Important News of Athara Hazari in Urdu

Athara Hazari City's Important Urdu News اٹھارہ ہزاری شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Athara Hazari on UrduPoint local section. Full coverage on Athara Hazari city Important news. Including photos & videos.

اٹھارہ ہزاری شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

اٹھارہ ہزاری ،مسلح افراد کی مقامی صحافی منور حسین کھوکھر پر حملہ کرنے ..

اتوار 30 ستمبر 2018 20:40

اٹھارہ ہزاری ،مسلح افراد کی مقامی صحافی منور حسین کھوکھر پر حملہ کرنے کی کوشش، گولی مار کر قتل کرنے دھمکی دیدی، دوست کے گھر پناہ لیکر جان بچائی

چار افراد کی اٹھارہ ہزاری کے معروف مقامی صحافی منور حسین کھوکھر پر حملہ کرنے کی کوشش، گولی مار کر قتل کرنے دھمکی دی دوست کے گھر پناہ لیکر جان بچائی پولیس کارروائی کرنے سے گریز کر رہی ہے اٹھارہ ہزاری ... مزید

چوہدری نثار نے این اے 63 سے بھی انتخاب لڑنے کا حتمی فیصلہ کرلیا

جمعرات 10 مئی 2018 20:19

چوہدری نثار نے این اے 63 سے بھی انتخاب لڑنے کا حتمی فیصلہ کرلیا

: چوہدری نثار نے این اے 63 سے بھی انتخاب لڑنے کا حتمی فیصلہ کرلیا وزیر داخلہ مجموعی طور پر 2قومی اور 2صوبائی حلقوں سے انتخابات لڑیں گے،قومی اسمبلی کے حلقوں میں این اے 59اور این اے 63شامل ہیں جبکہ صوبائی ... مزید

جعلی پیرکاخونی عمل،سگے چچاچچی کا اولادکیلئے اپنی 8ماہ کی بھیتجی کی ..

اتوار 8 اکتوبر 2017 13:52

جعلی پیرکاخونی عمل،سگے چچاچچی کا اولادکیلئے اپنی 8ماہ کی بھیتجی کی لاش پرغسل

: اٹھارہ ہزاروی میں جعلی عامل نے معصوم بچی کی جان لے لی،جعلی پیر کی ہدایت پر سگے چچاچچی نے اولادکیلئے اپنی 8ماہ کی بھیتجی کی لاش پرغسل کردیا،دونوں ملزمان نے بچی کی ماں کویرغمال بناکربچی کوقتل کیااور ... مزید

تھل میں نئے گرڈ اسٹیشن کو چلانے کی بجائے وولٹیج کی کمی دور کرنے کیلئے ..

منگل 15 اگست 2017 23:30

تھل میں نئے گرڈ اسٹیشن کو چلانے کی بجائے وولٹیج کی کمی دور کرنے کیلئے تیس کلو میٹر لمبی لائن کو سٹی فیڈر اٹھارہ ہزاری سے منسلک کرنے کا منصوبہ

فیسکو نے تھل میں عرصہ دراز سے بننے والے نئے گرڈ اسٹیشن کو چلانے کی بجائے اس علاقے میں وولٹیج کی کمی دور کرنے کیلئے تیس کلو میٹر سے زائد لمبی لائن کو سٹی فیڈر اٹھارہ ہزاری سے منسلک کرنے کا منصوبہ بنا ... مزید

اٹھارہ ہزاری میں عوام کی سہولت کے لیے لگایا جانے والا رمضان بازار علاقہ ..

ہفتہ 4 جون 2016 15:10

اٹھارہ ہزاری میں عوام کی سہولت کے لیے لگایا جانے والا رمضان بازار علاقہ مکینوں کے درد سر بن گیا، ناقص سیوریج سسٹم سے تنگ شہریوں کی آمدرورفت کے لیے رستہ بھی بند کر دیا گیا۔۔

تحصیل اٹھارہ ہزاری میں حکومت پنجاب کی جانب سے عوامی سہولت کے لیے لگایا جانے والا سستا رمضان بازار چوک اٹھارہ ہزاری کے رہائشیوں کے لیے شدید مشکلات کا باعث بن گیا ، ناقص سیوریج سسٹم سے تنگ علاقہ مکین ... مزید

ممکنہ سیلاب کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریسکیو1122 کے زیر اہتمام ..

جمعرات 26 مئی 2016 12:29

ممکنہ سیلاب کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ریسکیو1122 کے زیر اہتمام فلڈ موک ایکسر سائز کے حوالہ سے اجلاس کا انعقاد۔

ممکنہ سیلاب کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ضلعی دفترریسکیو1122 میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر طارق سعید کے زیرسرپرستی فلڈ موک ایکسر سائز کے حوالہ سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ریسکیو سیفٹی ... مزید

کچن گارڈننگ کیلئے 400 خواتین میں سبزیوں کے بیج اور آلات کی فراہمی

جمعہ 22 اپریل 2016 19:34

کچن گارڈننگ کیلئے 400 خواتین میں سبزیوں کے بیج اور آلات کی فراہمی

ہینڈز پاکستان کی جانب سے تحصیل اٹھارہ ہزاری میں جاری پروجیکٹ کے تحت یونین کونسل واصو ،دوسہ اور رشیدپور میں 400 خواتین کو کچن گارڈننگ کیلیے مختلف سبزیوں کے بیج اور ضروری اوزار فراہم کیے گئے۔ہینڈز ... مزید

ہیڈ تریموں بیراج کی سالانہ تعمیرومرمت کا بجٹ ہڑپ ہونے کا انکشاف

ہفتہ 30 جنوری 2016 16:15

ہیڈ تریموں بیراج کی سالانہ تعمیرومرمت کا بجٹ ہڑپ ہونے کا انکشاف

تریموں بیراج کی پانی کی بندش کرکے صفائی شروع کر دی گئی تفصیل کے مطابق ہر سال ہیڈ تریموں بیراج کی سالانہ تعمیرومرمت وصفائی کے نام پر لاکھوں روپے کا بجٹ منظور کیا جاتا ہے لیکن مبینہ طور پر سرسری کاروائی ... مزید

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے کل کے جلسے کیلئے ضلع بھر کے اساتذہ ..

پیر 23 نومبر 2015 18:59

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے کل کے جلسے کیلئے ضلع بھر کے اساتذہ جھنگ طلب

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے کل ہونیوالے جلسے کیلئے ضلع بھر کے اساتذہ کو آج جھنگ طلب کر لیا گیامحکمہ تعلیم کے حکام کی جانب سے گزشتہ روز دی جانیوالی زبانی ہدایات میں سکول ہیڈ ماسٹر اور چوکیدار ... مزید

وزیراعظم نوازشریف‘وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب کل جھنگ آئیں گے

پیر 23 نومبر 2015 18:28

وزیراعظم نوازشریف‘وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب کل جھنگ آئیں گے

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کل بروز منگل وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف گورنر پنجاب رفیق رجوانہ و دیگر اعلیٰ حکام کے ہمراہ کسان پیکج کے حوالے سے جھنگ آئیں گے۔ اس موقع پر ضلع بھر میں سیکیورٹی ... مزید

اٹھارہ ہزاری :بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ‘سیاسی جوڑ توڑ جاری

منگل 17 نومبر 2015 15:22

اٹھارہ ہزاری :بلدیاتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ‘سیاسی جوڑ توڑ جاری

اٹھارہ ہزار میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے سیاسی جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا۔امیدوارانتخابی مہم کے آخری روز سرگرم رہے۔ تفصیل کے مطابق یوسی 86واصو آستانہ میں رانا برادری ،چوہدری برادری اور درزی برادری ... مزید

فرائض میں غفلت پر تین پٹواری معطل

جمعہ 6 نومبر 2015 19:56

فرائض میں غفلت پر تین پٹواری معطل

فرائض میں غفلت برتنے اور پی ڈی ایم اے کی ہدایات کو نظرانداز کرنے پر پٹواریوں کو معطل کردیا گیا۔ تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری سید احسن رضا بخاری نے ظفر علی پٹواری حلقہ درگاہی شاہ،ناصر ... مزید

اٹھارہ ہزاری:بچے سے زیادتی کا مقدمہ چار افراد کیخلاف درج

جمعہ 6 نومبر 2015 19:43

اٹھارہ ہزاری:بچے سے زیادتی کا مقدمہ چار افراد کیخلاف درج

11سالہ بچے سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیل کے مطابق موضع جبوآنہ کا11 سالہ حسین کو مظہر ،شہباز ،ثقلین اور باجھی نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناڈالا جس کی ایف آئی آر 377ت پ کے تحت تھانہ اٹھارہ ... مزید

وزیر اعظم ( کل جھنگ میں ایک ہزار میگا واٹ کے گیس پاور پلانٹ کی تعمیر ..

جمعرات 15 اکتوبر 2015 22:51

وزیر اعظم ( کل جھنگ میں ایک ہزار میگا واٹ کے گیس پاور پلانٹ کی تعمیر کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف جمعہ جھنگ میں نواحی علاقہ موضع حویلی بہادر شاہ میں ایک ہزار میگا واٹ کے گیس پاور پلانٹ کی تعمیر کا افتتاح کریں گے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی آمد بھی متوقع ہے وزیر ... مزید

شجاع خانزادہ کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کے آزاد امیدوار ڈاکٹر نعیم ..

جمعہ 9 اکتوبر 2015 12:34

شجاع خانزادہ کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کے آزاد امیدوار ڈاکٹر نعیم اعوان کا جہانگیر خانزادہ کی جیت اور انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار

شجاع خانزادہ کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کے آزاد امیدوار ڈاکٹر نعیم اعوان کا جہانگیر خانزادہ کی جیت اور انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے انکار، دھاندلی نہیں دھاندلہ ہوا ہے، بدترین دھاندلی کے خلاف الیکشن ... مزید

حکومتی اعلانات کے باوجود کھاد کی قیمتیں کم ہونے کی بجائے بڑھ گئی ہیں، ..

جمعہ 2 اکتوبر 2015 19:39

حکومتی اعلانات کے باوجود کھاد کی قیمتیں کم ہونے کی بجائے بڑھ گئی ہیں، فرٹیلائزر ڈیلر یوریا اور ڈی اے پی بدستور پرانے نرخوں پر ہی فروخت کررہے ہیں

کسان بورڈ پاکستان کے صوبائی صدر ڈاکٹرعبدالجبار خان نے کہا ہے کہ حکومتی اعلانات کے باوجود کھاد کی قیمتیں کم ہونے کی بجائے بڑھ گئی ہیں، فرٹیلائزر ڈیلر یوریا اور ڈی اے پی بدستور پرانے نرخوں پر ہی فروخت ... مزید

`جے یو آئی تحصیل اٹھارہ ہزاری کابلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اہم اجلاس ..

بدھ 30 ستمبر 2015 21:41

`جے یو آئی تحصیل اٹھارہ ہزاری کابلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اہم اجلاس آج ہوگا`

جمعیت علماء اسلامتحصیل اٹھارہ ہزاری کابلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اہم اجلاس آج بروزجمعرات دن10بجے ڈیرہ مہدی خان موضع لشاری میں ہوگا۔اجلاس کی خصوصی صدارت تحصیل صدرقاری محمداسلم فاروقی کریں گے اجلاس ... مزید

`اٹھارہ ہزاری،معروف فارم پر اچانک لاکھوں روپے مالیت کے مویشیوں کی ہلاکت ..

بدھ 30 ستمبر 2015 21:40

`اٹھارہ ہزاری،معروف فارم پر اچانک لاکھوں روپے مالیت کے مویشیوں کی ہلاکت پر محکمہ لائیو سٹاک میں کھلبلی مچ گئی

معروف فارم پر اچانک لاکھوں روپے مالیت کے مویشیوں کی ہلاکت پر محکمہ لائیو سٹاک میں کھلبلی مچ گئی افسران پر مشتمل مختلف ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جانوروں کی ہلاکت بھوک اور غلط خوراک دینے کی وجہ سے ہوئی ... مزید

اٹھارہ ہزاری ‘ سپیڈ بریکر پر موٹر سائیکل کو جمپ لگنے سے دوائی لے کر ..

ہفتہ 19 ستمبر 2015 21:08

اٹھارہ ہزاری ‘ سپیڈ بریکر پر موٹر سائیکل کو جمپ لگنے سے دوائی لے کر جانے والی خاتون گر کر جاں بحق

موٹر سائیکل کو جمپ لگنے سے خاتون گر کر جاں بحق ،رخسانہ بیٹے کے ساتھ دوائی لیکر واپس جا رہی تھی ، تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ شریف آباد کے رہائشی ناصر پوارکا جواں سالہ بیٹا ملہوآنہ موڑ سے اپنی ماں ... مزید

ہیڈ تریموں کی خستہ حالی انتظامیہ اور سیاستدانوں کی کارکردگی پر سوالیہ ..

جمعہ 28 اگست 2015 17:21

ہیڈ تریموں کی خستہ حالی انتظامیہ اور سیاستدانوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

ہیڈ تریموں کی خستہ حالی انتظامیہ اور سیاستدانوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گئی ۔ شہریوں کی مشکلات اور خطرات بڑھ گئے ۔ تفصیل کے مطابق تریموں بیراج کے دونوں کناروں کے موڑوں کے نیچے سے آئرن میٹریل ... مزید

Load More