Chakwal News in Urdu
News about Chakwal City چکوال شہر کی خبریں - Read Local Chakwal News and Breaking Chakwal News on UrduPoint Local section of Chakwal City. Full coverage of Chakwal Pakistan including photos, videos and more.
چکوال کی تازہ ترین خبریں
پیر 18 مارچ 2024 17:15
سابق نائب تحصیل دار چکوال نجف حمید گرفتار
اینٹی کرپشن سرکل راولپنڈی نے سابق نائب تحصیل دار چکوال نجف حمید کو گرفتار کر لیا۔محکمہ اینٹی کرپشن راولپنڈی کے مطابق نجف حمید کے خلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے مقدمہ درج کر رکھا تھا، نجف حمید کی ... مزید
ہفتہ 16 مارچ 2024 23:12
ڈھڈیال پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں جاری ، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کیپٹن واحد محمود کی زیر نگرانی تھانہ ڈھڈیال پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔تھانہ ڈھڈیال پولیس نے ایک کارروائی میں ڈکیتی کے ملزم اللہ بچقیا ولد ... مزید
بدھ 13 مارچ 2024 22:56
ڈپٹی کمشنر چکوال کاڈی پی او کے ہمراہ شہر میں سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ ،بولی عمل کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر قراة العین ملک نے ڈی پی او کیپٹن واحد محمود کے ہمراہ بدھ کو شہر میں سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ کر کے بولی کے عمل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر مارکیٹ کمیٹی انتظامیہ کے افسران بھی موجود تھے۔ ڈپٹی ... مزید
منگل 12 مارچ 2024 23:19
ڈی پی او چکوال کارمضان کے سلسلے میں چکوال شہر و بازار کا دورہ
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کیپٹن واحد محمود نے رمضان کے سلسلے میں چکوال شہر و بازار کا دورہ کیا۔ڈی پی او چکوال نے بھون چوک، چھپڑ بازار، ہسپتال روڈ اور تحصیل چوک سمیت تمام اہم شاہرائوں پر دورہ کیا۔ڈی ... مزید
منگل 12 مارچ 2024 16:28
چکوال،مہنگی اشیا فروخت کرنے پر 4 دکاندار گرفتار، 10پر جرمانہ عائد
چکوال میں مہنگی اشیا فروخت کرنے پر 4دکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ 10پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر چکوال کی ضلعی انتظامیہ نے چھپڑ بازار میں زائد قیمتوں پر اشیا ... مزید
منگل 12 مارچ 2024 15:23
چکوال،مہنگی اشیا فروخت کرنے پر 4دکاندار گرفتار، 10پر جرمانہ عائد
چکوال میں مہنگی اشیا فروخت کرنے پر 4دکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ 10پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر چکوال کی ضلعی انتظامیہ نے چھپڑ بازار میں زائد قیمتوں پر اشیا ... مزید
ہفتہ 9 مارچ 2024 23:00
چکوال،دو متحارب گروپوںکے درمیان تصادم ،دو افراد جاںبحق ،چار افراد شدید زخمی
ڈھوک ٹاہلی تھانہ ٹمن کے علاقے میں دو متحارب گروپوںکے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاںبحق اور چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔تھانہ ٹمن کے نواحی موضع ڈھوک ٹاہلی پر سابق چیرمین نون لیگ ملک زمرد خان ... مزید
اتوار 3 مارچ 2024 13:35
چکوال، پہاڑوں کے سنگم پر تاریخی گندھالا گارڈن میں پلانٹیشن فیسٹیول
چکوال کے دلفریب علاقے چوآسیدن شاہ کے بلند و بالا پہاڑوں کے سنگم میں واقع تاریخی گندھالا گارڈن میں محکمہ جنگلات کے زیر اہتمام میگا پلانٹیشن فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔محکمہ جنگلات نے میگا پلانٹیشن ... مزید
ہفتہ 2 مارچ 2024 20:33
موٹروے پر تشویش ناک ٹریفک حادثہ، درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
موٹروے پر تشویش ناک ٹریفک حادثہ، درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ [short][show_embed_live_video 13130][/short]تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز موٹروے پر سالٹ رینج ے مقام پر انتہائی تشویش ناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس کے ... مزید
جمعرات 29 فروری 2024 22:49
ڈی پی او چکوال کا تھانہ کلرکہار اور پولیس خدمت مرکز کلرکہار کا دورہ
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کیپٹن واحد محمود نے SIPs تھانہ کلرکہار اور پولیس خدمت مرکز کلرکہار کا دورہ کیا۔ڈی پی او چکوال نے SIPsتھانہ کلرکہار میں ریکارڈ تھانہ، صفائی، حوالات اور سیکورٹی انتظامات کا ... مزید
پیر 26 فروری 2024 20:30
پنجاب آرٹس کونسل کے تحت چکوال میں پہلا پنجاب مصوری مقابلا2024کا انقعاد
پاکستان میں فنونِ لطیفہ سے متعلق مصوری اور مجسمہ سازی کی ایک بھرپور تاریخ موجود ہے،روایتی طور پر پاکستان کا آرٹ اسلام اور جغرافیہ پر مبنی رہا، موسیقی، مصوری، سنگ تراشی، شاعری اور رقص فنونِ لطیفہ ... مزید
پیر 26 فروری 2024 20:30
ضلع چکوال و تلہ گنگ میں پولیو کا دوسرا پانچ روزہ ویکسی نیشن راؤنڈ شروع
قومی مہم برائے انسداد پولیو کے تحت ضلع چکوال و تلہ گنگ میں پولیو کے خلاف اس سال کا دوسرا پانچ روزہ ویکسی نیشن راؤنڈ شروع ہو گیا ہے جو یکم مارچ تک جاری رہے گا اور اس کے دوران ضلع چکوال و تلہ گنگ میں پانچ ... مزید
جمعرات 22 فروری 2024 22:25
ڈی پی اوچکوال کاکم سن بچی کے اندھے قتل کا سراغ لگانیوالی ٹیم کو نقد انعام
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کیپٹن واحد محمود نے تھانہ ڈوہمن کے علاقہ میں کم سن بچی کے اندھے قتل کا سراغ لگانے والی ٹیم کو نقد انعام اورسرٹیفکیٹ سے نواز ا۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او چکوال نے ایس ایچ ... مزید
بدھ 21 فروری 2024 22:49
چکوال،شادی شدہ خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ، بیہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل
بدھ کوتھانہ صدر کی حدود محلہ جہانگیر ٹاؤن میں شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ، خاتون کو بیہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق نامی خاتون سکنہ سدوال کے اپنے بوائے ... مزید
بدھ 21 فروری 2024 22:48
نونہالان قوم کو محفوظ مستقبل دینے کیلئے پولیو جیسے موذی مرض کا خاتمہ یقینی بنانا قومی فریضہ ہے ،قراة العین ملک
ڈپٹی کمشنر قراة العین ملک نے کہا ہے کہ نونہالان قوم کو محفوظ مستقبل دینے کیلئے پولیو جیسے موذی مرض کا خاتمہ یقینی بنانا قومی فریضہ ہے جس کی اولین ترجیح کے طور پر تکمیل ہر شہری خصوصاً بچوں کے والدین ... مزید
پیر 19 فروری 2024 19:30
چکوال،نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر گولی مار کر خود کشی کرلی
قصبہ لنگاہ تھانہ ڈوہمن کے علاقے میں نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر گولی مار کر خود کشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈوہمن کے علاقہ لنگاہ میں شرجیل جہانگیر بھٹی نامی نوجوان نے خود کو گولی مار کر خود کشی ... مزید
اتوار 18 فروری 2024 18:55
سابق کمشنر راولپنڈی نے جو دھاندلی کے الزامات لگائے ہیں وہ بے بنیاد ہیں،قراہ العین
ڈپٹی کمشنر چکوال قراةالعین نے کہاہے کہ ضلع چکوال کی دو قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر شفاف انتخابات ہوئے ہیں اور سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چھٹہ نے اس حوالے سے جو دھاندلی کے الزامات لگائے ... مزید
ہفتہ 17 فروری 2024 22:28
چکوال، ملہال مغلاں میں نویں جماعت کے طالبعلم کے ساتھ بد فعلی کی دفعہ بھی ملزمان کے خلاف درج کر لی گئی
ملہال مغلاں میں نویں جماعت کے طالبعلم کے ساتھ بد فعلی کی دفعہ بھی ملزمان کے خلاف درج کر لی گئی ، محمد ثقلین ولد محمد حسین ساکن بملہ تھانہ ڈوہمن میں ڈی پی او چکوال کو درخواست دی کہ میرے بیٹے خلاف ملزمان ... مزید
جمعرات 15 فروری 2024 23:04
چکوال پولیس کی ڈکیتی میں چھینی گئی گاڑی برآمد
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی زیر نگرانی چکوال پولیس کی ڈکیتی میں چھینی گئی گاڑی برآمد کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او چکوال کیپٹن- واحد محمود کی خصوصی ہدایت پرایس ایچ او تھانہ صدر پولیس چکوال ... مزید
بدھ 14 فروری 2024 20:15
چکوال،انسداد پولیو کی قومی مہم کے تحت دوسرا پانچ روزہ این آئی ڈیز راؤنڈ 26 فروری سے یکم مارچ تک مکمل کیا جائیگا
انسداد پولیو کی قومی مہم کے تحت سال رواں کا دوسرا پانچ روزہ این آئی ڈیز راؤنڈ 26 فروری سے یکم مارچ 2024 ء تک مکمل کیا جائے گا جس کے دوران ضلع چکوال و تلہ گنگ میں پانچ سال تک عمر کے 257229 بچوں کو پولیو سے ... مزید