اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد ..
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ سروسز ہسپتال کے نو تعمیر آؤٹ ڈور کو فنکشنل کرنے اور مریضوں کے رش کو سٹریم لائن کرنے کے لیے ضروری اقدامات بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔