International News of Abbottabad in Urdu

Abbottabad City's International Urdu News ایبٹ آباد شہر کی بین الاقوامی خبریں - Read local and national International news of Abbottabad on UrduPoint local section. Full coverage on Abbottabad city International news. Including photos & videos.

ایبٹ آباد شہر کی تازہ ترین بین الاقوامی خبریں

امریکا میں آپریشن کے دوران روبوٹک ڈیوائس سے خاتون کی آنت جل گئی، مقدمہ ..

ہفتہ 17 فروری 2024 12:52

امریکا میں آپریشن کے دوران روبوٹک ڈیوائس سے خاتون کی آنت جل گئی، مقدمہ درج

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک خاتون کے کولن کینسر کے آپریشن کے دوران روبوٹک ڈیوائس کی وجہ سے چھوٹی آنت جل گئی، جس پر غفلت کا الزام عائد کرتے ہوئے خاتون کی موت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ... مزید

اسرائیلی فوج کا حماس کے 2 رہنمائوں کو گرفتار کرنے کا دعوی

ہفتہ 14 اکتوبر 2023 14:24

اسرائیلی فوج کا حماس کے 2 رہنمائوں کو گرفتار کرنے کا دعوی

اسرائیلی فوج نے حماس کے دو رہنمائوں کو نابلس سے گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔اس حوالے سے اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ حماس کے رہنما شیخ عدنان اور احمد عواد کو گرفتار کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے ... مزید

ایبٹ آباد،قاری محمد ابوبکر کی حسن قرات مقابلہ میں مسلم دنیامیں دوسر ..

اتوار 24 ستمبر 2023 15:50

ایبٹ آباد،قاری محمد ابوبکر کی حسن قرات مقابلہ میں مسلم دنیامیں دوسر ی پوزیشن

تعمیر وطن پبلک سکول اینڈ کالج کے طالب علم قاری محمد ابوبکر بن ثاقب ظہیرنےحسن قرات مقابلہ میں مسلم دنیامیں دوسر ی پوزیشن حاصل کرلی۔تعمیر وطن پبلک سکول اینڈ کالج گروپ آف ایجوکیشن پاکستان کے ترجمان ... مزید

بھارت سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرے، امریکہ

ہفتہ 23 ستمبر 2023 13:25

بھارت سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرے، امریکہ

امریکا نے ایک بار پھر بھارت سے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرنے اور ملوث افراد کا احتساب یقینی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو جاری کئے گئے ایک بیان میں ... مزید

امریکی فوجی داعش کے ساتھ مل کر اپنے ہی ساتھیوں کو ہلاک کرنے میں ملوث ..

جمعرات 15 جون 2023 22:53

امریکی فوجی داعش کے ساتھ مل کر اپنے ہی ساتھیوں کو ہلاک کرنے میں ملوث نکلا

امریکی فوجی داعش کے ساتھ مل کر اپنے ہی ساتھیوں کو ہلاک کرنے میں ملوث نکلا، امریکی محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ ایک امریکی فوجی جس پر دہشتگردی کے الزامات تھے نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے دولت اسلامیہ کو مشرق ... مزید

ایبٹ آباد کے علاقے بٹنگی موڑمیں کارکھائی میں گرنے سے 4افرادزخمی

ہفتہ 29 اپریل 2023 17:06

ایبٹ آباد کے علاقے بٹنگی موڑمیں کارکھائی میں گرنے سے 4افرادزخمی

ایبٹ آبادکے علاقے بٹنگی موڑ کے قریب کارکھائی میں گرنے کے نتیجے میں 4افرادزخمی ہوگئے ، ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے بروقت آپریشن مکمل کرکے گاڑی کوریکورکیا اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد ... مزید

ایبٹ آبادپولیسکی کارروائی  84ملزمان گرفتار، بھاری مقدارمیں منشیات ..

پیر 3 اکتوبر 2022 10:10

ایبٹ آبادپولیسکی کارروائی 84ملزمان گرفتار، بھاری مقدارمیں منشیات برآمد

ایبٹ آبادپولیس نے ستمبرکے دوران کی گئی کاررائیوں کے دوران 84ملزمان کو گرفتارکرکے بھاری مقدارمیں منشیات برآمد کر لی ہیں۔،انسپکٹر جنرل آف خیبرپختونخواہ پولیس معظم جاہ انصاری کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ... مزید

مشرق وسطی میں چین کا اثر ورسوخ بڑھنے پرامریکی سفارتکار کا اظہار تشویش

جمعہ 5 اگست 2022 15:05

مشرق وسطی میں چین کا اثر ورسوخ بڑھنے پرامریکی سفارتکار کا اظہار تشویش

مشرق وسطی کے لیے اعلی امریکی سفارتکار نے خبردار کیا ہے کہ چین مشرق وسطی میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ اس نے بیجنگ سے کہا ہے کہ وہ ایرانی حمایت یافتہ جنگی ملیشیاں کو ڈرون طیاروں کی فراہمی ... مزید

چین ، اننر منگولیا میں   2ہزار سال پرانی 31 قبریں دریافت

جمعرات 4 نومبر 2021 12:55

چین ، اننر منگولیا میں 2ہزار سال پرانی 31 قبریں دریافت

چین کے ریجن اننر منگولیا میں   ماہرین آثار قدیمہ نے2ہزار سال پرانی 31 قبریں دریافت کی ہیں ۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق  آثار قدیمہ  نے بتایا کہ یہ قبریں  منگ خاندان کے ایک قدیم شہر میں واقع ہیں، ... مزید

امریکی ریاست ٹیکساس  میں  800 طلبا کےکورونا ٹیسٹ مثبت آگئے،ماسک لازمی ..

منگل 7 ستمبر 2021 13:57

امریکی ریاست ٹیکساس میں 800 طلبا کےکورونا ٹیسٹ مثبت آگئے،ماسک لازمی قرار

امریکی ریاست ٹیکساس میں800 طلبا میں کووڈ۔19  کی مثبت تشخیص کے بعدانہیں قرنطینہ  کر دیا  گیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلا غ کے مطابق  لاک ہارٹ انڈیپینڈنٹ سکول کے سپرنٹنڈنٹ مارک ایسٹراڈا  نے  اپنے ایک بیان ... مزید

بین الافغان مذاکرات کا آغاز کل ہوگا، تاریخی لمحہ اور افغانستان کے ..

جمعہ 11 ستمبر 2020 22:11

بین الافغان مذاکرات کا آغاز کل ہوگا، تاریخی لمحہ اور افغانستان کے لیے بہترین موقع ہے،مائیک پومپیو

افغانستان میں امن کے لیے بین الافغان مذاکرات کل شروع ہوں گے، امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے تاریخ کا اعلان کیے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قطری حکومت نے اعلان کیا ... مزید

حزب اللہ کے ہاتھوں 241 میرینز کی ہلاکتوں کو کبھی نہیں بھولیں گے‘امریکی ..

جمعرات 25 اکتوبر 2018 20:24

حزب اللہ کے ہاتھوں 241 میرینز کی ہلاکتوں کو کبھی نہیں بھولیں گے‘امریکی وزیر خارج

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ان کا ملک لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے ہاتھوں امریکی میرینز کی ہلاکت کو کبھی فراموش نہیں کرے گا۔ ان کاکہنا تھا کہ سنہ 1983ء میں بیروت میں امن فوج کے ہیڈ ... مزید

امریکی خفیہ ادارے کے سابق افسر کو چین کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار ..

بدھ 6 جون 2018 20:18

امریکی خفیہ ادارے کے سابق افسر کو چین کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

امریکی خفیہ ادارے کے سابق افسر کو چین کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاست یٴْوٹاہ ... مزید

پاکستان نے بھر جوہری ہتھیاروں کیلئے بطور ایندھن استعمال ہونے والے ..

جمعہ 3 مارچ 2017 19:45

پاکستان نے بھر جوہری ہتھیاروں کیلئے بطور ایندھن استعمال ہونے والے جوہری مواد کی پیداوار پر پابندی کے معاہدے کی مخالفت کر دی

پاکستان نے ایک بار بھر جوہری ہتھیاروں کیلئے بطور ایندھن استعمال ہونے والے جوہری مواد کی پیداوار پر پابندی کے معاہدے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے کسی اقدام کے جنوبی ایشیا کے سٹریٹجک استحکام ... مزید

زمبابوے کی پولیس نے امریکی طیارے میں لاش کی موجودگی پر طیارے کے6 رکنی ..

منگل 16 فروری 2016 18:25

زمبابوے کی پولیس نے امریکی طیارے میں لاش کی موجودگی پر طیارے کے6 رکنی عملہ کو گرفتار کرلیا

زمبابوے کی پولیس نے امریکی طیارے میں ایک لاش کی موجودگی پر طیارے کے6 رکنی عملہ کو گرفتار کرلیا۔ زمبابوے کی پولیس کے مطابق مال بردار ہوائی جہاز پر جنوبی افریقہ کی کرنسی بھاری مقدار میں موجود تھی۔ ... مزید

رواں سال چین کا تیل پر انحصارمزید بڑھنے کا امکان ہے ،چائنہ اکنامکس ..

منگل 26 جنوری 2016 21:06

رواں سال چین کا تیل پر انحصارمزید بڑھنے کا امکان ہے ،چائنہ اکنامکس اینڈ ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ

گزشتہ سال چین کا درآمدی تیل پر انحصار 60فیصد بڑھ گیا ہے ۔یہ بات منگل کو جاری ہونے والی چائنہ اکنامکس اینڈ ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی ایک صنعتی رپورٹ میں کہی گئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق اس بات کا امکان ... مزید

کیلیفورنیا میں فائرنگ کرنے والی ایک خاتون کا تعلق پاکستان سے ہے،کونسل ..

جمعرات 3 دسمبر 2015 20:37

کیلیفورنیا میں فائرنگ کرنے والی ایک خاتون کا تعلق پاکستان سے ہے،کونسل آف امریکی اسلامک ریلیشنزکا دعویٰ

کونسل آف امریکن اسلامک ریلیشنزکے لاس اینجلس کے ایگزیکٹیوڈائریکٹر حسام ایلوش نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں معذور افراد سینٹر پر حملہ کرنے والوں میں ایک خاتون کا تعلق مبینہ طور ... مزید

یمن ، القاعدہ نے دو جنوبی قصبوں کا کنٹرول سنبھال لیا

بدھ 2 دسمبر 2015 21:48

یمن ، القاعدہ نے دو جنوبی قصبوں کا کنٹرول سنبھال لیا

یمن میں القاعدہ شاخ کے دو جنوبی قصبوں کا کنٹرول سنبھال لیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی فوجی حکام نے بتایا کہ القاعدہ عسکریت پسندوں نے حکومت نواز فورسز کے خلاف حملہ کیا اس دوران دونوں ... مزید

ترک حکام نے طیارہ گرانے سے قبل کوئی وارننگ جاری نہیں کی ،بغیر بتائے ..

بدھ 25 نومبر 2015 23:16

ترک حکام نے طیارہ گرانے سے قبل کوئی وارننگ جاری نہیں کی ،بغیر بتائے حملہ کردیا ، روس کے تباہ ہونے والے طیارے کے بچ جانے والے پائلٹ کا دعویٰ

ترکی کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے روسی لڑاکا طیارے کو نشانہ بنائے جانے کے بعدبچ جانے والے پائلٹ نے کہا ہے کہ ترک حکام نے روسی طیارہ گرانے سے قبل کوئی وارننگ جاری نہیں کی ،بغیر بتائے حملہ کردیا۔تفصیلات ... مزید

افغان طالبان کا مفاہمتی عمل دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ،شیر محمد عباس ..

ہفتہ 21 نومبر 2015 23:19

افغان طالبان کا مفاہمتی عمل دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ،شیر محمد عباس ستنگزئی کو سیاسی دفتر کا باقاعدہ سربراہ مقرر کردیا گیا

افغان طالبان نے مفاہمتی عمل پر مشتمل سیاسی مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا،شیر محمد عباس ستنگزئی کو سیاسی دفتر کا باقاعدہ سربراہ مقرر کر دیا گیااور مولوی عبدالسلام حنفی کو سیاسی دفتر ... مزید

Load More