Education News of Abbottabad in Urdu

Abbottabad City's Education Urdu News ایبٹ آباد شہر کی تعلیم کی خبریں - Read local and national Education news of Abbottabad on UrduPoint local section. Full coverage on Abbottabad city Education news. Including photos & videos.

ایبٹ آباد شہر کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

ایبٹ آباد، ثانوی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام جماعت نہم ، دہم کے سالانہ ..

جمعرات 18 اپریل 2024 18:22

ایبٹ آباد، ثانوی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام جماعت نہم ، دہم کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے

ثانوی تعلیمی بورڈ ایبٹ آباد کے زیر اہتمام جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے۔ایبٹ آباد بورڈ کے ترجمان کے مطابق امتحان میں 1 لاکھ 43 ہزار 770امیدوار حصہ لے رہے ہیں،537 امتحانی سنٹرز میں ... مزید

ایبٹ آباد،تعلیمی ثانوی بورڈ  کے زیراہتمام میٹرک کا سالانہ امتحان کل ..

بدھ 17 اپریل 2024 17:26

ایبٹ آباد،تعلیمی ثانوی بورڈ کے زیراہتمام میٹرک کا سالانہ امتحان کل سے شروع ہوگا

تعلیمی ثانوی بورڈ ایبٹ آباد کے زیراہتمام میٹرک کا سالانہ امتحان جمعرات سے شروع ہوگا۔چیئرمین ایبٹ آباد بورڈ ملک شفیق الرحمن نے اس حوالے سے بدھ کو اے پی پی کو بتایا کہ سال 2024 میں میٹرک کے امتحان میں ... مزید

ایبٹ آباد ، گورنمنٹ گرلزپوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کی سابق پروفیسرممتازگیلانی ..

منگل 16 اپریل 2024 16:13

ایبٹ آباد ، گورنمنٹ گرلزپوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 کی سابق پروفیسرممتازگیلانی انتقال کرگئیں

گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 ایبٹ آباد کی پولیٹیکل سائنس کی سابق پروفیسر ممتاز گیلانی انتقال کر گئیں۔ پروفیسر ممتاز گیلانی نے اپنی زندگی علم کے حصول اور طلبہ کی تدریس کے لئے وقف کر رکھی ... مزید

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج  ایبٹ آباد کے   زیراہتمام چیریٹی   بارے  سیمینار

جمعرات 28 مارچ 2024 13:28

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے زیراہتمام چیریٹی بارے سیمینار

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں ایبٹ آباد کے ڈیپارٹمنٹ آف انگلش کی لٹریری سوسائٹی کے زیراہتمام چیریٹی بارے سیمینار منعقد ہوا۔ ڈیپارٹمنٹ آف انگلش کے طلباو طالبات اور اساتذہ نے سیمینار ہال میں ... مزید

گورنمنٹ گرلزپوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد میں یوم پاکستان کے حوالہ سے ..

پیر 25 مارچ 2024 15:33

گورنمنٹ گرلزپوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد میں یوم پاکستان کے حوالہ سے تقریب

گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 ایبٹ آباد کی پاکستان کلچرل سوسائٹی نے یاسمین بی بی اور خالدہ صباءکی قیادت میں یوم پاکستان کے حوالہ سے حب الوطنی پر مبنی ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب کے مہمان ... مزید

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 ایبٹ آباد میں شعبہ باٹنی کی ڈیپارٹمنٹل ..

جمعہ 22 مارچ 2024 14:39

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 ایبٹ آباد میں شعبہ باٹنی کی ڈیپارٹمنٹل ریسرچ ریویو کمیٹی کا اجلاس،طلبا کے تحقیقی موضوعات کی منظوری دی گئی

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 ایبٹ آباد میں شعبہ بانٹی کی ڈیپارٹمنٹل ریسرچ ریویو کمیٹی کا تیسرا سالانہ اجلاس منعقد ہوا،جس کی صدارت پرنسپل پروفیسر سعید شاہ نے کی۔ اجلاس میں ممبران کوآرڈینیٹر ... مزید

کامسیٹس یونیورسٹی  ایبٹ آباد کے ڈیپارٹمنٹ آف مینجمنٹ سائنسز کے ظہیر ..

جمعہ 15 مارچ 2024 13:08

کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کے ڈیپارٹمنٹ آف مینجمنٹ سائنسز کے ظہیر عالم نے پی ایچ ڈی مقالہ کا کامیاب دفاع کیا

کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس میں ڈیپارٹمنٹ آف مینجمنٹ سائنسز کے ظہیر عالم نے پی ایچ ڈی مقالہ کا کامیاب دفاع کیا۔ 8 مارچ کو ” کارپوریٹ پائیداری کی کارکردگی کی تشخیص اور مضبوط مالیاتی کارکردگی ... مزید

کامسٹیس یونیورسٹی ایبٹ آباد کے مدثر ریاض خان نے اپنے پی ایچ ڈی مقالہ ..

منگل 12 مارچ 2024 15:15

کامسٹیس یونیورسٹی ایبٹ آباد کے مدثر ریاض خان نے اپنے پی ایچ ڈی مقالہ ”فیملی بزنس سسٹم : فنانشل سٹریٹجی اینڈ پرفارمنس“ کا دفاع کیا

کامسٹیس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس میں ڈیپارٹمنٹ آف مینجمنٹ سائنسز کے مدثر ریاض خان نے 22 فروری 2024ءکو اپنے پی ایچ ڈی مقالہ ”فیملی بزنس سسٹم : فنانشل سٹریٹجی اینڈ پرفارمنس“ کا کامیابی سے دفاع کیا۔ ... مزید

ایبٹ آباد یونیورسٹی میں تمام تر تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں

جمعہ 23 فروری 2024 22:52

ایبٹ آباد یونیورسٹی میں تمام تر تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں

ایبٹ آباد یونیورسٹی میں تمام تر تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں۔اس سلسلے میں ایبٹ آباد انتظامیہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جار ی کر دیا گیا۔یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق ایبٹ آباد یونیورسٹی ... مزید

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے  داخلوں  کا شیڈول جاری کر دیا

پیر 29 جنوری 2024 20:44

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایم فل ،بی ایس ،ایف اے اور میڑک کے داخلوں کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔ سالانہ داخلوں کی رجسٹریشن میں ایم فل اور بی ایس کے لئے 15جنوری سے 15فروری تک تاریخ مقرر ... مزید

ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ نے میٹرک امتحانات کےلئے داخلہ جمع کروانے  کے ..

جمعرات 28 دسمبر 2023 20:27

ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ نے میٹرک امتحانات کےلئے داخلہ جمع کروانے کے لیےتاریخ توسیع کردی

ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ نے میٹرک امتحانات کےلئے داخلہ جمع کروانے کے لیےتاریخ توسیع کردی ہے۔کنٹرولر امتحانات ایبٹ آباد بورڈ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق میٹرک کے ریگولر داخلے جمع کروانے کی ... مزید

پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین منڈیاں میں ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ..

جمعرات 28 دسمبر 2023 15:36

پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین منڈیاں میں ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی سائیکالوجی کے شعبہ میں پہلی ریسرچ کانفرنس

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین منڈیاں میں ایچ ای ڈی پشاور کے اشتراک سے ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی سائیکالوجی کے شعبہ میں پہلی ریسرچ کانفرنس منعقدہوئی۔ مہمانان اعزازی میں ڈائریکٹوریٹ ... مزید

جی جی پی جی سی ایبٹ آباد میں تشخیصی ٹیموں کے ذریعہ بی ایس5 پروگراموں ..

بدھ 13 دسمبر 2023 18:04

جی جی پی جی سی ایبٹ آباد میں تشخیصی ٹیموں کے ذریعہ بی ایس5 پروگراموں کی سیلف اسیسمنٹ رپورٹس کا جائزہ لیا گیا

گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر 1 ایبٹ آباد میں ایکسٹرنل اسیسمنٹ ٹیموں کے ذریعہ بی ایس 5 پروگراموں کی سیلف اسیسمنٹ رپورٹس کا کامیاب اور مکمل جائزہ لیا گیا۔ بی ایس فزکس، کیمسٹری، انگلش، شماریات ... مزید

یونیورسٹی آف ہری پورمیں میڈیکل لیب سائنسزمیں چیلنجز اور اختراعات پر ..

منگل 5 دسمبر 2023 21:21

یونیورسٹی آف ہری پورمیں میڈیکل لیب سائنسزمیں چیلنجز اور اختراعات پر پہلی بین الاقوامی کانفرنس اختتام پذیرہوگئی

یونیورسٹی آف ہری پورمیں میڈیکل لیب سائنسزمیں چیلنجزاوراختراعات پرپہلی تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کاانعقادہوا،ترجمان جامعہ ہری پورکےمطابق ڈیپارٹمنٹ آف میڈیکل لیب ٹیکنالوجی کی جانب سےمنعقدہ ... مزید

ایبٹ آبادیونیورسٹی میں صارفین کے حقوق کے حوالہ سے سیمینار کا انعقاد

پیر 4 دسمبر 2023 18:04

ایبٹ آبادیونیورسٹی میں صارفین کے حقوق کے حوالہ سے سیمینار کا انعقاد

ایبٹ آباد یو نیو رسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں صارفین کے حقوق کے حوالہ سے پیر کو سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کےمہمان خصوصی اسسٹنٹ ڈائریکٹر کنزیومر رائٹس محمد ابراہیم تھے۔ انہوں نے طلباء کو کنزیومر ... مزید

پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں ایبٹ آباد کے فیکلٹی اور طلباءنے پی سی ایس ..

منگل 28 نومبر 2023 15:53

پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں ایبٹ آباد کے فیکلٹی اور طلباءنے پی سی ایس آئی آر لیبارٹریز کمپلیکس کا دورہ

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں ایبٹ آباد کے فیکلٹی اور طلباءنے پی سی ایس آئی آر لیبارٹریز کمپلیکس کا دورہ کیا۔ پی سی ایس آئی آر لیبارٹریز پشاور کی پرنسپل سائنٹفک آفیسر فارینہ کنول نے تجزیاتی، ... مزید

گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد   میں   تحقیقی سیمینار

جمعہ 24 نومبر 2023 12:44

گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد میں تحقیقی سیمینار

گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے شعبہ فزکس نے انرجی سٹوریج ڈیوائسز کے شعبہ میں تحقیقی سیمینار کا اہتمام کیا۔ سیمینار کے ریسورس پرسن ڈاکٹر فیض عالم تھے جنہوں نے انرجی سٹوریج ڈیوائسز اور ... مزید

گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 ایبٹ آباد میں تین روزہ کتاب میلہ ..

بدھ 22 نومبر 2023 17:27

گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 ایبٹ آباد میں تین روزہ کتاب میلہ کا انعقاد

گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 ایبٹ آباد کی جانب سے تین روزہ کتاب میلہ کا انعقاد کیا گیا۔ میلہ میں نوجوانوں کے ذہنوں میں پڑھنے کی خوشی اور کیمپس میں ادبی ماحول کو فروغ دینے کیلئے یہ ایک بہترین ... مزید

گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 ایبٹ آباد میں تین روزہ  کتاب میلے ..

منگل 14 نومبر 2023 16:12

گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 ایبٹ آباد میں تین روزہ کتاب میلے کا انعقاد

گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر1 ایبٹ آباد میں تین روزہ کتاب میلے کا انعقاد کیا گیا۔ کتاب میلے کا مقصد طلبہ میں مطالعے کا شوق اور کیمپس میں ادبی ماحول کو فروغ دینا ہے۔ مختلف پبلشرز نے طلبہ اور ... مزید

کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس میں سپورٹس گالا کا آغاز

پیر 6 نومبر 2023 23:01

کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس میں سپورٹس گالا کا آغاز

کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد میں سٹوڈنٹس ویک 2023 کا انعقاد کیا گیا جس میں طالبِ علم ہفتہ بھر جاری رہنے والی کھیلوں اور دیگر تقریبات میں بھرپور حصہ لیں گے۔ہزارہ ڈویژن سید ظہیر السلام،ڈائریکٹر کامسیٹس ... مزید

Load More