Agriculture News of Arifwala in Urdu

Arifwala City's Agriculture Urdu News عارف والا شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Arifwala on UrduPoint local section. Full coverage on Arifwala city Agriculture news. Including photos & videos.

عارف والا شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

جنتر کی کاشت کیلئے درمیانی قسم کی زمین کا انتخاب کریں  ۔ محکمہ زراعت

جمعہ 19 اپریل 2024 17:44

جنتر کی کاشت کیلئے درمیانی قسم کی زمین کا انتخاب کریں ۔ محکمہ زراعت

محکمہ زراعت توسیع نے جنتر کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جنتر کی کاشت کیلئے درمیانی قسم کی زمین کا انتخاب کریں جنتر کی فصل کی بہترپیدوارکے حصول کیلئے ایک بوری ڈی اے پی کھاد فی ایکڑاستعمال کریں ... مزید

ترشادہ پھلوں کی کٹائی کے بعد پودوں کی مناسب کانٹ چھانٹ کا عمل شروع کردیں ..

پیر 15 اپریل 2024 19:01

ترشادہ پھلوں کی کٹائی کے بعد پودوں کی مناسب کانٹ چھانٹ کا عمل شروع کردیں ،محکمہ زراعت

محکمہ زراعت توسیع نے باغبانوں کو ہدایت کی ہے کہ ترشادہ پھلوں کی کٹائی کے بعد پودوں کی مناسب کانٹ چھانٹ کا عمل شروع کردیں ،انہوں نے کہا کہ کانٹ چھانٹ کے دوران نہ صرف غیر ضروری بیمار،سوکھی ٹہنیاں کاٹ ... مزید

گندم کے کاشتکاروں کو فصل کی آخری آبپاشی رواں ماہ مارچ کے آخری ہفتہ تک ..

پیر 4 مارچ 2024 18:42

گندم کے کاشتکاروں کو فصل کی آخری آبپاشی رواں ماہ مارچ کے آخری ہفتہ تک مکمل کرنے کی ہدایت

محکمہ زراعت توسیع عارفوالا نے گندم کے کاشتکاروں کو فصل کی آخری آبپاشی رواں ماہ مارچ کے آخری ہفتہ تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا گیا ہے کہ کاشتکار25 مارچ تک فصل کی آخری آبپاشی مکمل کرلیں انہوں ... مزید

کاشتکار مونگ کی زیادہ پیدوارحاصل کرنے کیلئے 15 مارچ تک مونگ کی کاشت ..

بدھ 28 فروری 2024 17:40

کاشتکار مونگ کی زیادہ پیدوارحاصل کرنے کیلئے 15 مارچ تک مونگ کی کاشت مکمل کرلیں،حکمہ زراعت توسیع

محکمہ زراعت توسیع عارفوالا نے ہدایت کی ہے کہ کاشتکار مونگ کی زیادہ پیدوارحاصل کرنے کیلئے 15 مارچ تک مونگ کی کاشت مکمل کرلیں۔ موسم بہار میں مونگ کی کاشت آخر مارچ تک کی جاسکتی ہے البتہ مارچ کا پہلا ... مزید

مونگ کی زیادہ پیدوارحاصل کرنے کیلئے 15 مارچ تک  کاشت مکمل کرلیں،محکمہ ..

ہفتہ 17 فروری 2024 17:11

مونگ کی زیادہ پیدوارحاصل کرنے کیلئے 15 مارچ تک کاشت مکمل کرلیں،محکمہ زراعت توسیع

ماہرین زراعت توسیع عارفوالا نے ہدایت کی ہے کہ کاشتکار مونگ کی زیادہ پیدوارحاصل کرنے کیلئے 15 مارچ تک کاشت مکمل کرلیں۔ موسم بہار میں مونگ کی کاشت آخر مارچ تک کی جاسکتی ہے البتہ مارچ کا پہلا پندھڑواڑا ... مزید

کاشتکار 35سے55 ملی میٹر گولائی تک کے انڈے کے سائز کے برابر آلو کو بطور ..

جمعرات 21 دسمبر 2023 17:20

کاشتکار 35سے55 ملی میٹر گولائی تک کے انڈے کے سائز کے برابر آلو کو بطور بیج استعمال کریں،ماہرین زراعت

ماہرین زراعت توسیع عارفوالا نے کاشتکاروں کو آلو کی درجہ بندی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کاشتکار 35سے55 ملی میٹر گولائی تک کے انڈے کے سائز کے برابر آلو کو بطور بیج استعمال کرنے کیلئے الگ کرلیں۔ کاشتکار ... مزید

کاشتکاروں کو  پودینہ کی کاشت جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت

منگل 8 اگست 2023 17:15

کاشتکاروں کو پودینہ کی کاشت جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت

محکمہ ززراعت نے کاشتکاروں کو پودینہ کی کاشت جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے کہ پودینہ کی کاشت کے لئے زرخیز زمین جس میں پانی کا نکاس اچھا ہوکا انتخاب کریں کاشت سے قبل چھ تا آٹھ ٹرالیاں گو بر کی ... مزید

باغبان رواں ماہ اگست میں کاغذی لیموں اور میٹھے کی برداشت کریں ۔ محکمہ ..

منگل 1 اگست 2023 16:30

باغبان رواں ماہ اگست میں کاغذی لیموں اور میٹھے کی برداشت کریں ۔ محکمہ زراعت

محکمہ زراعت کی جانب سے ترشاوہ باغبانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ رواں ماہ اگست میں کاغذی لیموں اور مٹھے کی برداشت کریں صحت مند پھل اکٹھا کریں بیج نکالیں اورپانی سے دھوئیں، سائے میں خشک کرلیں اور بیجائی ... مزید

فصل مکئی میں جڑی بوٹیاں فی ایکڑ پیداوار میں کمی کا سبب بنتی ہیں، محکمہ ..

جمعرات 20 جولائی 2023 18:06

فصل مکئی میں جڑی بوٹیاں فی ایکڑ پیداوار میں کمی کا سبب بنتی ہیں، محکمہ زراعت توسیع عارف والا

فصل مکئی میں جڑی بوٹیاں فی ایکڑ پیداوار میں کمی کا سبب بنتی ہیں جڑی بوٹیوں کے اگنے اور بروقت تلفی نہ کرنے کی صورت میں فصل مکئی کی پیداوارمیں تیس فیصد تک کمی ہوسکتی ہے ۔محکمہ زراعت توسیع نے کاشتکاروں ... مزید

عارف والا ،کٹا بھینس بچائو سکیم کے تحت فارمرز میں چیکس تقسیم کی تقریب

ہفتہ 27 مئی 2023 17:36

عارف والا ،کٹا بھینس بچائو سکیم کے تحت فارمرز میں چیکس تقسیم کی تقریب

کٹا بھینس بچاؤ سکیم کے تحت فارمر زمیں چیکس تقسیم کی تقریب محکمہ لائیوسٹاک عارفوالا کے آفس میں منعقدہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل ایکسٹینشن پنجاب محکمہ لائیوسٹاک اقبال شاہد تھے ۔کٹابھینس ... مزید

کپاس اگاؤ مہم کے سلسلہ میں تحصیل بھر میں 13 ہزار ایکڑز سے زائد پر فصل ..

بدھ 17 مئی 2023 17:38

کپاس اگاؤ مہم کے سلسلہ میں تحصیل بھر میں 13 ہزار ایکڑز سے زائد پر فصل کاشت کا حکومتی ٹارگٹ مکمل کرلیا جائیگا،ریاض احمد

کپاس اگاؤ مہم کے سلسلہ میں حکومت پنجاب کی ہدایت پر تحصیل عارفوالا میں ساڑھے 13ہزار ایکڑ زپر فصل کاشت کا ٹارگٹ پوراکرنے کیلئے محکمہ زراعت کے فیلڈ آفیسر ہر گاؤں میں جاکر کاشتکاروں کو زیادہ کپاس آگاؤ ... مزید

کپاس اگائو مہم ، محکمہ زراعت توسیع عارفوالا کے زیراہتمام آگاہی تقریب

ہفتہ 13 مئی 2023 22:27

کپاس اگائو مہم ، محکمہ زراعت توسیع عارفوالا کے زیراہتمام آگاہی تقریب

کپاس ا’گائو مہم کے سلسلہ میں محکمہ زراعت توسیع عارفوالا کے زیراہتمام آگاہی تقریب انعقادپذیرہوئیں جس میںتحصیل بھر کے نمبرداران وکاشتکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی آگاہی تقریب سے اسسٹنٹ کمشنر ... مزید

بھنڈی کی کاشت رواں ماہ مارچ کے آخر تک کی جاسکتی ہے ،ماہرین زراعت

بدھ 15 مارچ 2023 17:07

بھنڈی کی کاشت رواں ماہ مارچ کے آخر تک کی جاسکتی ہے ،ماہرین زراعت

ماہرین زراعت عارفوالا نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ بھنڈی کی کاشت رواں ماہ مارچ کے آخر تک کی جاسکتی ہے، موسم گرما کی نقدآور اور انتہائی مقبول ترین سبزی ہے جسے نہ صرف غذائی لحاظ سے بہت اہمیت حاصل ... مزید

ماہرین زراعت کی آلو کی موسم خزاں کی فصل رواں ماہ دسمبر کے آخری ہفتہ ..

پیر 19 دسمبر 2022 22:44

ماہرین زراعت کی آلو کی موسم خزاں کی فصل رواں ماہ دسمبر کے آخری ہفتہ سے پندرہ جنوری تک برداشت کرنے کی ہدایت

ماہرین زراعت عارفوالا نے آلو کی موسم خزاں کی فصل رواں ماہ دسمبر کے آخری ہفتہ سے پندرہ جنوری تک برداشت کرنے کی ہدایت کی ہے فصل کی برداشت کا وقت بڑی حدتک فصل پکنے پر منحصر ہے تاہم دسمبر کے آخر سے ... مزید

ماہرین زراعت کی جانب سے پودینہ کی کاشت جلدازجلد مکمل کرنے کی ہدایت

جمعرات 18 اگست 2022 16:48

ماہرین زراعت کی جانب سے پودینہ کی کاشت جلدازجلد مکمل کرنے کی ہدایت

ماہرین زراعت عارفوالانے پودینہ کی کاشت جلدازجلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے کہ پودینہ کی کاشت کیلئے زرخیز زمین جس میں پانی کا نکاس اچھا ہوکا انتخاب کریں کاشت سے قبل چھ تا آٹھ ٹرالیاں گو بر کی گلی سٹری ... مزید

چالیس روز کی فصل مولی کی کاشت رواں ماہ اگست میں مکمل  کرنے کی ہدایت

جمعہ 12 اگست 2022 21:40

چالیس روز کی فصل مولی کی کاشت رواں ماہ اگست میں مکمل کرنے کی ہدایت

ماہرین زراعت عارفوالا نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ چالیس روز کی فصل مولی کی کاشت رواں ماہ اگست میں مکمل کرلیں، اس کا دورانیہ 35 سے 40 روز تک ہوتا ہے اور اس کے اندر گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت موجودہوتی ... مزید

عارف والا،دور جدید میں نئی ٹیکنالوجی کے استعمال  نے روایتی کھیلوں کے ..

پیر 18 جولائی 2022 16:40

عارف والا،دور جدید میں نئی ٹیکنالوجی کے استعمال نے روایتی کھیلوں کے میدانوں کی رونق کو ماند کر دیا ، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر احمر سہیل کیفی نے کہا ہے کہ دور جدید میں نئی ٹیکنالوجی کے استعمال نے روایتی کھیلوں کے میدانوں کی رونق کو ماند کر دیا ہے جس کے باعث نئی نسل میں کھیلوں کا رجحان کم ہوتا جا رہا ہے ضرورت اس ... مزید

عارف والا،محکمہ لائیوسٹاک  کا چھاپہ، مردہ بکری کا گوشت فروخت کرتے دوافراد ..

جمعہ 13 مئی 2022 17:06

عارف والا،محکمہ لائیوسٹاک کا چھاپہ، مردہ بکری کا گوشت فروخت کرتے دوافراد گرفتار، مردہ بکری برآمد

محکمہ لائیوسٹاک کا چھاپہ، مردہ بکری کا گوشت فروخت کرتے دوافراد گرفتار، مردہ بکری برآمد ۔ نواحی گائوں67/EB میں محکمہ لائیوسٹاک کے ویٹرنری ڈاکٹر علی عمار نے عملہ اور پولیس نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ... مزید

ماہرین زراعت  کی جانب سے کاشتکاروں کو سبزیوں کو کورے اور سردی سے بچانے ..

منگل 11 جنوری 2022 16:26

ماہرین زراعت کی جانب سے کاشتکاروں کو سبزیوں کو کورے اور سردی سے بچانے کیلئے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو سبزیوں کو کورے اور سردی سے بچانے کیلئے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا کہ سخت سردی کے موسم میں کورے کی وجہ سے پودوں کے تنوں ،شاخوں اور پتوں کے خلیوں میں ... مزید

عارف والا،پاکستان کسان اتحاد کے زیراہتمام یوریا کھاد کی مہنگے داموں ..

جمعرات 16 دسمبر 2021 16:24

عارف والا،پاکستان کسان اتحاد کے زیراہتمام یوریا کھاد کی مہنگے داموں فروخت کے خلاف ریلی

پاکستان کسان اتحاد کے زیراہتمام یوریا کھاد کی مہنگے داموں فروخت کے خلاف ریلی۔ ریلی میں کسانوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھارکھے تھے جن پر مہنگائی کے خلاف تحریریں درج تھیں، ریلی میں موٹرسائیکل سوار ... مزید

Load More