Important News of Chichawatni in Urdu

Chichawatni City's Important Urdu News چیچہ وطنی شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Chichawatni on UrduPoint local section. Full coverage on Chichawatni city Important news. Including photos & videos.

چیچہ وطنی شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

پنجاب حکومت کے ‘‘رمضان راشن پروگرام’’ کو حتمی شکل دیدی گئی

پیر 26 فروری 2024 15:15

پنجاب حکومت کے ‘‘رمضان راشن پروگرام’’ کو حتمی شکل دیدی گئی

کمشنر ساہیوال شعیب اقبال سید کی زیر صدارت کمشنر آفس میں خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں پنجاب حکومت کے ‘‘رمضان راشن پروگرام’’ کو حتمی شکل دے دی گئی،پروگرام کے تحت ڈویژن بھر کے 539864مستحقین کو راشن ... مزید

بیٹی کے ساتھ ریپ کیس میں ملزم کو سزائے موت

جمعہ 26 جنوری 2024 22:31

بیٹی کے ساتھ ریپ کیس میں ملزم کو سزائے موت

چیچہ وطنی ماڈل کورٹ کے جج محمد ابوبکر صدیق ایڈیشنل سیشن جج نے بیٹی کے ساتھ ریپ کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ جرم ثابت ہونے پر مجرم والد کو سزائے موت تین لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنادیا گیا ۔تفصیل کے ... مزید

چیچہ وطنی،لڑکا پیدا نہ ہونے پر شوہر نے بیٹی چھین کربیوی کو گھر سے نکال ..

ہفتہ 16 ستمبر 2023 21:50

چیچہ وطنی،لڑکا پیدا نہ ہونے پر شوہر نے بیٹی چھین کربیوی کو گھر سے نکال دیا، عدالت نے بچی بازیاب کروا کرماں کے حوالے کردی

چیچہ وطنی میں لڑکا پیدا نہ ہونے پر شوہر نے نومولود بیٹی چھین کربیوی کو گھر سے نکال دیا، عدالت نے نومولود بچی بازیاب کروا کرماں کے حوالے کردی،عدالتی ذرائع کے مطابق گاں 94،بارہ ایل کی رہائشی گلشن بہار ... مزید

چیچہ وطنی، 7 سالہ بچی سے مبینہ جنسی زیادتی، ملزم گرفتار ، مقدمہ درج

جمعہ 11 اگست 2023 13:20

چیچہ وطنی، 7 سالہ بچی سے مبینہ جنسی زیادتی، ملزم گرفتار ، مقدمہ درج

چیچہ وطنی میں 7 سال کی بچی سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم کی ڈی این اے رپورٹ آنے کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی۔متاثرہ بچی ... مزید

چیچہ وطنی،اوباش نے سات سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

جمعہ 7 جولائی 2023 20:35

چیچہ وطنی،اوباش نے سات سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

گائوں 40بارہ ایل میں نامعلوم اوباش شخص نے سات سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔بتایا جاتا ہے کہ سات سالہ جویریہ گزشتہ شام گھر سے چیز لینے گئی واپس لوٹی تو خون میں لے پت تھی جنہیں فوری طور پر تحصیل ... مزید

بورے والا روڈ پر ڈاکوں کی گاڑی نہ رکنے پر فائرنگ ،ایک نوجوان جاں بحق ..

پیر 29 مئی 2023 22:00

بورے والا روڈ پر ڈاکوں کی گاڑی نہ رکنے پر فائرنگ ،ایک نوجوان جاں بحق ،دوسرا زخمی

بورے والا روڈ پر ڈاکوں کی گاڑی نہ رکنے پر فائرنگ کے نتیجے میںایک نوجوان جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ نواحی گائوں 18/11-Lکے رہائشی وقار اور عمیر غازی آباد سے اپنی دکان بند کر کے کیری ڈبہ پر سوار ... مزید

کسووال میں صفائی مہم کا آغازکر دیا گیا

پیر 29 مئی 2023 22:00

کسووال میں صفائی مہم کا آغازکر دیا گیا

ڈپٹی کمشنر ساہیوال کی ہدایت پر محمد نواز خاں سی او ضلع کونسل ساہیوال ایکسین رضوان مارتھ نے کسووال میں صفائی مہم کا آغازکر دیا گیا، کسووال شہر سے برجی روڑ سمیت مین روڑوں پر صفائی اور گڈھوں کو پر کرنے ... مزید

چیچہ وطنی،گائوں کی 5 ہزار سے زائد آبادی آرسینک ملا زہریلا پانی پینے ..

اتوار 11 دسمبر 2022 15:35

چیچہ وطنی،گائوں کی 5 ہزار سے زائد آبادی آرسینک ملا زہریلا پانی پینے پر مجبور

تحصیل چیچہ وطنی کے چک 12/49-ایل میں 5 ہزار سے زائد کی آبادی زہریلے کیمیائی عنصر ’آرسینک‘ اور ٹی ڈی ایس پر مشتمل زیر زمین پانی استعمال کرنے پر مجبور ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پانی کے نمونوں کی جانچ میں ... مزید

پی ٹی آئی کے ٹائیگر ملک جنید ارشد کو پاکستان تحریک انصاف تحصیل چیچہ ..

منگل 13 ستمبر 2022 21:45

پی ٹی آئی کے ٹائیگر ملک جنید ارشد کو پاکستان تحریک انصاف تحصیل چیچہ وطنی کا جوائنٹ سیکرٹری بنا دیا گیا

پی ٹی آئی کے ٹائیگر ملک جنید ارشد کو پاکستان تحریک انصاف تحصیل چیچہ وطنی کا جوائنٹ سیکرٹری بنا دیا گیا، اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے، ملک جنید ارشد کو پاکستان تحریک انصاف تحصیل چیچہ ... مزید

حکومت عوام کی فلاح و بہبود ،ترقی، خوشحالی اور مستحکم پاکستان کیلئے ..

بدھ 13 جولائی 2022 22:10

حکومت عوام کی فلاح و بہبود ،ترقی، خوشحالی اور مستحکم پاکستان کیلئے دن رات محنت کر رہی ہے، چوہدری زاہد اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر صوبائی رہنما سابق ضلعی چیئرمین چوہدری زاہد اقبال نے کہا ہے کہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود ،ترقی، خوشحالی اور مستحکم پاکستان کیلئے دن رات محنت کر رہی ہے، ملکی معیشت کو پٹڑی ... مزید

چیچہ وطنی حلقہ پی پی 202میں ہونے والے ضمنی الیکشن 2022 کے حوالہ سے فول پروف ..

بدھ 13 جولائی 2022 22:10

چیچہ وطنی حلقہ پی پی 202میں ہونے والے ضمنی الیکشن 2022 کے حوالہ سے فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل

ساہیوال پولیس نے تحصیل چیچہ وطنی حلقہ پی پی 202میں ہونے والے ضمنی الیکشن 2022 کے حوالہ سے فول پروف سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا۔ امن امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور پر امن ضمنی انتخابات کے لیے کیٹیگری ... مزید

چیچہ وطنی ،تحریک انصاف نے پنجاب ضمنی الیکشن کے لئے چیئرمین عمران خان ..

بدھ 13 جولائی 2022 22:10

چیچہ وطنی ،تحریک انصاف نے پنجاب ضمنی الیکشن کے لئے چیئرمین عمران خان کے شیڈول میں تبدیلی کردی

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب ضمنی الیکشن کے لئے چیئرمین عمران خان کے شیڈول میں تبدیلی کردی ہے۔پی ٹی آئی ترجمان عندلیب عباس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ پنجاب ضمنی الیکشن میں عمران خان ... مزید

بدقسمتی سے مفاد پرست عناصر نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے تشخص کو تباہ ..

بدھ 13 جولائی 2022 22:10

بدقسمتی سے مفاد پرست عناصر نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے تشخص کو تباہ کر کے رکھ دیا، سعد رضوی

تحریک لبیک کے سربراہ حضرت علامہ مولانا سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے مفاد پرست عناصر نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے تشخص کو تباہ کر کے رکھ دیا۔حلقہ پی پی202 میں 90 موڑ پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ... مزید

ضمنی انتخابات میں یہ امپائر کو بھی ملا لیں جیت نہیں سکتے ،عمران خان

بدھ 6 جولائی 2022 22:05

ضمنی انتخابات میں یہ امپائر کو بھی ملا لیں جیت نہیں سکتے ،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں یہ امپائر کو بھی ملا لیں جیت نہیں سکتے ،میں نے کرکٹ کے دور میں بھارت میں ان کے امپائروں کی موجودگی میں شکست ... مزید

مریم نواز جھوٹوں کی شہزادی جن سے سچ ہی نہیں بولا جاتا

بدھ 6 جولائی 2022 20:11

مریم نواز جھوٹوں کی شہزادی جن سے سچ ہی نہیں بولا جاتا

عمران خان نے مریم نواز کو جھوٹوں کی شہزادی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیچہ وطنی میں منعقدہ جلسے سے کیے گئے خطاب کے دوران شریف خاندان ... مزید

مجھ پر 15ایف آئی آرز کٹ چکی، تم 1500 بھی کٹوا دو، تمہارا پیچھا نہیں چھوڑوں ..

بدھ 6 جولائی 2022 20:06

مجھ پر 15ایف آئی آرز کٹ چکی، تم 1500 بھی کٹوا دو، تمہارا پیچھا نہیں چھوڑوں گا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ پر 15ایف آئی آرز کٹ چکی،تم 15سوبھی کٹوا دو، تمہارا پیچھا نہیں چھوڑو ں گا، راہ حق پر کھڑے صحافیوں کو سلام پیش کرتا ہوں، ملک پرمسلط ... مزید

امپورٹڈ حکومت نامنظور، امپورٹڈ حکومت کے لوٹے بھی نامنظور

بدھ 6 جولائی 2022 19:52

امپورٹڈ حکومت نامنظور، امپورٹڈ حکومت کے لوٹے بھی نامنظور

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نامنظور، امپورٹڈ حکومت کے لوٹے بھی نامنظور، وعدہ کرو یہ جتنی بھی دھاندلی کر لیں، وٹوں کو شکست دینی ہے۔ انہوں نے ... مزید

یہ ایمپائر کو ساتھ ملا بھی لیں پھر بھی 20 میں سے 20 سیٹیں جیت کردکھائیں ..

بدھ 6 جولائی 2022 19:23

یہ ایمپائر کو ساتھ ملا بھی لیں پھر بھی 20 میں سے 20 سیٹیں جیت کردکھائیں گے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ایمپائرکو ساتھ ملا بھی لیں پھر بھی 20 میں سے 20 سیٹیں جیتیں گے،الیکشن کمیشن لوٹوں کو جتانے کی کوشش کررہا ہے، ابھی سے ووٹرلسٹیں ... مزید

چیچہ وطنی ،کسٹم حکام کی شرقی با پاس روڑ پر بڑی کارروائی

اتوار 22 مئی 2022 17:40

چیچہ وطنی ،کسٹم حکام کی شرقی با پاس روڑ پر بڑی کارروائی

کسٹم حکام نے شرقی با پاس روڑ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے پنجاب سمگل کی جانے والا لاکھوں روپے مالیت کا چالڈ ملک پوڈرکے 130 تھیلے قبضہ میں لے لئے ،چالڈ ملک پوڈر صادق آباد سے آنے والی بسوں کی ... مزید

چیجة وطنی ،3 نامعلوم موٹر سائیکل مسلح افراد کی کار پر فارنگ،2 نوجوانوں ..

ہفتہ 21 مئی 2022 22:10

چیجة وطنی ،3 نامعلوم موٹر سائیکل مسلح افراد کی کار پر فارنگ،2 نوجوانوں قتل

چیجة وطنی میں3 نامعلوم موٹر سائیکل مسلح افراد نے کار پر فارنگ کر کی2 نوجوانوں کو موقع پر قتل کر دیا۔واقعہ اندرون شہر گجر چوک کے قریب پیش آیا،مقتول عثمان جٹ اورمیاں وہاب چیچہ وطنی کے رہاشی تھے۔عینی ... مزید

Load More