Weather News of Bahawalnagar in Urdu

Bahawalnagar City's Weather Urdu News بہاولنگر شہر کی موسم کی خبریں - Read local and national Weather news of Bahawalnagar on UrduPoint local section. Full coverage on Bahawalnagar city Weather news. Including photos & videos.

بہاولنگر شہر کی تازہ ترین موسم کی خبریں

حکومت نے مون سون کی آمد کے پیش نظر یکم جولائی سے صوبہ بھر میں ہر قسم ..

منگل 15 جون 2021 14:19

حکومت نے مون سون کی آمد کے پیش نظر یکم جولائی سے صوبہ بھر میں ہر قسم کی کھدائی پر پابندی عائد کردی

حکومت نے مون سون کی آمد کے پیش نظر یکم جولائی سے صوبہ بھر میں ہر قسم کی کھدائی پر پابندی عائد کردی ہے کھدائی کیلئے حاصل کئے گئے این او سی بھی 30 ستمبر تک معطل رہیں گے بارشوں کے دوران کھدائی کی وجہ سے ... مزید

بہاولنگر میں سورج کا پارہ 46 سینٹی گریڈ کی حد کو عبور کرنے لگا لٴْو کے ..

بدھ 9 جون 2021 14:06

بہاولنگر میں سورج کا پارہ 46 سینٹی گریڈ کی حد کو عبور کرنے لگا لٴْو کے تھپیڑوں نے لوگوں کو گھروں تک محدود کردیا

بہاولنگر میں سورج کا پارہ 46 سینٹی گریڈ کی حد کو عبور کرنے لگا لٴْو کے تھپیڑوں نے لوگوں کو گھروں تک محدود کردیا بازاروں میں بھی خریداروں کا رش نہ ہونے کے برابر دیکھنے میں آیا گرمی کی شدت میں اضافے ... مزید

گرمی کی شدت میں اضافہ ‘حکومت کا ایک بار پھر15 جون سے تعلیمی اداروں میں ..

بدھ 9 جون 2021 14:00

گرمی کی شدت میں اضافہ ‘حکومت کا ایک بار پھر15 جون سے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیل پر غور

حکومت کی جانب سے گرمی کی شدت میں اضافے اور سکولوں میں چھوٹے بچوں کی نکسیر پھوٹنے اور گرمی کی وجہ سے ان کا برا حال دیکھتے ہوئے ایک بار پھر15 جون سے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیل پر غور شروع کردیا ... مزید

بہاولنگر ‘تیز رفتار طوفان نے ضلع بھر میں تباہی مچا دی جس سے 3 خواتین ..

منگل 1 جون 2021 13:10

بہاولنگر ‘تیز رفتار طوفان نے ضلع بھر میں تباہی مچا دی جس سے 3 خواتین سمیت 10 افراد شدید زخمی

گذشتہ روز آنے والے تیز رفتار طوفان نے ضلع بھر میں تباہی مچا دی جس سے 3 خواتین سمیت 10 افراد شدید زخمی ہو گئے ،بارش میں کرنٹ لگنے کے مختلف واقعات میں باپ بیٹا سمیت پانچ افراد کرنٹ لگنے زخمی ہو گئے ،جبکہ ... مزید

گرمی کی شدت میں اضافے کیساتھ ہی نہروں پر نہانے والوں کا رش بڑھ گیا

پیر 3 مئی 2021 15:46

گرمی کی شدت میں اضافے کیساتھ ہی نہروں پر نہانے والوں کا رش بڑھ گیا

گرمی کی شدت میں اضافے کیساتھ ہی نہروں پر نہانے والوں کا رش ہر گزرتے دن کیساتھ بڑھ رہا ہے جہاں پر ایس او پیز کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں لوگ سماجی فاصلے کو نظر انداز کرتے ہوئے نہانے میں مصروف ہیں جبکہ ... مزید

ْبہاولنگر اور گردونواح کے علاقے شدید سردی اور دھند کی لپیٹ میں‘شہریوں ..

منگل 19 جنوری 2021 15:14

ْبہاولنگر اور گردونواح کے علاقے شدید سردی اور دھند کی لپیٹ میں‘شہریوں کو مشکلات کا سامنا

بہاولنگر اور گردونواح کے علاقے ان دنوں شدید سردی اور دھند کی لپیٹ میں ہیں جسکی وجہ سے جہاں شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے وہیں یہ موسم گندم کی فصل کے لئے بیحد مفید بھی ہے، ۔شدید سردی اور دھند کی وجہ ... مزید

بہاولنگر اور گردونواح میں دوسرے روز بھی دھند کا راج شہر بھر میں حد نظر ..

منگل 12 جنوری 2021 14:05

بہاولنگر اور گردونواح میں دوسرے روز بھی دھند کا راج شہر بھر میں حد نظر ایک میٹر تک رہ گئی

بہاولنگر اور گردونواح میں دوسرے روز بھی دھند کا راج شہر بھر میں حد نظر ایک میٹر تک رہ گئی جبکہ شہر کے دیگر بیرونی علاقوں میں ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر اور قریب سے بھی کوئی چیز نظر نہیں آرہی دھند ... مزید

بہاولنگر و گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ،معمولات زندگی بری طرح ..

ہفتہ 9 جنوری 2021 12:48

بہاولنگر و گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ،معمولات زندگی بری طرح متاثر

بہاولنگر اور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے ہفتہ کے روز معمولات زندگی بری طرح متاثر شہر بھر میں دھند اور ٹھنڈی ہواؤں کا راج دیکھنے میں آیا سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے کاروباری سرگرمیاں ... مزید

بہاولنگر‘شدید دھند کے باعث موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم‘دو ..

پیر 4 جنوری 2021 12:19

بہاولنگر‘شدید دھند کے باعث موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم‘دو افراد جاں بحق

شدید دھند کے باعث موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم۔حادثے کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا زخمی ہونے والے نوجوان کو کوتشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ... مزید

بہاولنگر و گردونواح میں دھند ،سردی کی شدت میں اضافہ

ہفتہ 2 جنوری 2021 12:23

بہاولنگر و گردونواح میں دھند ،سردی کی شدت میں اضافہ

بہاولنگر اور گردونواح میں دھند اور سردی کی شدت میں مزید اضافہ‘ ہفتہ کے روز شدید دھند اور ٹھنڈی ہواء کے باعث بازاروں میں بھی لوگوں کا رش نہ ہونے کے برابر رہا، سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے لوگوں ... مزید