
Articles of Bannu
بنوں شہر کے مضامین
-
مجرموں کا انجام‘ بچوں کی قربانی رنگ لے آئی
سب کے متحد ہو جانے پر ان دہشت گردوں کی سزائے موت پر عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ فیصل آباد کی ڈسٹرکٹ جیل سے اس فیصلے پرپہلے اور دوسرے مرحلے میں ان 6 خطرناک مجرموں کو پھانسی دے دی گئی ہے
جمعرات 25 دسمبر 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ریلوے پٹڑیاں بچوں کے لئے خطر ناک گزرگاہیں
ریلوے لائن عبور کرنے کے لئے دائیں بائیں ضرور دیکھا جاتا ہے اس لئے کہ کوئی ٹرین تو نہیں آرہی؟ اگر ٹرین آنے کا وقت ہو تو سگنل سے معلوم ہو جاتا ہے اور دور سے آنے والی ٹرین جا بجا ہارن بجاتی رہتی ہے
جمعرات 18 ستمبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غریب طبقہ کے لئے انکم سپورٹ سکیم کے بغیر بچوں کوتعلیم سے آراستہ کرنا ناممکن
غریب کے بچے محنت مزدوری کے دھندے سے ہٹا کر کسی سکول میں داخل کرنے کے لئے محض مفت کتابوں کی فراہمی ہی کافی نہیں اصل بات یہ ہے کہ اساتذہ ان بچوں کے والدین کو ملیں
بدھ 28 مئی 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نوزائیدہ بچوں کی اموات میں پاکستان سرفہرست
ایک عالمی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایک ہزار بچوں میں سے 40.7 بچے یا تو مردہ پیدا ہوتے ہیں یا وہ پیدا ہونے کے دن ہی فوت ہو جاتے ہیں۔ بچوں کی یہ اموات دنیا بھر میں پاکستان میں سب سے زیادہ ہیں
منگل 18 مارچ 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
تبدیلی کیسے!
الیکشن میں حصہ لینا منافع بخش کاروبار بن گیا ایک حلقے میں کھڑے ہونے والے متعدد امیدوار کامیابی کے لئے ہر حربہ استعمال کرتے ہیں
بدھ 20 مارچ 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانتا کلاز بچوں کیلئے تحاتف لے کر آتا ہے
کرسمس ٹری سے ہوٹلز اور پبلک مقامات سج گئے کرسمس کے موقع پر بڑی دکانوں کے باہر کرسمس گفٹس کے خصوصی سٹال لگائے جائے ہیں
منگل 25 دسمبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیر، کم عمر بچوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری!
حقوق انسانی اداروں کے مطابق تین سو سے زائد نابالغ لڑکے وادی کی مختلف جیلوں میں بند ہیں، چھٹی جماعت کے طالب علم نے کہا کہ پولیس اسٹیشن میں ہمیں مارا پیٹا گیا اور گالیاں بھی دی گئیں۔
بدھ 8 اگست 2012
-
بنوں جیل پر عسکریت پسندوں کا حملہ!
9سو حملہ آور حیرت انگیز طور پر 381 قیدیوں کو بھگا لے گئے اور سکیورٹی پر مامور سب اہلکاروں کی جان بچ گئی۔ بنوں کو موجودہ حالات میں اس حوالہ سے بھی اہم اور حساس مقام حاصل ہے کہ یہاں سے مختلف قبائلی علاقوں کو باآسانی رسائی کی وجہ سے پولیس اور فرنٹیر کانسٹیبلری کے علاوہ یہاں سکیورٹی اداروں بشمول پاک فوج وخفیہ اداروں کی بڑی نفری تعینات ہے۔
جمعہ 20 اپریل 2012
-
قبائلی علاقوں میں بچوں کا مستقبل تاریک ہو گیا!
دہشت گردی کی جنگ میں سکولوں کو ملبے کے ڈھیروں میں تبدیل کردیا گیا۔ حاہل ہی میں فاٹا میں 367 کمیونٹی سکول تعمیر کئے گئے ہیں۔
بدھ 11 اپریل 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیٹو…لیبیا بچوں کی قاتل!
نیٹو لیبیا کے ان باغیوں کا ساتھ دینے نکلی ہے جن کی اکثریت کا لیبیا سے کوئی تعلق بھی نہیں، نیٹو یورپی عوام کی ٹیکسوں کی کمائی سے لیبیا کے عوام پر اس جرم میں بمباری کررہی ہے۔
ہفتہ 17 ستمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مزدور بچوں کا بھارت !!
ہر سال 30لاکھ بچے جبراً بھرتی کئے جاتے ہیں گداگری سے قحبہ گری تک فیکٹریوں میں ”بیڑی“ تیار کرنے سے آتش بازی کا سامان بنانے تک اور کیڑے مارادویات سے لبریز کھیتوں کھلیانوں تک ہر جگہ بھارتی مسلمانوں کے بچے تختہ ستم بنتے ہیں تاکہ پیٹ کا جہنم سرد کیا جا سکے۔
ہفتہ 4 جون 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈرون حملوں میں عورتوں اور بچوں کی ہلاکتیں، دہشت گردی اور کیا ہوتی ہے!!
امریکی خود مالدیپ میں طالبان سے باعزت انخلاء کے راستے کی بھیک مانگ رہے ہیں اور پاک فوج پر دباؤ ڈالا جا تا ہے کہ وہ شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کرے۔
ہفتہ 29 مئی 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹوکری اٹھانے والا……وہ زندگی کا بوجھ کیسے اٹھاتا ہے، سارا دن پھلوں کے ٹوکرے اٹھاتا ہوں لیکن شام کو بچوں کے لیے پھل نہیں لے جا سکتا؟؟
پسند ناپسند تو امیروں کے چونچلے ہیں ہمیں تو روکھی سوکھی بھی مل جائے تو اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں پاکستان میں کتنے حکمران آئے اور گئے لیکن ہم مزدوروں کی حالت نہیں بدلی، بیماری میں بھی کام پر آتے ہیں۔
ہفتہ 1 مئی 2010 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قوم سے غداری کر کے میں تاریخ کا مجرم نہیں بنوں گا، شہید ذوالفقار علی بھٹو
غریب عوام کو شریک اقتدار، کشمیر کو آزاد کرانے کیلئے ہزار سال تک لڑنے، پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کی سعی کرنا ہی ذوالفقار علی بھٹو کے بڑے جرم تھے۔
اتوار 4 اپریل 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بڑا خاندان، چھوٹے بچوں کی ذہانت میں اضافے کا سبب!!
کہا جاتا ہے کہ کسی انسان کی ذہانت کا دارومدار اس کے جینز پر ہوتا ہے لیکن سائنسدانوں نے ثابت کیا ہے کہ گھریلو ماحول بچوں کی دماغی نشوونما میں سب سے اہم کردار ادا کرتا ہے۔
اتوار 20 دسمبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچوں کا عالمی دن حقیقت کیا ہے!
صاحب حیثیت ایک بچے کو پڑھانے کی ذمہ داری لے لیں تو چائلڈ لیبر ختم ہو سکتی ہے۔
بدھ 18 نومبر 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پشاور ، بنوں دھماکے، خوف وہراس کی فضا پھر لوٹ آئی!
گورنر سرحد کی تبدیلی کی اطلاعات ، اسمبلی اجلاس میں امن وامان کا مسئلہ غالب رہے گا۔
جمعہ 2 اکتوبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہودی دہشت گرد فلسطینی بچوں کا قتل عام کررہے ہیں!!
اسرائیل کا کہنا ہے کہ سکول پر حملہ ہماری غلطی تھی، آپس میں نااتفاقی کی وجہ سے دشمن کو حملہ کرنے کا موقع ملا اگر مسلمان متحد ہو جائیں تو کوئی بھی میلی آنکھ دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتا معصوم بچوں پر گولہ باری کرنا بزدلوں کا کام ہے۔
بدھ 14 جنوری 2009
-
بچوں سے جبری مشقت ایک سنگین معاشرتی مسئلہ
پتھر توڑ توڑ کر عاصم کے ننھے منھے ہاتھوں میں زخم پڑ گئے تھے، 13 سالہ عالم کے سامنے اپنی بیوہ ماں اور چھوٹے بھائی کا معصوم چہرا آ گیا جو رات بھر سے بھوکے تھے۔
منگل 4 دسمبر 2007
-
تحائف بولتے ہیں
آپس میں تحائف کا تبادلہ کرنے سے دلوں میں محبت بڑھتی ہے۔
اتوار 18 فروری 2007
بنوں کی خبریں
-
پولیو و ائرس کو معمولی نہیں لینا چاہئے ،ڈاکٹر محمد رحمن آفریدی
-
ق* بنوں پولیس اور ٹی ایم اے حکام کا چھٹی کے باوجود تجاوزات کے خلاف گرینڈ اپریشن
-
ش*محکمہ اوقاف بنوں کے کرایہ داروں کو اوقاف نوٹسوں کے خلاف تاجروں کامظاہرہ
-
}عوام کی خدمت و تحفظ اور امن و امان اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر اقبال
-
}عوام کی خدمت و تحفظ اور امن و امان اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر اقبال
مزید خبریں
بنوں کے کالم
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.