی”ڈیجیٹل سلطنت“
-
پاک بحریہ: سات دہائیوں کی داستان
-
بلواکانومی کی ترقی کے لیے سمندر کے حوالے سے لاعلمی ختم کرنے کی ضرورت