
Articles of Karachi
کراچی شہر کے مضامین
-
1965 کی جنگ میں پاکستان کی بحری افواج کا کردار
پاک بحریہ کی کامیابیوں کی داستانیں یوں تو بہت طویل ہیں مگر 1965ء کی جنگ کے حوالے سے ذکر کیا جائے تو سمندری حدود کی حفاظت اور بھارتی بحریہ کواس کے اپنے ساحلوں تک محدود رکھنا دو اس قدر بڑے کام تھے جس پر پورے ملکی دفاع کا دارو مدارتھا۔
پیر 7 ستمبر 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کو آرڈینیشن سینٹر ۔ میری ٹائم انفارمیشن کا مرکز
ہفتہ 22 اگست 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پی این ایس یرموک: پاک بحریہ کی صلاحیتوں میں اضافے کا باعث
پاکستان کی سمندری سرحدوں کی بحری حفاظت کے مقدس فریضے پر معمور پاک بحریہ نے حال ہی میں 2300ٹن کی جدید ترین کورویٹ شپ پی این ایس یرموک کو اپنے بیڑے میں شامل کیا ہے۔ یہ کورویٹ نیدرلینڈ کی جہاز ساز کمپنی میسرز ڈیمن شپ یارڈ میں تیار ہونے والی دو کوریٹس میں سے پہلی ہے جو کہGalati، رومانیہ کے شپ یارڈ میں تیار ہوئی ہے۔
بدھ 15 جولائی 2020 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ کارڈ کے غبارے سے ہوانکل گئی؟
زرداری بلاول کی بڑھکیں احتساب کے اندرونی خوف کا کھلا اظہار
جمعرات 3 جنوری 2019 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میئر کراچی کی برطرفی کا مطالبہ
ہفتہ 8 دسمبر 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایلی کاٹ کون تھا؟
بیلے ڈانس کے دلدادہ ایلی کاٹ واقعہ کربلا سن کر مسلمان ہوگئے
ہفتہ 23 ستمبر 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئی جی پولیس کے مسئلے پر خمیازہ میگا سٹی بھگت رہا ہے
پورے ملک کی طرح کراچی کو بھی دہشت گردی کی نئی لہر نے لپیٹ میں لے لیا۔ میگا سٹی میں تسلسل کے ساتھ قانون نافذ کرنے والوں کو نشانہ بنایاجارہا ہے۔ پولیس والوں کے ساتھ ٹریفک کا نسٹیبلوں کی ٹارگٹ کلنگ دوبارہ شروع ہوگئی جس میں طالبان کی ایک نئی تنظیم انصار الشریعہ ملوث ہے پولیس کے مطابق اس تنظیم نے پرتشدد کارروائیوں کا آغاز اپریل میں کیا تھا۔
جمعہ 28 جولائی 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے خلاف سازش!
سندھ کے پہلے پاپولر وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے خلاف مخالفین اور وزارت اعلیٰ کے امیدواروں نے سازشوں کے جال بچھا دئیے اور رکاوٹیں کھڑی کر دیں لیکن وہ خوفزدہ دکھائی نہیں دیتے بلکہ وہ پرعزم انداز میں مخالفین کو جواب دے رہے ہیں۔ نئے وزیراعلیٰ کیلئے جو نام آئے ہیں ان میں دم نہیں
جمعہ 16 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیر داخلہ کا کراچی مشن۔۔اتحاد کے لئے رابطے
جس روز تحریک انصاف کے سربراہ کراچی کا طوفانی دورہ کر کے روانہ ہوئے دوسرے روز سندھ اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) نے ایم کیو ایم کے اشتراک سے سندھ اسمبلی میں عمران خان کے خلاف قرارداد مذمت منظور کرا دی۔ جس پر تحریک انصاف ہکا بکا رہ گئی۔ قرارداد کی منظوری سے قبل سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ہوئی اور ایوان مچھلی بازار بن گیا
جمعہ 5 مئی 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی کی سیاست بدل گئی
کراچی کی سیاست میں 23اپریل تبدیلی کی نوید لیکرسامنے آیا متحدہ قومی موومنٹ، نواز لیگ، پیپلز پارٹی نے ریلیاں نکالیں اورگرم موسم میں سیاسی درجہ حرارت بدل کر رکھ دیا۔ کراچی کی سب سے بڑی ریلی ایم کیو ایم پاکستان کی تھی۔ جسکا ایک سرا 10نمبر لیاقت آباد اور دوسرا نمائش چورنگی پر تھا۔
پیر 1 مئی 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی سیوریج کا نظام درہم برہم
زمانے بدلتے جارہے ہیں مگر ہمارے ملک کا نظام کب بدلے خدا جانے ،کراچی جیسے بڑے شہر میں ہر دوسرے علاقے میں لوگ پریشان ہیں اور ان تما م کی ذ مے دار ہماری حکومت کی لاپروائی ہے۔ ہر علاقے کے گٹر اور نالوں کا برا حال ہے ان سے اٹھنے والے تعفن اور بدبو نے لوگو ں کو سخت ازیت میں مبتلا کر رکھا ہے کہیں برسات کی وجہ سے نالے بھر جاتے ہیں
بدھ 11 جنوری 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی کی تعمیرات حکومتی اور بلدیاتی ادارے
کراچی میں آج تک شہری ذمہ داری کا مظاہرہ نہ تو شہریوں نے کیا ہے اور نہ کسی محکمہ نے اس پر توجہ دی ہے۔ مثال کے طورپر ایک سڑک کا پروجیکٹ شروع کیا جاتاہے ظاہر ہے کہ سڑک بنانا شروع کر دینا ہی کافی نہیں ہوتا بلکہ اس کے ساتھ ہی دوسرے رہائشی یا کاروباری ضروریات کے کئی سلسلے جو کہ زیر زمین پہلے ہی موجود ہوتے ہیں یا نئے بنانے ہیں ان کو مد نظر رکھنا ضروری ہوتاہے۔ اس کے بغیر سڑک کی تعمیر کا مقصد پورا نہیں ہوتا
جمعرات 27 اکتوبر 2016 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
برسات میں ڈوبا کراچی
گزشتہ دنوں جب موسمیات کے دعوؤں پرکراچی میں تیزبارش کااعلان ہواتونئے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ متحرک ہوگئے جس کے بعد نالوں کی صفائی بھی ہوگئی،ان کے اچانک چھاپوں نے بلدیاتی اداروں کی نیندیں، اڑادیں اور اسی خوف میں بلدیاتی اداروں نے شہر میں پانی جمع نہیں ہونے دیا۔ مراد علی شاہ کے سڑکوں پر نکلنے کاعوام نے بھی خیر مقدم کیالیکن اس مرتبہ محکمہ موسمیات بھی سوتارہا
منگل 6 ستمبر 2016 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ کی صورتحال، فوج کیا کرے!
آئین پاکستان میں 8 ویں ترمیم کا منشا جو بھی تھا اور آئینی ماہرین جس کی جو بھی تشریح کریں سندھ حکومت کے رویہ سے لگتا ہے کہ اس ترمیم کے نتیجے میں پاکستان کی ریاستی حیثیت فیڈریشن کی نہیں رہی بلکہ کنفیڈریشن کی صورت اختیار کر چکی ہے
منگل 26 جولائی 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنرل پرویز مشرف کی ”جلاوطنی“
پرویز مشرف نے وعدہ کیا ہے کہ علاج کے بعد 4 سے 6 ہفتے میں واپس آ جائیں گے لیکن قرائن یہ بتاتے ہیں وہ اب اپنی زندگی میں کسی سول حکومت میں پاکستان کا رخ نہیں کریں گے ۔پناہ کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھانا ان کا مقدر بن گیا ہے
منگل 22 مارچ 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی آپریشن
مزید اقدامات کی ضرورت۔۔۔ کراچی آپریشن سے پہلے تو عام شہریوں کی عزت ،جان ،مال کچھ بھی محفوظ نہیں تھا لیکن اب کبھی کبھار دہشت گرد بوکھلاہٹ میں کبھی رینجرز‘ کبھی ملٹری پولیس اور کبھی ٹریفک و عام پولیس پر حملے کرتے ہیں۔
پیر 7 مارچ 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ
متحدہ، پیپلز پارٹی اور دینی مدارس پر پابندی کی باتیں۔۔۔ حالیہ بلدیاتی انتخابات میں کامیابی اور ضمنی انتخابات میں فتح مندی کے بعد بلاول بھٹو، فریال تالپور اور آصف زرداری سندھ میں پارٹی کے اثرورسوخ سے تو مطمئن ہیں
جمعہ 19 فروری 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
5دسمبر کو جیت کا جشن منائینگے ، عمران خان
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں ایک جماعت کی اجارہ داری کو ختم کردینگے ،کراچی کے تبدیل ہونے تک نیا پاکستان نہیں بن سکتا، 5 دسمبر کو جیت کا جشن منائینگے ،کپتان نے کراچی کے طوفانی دورے کیے ، 10 گھنٹے میں 8 مقامات کا دورہ کیا
منگل 1 دسمبر 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعظم کی خود کو ہولی میں رنگوانے کی خواہش
وزیراعظم نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ آپ مجھے ہولی میں بھی بلائیں اور مجھ پر رنگ پھینکیں۔ یہ رنگ محبت کی علامت ہیں۔آئین کے تحت بلاشبہ تمام شہریوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں اور اقلیتوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے
ہفتہ 14 نومبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمران خان کے سندھ کے دور ے اور رابطے
عمران خان کی کوشش ہے کہ تحریک انصاف میں صوبائی صدرنادراکمل لغاری کی طرح دیگر بااثر افراد کوسامنے لایاجائے۔خالد لوند کی شمولیت سے ضلع گھوٹکی کی حدتک تومہر گروپ کو مشکل حالات کا سامنا کرناپڑسکتاہے
پیر 14 ستمبر 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
کراچی کی خبریں
-
عالیہ بھٹ کے حوالے سے من گھڑت افواہیں‘پاکستانی اداکارائیں بھی بول پڑیں
-
سالہ پاکستانی یوٹیوبر عبداللہ خٹک ٹریفک حادثے میں جاں بحق
-
کراچی میں بجلی کے بحران کے حل کے لئے کوشیش شروع
-
محکمہ صحت سندھ کی بڑے ہسپتالوں میں کرونا وارڈز کو مکمل فعال رکھنے کی ہدایت
-
سندھ بھرمیں کل سے بارشوں کی پیش گوئی ، اسپتالوں کو الرٹ جاری
مزید خبریں
کراچی کے کالم
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.