Agriculture News of Bahawalpur in Urdu

Bahawalpur City's Agriculture Urdu News بہاولپور شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Bahawalpur on UrduPoint local section. Full coverage on Bahawalpur city Agriculture news. Including photos & videos.

بہاولپور شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

پارتھنیم فصلوں کیلئے انتہائی خطرناک اورنقصان دہ ہے ، ڈائریکٹوریٹ جنرل ..

جمعرات 20 جولائی 2023 18:48

پارتھنیم فصلوں کیلئے انتہائی خطرناک اورنقصان دہ ہے ، ڈائریکٹوریٹ جنرل ایگری کلچرپنجاب

ڈائریکٹوریٹ جنرل ایگری کلچرپنجاب کی جانب سے صوبہ بھرکے پرنسپل زراعت آفیسرز اور ڈی ڈی ایز کومراسلہ جاری کیاگیاہے جس میں بتایاگیاہے کہ پارتھنیم دنیا بھرمیں نہ صرف فصلوں کیلئے انتہائی خطرناک اورنقصان ... مزید

غیرمعیاری ملاوٹ شدہ زرعی ادویات /فرٹیلائزرز کی سمگلنگ اورخریدوفروخت ..

جمعہ 16 جون 2023 21:43

غیرمعیاری ملاوٹ شدہ زرعی ادویات /فرٹیلائزرز کی سمگلنگ اورخریدوفروخت کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کے احکامات

محکمہ زراعت نے صوبہ بھرمیں جعلی غیرمعیاری ملاوٹ شدہ زرعی ادویات /فرٹیلائزرز کی سمگلنگ اورخریدوفروخت کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کے احکامات کردئیے۔چیف ایگری کلچرآفیسر بہاولپورڈویژن بہاولپورکی ... مزید

بہاولنگر سمیت صوبہ بھر میں 50 لاکھ ایکڑ  ریکارڈ رقبہ پر کپاس کی کاشت ..

بدھ 24 مئی 2023 19:38

بہاولنگر سمیت صوبہ بھر میں 50 لاکھ ایکڑ ریکارڈ رقبہ پر کپاس کی کاشت کی جائے گی ،ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنربہاول نگر ذوالفقار احمد بھون نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافے پر خصوصی توجہ مرکوزکیے ہوئے ہے کیونکہ ملکی معیشت میں استحکام کے لیے کاٹن کی پیداوار میں اضافہ ناگزیر ہے۔ ... مزید

فصل خریف 2023-24 کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل ایگریکلچر پنجاب نے 8مختلف ..

پیر 8 مئی 2023 23:24

فصل خریف 2023-24 کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل ایگریکلچر پنجاب نے 8مختلف فصلوں کے ٹارگٹس جاری کردئیے

فصل خریف 2023-24ء کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل ایگریکلچر پنجاب کی جانب سے 8مختلف فصلوں کے ٹارگٹس جاری کردئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل زراعت پنجاب کی جانب سے چیف ایگریکلچرآفیسرز کوجاری ... مزید

پاکستان میں چینی ٹیکنالوجی کے تحت مکئی اورسویا کی بوائی مکمل

منگل 28 مارچ 2023 16:53

پاکستان میں چینی ٹیکنالوجی کے تحت مکئی اورسویا کی بوائی مکمل

پاکستان میں چینی مکئی اور سویا بین کی پٹی کی انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی کے تحت موسم بہار کی بوائی مکمل کر لی گئی، یہ بہترین پیداوار دینے والی ٹیکنالوجی ہے اور پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی حالات کے مطابق ... مزید

کھاد کی قلت سے پریشان کسان کھاد کے ڈیلر سے لڑ پڑے،دونوں جانب سے گھونسوں ..

جمعرات 20 جنوری 2022 13:11

کھاد کی قلت سے پریشان کسان کھاد کے ڈیلر سے لڑ پڑے،دونوں جانب سے گھونسوں ، مکوں کا آزادانہ استعمال

کھاد کی قلت سے پریشان کسان کھاد کے ڈیلر سے لڑ پڑے،دونوں جانب سے گھونسوں ، مکوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اور سندھ میں یوریا کھاد کی قلت تاحال برقرار ہے جس کی وجہ سے کسان پریشان ... مزید

بہاولپور،شوگر ملز کے سامنے گنے سے لدی گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں

جمعہ 25 دسمبر 2020 14:10

بہاولپور،شوگر ملز کے سامنے گنے سے لدی گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں

ضلع بہاولپور میں گنے کے کرشنگ سیزن کا آغاز ہوتے ہی شوگر ملز کے سامنے گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالیوں اور ٹرالرز کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔تفصیلات کے مطابق ضلع بہاولپور میں گنے کے کرشنگ سیزن کا آغاز ... مزید

جامعہ زراعت کی ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہی ہے، وائس چانسلر اسلامیہ ..

پیر 8 جون 2020 21:49

جامعہ زراعت کی ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہی ہے، وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی

انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبو ب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے کہا ہے کہ جامعہ زراعت کی ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں کاشتکاروں خصوصاًجدید زرعی طریقے اپنانے ... مزید

ٹڈی دل کے خطرے سے نمٹنے کے لیے جامعہ کے زرعی ماہرین بھرپورکردار ادارکریں ..

جمعرات 28 مئی 2020 22:39

ٹڈی دل کے خطرے سے نمٹنے کے لیے جامعہ کے زرعی ماہرین بھرپورکردار ادارکریں گے، پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب

انجینئر پروفیسرڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے کہا ہے کہ ٹڈی دل کے خطرے سے نمٹنے کے لیے جامعہ کے زرعی ماہرین بھرپورکردار ادارکریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹڈی دل کا بحران ... مزید