
Articles of Gujrat
گجرات شہر کے مضامین
-
گجرات۔۔نوابزادہ خاندان نے سب سے زیادہ 21 نشستیں حاصل کیں
ن) لیگ کی جانب سے ضلع کے متوقع امیدوار نوابزادہ طاہر الملک ہیں جوچوہدری برادران کے دور حکومت میں دو مرتبہ تحصیل ناظم رہے ہیں انہوں نے نواز اجنالہ کو 1600ووٹوں کی لیڈ سے ہرا کر کامیابی حاصل کی ہے
جمعہ 6 نومبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ گجرات سولہ معصوم پھول چشمہ زدن میں جل کر خاکستر
پرائیوٹ دی جناح مڈل سکول کی وین ایس جی جی 9076 گردوانوح کے علاقوں سے بچوں کو سکول لانے کے لیئے دیہاتوں سے نکلی جو انکے والدین کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ یہ ان کے پیاروں کا آخری سفر ہوگا
جمعہ 31 مئی 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی گجرات کے مسلم کش فسادات
بھارتی نظام انصاف دس برس کے عرصے میں محض 32 ملزموں کو مجرم قرار دینے میں کامیاب ہوا ہے اور اسے بھی بھارتی میڈیا نے یوں بڑھا چڑھا کر پیش کیا کہ جیسے ہر مظلوم کو اس کا حق مل گیا ہو ہندو دہشت گرد آج بھی آزاد ہیں عرب نیوز کا تجزیہ ۔
بدھ 10 اکتوبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوشیاں بانٹنے، مسکراہٹ بکھیریئے اور خوش رہیے!
ہم عموماً دو حالتوں میں ہوتے ہیں، یا تو ہم کسی کو دینے کی پوزیشن میں ہوتے ہیں یا پھر لینے کی پوزیشن میں اور یہ دونوں صورتیں ایسی ہیں کہ جس سے بہر طور پر بنی نوع انسان کو فائدہ ہوتا ہے اور دنیا ایک اچھی جگہ بن جاتی ہے۔
پیر 2 جنوری 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
نریندر مودی کے گجرات میں دلت ہندو سماج سے خارج
دلتوں، ہریجنوں سمیت نچلی وزارت کے ہندوؤں کو شہر سے باہر دھکیلا جا رہا ہے۔ گجرات میں کوئی دلت اپرکلاس ہندوؤں میں رہائش اختیارنہیں کر سکتا۔
منگل 5 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گجرات مسلم کش فسادات میں ملوث بی جے پی لیڈر قانون کی گرفت میں!
بھارتی سپریم کورٹ نے گجرات فسادات کی تحقیقات کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دی تھی۔
ہفتہ 9 مئی 2009
-
جب گجرات میں مسلمانوں کا قتل عام ہوا!…
ایک بھارتی جریدہ حقائق سامنے لے آیا ویسے تو ہمارے دیش کے مسلمان، سکھ اور دوسری اقلیتوں کے لوگ بڑے عہدوں پر نظر آتے ہیں لیکن ان کے اختیارات نہ ہونے کے برابر ہیں حقیقت یہ ہے کہ ”تہلکہ“ بھارت میں اقلیتوں پر ہونے والے مظالم کے حقائق دنیا کو دکھانے کی کوشش کر رہا ہے۔
بدھ 12 دسمبر 2007
-
گجرات میں نسلی فسادات پھر بھڑک رہے ہیں
اوودھ کے کھلے میدانوں میں لوگ چار برس سے مقیم ہیں سامبرمتی ایکسپریس میں آتشزگی کی تحقیقات اب بھی مکمل نہیں ہو سکیں ۔
منگل 30 مئی 2006
گجرات کی خبریں
-
گجرات ،ممبر بورڈ آف ریونیو محمد ابرہیم جنید کا مختلف علاقوں میں مفت آٹا فراہمی مراکز کا دورہ کیا و انتظامات کا جائزہ
-
کمشنرگوجرنوالہ ڈویژن کا مفت آٹا فراہمی مراکزکا دورہ
-
رمضان پیکج کے تحت مفت آٹے کی تقسیم حکومت کا بڑا اقدام ہے،چیف سیکرٹری پنجاب
-
حکمران مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے بجائے انتقامی کارروائیوں پر زور دے رہے ہیں‘وجاہت حسین
-
غیر رجسٹرڈ افراد بینظیرانکم سپورٹ کے تحصیل دفاتر سے اپنی رجسٹریشن مکمل کر کے مفت آٹا حاصل کر سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنرصفدرحسین ورک
مزید خبریں
گجرات کے کالم
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.