Sports News of Attock in Urdu

Attock City's Sports Urdu News اٹک شہر کی کھیلوں کی خبریں - Read local and national Sports news of Attock on UrduPoint local section. Full coverage on Attock city Sports news. Including photos & videos.

اٹک شہر کی تازہ ترین کھیلوں کی خبریں

کھیلوں کے عالمی دن کے موقع پر ہاکی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے تحت تقریب کا ..

بدھ 17 اپریل 2024 16:21

کھیلوں کے عالمی دن کے موقع پر ہاکی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے تحت تقریب کا انعقاد

کھیلوں کے عالمی دن کے موقع پر ہاکی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے تحت شہید ملت لیاقت علی خان آسٹروٹرف ہاکی سٹیڈیم میں منعقدہ تقریب میں اٹک اور راولپنڈی کی ہاکی ٹیموں نے شرکت کی۔اٹک ہاکی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ ... مزید

انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپین شپ کا فائنل گورنمنٹ کالج اٹک  نے جیت لیا

پیر 22 جنوری 2024 17:40

انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپین شپ کا فائنل گورنمنٹ کالج اٹک نے جیت لیا

انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپین شپ کے فائنل میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج اٹک نے گورنمنٹ جہلم کالج کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام کھیلوں کے سالانہ مقابلوں میں ... مزید

گورنمنٹ گریجویٹ کالج اٹک نے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بیڈمنٹن  ٹائٹل ..

بدھ 17 جنوری 2024 18:29

گورنمنٹ گریجویٹ کالج اٹک نے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بیڈمنٹن ٹائٹل جیت لیا

گورنمنٹ گریجویٹ کالج اٹک نے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بیڈمنٹن ٹائٹل جیت لیا۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کے زیر اہتمام سپورٹس کمپلیکس اٹک میں کھیلے گئے فیصلہ کن معرکے یں گورنمنٹ گریجویٹ ... مزید

حضرو میں   بیل گول چکر مقابلے اختتام پذیر

پیر 18 دسمبر 2023 23:17

حضرو میں بیل گول چکر مقابلے اختتام پذیر

حضرو میں جشن گوندل کے حوالے سے منعقدہ بیل گول چکر مقابلے اختتام پذیر ہو گئے۔ سابق چیئرمین یاسر زمان خان کا بیل 192 چکر لے کر پہلے نمبر پر آیا جس پر ایک لاکھ روپیہ نقد انعام جبکہ دوسرے نمبر پر آنے ... مزید

اٹک، سیکنڈ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گیمز انٹر کالجیٹ مقابلوں کا انعقاد

پیر 18 دسمبر 2023 19:29

اٹک، سیکنڈ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گیمز انٹر کالجیٹ مقابلوں کا انعقاد

ضلع اٹک میں سیکنڈ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گیمز انٹر کالجیٹ مقابلوں کا انعقاد ہوا جس میں ضلع اٹک کے تمام کالجز کے طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔طلبہ اور طالبات کے مقابلوں میں کرکٹ ،فٹ بال ، ہاکی ... مزید

51 ویں قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ اٹک میں شروع ہو گئی

پیر 4 دسمبر 2023 14:54

51 ویں قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ اٹک میں شروع ہو گئی

پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام 51 ویں قومی، 5 ویں یوتھ اینڈ جونیئر اتھلیٹکس چیمپئن شپ اٹک میں شروع ہو گئی ہے۔ چیمپئن شپ کا افتتاح پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کیچیئرمین میجر جنرل ریٹائرڈ محمد ... مزید

حضرو ، آل پاکستان کبڈی ٹورنامنٹ بدھ سے شروع ہوگا

منگل 14 نومبر 2023 18:15

حضرو ، آل پاکستان کبڈی ٹورنامنٹ بدھ سے شروع ہوگا

حضرو کے نوائی گاؤں موسی میں آل پاکستان کبڈی ٹورنامنٹ بدھ کو ہوگا، فاتح کھلاڑیوں میں سونے کے لاکٹ اور دیگر انعامات تقسیم کیے جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز دن 11 بجے شروع ہونے والے کبڈی ٹورنامنٹ ... مزید

آل پاکستان کبڈی ٹورنامنٹ    حضرو کے گاؤں موسی  میں بدھ کو منعقد ہوگا ..

پیر 13 نومبر 2023 15:11

آل پاکستان کبڈی ٹورنامنٹ حضرو کے گاؤں موسی میں بدھ کو منعقد ہوگا ، ملک بھر کے نامورکھلاڑی شرکت کریں گے

آل پاکستان کبڈی ٹورنامنٹ بدھ کوموسی گاؤں میں کھیلا جائے گا جس میں ملک بھر کے نامور کھلاڑی شرکت کریں گے ،پہلے نمبر پر آنے والے کھلاڑی کو سونے کا لاکٹ اور دیگر کھلاڑیوں میں بھی انعامات تقسیم کیے جائیں ... مزید

اٹک،پی سی بی نے انڈر 16 ریجنل سکواڈ میں اٹک کے کرکٹر ملک فیضان کو شامل ..

جمعہ 10 مارچ 2023 16:37

اٹک،پی سی بی نے انڈر 16 ریجنل سکواڈ میں اٹک کے کرکٹر ملک فیضان کو شامل کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 16 ریجنل اسکوارڈ میں اٹک کے کھلاڑی کو شامل کر لیا۔ پنڈی گھیب سے تعلق رکھنے والے کرکٹر ملک فیضان احمد انڈر 16 میں بہترین کھلاڑی مانے جاتے ہیں ۔ملک فیضان او پی ایف کالج اسلام ... مزید

اٹک، ضلع اٹک کے کالجز میں انٹر کالجیٹ سپورٹس 2023 مقابلے اختتام پذیر ..

جمعہ 24 فروری 2023 16:36

اٹک، ضلع اٹک کے کالجز میں انٹر کالجیٹ سپورٹس 2023 مقابلے اختتام پذیر ہو گئے

ضلع اٹک کے کالجز میں انٹر کالجیٹ سپورٹس 2023 مقابلے تیرہ سے سترہ فروری منعقد کئے گئے۔ہاکی، کرکٹ، بیڈمنٹن، والی بال اور اتھلیٹکس کے مقبالہ میں گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین اٹک فاتح قرار پائی۔فٹ ... مزید

اٹک، راجپوت کلب نے الاعوان فٹبال کلب کو شکست  دے کر قائد اعظم ٹورنامنٹ ..

جمعہ 6 جنوری 2023 17:27

اٹک، راجپوت کلب نے الاعوان فٹبال کلب کو شکست دے کر قائد اعظم ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

ڈپٹی کمشنر اٹک ڈاکٹرحسن وقار چیمہ کی ہدایت کی روشنی میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اٹک اعجاز احمد خان کی زیر نگرانی قائد ڈے کے حوالے سے فٹبال ٹورنامنٹ منعقد ہوا جس کا فائنل میچ راجپوت کلب اٹک بمقابلہ الاعوان ... مزید

اٹک ،چھٹا جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا، فائنل میچ  المہر ..

منگل 30 اگست 2022 15:58

اٹک ،چھٹا جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا، فائنل میچ المہر کلب نے جیت لیا

چھٹا جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا، فائنل میچ المہر کلب نے جیت لیا۔ہر سال 14اگست کو جشن آزادی ٹورنامنٹ کا انعقاد ہانگ کانگ میں مقیم ملاں کلاں کی ممتاز سماجی شخصیت حاجی تجرب حسین کی زیر ... مزید

آزادی بڑی نعمت ہے ،آزادی کیلئے جذبہ اجاگر کرنے کیلئے قوموں کا زندہ ..

اتوار 8 اگست 2021 21:05

آزادی بڑی نعمت ہے ،آزادی کیلئے جذبہ اجاگر کرنے کیلئے قوموں کا زندہ ہونا ضروری ہے،محمد اعجاز الحق

پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ محمد اعجاز الحق نے کہا ہے کہ آزادی بڑی نعمت ہے آزادی کے لئے جذبہ اجاگر کرنے کے لئے قوموں کا زندہ ہونا ضروری ہے 5اگست کومقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر ہندوستان کی طرف سے مسلط ... مزید

وزیراعظم عمران خان اٹک میں نئے کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کریں گے

جمعہ 19 فروری 2021 14:19

وزیراعظم عمران خان اٹک میں نئے کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج ضلع اٹک کی تحصیل ہزارو کے اپنے ایک روزہ دورے کے موقع پر کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم عمران کے ہمراہ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم ... مزید

انٹر سکولز تحصیل اٹک کرکٹ چمپین شپ2019گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول نمبر ..

منگل 8 اکتوبر 2019 22:11

انٹر سکولز تحصیل اٹک کرکٹ چمپین شپ2019گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول نمبر 2اٹک نے جیت لی

انٹر سکولز تحصیل اٹک کرکٹ چمپین شپ2019گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول نمبر 2اٹک نے جیت لی فائنل میچ گورنمنٹ پائلٹ ہائر سکینڈری سکول اور گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول نمبر 2کے مابین کھیلا گیا ،یہ فائنل میچ اٹک ... مزید

اٹک کی ہاکی ٹیم کی انٹر ڈسٹر کٹ مقابلہ جات میں شمولیت کے لیے روانگی

بدھ 7 اگست 2019 17:39

اٹک کی ہاکی ٹیم کی انٹر ڈسٹر کٹ مقابلہ جات میں شمولیت کے لیے روانگی

ڈسٹر کٹ سپورٹس آفیسر کی جانب سے جاری ایک پر یس ریلیز کے مطابق ضلع اٹک کی ہاکی ٹیم تحصیل شاہ کو ٹ ضلع ننکانہ صاحب انٹر ڈسٹر کٹ مقابلہ جات میں شمولیت کے لیے روانہ ہو گئی ۔اس موقع پر ڈسٹر کٹ سپورٹس آفیسر ... مزید

انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپیئن شپ میں اٹک نے راولپنڈی کو ہرا کر پہلی پوزیشن ..

جمعرات 25 جولائی 2019 19:11

انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپیئن شپ میں اٹک نے راولپنڈی کو ہرا کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی

انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپیئن شپ میں اٹک نے راولپنڈی کو ہرا کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں ہونے والے فائنل میچ میں اٹک نے راولپنڈی کو شکست دے کر چیمپیئن شپ اپنے ... مزید

پنجاب میں ضلعی سطح پر فٹ بال کلبوں کی رجسٹریشن فیفا اور اے ایف سی کے ..

اتوار 9 جون 2019 14:35

پنجاب میں ضلعی سطح پر فٹ بال کلبوں کی رجسٹریشن فیفا اور اے ایف سی کے شیڈول کے مطابق کی جائے گی، رانا شوکت علی خان

پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے نائب صدر و میڈیا ایڈوائزر رانا شوکت علی خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں ضلعی سطح پر فٹ بال کلبوں کی رجسٹریشن فیفا اور اے ایف سی کے شیڈول کے مطابق کی جائیگی اور پنجاب فٹ بال ایسوسی ... مزید

موبائل ایجوکیشن یونٹ کے زیراہتمام انٹر رینج بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا اہتمام

پیر 7 جنوری 2019 19:51

موبائل ایجوکیشن یونٹ کے زیراہتمام انٹر رینج بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا اہتمام

موبائل ایجوکیشن یونٹ پنجاب ہائی وے پٹرول راولپنڈی ریجن کے ز یر اہتمام انٹر رینج بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کا اہتمام پٹرولنگ پوسٹ بحریہ ٹاون پر کیا گیا۔گیا۔جس کے مہمان خصوصی ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول راولپنڈی ... مزید

فتح جنگ ، دوسرا آل پاکستان خان فٹ بال ٹورنامنٹ جمعہ کو شروع ہو گا

بدھ 26 ستمبر 2018 20:39

فتح جنگ ، دوسرا آل پاکستان خان فٹ بال ٹورنامنٹ جمعہ کو شروع ہو گا

دوسرا آل پاکستان خان فٹ بال ٹورنامنٹ جمعہ کو شروع ہو گا، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سابق تحصیل ناظم افتخار احمد مٹھو خان ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق فتح جنگ کا سب سے مشہور اور عوامی سطح پر مقبول ترین ... مزید

Load More