Local News of Badin in Urdu

Badin City's Local Urdu News بدین شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Badin on UrduPoint local section. Full coverage on Badin city Local news. Including photos & videos.

بدین شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

بدین ،الحیات فانڈیشن کی جانب سے مہیا کیا گیا رمضان راشن پیکیج ہزاروں ..

جمعہ 8 اپریل 2022 16:57

بدین ،الحیات فانڈیشن کی جانب سے مہیا کیا گیا رمضان راشن پیکیج ہزاروں مستحقین میں تقسیم کر دیا گیا

وفاقی حکومت کے ادارے این ی ایم کو قطر کے کینگ سلیمان کے فلاحی ادارے الحیات فانڈیشن کی جانب سے مہیا کیا گیا رمضان راشن پیکیج ہزاروں مستحقین میں تقسیم کر دیا گیا۔وفاقی حکومت کے ادارے نیشنل ڈیزاسٹر ... مزید

بدین کے گوٹھ ملوک شاہ میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا

جمعہ 11 مارچ 2022 17:16

بدین کے گوٹھ ملوک شاہ میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا

بدین کے گوٹھ ملوک شاہ میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کی صبح کے وقت بدین کے نواحی گاں ملوک شاہ میں گھریلو تنازعہ اور اختلافات ... مزید

بدین،کاروں سے بیٹریاں چرانے والی گینگ کے سرغنہ کے گھر پر پولیس نے چھاپہ ..

منگل 1 فروری 2022 16:10

بدین،کاروں سے بیٹریاں چرانے والی گینگ کے سرغنہ کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارکر8 مسروقہ بیٹریاں برآمدکرلیں

کاروں سے بیٹریاں چرانے والی گینگ کے سرغنہ کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارکر8 مسروقہ بیٹریاں برآمدکرلیں جبکہ ملزم فرارہونے میں کامیاب ہوگیااس سے قبل ملزم سے چوری کے درجنوں موٹر سائیکل بھی برآمد ہو چکے ... مزید

حیدرآباد ہائی وے پر خوفںاک ٹریفک حادثہ: کار میں سوار 5 افراد جاں بحق

جمعرات 27 جنوری 2022 14:17

حیدرآباد ہائی وے پر خوفںاک ٹریفک حادثہ: کار میں سوار 5 افراد جاں بحق

حیدرآباد ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی کار میں سوار 5 افراد جاں بحق ہوگئے ، جاں بحق افراد میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد ہائی وے پر ضلع بدین سے تلہار جاتے ہوئے تیز رفتار ... مزید

بدین،این سی ایچ ڈی کے زیر اہتمام چار روزہ دینی مدارس کے اساتذہ کے تربیتی ..

پیر 27 دسمبر 2021 17:26

بدین،این سی ایچ ڈی کے زیر اہتمام چار روزہ دینی مدارس کے اساتذہ کے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ سندھ کے زیر اہتمام چار روزہ دینی مدارس کے اساتذہ کا تربیتی ورکشاپ ایکسیلرٹیڈ لرننگ پروگرام کے عنوان سے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ میں منعقد کیا گیا ۔ جس میں محکمہ ... مزید

بدین ،نالے سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد، قتل کے شبہے میں پولیس نے ..

جمعہ 24 دسمبر 2021 12:46

بدین ،نالے سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد، قتل کے شبہے میں پولیس نے 2 افراد کو گرفتار کر لیا

سندھ کے شہر بدین میں نالے سے 19 سالہ نوجوان کی لاش ملی ہے، مقتول کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، قتل کے شبہے میں پولیس نے 2 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق بدین کے گاوں شیر خان چانگ میں 19 سالہ ... مزید

بدین میں نالے سے 19 سالہ نوجوان کی لاش برآمد ، شبہ میں دو افراد گرفتار

جمعہ 24 دسمبر 2021 12:07

بدین میں نالے سے 19 سالہ نوجوان کی لاش برآمد ، شبہ میں دو افراد گرفتار

بدین میں نالے سے 19 سالہ نوجوان کی لاش ہوئی ہے، مقتول کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، قتل کے شبہ میں پولیس نے 2 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق بدین کے گائوں شیر خان چانگ میں 19 سالہ نوجوان جمن ... مزید

بدین میں مسلح شخص نے بینک میں گھس کر فائرنگ کرکے سابق بیوی کو قتل کردیا

ہفتہ 6 نومبر 2021 14:14

بدین میں مسلح شخص نے بینک میں گھس کر فائرنگ کرکے سابق بیوی کو قتل کردیا

مسلح شخص نے نجی بینک میں گھس کر فائرنگ کرکے سابق بیوی کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق بدین میں واقع نجی بینک میں ایک مسلح شخص نے داخل ہوکر ایک خاتون ملازمہ کے علاوہ وہاں موجود تمام افراد کو باہر نکال ... مزید

قرآن انقلابی کتاب اور دنیا کو تبدیل کرنے کا عظیم نسخہ ہے،حافظ نصر ..

جمعہ 7 مئی 2021 15:54

قرآن انقلابی کتاب اور دنیا کو تبدیل کرنے کا عظیم نسخہ ہے،حافظ نصر اللہ عزیز

جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر وجمعیت اتحاد العلماء سندھ کے صدر حافظ نصراللہ عزیز نے کہا ہے کہ نے کہا ہے کہ نبی نے فرمایا میرے ایک ہاتھ پر چاند اور ایک پر سورج رکھدیا جائے پھر بھی تمام انسانوں تک قرآن ... مزید

ٹنڈو باگو پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی، چوری شدہ 26 اونٹ برآمد، چور ..

جمعرات 1 اپریل 2021 15:57

ٹنڈو باگو پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی، چوری شدہ 26 اونٹ برآمد، چور فرار ہونے میں کامیاب

ٹنڈو باگو پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی پولیس چیک پوسٹ پینگھارو پر چوری شدہ 26 اونٹ برآمد کر لئے چور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گے۔ ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو باگو سب انسپکٹر محمود خان کو خفیہ اطلاع ... مزید

بدین سے لاپتہ 4 لڑکیاں تا حال بازیاب نہ ہو سکیں، والدین کا اغوا کا شبہ،ایک ..

جمعہ 26 مارچ 2021 12:11

بدین سے لاپتہ 4 لڑکیاں تا حال بازیاب نہ ہو سکیں، والدین کا اغوا کا شبہ،ایک دلبرداشتہ باپ نے خودکشی کر لی

ضلع بدین سے لاپتہ 4 لڑکیاں تا حال بازیاب نہ ہو سکیں، والدین کا اغوا کا شبہ،ایک دلبرداشتہ باپ نے خودکشی کر لی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاپتہ3 بچیوں کا تعلق ہندو برادری سے ہے،2 بچیوں کے والد محکمہ پولیس ... مزید

بدین بدامنی کا گڑھ، بچیوں کا اغوا معمول بن گیا

جمعہ 26 مارچ 2021 12:07

بدین بدامنی کا گڑھ، بچیوں کا اغوا معمول بن گیا

ضلع سے لاپتہ 4 لڑکیاں تا حال بازیاب نہ ہو سکیں، والدین کا اغوا کا شبہ جب کہ ایک دلبرداشتہ باپ نے خودکشی کر لی۔ضلع بدین میں امن امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے، پولیس منشیات سمیت دیگر جرائم پر قابو ... مزید

سندھ کے 12 اضلاع میں رواں سال سگ گزیدگی کے 6 ہزار واقعات

پیر 22 مارچ 2021 13:26

سندھ کے 12 اضلاع میں رواں سال سگ گزیدگی کے 6 ہزار واقعات

زیریں سندھ کے 12 اضلاع میں سگ گزیدگی کے واقعات جاری ہیں۔ رواں سال تاحال ہر عمر کے 6000سے زائد افرادآوارہ کتوں کے حملوں میں زخمی ہو چکے ہیں جبکہ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ان واقعات کی اصل تعداد کئی گنا ... مزید

بدین: مبینہ خودکشی کرنیوالی خاتون کے اجزا کراچی نہیں بھیجے گئے

جمعہ 17 جولائی 2020 16:08

بدین: مبینہ خودکشی کرنیوالی خاتون کے اجزا کراچی نہیں بھیجے گئے

بدین میں مبینہ خودکشی کرنے والی خاتون گوری کولہی کے اجزا کراچی نہیں بھیجے گئے۔اسپتال ذرائع کے مطابق بدین میں اسپتال میں اسٹیمپ نہ ہونے کی وجہ سے مبینہ خودکشی کرنے والی خاتون کے اجزا کراچی نہیں بھیجے ... مزید

بدین: مبینہ خودکشی کرنیوالی خاتون کے اجزا کراچی نہیں بھیجے گئے

جمعہ 17 جولائی 2020 15:33

ضلع بدین میں پے در پے مبینہ خودکشیاں معمہ بن گئیں،گزشتہ دو دن میں ضلع ..

پیر 13 جولائی 2020 15:42

ضلع بدین میں پے در پے مبینہ خودکشیاں معمہ بن گئیں،گزشتہ دو دن میں ضلع بھر میں مبینہ خودکشیوں کی تعداد 4 ہو گئی

بدین ضلع میں پے در پے ہونے والی 4 مبینہ خودکشیاں معمہ بن گئیں، 22 سالہ نوجوان کی مبینہ خودکشی پر ورثانے کہاکہ دوست کی خودکشی سے دلبرداشتہ ہو کر مکیش نے اپنی جان لی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ٹنڈو غلام ... مزید

بدین، منشیات فروشوں کی سرپرستی پر ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج

پیر 11 مئی 2020 15:57

بدین، منشیات فروشوں کی سرپرستی پر ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج

بدین میں منشیات فروشوں کی سرپرستی کے الزام میں ایس ایچ او ٹنڈوباگو کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، دوران کارروائی لاکھوں روپے کا انڈین گٹکا برآمد کرکے ایس ایچ او کے دو سہولت کاروںکو گرفتار کرلیا گیا۔ایس ... مزید

بدین، منشیات فروشوں کی سرپرستی پر ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج

پیر 11 مئی 2020 14:08

بدین، زمیندار کی نجی جیل سے 34 ہاری بازیاب

پیر 30 دسمبر 2019 15:44

بدین، زمیندار کی نجی جیل سے 34 ہاری بازیاب

بدین میں راجو خانانی پولیس نے زمیندار کی مبینہ نجی جیل پر چھاپہ مار کر جبری مشقت کرنے والے 34 ہاری بازیاب کرالیے۔پولیس کے مطابق کارروائی عدالتی حکم پر گائوں جمعو میں کی گئی بازیاب کرائے جانے والوں ... مزید

بدین پولیس کی بڑی کارروائی، بین الاضلاعی سفینہ ڈیلرز گرفتار بھاری ..

منگل 26 نومبر 2019 17:08

بدین پولیس کی بڑی کارروائی، بین الاضلاعی سفینہ ڈیلرز گرفتار بھاری مقدار میں سفینہ اور سپاری برآمد

بدین پولیس کی بڑی کارروائی، بین الاضلاعی سفینہ ڈیلرز گرفتار بھاری مقدار میں سفینہ اور سپاری برآمدکرلی۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او بدین محمد انور لغاری نے گل حسن لغاری انچارج سی آر آو کے ہمراہ خفیہ ... مزید

Load More