
Articles of Quetta
کوئٹہ شہر کے مضامین
-
کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات نے پھر سراٹھا لیا
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ماہ مقدس رمضان المبارک میں ایک بار پھر دہشت گردی نے سر اٹھا لیا اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات رونما ہورہے ہیں۔ ان واقعات کی وجہ سے کوئٹہ میں لوگوں میں خوف و ہراس بھی پیدا ہوا ہے
بدھ 21 جون 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان میں بڑی سیاسی تبدیلیاں
نیشنل پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں فاصلے بڑھ گئے ۔۔۔۔۔ خان آف قلات کی وطن واپسی کسی سیاسی بریک تھر وکاامکان نہیں
پیر 27 جولائی 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف کا دورہ کوئٹہ
دہشتگردی کے 53 مقدمات فوجی عدالتوں میں بھیج دیئے گئے۔۔۔۔ کوئٹہ کے روایتی کی بحالی کیلئے 5 ارب روپے کے پیکیج سمیت کئی ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
منگل 3 مارچ 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان میں ریکارڈ توڑ سردی
متاثرین زلزلہ کی مشکلات بڑھ گئیں خیموں میں ٹھٹھرتے ہوئے اس بستی کی بیمار خواتین وحضرات اور بچوں کے علاج کیلئے کوئی بنیادی صحت مرکز یا ڈاکٹر نہیں
جمعرات 16 جنوری 2014 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
کوئٹہ بڑی تباہی سے بچ گیا
ملکی تاریخ کا سب سے بڑا دھماکہ خیز مواد برآمد ضمنی الیکشن دو صوبائی نشستوںپر مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی کامیابی
پیر 2 ستمبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوئٹہ اسے قدرتی قلعہ بھی کہا جاتا ہے
یہ شہر چاروں اطراف سے خشک پہاڑوں میں گھرا ہوا ہے اس قدیم شہر کے وجود کا ثبوت چھٹی صدی عیسوی میں بھی ملتا ہے
ہفتہ 19 جنوری 2013 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پھلوں کا دیش کوئٹہ
جس کی سیاحت سے کسی کا دل نہیں بھر سکتا جگہ جگہ چائے اور قہوے کے سٹال لوگوں کو متوجہ کرتے ہیں ۔
پیر 15 اکتوبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان ، اگر سٹنگر میزائل شر پسندوں کے ہاتھ لگ گئے؟
اگر بدقسمتی سے بلوچ علیحدگی پسندوں کے ہاتھ امریکی ساختہ سٹنگر میزائل لگ گئے یا افغانستان کے راستے یہ میزائل بلوچستان پہنچا دیئے گئے تو یہ ایک ایسی صورتحال کو جنم دینے کا باعث بن جائیں گے جس کا تصور ہی رونگٹے کھڑے کر دینے کے لئے کافی ہے۔
جمعرات 24 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رئیسانی کا مطالبہ، گوادر کا مستقبل خطرے میں!
نیٹو سپلائی اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ گوادر کے ذریعہ شروع کی جائے۔ کیا گوادر پر امریکی کنٹرول کی دیرینہ خواہش کی راہ ہموار ہو رہی ہے۔
جمعرات 17 مئی 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”آزاد بلوچستان“
تیسری عالمی جنگ کی چنگاڑی کرنل رالف پیٹر نے ترکی، سعودی عرب، ایران ، پاکستان اور افغانستان کی کانٹ چھانٹ کر کے ”نئے مشرقی وسطی“ کا جو نقشہ پیش کیا تھا اسے اس قرارداد کی صورت پھر سے زندہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے حالانکہ اس وقت نہ صرف اس تجویز پر سخت تنقید بلکہ مذمب بھی کی گئی۔
ہفتہ 10 مارچ 2012 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
کوئٹہ میں 5 غیر ملکی دہشت گردوں کی ہلاکت اور ان گنت سوالات!!
پولیس کے مبہم کردار پرکوئی بھی ذی شعور با آسانی یقین نہیں کرے گا۔ ایک خاتون کی جان کئی کے عالم میں ہاتھ اٹھائے فریاد کا منظر، پاؤں میں پھٹی جرابیں تھیں۔
جمعہ 20 مئی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاہ زین کی گرفتاری، سیاسی فضا کشیدہ ہوگئی!!
شاہ زین بگٹی کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ کوئٹہ میں داخل ہو رہے تھے کہ ایف سی کے اہلکاروں نے گاڑی کی تلاشی لینے کے لئے انہیں روکا اور انکار پر گاڑی کے شیشے توڑ کر انہیں زبردستی باہر نکالا، ان کے قافلے کی گاڑیوں سے بھاری اسلحہ برآمد ہوا۔
پیر 3 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”رکشہ میں بچے کی پیدائش“ حکومت کے منہ پر تمانچہ، انسانیت کی توہین!!
کوئٹہ میں آصف علی زرداری کے پروٹوکول کیلئے تمام راستے بلاک تھے ، باپ چیختا رہا، تکلیف سے تڑپتی ماں نے رکشہ میں بچے کو جنم دیا۔ خودغرض، بے پرواہ، بے حس، ناکارہ سوچ اور تماشائی طبیعت کے مالک حکمرانوں کے خلاف آواز بلند کرنا ہو گی ورنہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ایسا ہو سکتا ہے۔
جمعہ 26 فروری 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوئٹہ پر امریکی ڈرون حملوں کا منصوبہ!!
بلوچستان پر تسلط کی ناپاک سازش۔ پاکستانی رائے عامہ کی قوت کے ذریعہ ہی امریکی عزائم کی مزاحمت ممکن ہے۔
ہفتہ 3 اکتوبر 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوئٹہ میں تخریب کاری کی بڑھتی ہوئی کارروائیاں
گزشتہ صرف ایک ہفتے کے دوران ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں سرکاری ذرائع کے مطابق مختلف اوقات میں کی گئی کارروائیوں میں سو سے زائد لوگوں کو ہلاک کیا گیا ۔
بدھ 26 جولائی 2006
-
کوئٹہ تخریب کاری کی ہٹ لسٹ پر
شہریوں میں عدم تحفظ اور خوف بڑھا رہا ہے ۔
اتوار 9 جولائی 2006
کوئٹہ کی خبریں
-
کوئٹہ :سیاسی رہنما ء کمانڈر ناصر خان بڑیچ کو بڑیچ یوتھ فورس کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا
-
سی بی اے بلوچستان کی الیکشن کمیٹی نے صوبے بھر کے واپڈا، کیسکو، این ٹی ڈی سی اور جینکو کے دفاتر کیلئے الیکشن برائے سال 2022-24ء کا شیڈول جاری کردیا
-
پاکستان تحریک انصاف کی ویمن ونگ کی مرکزی رہنما کلثوم کاکڑ پانیزئی نے افغانستان میں زلزلے کے باعث جانی اور مالی ضیاع پر شدید افسوس کا اظہار
-
بلوچستان اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث کا آغاز ہوگیا
-
ریاست کو درپیش مسائل ومعاشی بحران سیاسی وغیرسیاسی اشرفیہ کے بدترین معاشی کھلواڑ عوام کے ساتھ بے حسی اورگذشتہ 75سالوں کی کوتاہیوں کا نتیجہ ہے،چوہدری شبیر
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.