
Articles of Rawalpindi
راولپنڈی شہر کے مضامین
-
بہت سی کائناتوں کا نظریہ
سو سال بعد ہمیں پتہ چلے کہ ہماری کُل کائنات تو فقط ایک ذرّے سے بھی کم حیثیت کی مالک تھی تو آج کی ساری فلکیات کتنی حقیر سی لگے گی
پیر 16 اکتوبر 2017 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
راولپنڈی، پراسرار چاقوبردار کے نرسوں پر حملے
ایک نرس جاں بحق دوسری شدید زخمی علاقے میں خوف واہرس تھانہ مورگاہ خواتین کیلئے نوگوایریاین گیا۔اگرچہ پولیس بھی کوئی اور واردات نہ ہونے اور ملزم کی گرفتاری کیلئے رتجگے میں رہی لیکن ملزم نے بھی گرفتاری تک پولیس اور اہلیان علاقہ کو اپنی پراسراریت سے خوف تگنی کا ناچ نچائے رکھا۔
پیر 22 اگست 2016 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”دہشت گردی کے خلاف پیچیدہ جنگ؟“
10 فروری کو کور کمانڈرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ”دہشت گردی کے خلاف جنگ پیچیدہ ہے۔ دشمن ملکوں کی ایجنسیاں دہشت گردوں کو فنڈز فراہم کر رہی ہیں
ہفتہ 13 فروری 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر بر صغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے۔۔۔۔
جنرل راحیل شریف نے یوم دفاع کے موقع پر قومی موقف بیان کر دیا۔۔۔جنرل راحیل شریف نے مزید کہا کہ سنہ 1965 کے بعد سے ملک میں بہت اتار چڑھا ؤآئے ہیں لیکن ملک اب پہلے سے زیادہ مضبوط اور قوم پرعزم ہے
منگل 8 ستمبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
راولپنڈی۔۔۔ اسلام آبادمیٹرو لاکھوں شہری مستفید ہونگے
وزیراعظم محمد نواز شریف ،وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے افتتاح کیا۔۔راولپنڈی اسلام آباد میٹروبس منصوبہ دنیا کے بہترین منصوبوں میں سے ایک ہے
بدھ 10 جون 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
راولپنڈی کنٹونمنٹ اور چکلالہ کنٹونمنٹس میں 20میں سے19 نشستیں مسلم لیگ ن نے جیت لیں
راولپنڈی کنٹونمنٹ اور چکلالہ کنٹونمنٹ کے ہر دو انتخابات میں گہما گہمی اور کنویسنگ کا سلسلہ بہت عروج پر رہا‘ تاہم ہر دو کنٹونمنٹس کے انتخابی ماحول میں فرق یہ تھا کہ راولپنڈی کے دس حلقوں کی سیاست میں
بدھ 29 اپریل 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
راولپنڈی کا المناک سانحہ
راولپنڈی کی کا المناک سانحہ دو روزتک کاروبار زندگی معطل رہا وفاقی المدارس کا ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ
پیر 25 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عدم برداشت نے جذبات کو بے قابو کر دیا
ہنگاموںکی ابتداایک چھوٹے سے مظاہرے سے ہوئی،انتظامیہ بروقت انتظامات کر لیتی توحالاات انتے خراب نہ ہوتے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا دائرہ کارملتان اوردیگرمتاثرہ شہروںتک بڑھایا جائے
جمعہ 22 نومبر 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
راولپنڈی مسلم لیگ (ن) کا لینن گراڈ کیا کوئی جماعت سر کرے گی !
این اے 55 کا انتخابی معرکہ شیخ رشید احمد ملک شکیل اعوان چودھری افتخار خان اور حنیف عباسی کے درمیان مقابلہ ہوگا
بدھ 24 اپریل 2013 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
راولپنڈی عرف پنڈی!!
کہنے کو تو راولپنڈی اور اسلام آباد جڑواں شہر ہیں مگر حقیقتاً یہ جڑواں کم اور سوتیلے زیادہ لگتے ہیں۔ دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے اور اٹ وٹے کا ویر ہے۔ اسلام آباد اگر دارالخلافہ ہے تو یہ اس کے مقابلے میں خالی لفافہ ہے۔
جمعرات 4 فروری 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
راولپنڈی چھاؤنی پھر خون میں نہا گئی
اللہ کے گھر میں نعشوں کے انبا، جی ایچ کیو پر دہشت گردی کے بعد ایک اور بڑا حملہ ہر طرف آہ و بکا، کوچہ و برزن ویران، راول دیس کا ہر شہری سکتے میں آ گیا۔
اتوار 6 دسمبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
راولپنڈی کا خودکش حملہ ، حکومتی حفاظتی انتظامات کو ”چیلنج“ !
جگہ جگہ ناکوں اور ہر آنے جانے والے کی تلاشی کے باوجود خود کش حملہ آور کا اپنے ٹارگٹ پر پہنچ جانا بلاشبہ حکومتی انتظامات کیلئے چیلنج ہے اسلام آباد میں پکڑے جانیوالے غیر ملکی ”بہروپیوں“ سے بھی تفتیش کی ضرورت ۔
جمعرات 5 نومبر 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
راولپنڈی، حساس ادارے کی گاڑی پر خودکش حملہ قبائلی علاقوں کی جنگ کو بندوبستی علاقوں میں لانے کی کوشش
طالبان کے خلاف الزام تراشیوں کی بجائے حقیقی ذمہ داروں کا سراغ لگایا جائے۔
جمعرات 7 فروری 2008
-
پاکستان کا خوبصورت شہر … راولپنڈی
یہ شہر صنعتی و تجارتی میدان میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
منگل 23 اکتوبر 2007
راولپنڈی کی خبریں
-
راولپنڈی، صادق آباد پولیس اور صدر بیرونی پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن
-
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع راولپنڈی میں مزید 18مریضوں میں مہلک کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
-
پنجاب آرٹس کونسل میں مصوری اور اسلامی خطاطی کی مشترکہ نمائش
-
کمشنر ،ڈپٹی کمشنرکا نیو کٹاریاں اور شمس آباد میں قائم اتوار بازاروں کا دورہ
-
صاف پنجاب مہم ، راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے جون میں راولپنڈی اور اسکی تحصیلوں سے 23500ٹن سے زائد کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگایا
مزید خبریں
راولپنڈی کے کالم
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.