اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور، پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن عام انتخابات ..
لاہور، پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 124 میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں، قمر زمان کائرہ، بشری اعتزاز اور چوہدری منظور بھی موجود ہیں۔