Ahmadpur Sial News in Urdu
News about Ahmadpur Sial City احمد پور سیال شہر کی خبریں - Read Local Ahmadpur Sial News and Breaking Ahmadpur Sial News on UrduPoint Local section of Ahmadpur Sial City. Full coverage of Ahmadpur Sial Pakistan including photos, videos and more.
احمد پور سیال کی تازہ ترین خبریں

پیر 5 مئی 2025 17:04
احمد پور سیال، مسافر بس ٹرک سے ٹکرانے کے بعد کھائی میں جاگری جس کے نتیجہ میں تین مسافر جاں بحق
مسافر بس ٹرک سے ٹکرانے کے بعد کھائی میں جاگری جس کے نتیجہ میں تین مسافر جاں بحق جبکہ 9افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ احمد پور سیال کے علاقہ باہو پل کے نزدیک لاہور سے لیہ جانے والی مسافر بس دوران کراسنگ ٹرک ... مزید

ہفتہ 11 جنوری 2025 19:45
تحصیل بار ایسوسی ایشن احمد پور سیال کے انتخابات ،مہر شہزاد سلیم گرواہ صدر ،علی زیب خان جنرل سیکرٹری منتخب
تحصیل بار ایسوسی ایشن احمد پور سیال کے سال 2025-26کیلئے انتخابات میں مہر شہزاد سلیم گرواہ صدر ،علی زیب خان جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔ نائب صدار ت منور عباس کھوکھر کے حصہ میں آئی ۔ 96میں سے 90ووٹ کاسٹ ... مزید

اتوار 17 نومبر 2024 18:45
۵ احمد پور سیال ،پنجاب اسمبلی میں منظور کردہ مسودہ قانون ترمیم زرعی انکم ٹیکس کسانوں نے یکسر مسترد کردیا
پنجاب اسمبلی میں منظور کردہ مسودہ قانون ترمیم زرعی انکم ٹیکس پنجاب 2024ء کے مطابق زیادہ آمدن والے کسانوں پر لاگوسپر ٹیکس اورلائیو سٹاک پر بھی ٹیکس کو احمد پور سیال کے کسانوں نے یکسر مسترد کرتے ہوئے ... مزید

ہفتہ 16 نومبر 2024 20:24
احمد پورسیال، سولرسکینڈل کا صدمہ جوان زندگی نگل گیا
احمد پور سیال کی تاریخ کے سب سے بڑے فراڈ سولر پینل کا ڈسا بابر گجر دماغ کی شریان پھٹنے سے جاں بحق ہوگیا، متوفی دودھ اور دہی کا کاروبار کرتا تھا ۔عمیر گجر نامی شخص نے سستے دام سولر پینل کا جھانسہ دے ... مزید

ہفتہ 24 اگست 2024 14:15
احمد پور سیال ، باہو پل کے مقام پر دریا میں پانی کی سطح معمول پر آنے لگی
تحصیل احمد پور سیال میں باہو پل کے مقام پر دریا میں پانی کی سطح معمول پر آنے لگی ،سیلابی پانی کے باعث روڈ انفراسٹرکچر خراب ہوگیا ہے ، بستی جکھڑ کے حفاظتی بند کے اندر بستی سیال فقیر کو جانے والی سڑک ... مزید

ہفتہ 24 اگست 2024 14:15
احمد پور سیال،شادی شدہ خاتون غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی
پیر عبدالرحمن میں شادی شدہ خاتون غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی،بھائی نے فائر کرکے اپنی بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ احمد پور سیال کے علاقہ قصبہ حضرت پیر عبدالرحمن میں فیصل قریشی کو ... مزید

اتوار 28 جولائی 2024 15:40
بجلی کے بل یا موت کے پروانے،بل کی ادائیگی والدین کیلئے کڑا امتحان بن گیا
بجلی کے بل یا موت کے پروانے،بل کی ادائیگی والدین کے لئے کڑا امتحان بن گیا ۔احمد پور سیال میں بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کے خلاف بچے بھی میدان میں آگئے ۔ محلہ گھاڑوآں والا احمد پور سیال کے بچوں نے ... مزید

جمعرات 25 جولائی 2024 23:22
احمد پور سیال ،نیند میں خلل کیوں ڈالا ،مسجد میں اذان دیتے نوجوان کو چھری مار کر قتل کردیا گیا
نیند میں خلل کیوں ڈالا ،احمد پور سیال میں مسجد میں اذان دیتے نوجوان کو چھری مار کر قتل کردیا گیا۔ محلہ سعید آباد میں حاجی اقبال حسین مرحوم کا جواں سالہ بیٹا ذیشان حیدر اپنے گھر سے ملحق مسجد میں اذان ... مزید

جمعرات 25 جولائی 2024 22:08
نیند میں خلل کیوں ڈالا احمد پور سیال میں مسجد میں اذان دیتے نوجوان کو چھری مار کر قتل کردیا
نیند میں خلل کیوں ڈالا احمد پور سیال میں مسجد میں اذان دیتے نوجوان کو چھری مار کر قتل کردیا گیا۔ محلہ سعید آباد میں حاجی اقبال حسین مرحوم کا جواں سالہ بیٹا ذیشان حیدر اپنے گھر سے ملحق مسجد میں اذان ... مزید

اتوار 21 جولائی 2024 16:05
احمد پور سیال میں خونی تصادم کا خطرہ ٹل گیا
احمد پور سیال میں خونی تصادم کا خطرہ ٹل گیا ایک دوسرے کے خون کی پیاسی دو برادریوں کی دیرینہ رنجش ختم کراکے انہیں بغل گیر کروا دیا گیا۔موضع کنڈل کھوکھراں کی واہگہ اور سپرا برادری کے مابین4سال سے بوجہ ... مزید

پیر 8 جولائی 2024 17:05
حضرت سلطان باہوؒ کے عرس پر اضافی سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرکے تمام سرگرمیوں کی کڑی نگرانی کی جائے گی،ڈی پی او جھنگ
ڈی پی او جھنگ محمد راشد ہدایت نے تھانہ گڑھ مہاراجہ کا وزٹ کیا اور تھانہ میں پولیس افسران اور اہلکاروں کے بریفنگ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے عشرہ محرم الحرام اور سلطان العارفین حضرت سلطان باہو رحمة اللہ ... مزید

پیر 8 جولائی 2024 17:03
سلطان العارفین حضرت سلطان باہوؒ کے مزار مبارک پر شہدائے کربلا کی یاد میں دس روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا
برصغیر پاک وہند کے عظیم صوفء بزرگ سلطان العارفین حضرت سلطان باہوؒ کے مزار مبارک پر شہدائے کربلا کی یاد میں دس روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ نہ صرف ملک کے طول وعرض بلکہ بیرون ممالک سے بھی زائرین اور ... مزید

جمعہ 28 جون 2024 19:28
احمد پورسیال ،مخبری پر کارروائی ،منشیات فروش گرفتار ،چرس برآمد
مخبری پر فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس تھانہ احمد پورسیال نے منشیات فروش گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی ۔ ایس ایچ او تھانہ احمد پور سیال مہر محمد نواز نول نے میڈیا کو بتایا ... مزید

پیر 24 جون 2024 12:25
35سال گزر جانے کے باوجود گڑھ مہاراجہ میں بنائی جانے والی جوڈیشل لاک اپ کی عمارت کو فعال نہ کیا جاسکا
35سال گزر جانے کے باوجود گڑھ مہاراجہ میں بنائی جانے والی جوڈیشل لاک اپ کی عمارت کو فعال نہ کیا جاسکا۔1980ء کی دہائی میں سلطان باہو روڈ گڑھ مہاراجہ میں اس وقت کے ایم پی اے نواب مظفر علی خان سیال کی کاوشوں ... مزید

پیر 24 جون 2024 12:25
احمد پور سیال میں خالص دودھ نایاب،ملاوٹی دودھ 200روپے کلو
احمد پور سیال میں خالص دودھ نایاب ہوگیا۔ کیمیکل اور پانی ملا دودھ بھی 200روپے فی کلو گرام کے حساب سے فروخت ہونے لگا۔احمد پور سیال میں ملاوٹ مافیا سرگرم ہوگیا ہے ۔دودھ مہنگا ہی نہیں ہے بلکہ ملاوٹ شدہ ... مزید

ہفتہ 22 جون 2024 17:50
احمد پور سیال، آشنا نے اپنی محبوبہ کو گولی مار کر قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر زپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا
آشنا نے اپنی محبوبہ کو گولی مار کر قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر زپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔مقتولہ شادی شدہ اور دوبچوں کی ماں تھی ۔تھانہ احمد پور سیال کے علاقہ بنگلہ یاسمین میں 22سالہ نوجوان ... مزید

ہفتہ 22 جون 2024 17:40
احمد پور سیال، آشنا نے اپنی محبوبہ کو گولی مار کر قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر زپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا
آشنا نے اپنی محبوبہ کو گولی مار کر قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر زپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔مقتولہ شادی شدہ اور دوبچوں کی ماں تھی ۔تھانہ احمد پور سیال کے علاقہ بنگلہ یاسمین میں 22سالہ نوجوان ... مزید

منگل 7 نومبر 2023 22:58
احمد پور سیال،بی آئی ایس پی بینی فشریز خواتین یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈائزڈ اشیاء کیساتھ دیگر اشیاء کی خریداری پر مجبور،حکومتی سبسڈی کے ثمرات سے محروم
نگران حکومت کی طرف سے یوٹیلٹی سٹورزپربے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینی فشریز خواتین کے لیے ارزاں نرخوں پر اشیائے خورونوش کی دستیابی کو تویقینی بنایا گیا ہے لیکن سبسڈائزڈ اشیاء کے ساتھ دیگر اشیاء ... مزید

ہفتہ 4 نومبر 2023 18:05
'احمد پور سیال،اسموگ کی وجہ سے دوران کراسنگ موٹر سائیکل کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار فیسکو (واپڈا) کا لائن سپرنٹنڈنٹ جاں بحق
اسموگ کی وجہ سے دوران کراسنگ موٹر سائیکل کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار فیسکو کا لائن سپرنٹنڈنٹ جاں بحق ۔بتایا جاتا ہے کہ فیسکو آفس سب ڈویژن گڑھ مہاراجہ میں تعینات لائن سپرنٹنڈنٹ ... مزید

ہفتہ 4 نومبر 2023 17:08
احمد پورسیال ، موٹرسائیکل کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر ، فیسکو کا لائن سپرنٹنڈنٹ جاں بحق
اسموگ کی وجہ سے دوران کراسنگ موٹر سائیکل کی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار فیسکو کا لائن سپرنٹنڈنٹ جاں بحق ہوگیا ۔بتایا جاتا ہے کہ فیسکو آفس سب ڈویژن گڑھ مہاراجہ میں تعینات لائن ... مزید