Awaran News in Urdu

News about Awaran City آواران شہر کی خبریں - Read Local Awaran News and Breaking Awaran News on UrduPoint Local section of Awaran City. Full coverage of Awaran Pakistan including photos, videos and more.

آواران کی تازہ ترین خبریں

بلوچستان کی ترقی پا کستان کی کامیابی ہے،آرمی چیف

جمعہ 8 مارچ 2024 10:07

بلوچستان کی ترقی پا کستان کی کامیابی ہے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی کامیابی ہے،عوام کیساتھ مل کر امن اور خوشحالی کا سفر جاری رکھیں گے،زراعت ملکی ترقی میں اہمیت رکھتی ہے، پاک فوج گرین پاکستان انیشیٹو ... مزید

میرے لوگ میری پہچان ہیں اپنے لوگوں کے درمیان اور انکی محبت دیکھ کر دلی ..

منگل 6 فروری 2024 21:15

میرے لوگ میری پہچان ہیں اپنے لوگوں کے درمیان اور انکی محبت دیکھ کر دلی خوشی ہوئی، میر عبدالقدوس بزنجو

سابق وزیراعلی بلوچستان پاکستان پیپلز پارٹی کے آواران سے نامزد امیدوار میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ میرے لوگ میری پہچان ہیں اپنے لوگوں کے درمیان اور انکی محبت دیکھ کر دلی خوشی ہوئی 8فروری کو ... مزید

پاکستان پیپلز پارٹی حکومت بنانے جا رہی ہے، وزیراعظم اور چاروں وزرائے ..

پیر 15 جنوری 2024 00:04

پاکستان پیپلز پارٹی حکومت بنانے جا رہی ہے، وزیراعظم اور چاروں وزرائے اعلی جیالے ہوں گے،بلاول

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوام کو عام انتخابات کے بعد ملک میں حقیقی "عوامی راج" کے قیام کی نوید دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی حکومت بنانے جا رہی ہے، وزیراعظم اور چاروں وزرائے اعلیٰ جیالے ... مزید

سائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر ..

منگل 26 ستمبر 2023 10:47

سائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع

سائفر کیس،عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف اٹک جیل میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی،سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے ... مزید

ڈپٹی کمشنرکا سرکاری زرعی زمینوں کی نیلامی کے حوالے سے اہم اقدام

پیر 11 ستمبر 2023 21:35

ڈپٹی کمشنرکا سرکاری زرعی زمینوں کی نیلامی کے حوالے سے اہم اقدام

ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی نے سرکاری زرعی زمینوں کی نیلامی کے حوالے سے کارروائی کرکےتمام تحصیلوں میں سرکاری زمین قابضین سے واگزار کروا کر نیلامی کروائی جا رہی ہے۔اسسٹنٹ کمشنرز اپنی نگرانی میں ... مزید

عبدالستار ایدھی کی ساتویں برسی 8 جولائی کو منائی جائیگی

پیر 3 جولائی 2023 12:58

عبدالستار ایدھی کی ساتویں برسی 8 جولائی کو منائی جائیگی

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کی ساتویں برسی 8 جولائی کو منائی جائیگی اس سلسلے میں جہانیاں سمیت ملک بھر میں سماجی تنظیموں اور اداروں کے زیر اہتمام تعزیتی تقریبات کا اہتمام ... مزید

امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کا یوم شہادت 12اپریل کو ..

جمعرات 6 اپریل 2023 21:19

امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کا یوم شہادت 12اپریل کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کا یوم شہادت 21رمضان المبارک 12اپریل بدھ کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا یوم شہادت کے سلسلے میںجہانیاںٹھٹھہ صادق آباد سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے ... مزید

ماہ فروری تا مارچ کل 159اشتہاری مجرمان گرفتار۔جبکہ 04گینگ گرفتار۔کل ..

ہفتہ 1 اپریل 2023 11:21

ماہ فروری تا مارچ کل 159اشتہاری مجرمان گرفتار۔جبکہ 04گینگ گرفتار۔کل مال مسروقہ 1کروڑ16لاکھ50ہزار400 روپے برآمد

تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس نے ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجو ہ کے احکامات پر گزشتہ 2ماہ میں کل 159اشتہاری مجرمان گرفتار کیے جن میں سے 21 مجرمان  اشتہاری نہایت سنگین مقدمات میں مطلوب تھے، جبکہ 137 عدالتی ... مزید

محکمہ تعلیم آواران میں مذید اساتذہ کی شمولیت‘ ڈپٹی کمشنر آواران جمعہ ..

پیر 30 جنوری 2023 23:07

محکمہ تعلیم آواران میں مذید اساتذہ کی شمولیت‘ ڈپٹی کمشنر آواران جمعہ داد نے تعیناتی آرڈرز تقسیم کردیئے، 333کنٹریکٹ اساتذہ میں تعیناتی آرڈرز تقسیم کردیئے گئے

محکمہ تعلیم آواران میں مذید اساتذہ کی شمولیت‘ ڈپٹی کمشنر آواران جمعہ داد نے تعیناتی آرڈرز تقسیم کردیئے ۔ پیر کے روز ڈپٹی کمشنر آواران آفس میں ایک تقریب منعقد ہوئی جہاں 333کنٹریکٹ اساتذہ میں تعیناتی ... مزید

اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی68ویں برسی18 جنوری بدھ ..

پیر 16 جنوری 2023 19:17

اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی68ویں برسی18 جنوری بدھ کو منائی جائے گی ۔

اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی68ویں برسی18 جنوری بدھ کو منائی جائے گی ۔ ملک بھر میںادبی و سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں سعادت حسن منٹو کی ادبی ... مزید

ژ*آواران میں بچوں اور مقامی لوگوں نے ایف سی بلوچستان کے ساتھ ایک دن ..

جمعرات 12 جنوری 2023 20:50

ژ*آواران میں بچوں اور مقامی لوگوں نے ایف سی بلوچستان کے ساتھ ایک دن گزارا

آواران کے علاقے جیرک میں بچوں اور مقامی لوگوں نے ایف سی بلوچستان کے ساتھ ایک دن گزارا، جس کے دوران ایف سی کے جوانوں اور مقامی لوگوں کے درمیان مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیاگیا۔ ایف سی بلوچستان ... مزید

نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر ..

بدھ 5 اکتوبر 2022 22:01

نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر جشن عید میلاد النبی ؐ 12ربیع الاوّل9 اکتوبر اتوار کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر جشن عید میلاد النبی ؐ 12ربیع الاوّل9 اکتوبر اتوار کو مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا ۔ ملک بھر میںجلوس نکالے جائیں گے، تیاریاں ... مزید

عظیم اسلامی مفکر،جماعت اسلامی پاکستان کے بانی مولانا سیّد ابو الاعلیٰ ..

منگل 20 ستمبر 2022 22:42

عظیم اسلامی مفکر،جماعت اسلامی پاکستان کے بانی مولانا سیّد ابو الاعلیٰ مودودی ؒ کا 43واںیوم وفات 22ستمبر جمعرات کو منایا جائیگا

عظیم اسلامی مفکر،جماعت اسلامی پاکستان کے بانی مولانا سیّد ابو الاعلیٰ مودودی ؒ کا 43واںیوم وفات 22ستمبر جمعرات کو منایا جائے گا ۔اس سلسلے میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام جہانیاں سمیت ملک بھر میں تقریبات ... مزید

وزیراعلی بلوچستان کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

جمعہ 16 ستمبر 2022 23:24

وزیراعلی بلوچستان کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا صوبائی وزیر عبدالرشید بلوچ، چیف سیکرٹری عبدالعزیز عقیلی، آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ، سیکرٹری صحت حافظ طاہر اور دیگر ... مزید

سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے : میر عبدالقدوس ..

جمعہ 16 ستمبر 2022 22:31

سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے : میر عبدالقدوس بزنجو

وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ لوگ ہمارے اپنے ہیں ان کی مکمل بحالی تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے اور تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائیں گے متاثرین کو بلا تفریق سیاسی ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سے بچائو کا عالمی دن28جولائی کو ..

پیر 25 جولائی 2022 19:00

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سے بچائو کا عالمی دن28جولائی کو منایاجائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سے بچائو کا عالمی دن28جولائی کو منایاجائے گااس دن کے منانے کا مقصد جگر کے اس مہلک مرض سے آگاہی ،نقصانات اور اس بچائوکے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔ورلڈ ہیپا ٹائٹس ... مزید

عمران سیریز سے شہرت حاصل کرنے والے اردو ادب کے معروف ناول نگار ابن صفی ..

پیر 25 جولائی 2022 19:00

عمران سیریز سے شہرت حاصل کرنے والے اردو ادب کے معروف ناول نگار ابن صفی کی 42ویں برس 26جولائی منگل کو منائی جائے گی

عمران سیریز سے شہرت حاصل کرنے والے اردو ادب کے معروف ناول نگار ابن صفی کی 42ویں برس 26جولائی منگل کو منائی جائے گی۔ابن صفی26جولائی 1928ء کوالہ آباد اتر پردیش میں پیدا ہوئے ان اکا صل نام اسرار احمد تھا ... مزید

آزاد جموں کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ ..

ہفتہ 7 مئی 2022 11:47

آزاد جموں کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جو نئی حلقہ بندیاں کی گئی ہیں یہ بنیادی انصاف اور بین الاقوامی تقاضوں کے منافی ہیں

آزاد جموں کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جو نئی حلقہ بندیاں کی گئی ہیں یہ بنیادی انصاف اور بین الاقوامی تقاضوں کے منافی ہیں۔ کیونکہ دنیا بھر میں اس سلسلے میں ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی کو منایا جائے ..

جمعہ 29 اپریل 2022 01:32

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی کو منایا جائے گا س دن کی مناسبت سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس سے مزدور رہنمائوں کے علاوہ وفاقی وزراء اور ... مزید

مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کا84واں یوم وفات 21اپریل بروز ..

جمعرات 21 اپریل 2022 23:02

مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کا84واں یوم وفات 21اپریل بروز جمعرات منایا گیا

مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا84واں یوم وفات 21اپریل بروز جمعرات منایا گیااس سلسلے میں جہانیاں سمیت ملک بھر میں سرکاری و غیر سرکاری سطح پر تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں حکیم ... مزید

Load More