National News of Arifwala in Urdu

Arifwala City's National Urdu News عارف والا شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Arifwala on UrduPoint local section. Full coverage on Arifwala city National news. Including photos & videos.

عارف والا شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

عالمی ارتھ ڈے کے سلسلہ میں چیف آفیسر بلدیہ عارفوالا چوہدری وقاص گجر ..

پیر 22 اپریل 2024 22:45

عالمی ارتھ ڈے کے سلسلہ میں چیف آفیسر بلدیہ عارفوالا چوہدری وقاص گجر کی زیرقیادت آگاہی واک کا انعقاد

عالمی ارتھ ڈے کے سلسلہ میں چیف آفیسر بلدیہ عارفوالا چوہدری وقاص گجر کی زیرقیادت آگاہی واک کی گئی ۔واک میونسپل کمیٹی سے شروع ہوکر جناح چوک اختتام پذیر ہوئی ۔ واک میں شرکاء نے ہاتھوں میں پینافلیکس ... مزید

ٹریفک  حادثہ میں  رکشہ ڈرائیور جاں بحق

پیر 22 اپریل 2024 22:43

ٹریفک حادثہ میں رکشہ ڈرائیور جاں بحق

بوریوالہ روڈ پر ٹریفک کے حادثہ میں 50 سالہ رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ۔ بوریوالہ روڑ پر رسولپور کے نزدیک سٹرک کنارے کھڑے لوڈر رکشہ کو تیزرفتار منی بس نے ٹکرماردی جس کے نتیجہ میں رکشہ ڈرائیور غضنفر ... مزید

کراچی سے لاہور جانے والی الفرید ایکسپریس ٹرین کی زد میں آکر 4 بچوں کا ..

پیر 22 اپریل 2024 22:40

کراچی سے لاہور جانے والی الفرید ایکسپریس ٹرین کی زد میں آکر 4 بچوں کا ذہنی معذور باپ جاں بحق ہوگیا

کراچی سے لاہور جانے والی الفرید ایکسپریس ٹرین کی زد میں آکر 4 بچوں کا ذہنی معذور باپ جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 205/EB کے نزدیک کراچی سے لاہور براستہ عارفوالا جانے والی الفرید ایکسپریس ... مزید

عارف والا،ماں باپ نے پسند کی شادی پر بیٹی کو زہریلی گولیاں کھلا کر مار ..

پیر 22 اپریل 2024 20:10

عارف والا،ماں باپ نے پسند کی شادی پر بیٹی کو زہریلی گولیاں کھلا کر مار دیا

عارف والا میں ماں باپ نے پسند کی شادی کرنے پر بیٹی کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق نواحی گاؤں ایک سو گیارہ سی بی کی رہائشی 20 سالہ بسمہ کوثر نے 6 ماہ قبل پسند کی شادی کی۔ بسمہ عدالت ... مزید

خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے کا معاملہ : سکول ہیڈماسٹر کو عہدہ سے ہٹاکر ..

پیر 22 اپریل 2024 20:00

خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے کا معاملہ : سکول ہیڈماسٹر کو عہدہ سے ہٹاکر انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی

خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے کا معاملہ سکول ہیڈ ماسٹر کو عہدہ سے ہٹاکر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول نمبر 71/EB عارفوالا میں ہیڈ ماسٹر عمر حیات کی جانب سے کیئر ... مزید

ناجائز منافع خوری کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری ہیں ..

اتوار 21 اپریل 2024 16:40

ناجائز منافع خوری کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر سعدیہ مہر

ڈپٹی کمشنر سعدیہ مہر نے کہا کہ ناجائز منافع خوری کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری ہیں سستی روٹی کے ثمرات عوام تک بہم پہنچائے جا رہے ہیں ناجائز منافع خوری کرنے والے 194 تندور مالکان کے ... مزید

مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 86 واں یوم وفات کل منایا جائے ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 19:36

مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 86 واں یوم وفات کل منایا جائے گا

مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 86واں یوم وفات کل -21 اپریل بروز اتوار کو نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائیگا اس سلسلے میں وفاقی دارالحکومت ،چاروں صوبوں آزاد کشمیر اور عارفوالاسمیت ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں سائنسی ایجادات اور تخلیقات کا عالمی دن کل21 ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 19:33

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں سائنسی ایجادات اور تخلیقات کا عالمی دن کل21 منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھرمیںسائنسی ایجادات اور تخلیقات کا عالمی دن کل21 -اپریل بروزاتوار کو منایا جائیگا اس دن کے منانے کا مقصد سائنس اور ٹیکنالوجی میں مزید نئی ایسی چیزوں کی ایجاد کرنا ہے کہ جس سے بنی ... مزید

عارف والا، تہرے قتل کا مفرور ملزم مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک

ہفتہ 20 اپریل 2024 19:26

عارف والا، تہرے قتل کا مفرور ملزم مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک

صوبہ پنجاب کی تحصیل عارفوالا میں تہرے قتل کا مفرور ملزم مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک ہوگیا تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں61/SP میں تھانہ رنگشاہ پولیس نے تہرے قتل کے مفرور ملزم عرفان ولد محمد علی کی گرفتاری ... مزید

حکومت پنجاب عوام کو براہ راست ریلیف دینے کی ہرممکن کوشش کر رہی ہے ، ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:37

حکومت پنجاب عوام کو براہ راست ریلیف دینے کی ہرممکن کوشش کر رہی ہے ، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر سعدیہ مہر نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب عوام کو براہ راست ریلیف دینے کی ہرممکن کوشش کر رہی ہے ، روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانا پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی ذمہ داری ہے ، ... مزید

تھانہ رنگشاہ کی حدود میں تہرے قتل کا مفرور ملزم مبینہ پولیس مقابلہ ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:30

تھانہ رنگشاہ کی حدود میں تہرے قتل کا مفرور ملزم مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک

عارف والا میں تھانہ رنگشاہ کی حدود میں تہرے قتل کا مفرور ملزم مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق نواحی گاؤں 61/SP میں تھانہ رنگشاہ پولیس نے تہرے قتل کے مفرور ملزم عرفان شیخ ولد محمد ... مزید

عارف والا، کرنٹ لگنے سے ایک مزدور جا ں بحق -2 زخمی ہوگئے

جمعہ 19 اپریل 2024 20:36

عارف والا، کرنٹ لگنے سے ایک مزدور جا ں بحق -2 زخمی ہوگئے

کرنٹ لگنے سے ایک مزدور جا ں بحق -2زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق ہوتہ روڑ پر پٹرول پمپ پر شہباز ،مزمل اور خاور کام کررہے تھے آہنی سیڑھی کو سیدھا کرتے الیکٹراک تار سے چھوجانے پر کرنٹ لگ گیا جس کے نتیجہ ... مزید

آل پاکستان عظیم الشان فیضان اولیاء کانفرنس 20 اپریل کو ہو گی

جمعہ 19 اپریل 2024 17:53

آل پاکستان عظیم الشان فیضان اولیاء کانفرنس 20 اپریل کو ہو گی

آل پاکستان عظیم الشان فیضان اولیاء کانفرنس 20 اپریل بروزہفتہ کو نمازظہر کے بعد جامع مسجد غلہ منڈی عارفوالا میں زیرصدارت جماعت اہلسنت صوبہ پنجاب کے امیر پیر سید خلیل الرحمان بخاری انعقا د پذیر ہوگی ... مزید

تھانہ سٹی کی حدود میں کرنٹ لگنے سے ایک مزدورجا ں بحق 2 زخمی

جمعہ 19 اپریل 2024 17:51

تھانہ سٹی کی حدود میں کرنٹ لگنے سے ایک مزدورجا ں بحق 2 زخمی

تھانہ سٹی کی حدود میں کرنٹ لگنے سے ایک مزدور جا ں بحق 2زخمی ہوگئے ۔ہوتہ روڑ پر پٹرول پمپ پر شہباز،مزمل اور خاور کام کررہے تھے آہنی سیڑھی کو سیدھا کرتے الیکٹراک تار سے چھوجانے پر کرنٹ لگ گیا جس کے نتیجہ ... مزید

پنجاب حکومت عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی یقینی فراہمی کیلئے کوشاں ..

جمعرات 18 اپریل 2024 16:29

پنجاب حکومت عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی یقینی فراہمی کیلئے کوشاں ہے،ایم پی اے ڈاکٹر فرخ جاوید

مسلم لیگ کے ایم پی اے ڈاکٹر فرخ جاوید نے کہا کہ پنجاب حکومت عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی یقینی فراہمی کیلئے ہر دم کوشاں ہے ہسپتال میں مریضوں کو علاج و معالجہ کی سہولیات پنجاب حکومت کا احسن اقدام ... مزید

عارف والا ٹریفک کے المناک حادثہ میں پولیس کانسٹبل زخمی ہوگیا

جمعرات 18 اپریل 2024 16:29

عارف والا ٹریفک کے المناک حادثہ میں پولیس کانسٹبل زخمی ہوگیا

عارف والا ٹریفک کے المناک حادثہ میں پولیس کانسٹبل زخمی ہوگیا ۔کمہارانوالہ چوک کے نزدیک تھانہ رنگشاہ کا کانسٹیبل عثمان غنی موٹر سائیکل پر سوار ڈیوٹی پر جا رہا تھا کہ گاڑی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے سڑک ... مزید

عارف والا: تھانہ صدر کی حدود میں پچا س ہزار روپے کی شرط لگا کر ایک لیٹر ..

پیر 15 اپریل 2024 17:42

عارف والا: تھانہ صدر کی حدود میں پچا س ہزار روپے کی شرط لگا کر ایک لیٹر ڈیزل پینے والا چاربچوں کا باپ ہسپتال میں دم توڑ گیا

تھانہ صدر کی حدود میں پچا س ہزار روپے کی شرط لگا کر ایک لیٹر ڈیزل پینے والا چاربچوں کا باپ ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 75/EB میں مرتضیٰ نذیر نے پچا س ہزارروپے کی دوستوں سے شرط ... مزید

عارف والا، شرط لگا کر ڈیزل پینے والا نوجوان جاں بحق

اتوار 14 اپریل 2024 20:25

عارف والا، شرط لگا کر ڈیزل پینے والا نوجوان جاں بحق

عارف والا کے نواحی گاں پچھتر ای بی میں ستائیس سالہ نوجوان شرط جیت گیا مگر زندگی کی بازی ہار گیا۔بتایا گیا ہے کہ مرتضی نامی نوجوان نے پچاس ہزار کے عوض دوستوں سے ایک لیٹر ڈیزل پینے کی شرط لگائی تھی۔نوجوان ... مزید

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عوام کو انکی دہلیز پرریلیف فراہم کرنے کیلئے ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 22:11

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عوام کو انکی دہلیز پرریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے ، ایم پی اے چوہدری عمران اکرم جٹ

مسلم لیگ کے ایم پی اے چوہدری عمران اکرم جٹ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عوام کو انکی دہلیز پرریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں ،ملک کی تعمیر وترقی کیلئے ہم سب کو مل جل کرکام کرنا ہوگا ،عوامی ... مزید

ناجائزمنافع خوری کسی صورت برداشت نہیں کرینگے ، ڈپٹی کمشنر سعدیہ مہر

ہفتہ 6 اپریل 2024 20:03

ناجائزمنافع خوری کسی صورت برداشت نہیں کرینگے ، ڈپٹی کمشنر سعدیہ مہر

ڈپٹی کمشنر سعدیہ مہر نے کہا ہے کہ ناجائزمنافع خوری کسی صورت برداشت نہیں کرینگے ، ماہ مقدس رمضان المبارک میں عوام کو سستی اور معیاری اشیاء خردونوش کی یقینی فراہمی کیلئے عملی اقدامات کیے گئے ہیں ،بلیک ... مزید

Load More