اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور: کرن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شاہپور بھنگو سے آئے درجنوں ..
لاہور: کرن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شاہپور بھنگو سے آئے درجنوں افراد کا آنکھوں کے مفت آپریشن کے بعد حاجی نظیر احمد ، روبی ہاشم، محمد زمان، ابتشام کاکڑ اور محمد عبداللہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔