Agriculture News of Attock in Urdu

Attock City's Agriculture Urdu News اٹک شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Attock on UrduPoint local section. Full coverage on Attock city Agriculture news. Including photos & videos.

اٹک شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

حضرو  میں گندے پانی کے ذریعے کاشت کی جانے والی سبزیوں کو ٹریکٹر کے ذریعے ..

جمعہ 22 دسمبر 2023 18:45

حضرو میں گندے پانی کے ذریعے کاشت کی جانے والی سبزیوں کو ٹریکٹر کے ذریعے ختم کر دیا گیا

حضرو میں گندے پانی کے ذریعے کاشت کی جانے والی سبزیوں کو ٹریکٹر کے ذریعے ختم کر دیا گیا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی حضرو میں کارروائی سیوریج کے گندے پانی سے اگائی جانے والی سبزیوں کیخلاف آپریشن،فوڈ سیفٹی ... مزید

اٹک میں کم بارشوں کے باوجود مونگ پھلی کی پیداوار میں  اضافہ ہوا، منظورحسین

پیر 6 نومبر 2023 17:42

اٹک میں کم بارشوں کے باوجود مونگ پھلی کی پیداوار میں اضافہ ہوا، منظورحسین

سینئر سائنسدان منظور حسین نے کہا ہے کہ اٹک میں ایک لاکھ دس ہزار ایکڑ پر مونگ پھلی کاشت کی گئی اور بارشیں کم ہونے کے باوجود پیداوار میں اضافہ دیکھا گیا، اٹک کی عوام نے گراؤنڈ نٹ ریسرچ سنٹر اٹک کی تجویز ... مزید

گندم کی بھرپور پیداوار حاصل کرنے کے لئے جدید زرعی ٹیکنالوجی کو اپنانا ..

منگل 3 اکتوبر 2023 17:11

گندم کی بھرپور پیداوار حاصل کرنے کے لئے جدید زرعی ٹیکنالوجی کو اپنانا ناگزیر ہے،ڈاکٹر اشتیاق احمد

گندم کی بھرپور پیداوار حاصل کرنے کے لئے جدید زرعی ٹیکنالوجی کو اپنانا ناگزیر ہے، پاکستان میں گندم میں خودکفالت ملکی فوڈ سیکیورٹی کی ضامن ہے۔ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر اشتیاق احمد، ڈائریکٹر جنرل ... مزید

نواحی گا ؤں جلالیہ میں لیاقت خان کے ڈیرہ پر زیادہ گندم اگا ؤ آگاہی ..

بدھ 16 اگست 2023 14:37

نواحی گا ؤں جلالیہ میں لیاقت خان کے ڈیرہ پر زیادہ گندم اگا ؤ آگاہی مہم کے سلسلہ میں تربیتی پروگرام کا انعقاد

نواحی گا ؤں جلالیہ میں لیاقت خان کے ڈیرہ پر زیادہ گندم اگا ؤ آگاہی مہم کے سلسلہ میں تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں محکمہ زراعت کے ڈائریکٹر راولپنڈی ڈویژن سید شاہد افتخار بخاری ،ڈپٹی ڈائریکٹر ... مزید

محکمہ زراعت اٹک کی ضلعی مشاورتی کمیٹی کااجلاس

ہفتہ 3 جون 2023 18:42

محکمہ زراعت اٹک کی ضلعی مشاورتی کمیٹی کااجلاس

محکمہ زراعت اٹک کی ضلعی مشاورتی کمیٹی کااجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل اٹک عدنان انجم راجہ کی زیرصدارت منعقدہوا۔اس موقع پرمحکمہ زراعت کےمتعلق افسران بھی موجود تھے۔ اجلاس میں ضلع بھرمیں جاری زرعی ... مزید

اٹک،سیکریٹری لائیو سٹاک کی  رمضان پیکیج پر عملدرآمد کی مانیٹرنگ کے ..

جمعہ 22 اپریل 2022 15:22

اٹک،سیکریٹری لائیو سٹاک کی رمضان پیکیج پر عملدرآمد کی مانیٹرنگ کے لئے تحصیل حضرو کا دورہ

سیکریٹری لاٸیو سٹاک پنجاب نوید حیدر شیرازی نےحکومتِ پنجاب کے رمضان پیکیج پر عملدرآمد کی مانیٹرنگ کے لئے ضلع اٹک کی تحصیل حضرو کا دورہ کیا ۔دورہ کے دوران انہوں نے رمضان بازار اور گندم خریداری مرکز ... مزید

زراعت کی ضلعی مشاورتی کمیٹی اٹک کا  اجلاس

جمعہ 24 دسمبر 2021 16:10

زراعت کی ضلعی مشاورتی کمیٹی اٹک کا اجلاس

زراعت کی ضلعی مشاورتی کمیٹی اٹک کا ایک اجلاس۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت اٹک اور تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز   کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں ضلع میں کسان پیکیج کے تحت ... مزید

اٹک :زراعت کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد

بدھ 8 جنوری 2020 21:26

اٹک :زراعت کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد

زراعت کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہوا ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے اجلاس کی صدارت کی محکمہ زراعت کے افسران نے ڈی سی اٹک کو ضلع بھر میں جاری زرعی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی ... مزید

اٹک، ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر( جنرل) عنصر حیات خوراک، ادویات اور زرعی اشیاء ..

بدھ 11 دسمبر 2019 16:25

اٹک، ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر( جنرل) عنصر حیات خوراک، ادویات اور زرعی اشیاء میں ملاوٹ کی روک تھام کیلئے نگران مقرر

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر عنصر حیات کو خوراک،ادویات اور زرعی اشیاء میں ملاوٹ کی روک تھام کے لیے نگران مقرر کر دیا ہے۔اس ... مزید

اٹک،زراعت کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس 29 جون کو ہو گا

جمعہ 28 جون 2019 14:41

اٹک،زراعت کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس 29 جون کو ہو گا

زراعت کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس 29 جون بروز ہفتہ دن12.30 بجے ڈی سی آفس میں منعقد ہو گا۔ڈپٹی کمشنر اٹک عشر ت اللہ خان نیازی اجلاس کی صدار ت کر یں گے۔

اٹک، زراعت کی ضلعی مشاورتی کمیٹی اٹک کا اجلاس

جمعہ 31 مئی 2019 16:52

اٹک، زراعت کی ضلعی مشاورتی کمیٹی اٹک کا اجلاس

زراعت کی ضلعی مشاورتی کمیٹی اٹک کا ایک اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس اٹک میں منعقد ہوا ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اٹک چوہدری عبدالماجد نے اجلاس کی صدار ت کی ۔ اجلاس میںڈپٹی ڈائریکٹر زراعت اٹک اور تمام تحصیلوں ... مزید

اٹک، محکمہ خوراک نے گندم خریداری سکیم کا اعلان کر دیا

منگل 9 اپریل 2019 16:11

اٹک، محکمہ خوراک نے گندم خریداری سکیم کا اعلان کر دیا

حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ خوراک ضلع اٹک نے گندم خریداری سکیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق امسال گندم کی قیمت 1300/- روپے فی من مقر ر کی گئی ہے اور ڈیلیوری چارجز بھی دئیے جائیں گے۔ ... مزید

بنک زراعت کی اسکیموں بارے عوام کی آگاہی کیلئے مہم شروع کریں ، ای ڈی ..

جمعہ 4 جنوری 2019 17:53

بنک زراعت کی اسکیموں بارے عوام کی آگاہی کیلئے مہم شروع کریں ، ای ڈی سٹیٹ بینک آف پاکستان

بنک زراعت اور چھوٹے اور درمیانی درجہ کے کاروبار کیلئے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی موجودہ خصوصی سکیموں سے متعلق عام لوگوںتک آگاہی پہنچائیں ۔ان خیالات کا اظہار ایگزیکٹیو ڈائریکٹر سٹیٹ بینک آف پاکستان ... مزید

زراعت کی ضلعی مشاورتی کمیٹی اٹک کا اجلاس

جمعرات 13 دسمبر 2018 21:47

زراعت کی ضلعی مشاورتی کمیٹی اٹک کا اجلاس

زراعت کی ضلعی مشاورتی کمیٹی اٹک کا ایک اجلاس، ڈپٹی کمشنر آفس اٹک میں منعقد ہوا ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اٹک شاہد عمران مارتھ نے اجلاس کی صدار ت کی ۔ اجلاس میںڈپٹی ڈائریکٹر زراعت اٹک اور تمام تحصیلوں ... مزید

زراعت کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس

پیر 10 دسمبر 2018 16:57

زراعت کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس

زراعت کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس 13دسمبر بروز جمعرات صبح گیارہ بجے ڈی سی آفس میں ہو گاجس کی صدارت ڈپٹی کمشنر اٹک عشر ت اللہ خان نیازی کر یں گے۔

باران رحمت سے کاشتکاروں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

پیر 10 دسمبر 2018 13:30

باران رحمت سے کاشتکاروں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

فتح جنگ اور گردونواح میں اتوار کی رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے طویل خشک سالی کے بعد باران رحمت سے کاشتکاروں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ہیں ۔بارش سے گندم کی فصل سمیت دیگر فصلات پر مثبت اثرات ... مزید

ضلعی زرعی مشاورتی کمیٹی اٹک کا کا اجلاس

پیر 3 ستمبر 2018 23:51

ضلعی زرعی مشاورتی کمیٹی اٹک کا کا اجلاس

ضلعی زرعی مشاورتی کمیٹی اٹک کا ایک اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوا اجلاس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اٹک طارق خان نیازی نے کی اجلاس میںڈپٹی ڈائریکٹر زراعت اٹک اور تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ... مزید

اٹک،محکمہ زراعت کسان بھائیوں کی رہنمائی اور بہتری کے لیے ہمہ دم کوشاں ..

منگل 7 اگست 2018 22:40

اٹک،محکمہ زراعت کسان بھائیوں کی رہنمائی اور بہتری کے لیے ہمہ دم کوشاں ہے،سجاد حیدر

محکمہ زراعت کسان بھائیوں کی رہنمائی اور بہتری کے لیے ہمہ دم کوشاں ہے زمیندار گندم اور دیگر فصلوں کی بروقت تیاری کر کے جڑی بوٹیوں اور فاضل مادوں سے جان چھڑا سکتے ہیں محکمہ زراعت کی ہدایات پر عمل پیرا ... مزید

سابق صوبائی وزیر جہانگیر خانزادہ کا چھچھ کے کسانوں کے ساتھ سنگین مذاق ..

ہفتہ 2 جون 2018 13:15

سابق صوبائی وزیر جہانگیر خانزادہ کا چھچھ کے کسانوں کے ساتھ سنگین مذاق ،

سابق صوبائی وزیر جہانگیر خانزادہ کی طرف سے چھچھ کے کسانوں کے ساتھ سنگین مذاق ، بارش اور برفباری سے تباہ فصلوں کے نقصان کا ازالہ کرنے کیلئے امداد منظور نہ کرائی جا سکی ، فصلوں کے نقصانات سے کچھ کسانوں ... مزید

پیر مہر علی شاہ اریڈ ایگری کلچر یونیورسٹی راولپنڈی اٹک کیمپس میں چوتھے ..

ہفتہ 17 مارچ 2018 19:58

پیر مہر علی شاہ اریڈ ایگری کلچر یونیورسٹی راولپنڈی اٹک کیمپس میں چوتھے کیمبلپور اریڈین میگا فیسٹیول کا آغاز

پیر مہر علی شاہ اریڈ ایگری کلچر یونیورسٹی راولپنڈی اٹک کیمپس میں چوتھے کیمبلپور اریڈین میگا فیسٹیول کا آغاز جس میں "تعلیم اور کھیل طالب علم کی بنیادی زندگی سنوارنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں "کے ... مزید

Load More