Education News of Chichawatni in Urdu

Chichawatni City's Education Urdu News چیچہ وطنی شہر کی تعلیم کی خبریں - Read local and national Education news of Chichawatni on UrduPoint local section. Full coverage on Chichawatni city Education news. Including photos & videos.

چیچہ وطنی شہر کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

ساہیوال بورڈ کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ / کمپوزٹ کے پہلے سالانہ ..

ہفتہ 9 ستمبر 2023 13:52

ساہیوال بورڈ کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ / کمپوزٹ کے پہلے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 13ستمبرکوہو گا،کنٹرولر امتحانات

ساہیوال بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ/کمپوزٹ پہلا سالانہ امتحان2023کے نتائج کا اعلان 13ستمبرصبح10بجے کرے گا۔ اساتذہ، سربراہان ادارہ جات اور طلبہ و طالبات بورڈ کی ویب ... مزید

چیچہ وطنی،ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج ساہیوال میں میٹرک کے پوزیشن ہولڈر ..

جمعہ 8 ستمبر 2023 13:05

چیچہ وطنی،ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج ساہیوال میں میٹرک کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کے اعزاز میں تقریب

ساہیوال بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج ساہیوال میں میٹرک امتحان 2023 کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔کمشنر/چیئرمین ساہیوال ... مزید

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کے سالانہ بجٹ 2023-24کی ..

جمعرات 3 اگست 2023 18:22

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کے سالانہ بجٹ 2023-24کی منظوری

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کے سالانہ بجٹ 2023-24کی منظوری دے دی گئی جس کے مطابق بورڈ کی متوقع آمدن ایک ارب 88کروڑ 5لاکھ83ہزار روپے جبکہ اخراجات کا تخمینہ ایک ارب65کروڑ49لاکھ28ہزار ... مزید

میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج ساہیوال کے ..

منگل 1 اگست 2023 17:23

میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج ساہیوال کے 553طلبہ و طالبات میں سے 549 کامیاب

ساہیوال بورڈ کے میٹرک سالانہ امتحانات 2023 میں ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج ساہیوال کی شاندار کامیابی، 553طلبہ و طالبات میں سے 549 کامیاب جبکہ366طلبہ و طالبات نے A+گریڈ حاصل کیا۔ یہ بات پرنسپل بریگیڈئر ... مزید

ساہیوال کے تعلیمی بورڈ کی گورننگ باڈی نے بورڈ کے نئے مالی سال کے سالانہ ..

ہفتہ 15 جولائی 2023 17:01

ساہیوال کے تعلیمی بورڈ کی گورننگ باڈی نے بورڈ کے نئے مالی سال کے سالانہ بجٹ کی منظوری دیدی

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کی گورننگ باڈی کے خصوصی اجلاس مین مالی سال 2023-2024 کے سالانہ بجٹ کی منظوری دے دی گئی، بورڈ کی کل متوقع آمدن ایک ارب88کروڑ روپے اور اخراجات ایک ارب54 کروڑ ... مزید

ساہیوال بورڈ کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے سالانہ ..

بدھ 21 جون 2023 19:13

ساہیوال بورڈ کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے سالانہ امتحان2023 اختتام پذیر

ساہیوال بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان2023 اختتام پذیر ہوگئے۔ یہ بات کنٹرولر امتحانات رانا نوید عظمت نے ان امتحانات کے کامیاب انعقاد پر چیئرمین بورڈ ... مزید

یونیورسٹی روڈ پر ترقیاتی کام کے دوران کوئی پودا ضائع نہیں ہونا چاہیے،کمشنر ..

منگل 13 جون 2023 18:33

یونیورسٹی روڈ پر ترقیاتی کام کے دوران کوئی پودا ضائع نہیں ہونا چاہیے،کمشنر ساہیوال ڈویژن

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ یونیورسٹی روڈ پر سیوریج پائپ ڈالنے کا کام شروع کرنے سے پہلے تمام پودوں کو وہاں سے کسی اور جگہ منتقل کیاجائے اور ترقیاتی کام کے ... مزید

ساہیوال بورڈ کے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان میں فرسٹ ایئر انگلش کے پیپر ..

ہفتہ 10 جون 2023 16:42

ساہیوال بورڈ کے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان میں فرسٹ ایئر انگلش کے پیپر میں ایک جعلی امید وار پکڑا گیا

ساہیوال بورڈ کے زیراہتمام جاری انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان میں فرسٹ ایئر انگلش کے پیپر میں ایک جعلی امید وار پکڑا گیا۔گورنمنٹ کالج آف کامرس لیاقت روڈکے سنٹر میں گورنمنٹ کالج ساہیوال کے طالب علم زیب ... مزید

کامسیٹس یونیورسٹی ساہیوال کیمپس میں سول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے زیر ..

منگل 6 جون 2023 18:38

کامسیٹس یونیورسٹی ساہیوال کیمپس میں سول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام عالمی یوم ماحولیات منایا گیا

کامسیٹس یونیورسٹی ساہیوال کیمپس میں سول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام عالمی یوم ماحولیات منایا گیا۔ اس سال کا تھیم تھا جس کے مہمانِ خصوصی کیمپس ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر نذیر احمد ظفر تھے۔ تقریب ... مزید

یونیورسٹی آف ساہیوال کے شعبہ کیمسٹری اور فزکس کے زیر اہتمام  ''نیچرل ..

بدھ 31 مئی 2023 18:47

یونیورسٹی آف ساہیوال کے شعبہ کیمسٹری اور فزکس کے زیر اہتمام ''نیچرل سائنسز سمپوزیم'' کا انعقاد

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اختر کی ہدایت پر یونیورسٹی آف ساہیوال کے شعبہ ریسرچ اور فکیلٹی آف نیچرل سائنسز کے شعبہ کیمسٹری اور فزکس کے زیر اہتمام ''نیچرل سائنسز سمپوزیم'' کا انعقاد کیا گیا جس ... مزید

ساہیوال بورڈکے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ کا سالانہ امتحان2023 پارٹ ون  5جون ..

منگل 30 مئی 2023 14:54

ساہیوال بورڈکے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ کا سالانہ امتحان2023 پارٹ ون 5جون سے شروع ہوگا

ساہیوال بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ فرسٹ سالانہ امتحان2023 پارٹ فرسٹ 5جون سے شروع ہوگا جس کے لئے اہل امیدواران کو رول نمبر سلپس کا اجرا کر دیا گیا ہے۔ ریگولر امیدواران ... مزید

یونیورسٹی آف ساہیوال میں نیچرل سائنسز کا ریسرچ سیمپوزیم 30مئی کو ہوگا، ..

جمعہ 26 مئی 2023 15:18

یونیورسٹی آف ساہیوال میں نیچرل سائنسز کا ریسرچ سیمپوزیم 30مئی کو ہوگا، ڈائریکٹر ریسرچ

ڈائریکٹوریٹ آف ریسرچ اینڈ فیکلٹی آف سائنسز کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف ساہیوال میں نیچرل سائنسز کا ریسرچ سمپوزیم 30 مئی کو صبح نو بجے یونیورسٹی آڈیٹوریم میں ہوگا جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ... مزید

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کی جانب سے کیو آر کوڈ ..

پیر 15 مئی 2023 18:38

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کی جانب سے کیو آر کوڈ مانیٹرنگ کا آغاز

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کی جانب سے کیو آر کوڈ مانیٹرنگ کا آغاز کر دیا گیا، کیو آر کوڈ مانیٹرنگ کا مقصد پیپرز کی ترسیل میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے ہر سطح پر مانیٹرنگ کرنا ... مزید

ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام نہم کلاس ریاضی کامنسوخ ہونیوالا پرچہ 16مئی ..

بدھ 3 مئی 2023 19:09

ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام نہم کلاس ریاضی کامنسوخ ہونیوالا پرچہ 16مئی کی صبح ہو گا،کنٹرولربورڈ

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کے زیر اہتمام نہم کلاس پہلا سالانہ امتحان2023کا ریاضی سیکنڈ گروپ کا پرچہ جو کہ 26اپریل کو ناگزیر وجوہات کی بنا پر کینسل کر دیا گیا تھا اب 16مئی کو فرسٹ ... مزید

کمشنر ساہیوال نے کلاس نہم کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے کے معاملہ کی تحقیقات ..

جمعہ 28 اپریل 2023 19:23

کمشنر ساہیوال نے کلاس نہم کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے کے معاملہ کی تحقیقات کیلئے چار رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

کمشنر ساہیوال ، چیئر مین بورڈ شعیب اقبال سید نے ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام کلاس نہم کے ریاضی کا پرچہ آئوٹ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی مکمل تحقیقات کے لئے 4رکنی کمیٹی تشکیل دینے کے احکامات جاری ... مزید

ڈویژنل کمشنر نے ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام جماعت نہم کے امتحانی سنٹر ..

بدھ 26 اپریل 2023 17:14

ڈویژنل کمشنر نے ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام جماعت نہم کے امتحانی سنٹر کا دورہ کیا

کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید نے گورنمنٹ کمپری ہنسو ہائی سکول کا دورہ کیا اور ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام جاری جماعت نہم کے امتحانات کے لئے قائم سنٹر کا دورہ کیا۔ انہوں نے امتحانی سنٹر پر بورڈ ... مزید

کامسیٹس یونیورسٹی کے 20 طالب علم '' سکاٹ لینڈ پاکستان اسکالرشپ فار ینگ ..

بدھ 5 اپریل 2023 19:11

کامسیٹس یونیورسٹی کے 20 طالب علم '' سکاٹ لینڈ پاکستان اسکالرشپ فار ینگ ویمن اینڈ گرلز '' کے لیے منتخب

کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد، ساہیوال کیمپس کے 20 طالب علموں کو '' سکاٹ لینڈ پاکستان اسکالرشپ فار ینگ ویمن اینڈ گرلز 202223'' کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ سکاٹش حکومت کے اس اسکالرشپ کا مقصد پاکستان میں پسماندہ ... مزید

ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیاہے،کنٹرولر ..

ہفتہ 1 اپریل 2023 12:32

ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیاہے،کنٹرولر امتحانات

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ساہیوال کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات 2023کا آغاز ہو گیا ہے جس میں 65072 امیدوار شریک ہیں اور 201امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ یہ بات کنٹرولر امتحانات ... مزید

جامعہ ساہیوال کویونیورسٹیز کی عالمی درجہ بندی کا حصہ بنانا ہمارا مشن ..

منگل 28 مارچ 2023 17:42

جامعہ ساہیوال کویونیورسٹیز کی عالمی درجہ بندی کا حصہ بنانا ہمارا مشن ہے،وائس چانسلر

یونیورسٹی آف ساہیوال کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اختر نے کہا ہے کہ جامعہ ساہیوال کو یونیورسٹیز کی عالمی درجہ بندی کا حصہ بنانا ان کے مشن میں شامل ہے۔ وہ یونیورسٹی کے سیمینار ہال میں اساتذہ ... مزید

ساہیوال بورڈ کامیٹرک کے پہلے سالانہ امتحانات کے شفاف انعقاد کیلئے ..

ہفتہ 25 مارچ 2023 17:06

ساہیوال بورڈ کامیٹرک کے پہلے سالانہ امتحانات کے شفاف انعقاد کیلئے آن لائن شکایت سیل قائم

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام میٹرک امتحان2023کے شفاف انعقاد کے لئے میٹرک برانچ میں آن لائن شکایت سیل قائم کر دیا گیا ہے جسے انچارج شکایت سیل سید راحیل علی مانیٹر کریں گے۔ ... مزید

Load More