Sports News of Chichawatni in Urdu

Chichawatni City's Sports Urdu News چیچہ وطنی شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Chichawatni on UrduPoint local section. Full coverage on Chichawatni city Sports news. Including photos & videos.

چیچہ وطنی شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

کھیل نوجوانوں کی ذہنی وجسمانی نشوونما کیلئے ضروری ہے، سی ای اوایجوکیشن ..

ہفتہ 12 اگست 2023 17:34

کھیل نوجوانوں کی ذہنی وجسمانی نشوونما کیلئے ضروری ہے، سی ای اوایجوکیشن ساہیوال

سی ای اوایجوکیشن ساہیوال چوہدری محمداکرام نے کہاہے کہ کھیل نوجوانوں کی ذہنی وجسمانی نشوونما کیلئے ضروری ہے، معاشرے میں رواداری کے فروغ میں کھیل کی اہمیت مسلمہ ہے یہی وجہ ہے کہ حکومت کھیلوں پر سب ... مزید

مشیرکھیل پنجاب وہاب ریاض کا کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے ..

جمعرات 22 جون 2023 23:09

مشیرکھیل پنجاب وہاب ریاض کا کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے ساہیوال کا دورہ

مشیر وزیر اعلی پنجاب برائے سپورٹس اینڈیوتھ افئیرز وہاب ریاض کا کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے ساہیوال کا دورہ، سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام جمنزیم ھال میں جاری کوچنگ اینڈ ٹریننگ سمر ... مزید

بابا محمد شہید کے تیسرے سالانہ عرس کے موقع پر 19جون کو نیزہ بازی مقابلے ..

اتوار 18 جون 2023 19:00

بابا محمد شہید کے تیسرے سالانہ عرس کے موقع پر 19جون کو نیزہ بازی مقابلے ہوں گے

بابا محمد شہید کے تیسرے سالانہ عرس کی تقریبات کے موقع پرکل پیر کی رات 9 بجے قیوم آباد موضع توت والا نورشاہ میں فلڈ لائٹ نیزہ بازی کے مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا جس میں ملک کے نامور گھڑ سوار اپنے ... مزید

یوتھ فٹ بال لیگ کیلئے ساہیوال ڈویژن کے ٹرائل12،اور13جون کولاہورمیں ہونگے،کمشنرساہیوال

ہفتہ 10 جون 2023 16:40

یوتھ فٹ بال لیگ کیلئے ساہیوال ڈویژن کے ٹرائل12،اور13جون کولاہورمیں ہونگے،کمشنرساہیوال

پنجاب حکومت نے نوجوانوں میں فٹ بال کے فروغ کے لئے ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ فٹ بال لیگ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے، لیگ میں شرکت کے لئے 15سے25سال کی عمر کے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ٹرائل میں شریک ہو سکتے ہیں۔ ساہیوال ... مزید

موسم گرما کی تعطیلات کے دوران ساہیوال میں 12، اگست سے سپورٹس سمر کیمپس ..

جمعہ 9 جون 2023 16:09

موسم گرما کی تعطیلات کے دوران ساہیوال میں 12، اگست سے سپورٹس سمر کیمپس کاانعقاد کیا جائے گا،ڈویژنل سپورٹس آفیسرچیچہ وطنی

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب کے زیر اہتمام موسم گرما کی تعطیلات کے دوران ساہیوال میں بچوں اور نوجوانوں کو کھیلوں کی سرگرمیوں میں شامل کرنے کے لیے 12 اگست سے سمر کیمپس کاانعقاد ... مزید

یونیورسٹی آف ساہیوال میں جاری رنگا رنگ سالانہ سپورٹس گالا کی اختتامی ..

جمعہ 17 مارچ 2023 14:40

یونیورسٹی آف ساہیوال میں جاری رنگا رنگ سالانہ سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب

یونیورسٹی آف ساہیوال میں جاری رنگا رنگ سالانہ سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب گزشتہ روز یونیورسٹی کے کرکٹ گراونڈ میں منعقد ہوئی جس میں تمام کھیلوں میں نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات میں ... مزید

ویمن کرکٹ کا فائنل میچ جم خانہ کرکٹ گراؤنڈ ساہیوال میں منعقد،گورنمنٹ ..

ہفتہ 18 فروری 2023 13:02

ویمن کرکٹ کا فائنل میچ جم خانہ کرکٹ گراؤنڈ ساہیوال میں منعقد،گورنمنٹ گریجوایٹ گرلز کالج کی ٹیم فاتح قرار

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام انٹر کالجیٹ چیمپئن شپ 2023 کے تحت ویمنزکرکٹ کا فائنل میچ جم خانہ کرکٹ گراؤنڈ ساہیوال میں گورنمنٹ گریجویٹ گرلز کالج ساہیوال اور گورنمنٹ ایسوسی ایٹ گرلز ... مزید

پہلا کمشنر آل پنجاب فٹ بال ٹورنامنٹ تاندلیانوالہ کی ٹیم نے  جیت لیا

ہفتہ 17 دسمبر 2022 16:35

پہلا کمشنر آل پنجاب فٹ بال ٹورنامنٹ تاندلیانوالہ کی ٹیم نے جیت لیا

پہلا کمشنر آل پنجاب فٹ بال ٹورنامنٹ تاندلیانوالہ کی ٹیم نے ساہیوال کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر جیت لیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل ایگلز فٹ بال کلب گراؤنڈ ساہیوال میں منعقد ہوا جس کے مہمان ... مزید

چیچہ وطنی، اوکاڑہ سپورٹس اور رینالہ خورد کے مابین ہونیوالا میچ اوکاڑہ ..

بدھ 14 دسمبر 2022 13:04

چیچہ وطنی، اوکاڑہ سپورٹس اور رینالہ خورد کے مابین ہونیوالا میچ اوکاڑہ نے جیت لیا

ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ساہیوال کے زیر اہتمام فرسٹ کمشنر آل پنجاب فٹبال کپ کے آٹھویں روز بھی زبردست مقابلے جاری رہے۔ پہلا میچ اوکاڑہ سپورٹس اور رینالہ خورد کے مابین کھیلا گیا جو اوکاڑہ سپورٹس نے5کے ... مزید

انٹربورڈ کالجیٹ کرکٹ ٹورنا منٹ عارفوالا کالج نے 50 رنز سے جیت لیا

پیر 12 دسمبر 2022 18:12

انٹربورڈ کالجیٹ کرکٹ ٹورنا منٹ عارفوالا کالج نے 50 رنز سے جیت لیا

انٹربورڈ کالجیٹ کرکٹ ٹورنا منٹ عارفوالا کالج نے 50 رنز سے جیت لیا۔گورنمنٹ امامیہ کالج ساہیوال میں انٹربورڈ کالجیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی کمشنر ساہیوال ڈویژن جاوید ... مزید

چیچہ وطنی ،انٹرڈسٹرکٹ کک باکسنگ مقابلے ، محمداحمد  نے پہلی  پوزیشن ..

اتوار 11 دسمبر 2022 14:50

چیچہ وطنی ،انٹرڈسٹرکٹ کک باکسنگ مقابلے ، محمداحمد نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ساہیوال کے زیر اہتمام انٹرڈسٹرکٹ کک باکسنگ کے مقابلوں میں 50کلوگرام کے مقابلوں میں محمد احمد،عمیر علیم اور اذان نے بالترتیب پہلی،دوسری اور تیسری پوزیشن،55 کلو گرام میں شان ... مزید

فرسٹ کمشنر آل پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ ،ساہیوال نے عارف والہ کوتین صفر ..

اتوار 11 دسمبر 2022 14:40

فرسٹ کمشنر آل پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ ،ساہیوال نے عارف والہ کوتین صفر سے شکست دیدی

ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ساہیوال کے زیر اہتمام فرسٹ کمشنرآل پنجاب فٹبال کپ میں پانچويں روز بھی مقابلے جاری رہے۔پہلا میچ عارف والا اور ساہیوال وائٹ کے مابین ہوا جو ساہیوال نے عارف والا سےصفر کے مقابلے ... مزید

پہلا کمشنر آل پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ ،عارفوالہ نے چیچہ وطنی وائٹ کو ایک ..

بدھ 7 دسمبر 2022 17:34

پہلا کمشنر آل پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ ،عارفوالہ نے چیچہ وطنی وائٹ کو ایک صفر سے شکست دیدی

ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹ ساہیوال کے زیر اہتمام پہلا کمشنر آل پنجاب فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ایگلز فٹبال گراؤنڈ ساہیوال میں ہو گیا ۔ پہلا میچ عارفوالا اور چیچہ وطنی وائٹ کے مابین کھیلا گیا جو عارفوالا ... مزید

ساہیوال ڈویژن میں 71 کروڈ 78 لاکھ کی خطیر رقم سے سپورٹس کی 11 سکیموں پر ..

بدھ 23 نومبر 2022 16:20

ساہیوال ڈویژن میں 71 کروڈ 78 لاکھ کی خطیر رقم سے سپورٹس کی 11 سکیموں پر کام جاری ہے،سیکرٹری سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ

سیکرٹری سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت دور دراز علاقوں کے نوجوانوں کے لئے کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنے کے ایک جامع پروگرام پر عمل پیرا ہے جس کے تحت مختلف کھیلوں کے گراونڈز اور سٹیڈیمز ... مزید

پنجاب سپورٹس بورڈ نےساہیوال کے عوام کو کھیلوں کی بہتر سہولیات کی فراہمی ..

منگل 25 اکتوبر 2022 14:03

پنجاب سپورٹس بورڈ نےساہیوال کے عوام کو کھیلوں کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے دو نئی سکیموں کی منظوری دے دی

کمشنر ساہیوا ل ڈویژن جاوید اختر محمود کی خصوصی دلچسپی سے عوام کو کھیلوں کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے پنجاب سپورٹس بورڈ نے 2 نئی سکیموں کی منظوری دے دی جن پر لاگت کا کل تخمینہ ایک کروڑ34لاکھ روپے ... مزید

ساؤتھ پنجاب انٹرسکول انڈر16کرکٹ چیمپئن شپ کے حوالے سے میچ کاانعقاد

منگل 11 اکتوبر 2022 16:42

ساؤتھ پنجاب انٹرسکول انڈر16کرکٹ چیمپئن شپ کے حوالے سے میچ کاانعقاد

ساوتھ پنجاب انٹر سکول انڈر16کرکٹ چیمپئن شپ 2022-23کے سلسلہ میں یونیک پبلک سکول ساہیوال اور گورنمنٹ ہائی سکول 86/6Rکے مابین میچ کھیلا گیا۔ یونیک پبلک سکول نے میچ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ... مزید

محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام ہاکی گراؤنڈ ساہیوال میں میچ کا انعقاد

بدھ 19 اگست 2020 16:40

محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام ہاکی گراؤنڈ ساہیوال میں میچ کا انعقاد

محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام ہاکی گراؤنڈ ساہیوال میں ہاکی میچ کا منعقد ہوا جس میں ساہیوال گرین اور ساہیوال وائٹ کی ٹیموں نے حصہ لیا سنسنی خیز مقابلہ کے بعد ساہیوال گرین نے 2کے مقابلے میں 3گول سے میچ ... مزید

چیچہ وطنی، آزادی تقریبات کے سلسلے میں قائد اعظم سٹیڈیم میں کرکٹ میچ ..

ہفتہ 15 اگست 2020 16:21

چیچہ وطنی، آزادی تقریبات کے سلسلے میں قائد اعظم سٹیڈیم میں کرکٹ میچ کا انعقاد

پاکستان کے 73ویں یوم آزادی کے سلسلے میں قائد اعظم سٹیڈیم میں ساہیوال کی دو بہترین ٹیموں بلال کرکٹ کلب اور سن رائزکرکٹ کلب کے درمیان کرکٹ میچ کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی ڈویژنل سپورٹس آفیسر چوہدری ... مزید

چیچہ وطنی، محکمہ سپورٹس نے جشن بہاراں سپورٹس فیسٹیول کے شیڈول کا اعلان ..

بدھ 4 مارچ 2020 14:35

چیچہ وطنی، محکمہ سپورٹس نے جشن بہاراں سپورٹس فیسٹیول کے شیڈول کا اعلان کردیا

محکمہ سپورٹس نے جشن بہاراں سپورٹس فیسٹیول کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت 8 سے 31مارچ تک ڈویژن کے تینوں اضلاع میں مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد ہونگے۔ یہ بات ڈویژنل سپورٹس آفیسر ساہیوال عبدالقیوم ... مزید

یونیورسٹی آف ساہیوال میں 3سے5مارچ تک سپورٹس گالا کا انعقاد کیاجائے ..

جمعرات 27 فروری 2020 16:44

یونیورسٹی آف ساہیوال میں 3سے5مارچ تک سپورٹس گالا کا انعقاد کیاجائے گا،مبشر سعید

یونیورسٹی آف ساہیوال میں 3سے5مارچ تک سپورٹس گالا کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس دوران تمام شعبوں کے طلبا و طالبات مختلف کھیلوں اور ہم نصابی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔ یہ بات یونیورسٹی کے ترجمان مبشر سعید ... مزید

Load More