اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور: وفاقی وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افصل تارڑ وزیر اعظم پاکستان ..
لاہور: وفاقی وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افصل تارڑ وزیر اعظم پاکستان ہیلتھ انشورنس سکیم پنجاب میں شروع کرنے بارے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں، صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا اور مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق بھی موجود ہیں۔