Local News of Attock in Urdu

Attock City's Local Urdu News اٹک شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Attock on UrduPoint local section. Full coverage on Attock city Local news. Including photos & videos.

اٹک شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

عدالتوں سے نواز شریف کی بریت حق و سچ کی فتح ہے، ملک سہیل خان کمڑیال

جمعہ 7 جولائی 2023 23:00

عدالتوں سے نواز شریف کی بریت حق و سچ کی فتح ہے، ملک سہیل خان کمڑیال

عدالتوں سے نواز شریف کی بریت حق و سچ کی فتح ہے میاں برادران کی قیادت میں ملک تعمیرو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم کے معاون خصوصی ،ممبر قومی اسمبلی ملک سہیل خان کمڑیال ... مزید

ریسکیو 1122 اٹک نے حادثے میں گھر سے ملنے والا 10 لاکھ روپے مالیتی سونا ..

جمعرات 26 مئی 2022 16:30

ریسکیو 1122 اٹک نے حادثے میں گھر سے ملنے والا 10 لاکھ روپے مالیتی سونا اور قیمتی سامان اہل خانہ کے حوالے کر دیا

ریسکیو 1122 اٹک نے حادثے میں گھر سے ملنے والا 10 لاکھ روپے مالیتی سونا اور قیمتی سامان اہل خانہ کے حوالے کر دیا۔ سامان ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر اٹک علی حسین کی ہدایات پر سینٹرل اسٹیشن اٹک پر اہلِ خانہ ... مزید

اٹک ،تحصیل جنڈ میں پولیس وین حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی، دو  اہلکار ..

بدھ 25 مئی 2022 14:32

اٹک ،تحصیل جنڈ میں پولیس وین حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی، دو اہلکار شہید، 37زخمی ہو گئے

اٹک کی تحصیل جنڈ میں پولیس وین حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی، دو اہلکار شہید، 37زخمی ہو گئے ۔ ترجمان اٹک پولیس کے مطابق ملکی حالات کے پیش نظر قیام امن کیلئے پولیس ملازمین کو لے کر آنے والی وین تھانہ ... مزید

اٹک،حاشر میر قتل کیس ، قاتلوں کی گرفتاری کیلئے چھچھ محافظ کمیٹی میدان ..

جمعرات 19 مئی 2022 16:09

اٹک،حاشر میر قتل کیس ، قاتلوں کی گرفتاری کیلئے چھچھ محافظ کمیٹی میدان میں آ گئی

حاشر میر قتل کیس ، قاتلوں کی گرفتاری کیلئے چھچھ محافظ کمیٹی میدان میں آ گئی ۔گذشتہ دنوں حاشر میر ولد محمد تسلیم قتل کیس کی تحقیقات جاری ہے اس حوالہ سے مقتول کے والد کے خدشات کے پیش نظر چھچھ محافظ ... مزید

اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس مجسٹریٹس  اپنی تحصیلوں میں اشیائے ضروریہ کی ..

بدھ 11 مئی 2022 14:32

اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس مجسٹریٹس اپنی تحصیلوں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول کر نے کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں، ڈپٹی کمشنر اٹک

ڈپٹی کمشنر اٹک محمد نعیم سندھو نے ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی تحصیلوں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول کر نے کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں۔ذخیرہ اندوزی ... مزید

اٹک پولیس  کی شراب و منشیات فروش اور پتنگ فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی ..

بدھ 11 مئی 2022 14:31

اٹک پولیس کی شراب و منشیات فروش اور پتنگ فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی ، چار ملزمان گرفتار

اٹک پولیس نے شراب و منشیات فروش اور پتنگ فروشوں کے خلاف کامیاب کاروائی کر کے چار ملزمان گرفتار کر لئے۔ تھانہ حسن ابدال کے اے ایس آئی خرم شہزاد نے دوران گشت ایک مشکوک شخص فرخ رشید ولد محمد رشید سکنہ ... مزید

اٹک،پولیس  کا دو اشتہاری مجرم گرفتار،کاردوائیاں جاری

ہفتہ 7 مئی 2022 17:07

اٹک،پولیس کا دو اشتہاری مجرم گرفتار،کاردوائیاں جاری

اٹک پولیس نے دو اشتہاری مجرم گرفتار کر لئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود کی ہدایات پر ضلع بھر میں اشتہاری مجرمان کے خلاف کاردوائیاں جاری ہیں ۔اس سلسلہ میں ایس ایچ او تھانہ رنگو سب انسپکٹر ... مزید

تقریب مشاعرہ کا انعقاد

جمعہ 6 مئی 2022 15:32

تقریب مشاعرہ کا انعقاد

ادبی تنظیم بہارِ نو کے زیرِ اہتمام ایک شامِ مقامی ادبی تنظیم " پاسبانِ ادب " کے نام بطور تقریب مشاعرہ منعقد کی گئی۔ اس سے پہلے انفرادی شخصیات کے ساتھ شامیں منائی جاتی رہی ہیں۔ یہ پہلی منفرد تقریب ... مزید

دریائے سندھ میں دو افراد نہاتے ہوئےڈوب کر  جاں بحق

جمعہ 6 مئی 2022 14:53

دریائے سندھ میں دو افراد نہاتے ہوئےڈوب کر جاں بحق

عید کی پکنک منانے کیلئے اٹک خورد کے مقام پر دریائے سندھ آنے والے خیبر پختونخوا کے دو افراد نہاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے ۔ 15 سالہ علی خان دریائے سندھ اٹک خورد میں پکنک کیلئے فیملی کے ساتھ موجود تھا کہ ... مزید

اٹک پولیس  کی اشتہاری مجرمان اور قمار بازوں کے خلاف کامیاب کاروائی، ..

ہفتہ 30 اپریل 2022 16:20

اٹک پولیس کی اشتہاری مجرمان اور قمار بازوں کے خلاف کامیاب کاروائی، چھ ملزمان گرفتار

اٹک پولیس نے اشتہاری مجرمان اور قمار بازوں کے خلاف کامیاب کاروائی میں چھ ملزمان گرفتار کر لئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود کے احکامات پر ضلع بھر میں اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں ... مزید

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیواٹک ڈاکٹر وقار علی خان کی زیر صدارت انسداد ..

ہفتہ 30 اپریل 2022 16:20

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیواٹک ڈاکٹر وقار علی خان کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ریسپانس کمیٹی کااجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیواٹک ڈاکٹر وقار علی خان کی زیر صدارت انسداد ڈینگی کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ریسپانس کمیٹی کااجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوکو متعلقہ افسران کی طرف سے ڈینگی ... مزید

اٹک پولیس  کی ایمانداری ،اسلام آباد ایئر پورٹ سے ملنے والا لاکھوں روپے ..

جمعہ 29 اپریل 2022 15:20

اٹک پولیس کی ایمانداری ،اسلام آباد ایئر پورٹ سے ملنے والا لاکھوں روپے مالیت پر مبنی غیر ملکی رقم سے بھرا بیگ مالک کے حوالے کر دیا

اٹک پولیس نے ایمانداری اور دیانت داری کی ایک اور مثال قائم کر دی، اسلام آباد ایئر پورٹ سے ملنے والا لاکھوں روپے مالیت پر مبنی غیر ملکی رقم سے بھرا بیگ اس کے مالک کو ڈھونڈ کر اسکے حوالے کر دیا گیا ، ... مزید

اٹک ،ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز کا تحصیل افسران کے ہمراہ متعلقہ تحصیلوں ..

جمعرات 28 اپریل 2022 15:00

اٹک ،ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز کا تحصیل افسران کے ہمراہ متعلقہ تحصیلوں کے رمضان بازاروں کا دورہ

ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنرزنے تحصیل افسران کے ہمراہ متعلقہ تحصیلوں کے رمضان بازاروں کا دورہ کیا۔دورے کے دوران انہوں نے رمضان بازار میں عوام کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔اشیائے ضروریہ کا معیار ... مزید

ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو  کا سستا رمضان بازار کا تفصیلی دورہ ،خریداروں ..

بدھ 27 اپریل 2022 16:26

ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کا سستا رمضان بازار کا تفصیلی دورہ ،خریداروں کو درپیش مشکلات کے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری

ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو نے سستا رمضان بازار کا تفصیلی دورہ کیا اور خریداروں کو درپیش مشکلات کے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے۔ رمضان سستا بازار کا مقصد خریداروں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی ... مزید

اٹک کی تحصیل حضرو میں پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والے ..

بدھ 27 اپریل 2022 15:57

اٹک کی تحصیل حضرو میں پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والے پیٹرول پمپس کو سیل کر دیا گیا

اٹک کی تحصیل حضرو میں پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والے پیٹرول پمپس کو سیل کر دیا گیا ، متعدد کو لاکھوں روپے جرمانے بھی عائد کئے گئے ۔ حکومتی احکامات اور ڈپٹی کمشنر اٹک کی ہدایات پر اسسٹنٹ ... مزید

اٹک پولیس نے چارمنشیات فروش گرفتار کر کے چھ کلو چر س برآمد کر لی

منگل 26 اپریل 2022 16:56

اٹک پولیس نے چارمنشیات فروش گرفتار کر کے چھ کلو چر س برآمد کر لی

اٹک پولیس نے چارمنشیات فروش گرفتار کر کے چھ کلو چر س برآمد کر لی ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود نے معاشرے میں منشیات فروشی کا دھندہ کر کے نوجوانوں کو نشہ کا عادی کرکےانکا مستقبل تباہ ... مزید

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک کی طرف سے  کھلی کچہری کا انعقاد

منگل 26 اپریل 2022 16:55

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک رانا شعیب محمود نے روزانہ کی طرح اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر اے ایس پی انعم شیر بھی انکے ہمراہ موجود تھیں۔ کھلی کچہری میں سائلین نے کثیر تعداد میں شرکت ... مزید

حضرو سستا رمضان بازار سے روزانہ کی بنیاد پر سینکروں صارفین استفادہ ..

منگل 26 اپریل 2022 16:55

حضرو سستا رمضان بازار سے روزانہ کی بنیاد پر سینکروں صارفین استفادہ حاصل کررہے ہیں، چیف آفیسر ٹی ایم اے حضرو

چیف آفیسر ٹی ایم اے حضرو مبارک علی اعوان نے کہا ہے کہ حضرو سستا رمضان بازار سے روزانہ کی بنیاد پر سینکروں صارفین استفادہ حاصل کررہے ہیں،حکومتِ پنجاب کی خصوصی ہدایات پر عوام کو پہلے سے دی گئی رعایت ... مزید

اٹک،ڈسٹرکٹ آفیسر (انڈسٹریز) کا سستا رمضان بازار کا دورہ

پیر 25 اپریل 2022 16:36

اٹک،ڈسٹرکٹ آفیسر (انڈسٹریز) کا سستا رمضان بازار کا دورہ

ڈسٹرکٹ آفیسر رابعہ نسیم نے سستا رمضان بازار کا دورہ کیا اور وہاں موجود سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے دوکانوں اور سٹالز کا بھی تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے دوکانداروں اور سٹال ہولڈرز ... مزید

اٹک،انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے ڈی سی آفس میں اجلاس منعقد

ہفتہ 23 اپریل 2022 16:47

اٹک،انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے ڈی سی آفس میں اجلاس منعقد

انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہوا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اٹک مہرین بلوچ نے اجلاس کی صدارت کی۔شرکاء کو انسداد ڈینگی مہم کے متعلق ہفتہ وار بر یفنگ دی گئی اور بتا یا گیا ... مزید

Load More