اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور: پیپلز پارٹی لائرز فورم لاہور کے زیر اہتمام شہید ذوالفقار علی ..
لاہور: پیپلز پارٹی لائرز فورم لاہور کے زیر اہتمام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 88ویں سالگرہ کا کیک صدر ہائیکورٹ بار پیر مسعود چشتی، ساجد منور قریشی، شکیل پاشا و دیگر کاٹ رہے ہیں۔