International News of Attock in Urdu

Attock City's International Urdu News اٹک شہر کی بین الاقوامی خبریں - Read local and national International news of Attock on UrduPoint local section. Full coverage on Attock city International news. Including photos & videos.

اٹک شہر کی تازہ ترین بین الاقوامی خبریں

بھارت ، ہندو لڑکے سے دوستی پر مسلمان لڑکی سے اجتماعی زیادتی

اتوار 14 جنوری 2024 16:55

بھارت ، ہندو لڑکے سے دوستی پر مسلمان لڑکی سے اجتماعی زیادتی

بھارت کی ریاست کرناٹکا کے ضلع ہیویری کے ایک ہوٹل میں مبینہ طور پر اپنے ہندو دوست کے ساتھ موجود مسلمان لڑکی کو 7 افراد نے تشدد کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مسلمان لڑکی ... مزید

gبھارت ، پٹاخوں کی دکان میں آ تشزدگی سے 12 افراد ہلاک

اتوار 8 اکتوبر 2023 19:55

gبھارت ، پٹاخوں کی دکان میں آ تشزدگی سے 12 افراد ہلاک

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی گاڑی پر شہری نے موبائل فون دے مارا

پیر 1 مئی 2023 17:50

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی گاڑی پر شہری نے موبائل فون دے مارا

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی گاڑی پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران ایک خاتون نے موبائل فون دے مارا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم ریاست کرناٹک کے متعدد شہروں میں اپنی ... مزید

بھارتی سیاستدان کی اذان کیخلاف ہرزاسرائی ، مسلمانوں میں غم وغصے کی ..

منگل 14 مارچ 2023 17:06

بھارتی سیاستدان کی اذان کیخلاف ہرزاسرائی ، مسلمانوں میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق وزیر ایس کے ایشوارپا نے اذان کی آواز سن کر توہین آمیز کلمات ادا کئے جس سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی اور مسلم آبادی میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ... مزید

نیند میں موت، دو دن تک بیٹا ماں کو سویا ہوا سمجھتا رہا

پیر 6 مارچ 2023 17:30

نیند میں موت، دو دن تک بیٹا ماں کو سویا ہوا سمجھتا رہا

ریاست کرناٹکا میں ایک خاتون کی موت پر اس کا 11سالہ بچہ 2روز تک اسے سویا ہوا سمجھتا رہا۔ بنگلورو کے علاقے آر ٹی نگر میں 45سالہ انما اپنی11 سال کے بچے کیساتھ رہتی تھی۔خاتون کا شوہزبھی ایک سال پہلے انتقال ... مزید

مودی سرکار کا کرناٹک میں حلال گوشت پر پابندی کا بل لانے کا فیصلہ

منگل 20 دسمبر 2022 16:31

مودی سرکار کا کرناٹک میں حلال گوشت پر پابندی کا بل لانے کا فیصلہ

کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے بعد مودی کی مسلم دشمن حکومت اب حلال گوشت پر پابندی کا بل لانے کی تیاری کر رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رواں برس مارچ میں ہندووں کے تہوار یوگادی کے موقع ... مزید

کرناٹک ہائی کورٹ نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی برقراررکھی

جمعرات 1 دسمبر 2022 15:06

کرناٹک ہائی کورٹ نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی برقراررکھی

کرناٹک ہائی کورٹ نے اسلامی فلاحی تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا پرجھوٹے الزامات کے تحت مودی حکومت کی طرف سے عائد کی گئی حالیہ پابندی کو برقرار رکھا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جسٹس ایم ناگاپراسنا کی ... مزید

بھارتی پروفیسر نے کلاس میں مسلم طالبِ علم کو دہشتگرد کہہ دیا، ویڈیووائرل

پیر 28 نومبر 2022 20:52

بھارتی پروفیسر نے کلاس میں مسلم طالبِ علم کو دہشتگرد کہہ دیا، ویڈیووائرل

بھارت میں ہندو انتہا پسندی اور مسلمانوں سے تفرت کی تمام حدیں پار ہو گئیں پروفیسر نے بھری کلاس میں مسلمان طالب علم کو دہشتگرد کہہ دیا۔بھارتی ریاست کرناٹکا کی ایک یونیورسٹی میں بھری کلاس میں دہشتگرد ... مزید

بھارت میں تیز رفتار ایمبولینس ٹول پلازہ پر پھسل گئی،چارافراد ہلاک

جمعرات 21 جولائی 2022 13:05

بھارت میں تیز رفتار ایمبولینس ٹول پلازہ پر پھسل گئی،چارافراد ہلاک

بھارتی ریاست کرناٹکا کے اڈوپی ضلع میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیاہے، جہاں ایک تیز رفتار ایمبولینس گیلی سڑک پر پھسلنے کے بعد ٹول پلازہ سے جا ٹکرائی اور چار افراد لقمہ اجل بن گئے،بھارتی ٹی وی کے مطابق ... مزید

حجاب پر پابندی کے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف کرناٹک میں مکمل ہڑتال

جمعرات 17 مارچ 2022 14:32

حجاب پر پابندی کے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف کرناٹک میں مکمل ہڑتال

کرناٹک ہائی کورٹ کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کے خلاف مختلف اسلامی تنظیموں کی اپیل پر پوری ریاست میں ہڑتال رہی ۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ریاست کرناٹک میں اسٹیٹ بینک ... مزید

مسلم طالبا ت نے حجاب پر پابندی کاہائی کورٹ کا فیصلہ بھارتی سپریم کورٹ ..

بدھ 16 مارچ 2022 14:14

مسلم طالبا ت نے حجاب پر پابندی کاہائی کورٹ کا فیصلہ بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

کرناٹک ہائی کورٹ کے مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کے فیصلے کو بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے اور عدالت عظمیٰ نے 21مارچ تک ہولی کی تعطیلات کے بعد اس سلسلے میں سماعت کا عندیہ دیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس ... مزید

نئی دہلی کے سکولوں میں بھی حجاب پر پابندی لگا دی گئی

ہفتہ 26 فروری 2022 14:15

نئی دہلی کے سکولوں میں بھی حجاب پر پابندی لگا دی گئی

کرناٹک کے بعد بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی جنوبی میونسپل کمیٹی نے نوٹس کے ذریعے طالبات کو صرف اسکول ڈریس میں ہی داخلہ دینے کا حکم دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی دہلی کی میونسپل کارپوریشن کی ... مزید

حجاب اتارنے کاحکم، کرناٹک میں کالج لیکچرارنے استعفی دے دیا

جمعہ 18 فروری 2022 13:28

حجاب اتارنے کاحکم، کرناٹک میں کالج لیکچرارنے استعفی دے دیا

کرناٹک کے کالج میں ایک لیکچرارنے حجاب اتارنے کا حکم ماننے کے بجائے استعفی دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرناٹک کے کالج میں انگلش ڈپارٹمنٹ کی ایک لیکچرار نے حجاب اتارنے کا حکم ماننے سے انکارکرتے ہوئے ... مزید

بھارتی ہائیکورٹ نے طالبات کو حجاب اور مذہبی لباس پہننے سے روک دیا

جمعہ 11 فروری 2022 00:47

بھارتی ہائیکورٹ نے طالبات کو حجاب اور مذہبی لباس پہننے سے روک دیا

بھارتی ہائی کورٹ نے طالبات سے کہا ہے کہ وہ حجاب کا مسئلہ حل ہونے تک مذہبی چیزیں پہننے پر اصرار نہ کریں۔ ہائی کورٹ نے طالبات کو حجاب اور مذہبی لباس پہننے سے روک دیا ہے۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس ... مزید

سری رام سیناکے سربراہ کاطالبات کے حجاب بارے اسلام مخالف بیان پرتنازعہ ..

جمعرات 3 فروری 2022 14:59

سری رام سیناکے سربراہ کاطالبات کے حجاب بارے اسلام مخالف بیان پرتنازعہ شدت اختیار کر گیا

: بھارتی ریاست کرناٹکہ میں سری رام سینا کے سربراہ پرمود متھالک کے اسلام مخالف بیان کہ مسلم طالبات کے کلاس روم میں حجاب پہننے کے اپنے حق کیلئے جدوجہد سے ان کی دہشت گردانہ ذہنیت ظاہر ہوتی ہے اور انہیں ... مزید

بھارت‘ کرناٹک میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی پراسرار موت

اتوار 19 ستمبر 2021 14:15

بھارت‘ کرناٹک میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی پراسرار موت

بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں نوماہ کے بچے سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کواپنے گھر میں پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے بتایاکہ ان کی لاشیں ... مزید

بھارت: والدین کی جانب سے اسمارٹ فون نہ دلوانے پر 16 سالہ نوجوان نے اپنے ..

جمعرات 7 جنوری 2021 20:17

بھارت: والدین کی جانب سے اسمارٹ فون نہ دلوانے پر 16 سالہ نوجوان نے اپنے چھوٹے بھائی کو کنویں میں دھکا دیکر خود بھی چھلانک لگاکر خود کشی کرلی

بھارت میں والدین کی جانب سے اسمارٹ فون نہ دلوانے پر 16 سالہ نوجوان نے اپنے چھوٹے بھائی کو کنویں میں دھکا دیکر خود بھی چھلانک لگاکر خود کشی کرلی۔بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ کے ایک دیہات میں سنیل ... مزید

بھارت میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر بغاوت کا مقدمہ

جمعہ 1 جنوری 2021 20:47

بھارت میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر بغاوت کا مقدمہ

بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے ضلع دکشنا پورم میں پولیس نے مبینہ طور پر پاکستان کی حمایت میں لگنے والے بعض نعروں کے لیے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے بعض ارکان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا ہے۔ ... مزید

دفعہ 370آئین کی مستقل شق ہے جسے یکطرفہ طورپر ختم نہیں کیاجاسکتا ، سابق ..

پیر 9 ستمبر 2019 17:39

دفعہ 370آئین کی مستقل شق ہے جسے یکطرفہ طورپر ختم نہیں کیاجاسکتا ، سابق جج بھارتی سپریم کورٹ

بھارتی ریاست کرناٹکہ میں مقبوضہ کشمیر کے بارے میں ایک سیمینار کے مقررین نے جموںوکشمیر کو ایک جیل خانے میں تبدیل کرنے پر بھارتی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ بھارت نے کشمیری عوام ... مزید

اٹک،پراپرٹی کا کاروبار کرنیوالے نوجوان نے مبینہ طور پر رقم کے لین دین ..

اتوار 12 مئی 2019 20:05

اٹک،پراپرٹی کا کاروبار کرنیوالے نوجوان نے مبینہ طور پر رقم کے لین دین پر اپنے ساتھی کو قتل کر ڈالا

پراپرٹی کا کاروبار کرنے والے نوجوان نے مبینہ طور پر رقم کے لین دین پر اپنے ساتھی کو قتل کر کے لاش بری طرح مسخ کرنے کے بعد کمبل میں لپیٹ کر زمین میں دفن کر دی ، 3 روز بعد شک کی بنیاد پر دوران تفتیش اعتراف ... مزید

Load More