Education News of Bahawalpur in Urdu
Bahawalpur City's Education Urdu News بہاولپور شہر کی تعلیم کی خبریں - Read local and national Education news of Bahawalpur on UrduPoint local section. Full coverage on Bahawalpur city Education news. Including photos & videos.
بہاولپور شہر کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

جمعرات 10 جولائی 2025 17:51
وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی سیکرٹری توانائی پنجاب ڈاکٹر فرخ نوید سے ملاقات
وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے سیکرٹری توانائی پنجاب ڈاکٹر فرخ نوید سے ملاقات کی۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے ڈاکٹر فرخ نوید کو حکومت پنجاب کے ... مزید

منگل 8 جولائی 2025 19:45
وائس چانسلر کی زیر صدارت اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی اکیڈیمک کونسل کا 60 واں اجلاس
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی زیر صدارت اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی اکیڈیمک کونسل کا 60 واں اجلاس بغداد الجدیدکیمپس میں منعقدہوا۔ اجلاس میں تدریسی امور سے متعلق اہم پالیسی معاملات ... مزید

بدھ 2 جولائی 2025 19:40
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں خزاں 2025کی بڑی داخلہ مہم جاری
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں خزاں 2025کی بڑی داخلہ مہم جاری ہے۔ امسال بہاول پور، بہاولنگر،رحیم یار خان اور لیاقت پورکے کیمپسز میں 140سے زائد بی ایس،95 ایم فل اور60 پی ایچ ڈی پروگراموں میں داخلے جاری ... مزید

پیر 23 جون 2025 17:06
وائس چانسلراسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کا جنوبی پنجاب ڈیجیٹل اسٹوڈیو ملتان کا دورہ
وائس چانسلراسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے جنوبی پنجاب ڈیجیٹل اسٹوڈیو ملتان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پاک بھارت تنازعات اور ایران اسرائیل کشیدگی میں اسٹریٹیجک کمیونیکیشن ... مزید

پیر 16 جون 2025 18:47
وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے ہائوس الاٹمنٹ کے اپنے صوابدیدی اختیارات ختم کر دیئے
وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے میرٹ کی بالادستی کے تحت ہائوس الاٹمنٹ کے اپنے صوابدیدی اختیارات ختم کر دیئے ہیں۔یونیورسٹی میں ہائوس الاٹمنٹ کلی طور پر شفاف ... مزید

جمعہ 13 جون 2025 17:30
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اجلاس،تحقیق، گورننس اور انتظامی امور کی ہدایت
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ادارہ جاتی کوالٹی سرکل کا پہلا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی صدارت میں منعقد ہوا۔وائس چانسلر نے کوالٹی ایشورنس اور کارکردگی میں اضافہ کے لیے باہمی ... مزید

جمعرات 12 جون 2025 21:12
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور عظیم الشان علمی میراث کی حامل جامعہ ہے، وائس چانسلر
وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے کہا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور عظیم الشان علمی میراث کی حامل جامعہ ہے، خطہ بہاولپور صدیوں سے اسلامی تعلیمات کی اشاعت ... مزید

پیر 19 مئی 2025 17:25
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی ایلومنائی کے افراد قومی اور عالمی سطح پر نمایاں خدمات سرانجام دے رہے ہیں، وائس چانسلر
وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے کہا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی ایلومنائی کے افراد قومی اور عالمی سطح پر نمایاں خدمات سرانجام دے رہے ہیں،ایلومنائی ... مزید

جمعہ 16 مئی 2025 20:46
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں آپریشن بنیان مرصوص کی تاریخی کامیابی پر یوم تشکر کی تقریبات
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں معرکہ حق کی تاریخی کامیابی پر یوم تشکر کی تقریبات منعقد ہوئیں۔ اس سلسلے میں اساتذہ کرام اور طلباو طالبات نے پرچم کو سلامی، خصوصی واک اور ملی نغموں و تقاریر پر مشتمل ... مزید

جمعرات 15 مئی 2025 17:22
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے 20 طلباؤطالبات کو چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کے تحت مکمل فنڈڈ سپلٹ ڈگری پروگرام کے لیے منتخب کر لیا گیا
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے بی ایس فاریسٹری پروگرام کے پہلے بیچ کے 20 طلباؤطالبات کو چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مکمل فنڈڈ سپلٹ ڈگری پروگرام کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔پروفیسر ڈاکٹر محمد ... مزید

بدھ 23 اپریل 2025 19:04
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طالبات کے لیے واٹرفلٹریشن پلانٹ کا افتتاح
اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور میں طالبات کے لیے واٹرفلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔پروفیسر ڈاکٹر نسرین اختر ڈین فیکلٹی آف آن لائن اینڈ ڈسٹینس ایجوکیشن،پروفیسر ڈاکٹر روبینہ بھٹی ڈین فیکلٹی ... مزید

منگل 22 اپریل 2025 18:31
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور فلاحی اقدامات میں تعاون کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور نے ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کے ساتھ مختلف تعلیمی اور فلاحی اقدامات میں تعاون کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ شعبہ سوشل ورک اس شراکت داری کے لیے ... مزید

منگل 15 اپریل 2025 22:06
بہاولپور یونیورسٹی میں معاشرہ کی اصلاح و تعمیر میں منبر و محراب کے کردارکے موضوع پرسیمینار کا انعقاد
سیرت چیئر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام غلام محمد گھوٹوی ہال میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان ’’ معاشرہ کی اصلاح و تعمیر میں منبر و محراب کا کردار‘‘ تھا۔سیمینار میں ... مزید

جمعہ 14 فروری 2025 18:13
وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی کیمبرج یونیورسٹی کی پروجیکٹ ٹیم کے ارکان سے ملاقات
پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ کی پروجیکٹ ٹیم کے ارکان عفیفہ ثناء خان اور جیک ٹومنی سے وائس چانسلر سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔ اس موقع ... مزید

جمعرات 13 فروری 2025 23:23
چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور کے پہلے کانووکیشن کی شاندار تقریب کا انعقاد
چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور کے پہلے کانووکیشن کی شاندار تقریب کا انعقاد۔کانووکیشن میں سیکرٹری لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب ثاقب علی عطیل، سپیشل سیکرٹری لائیوسٹاک ... مزید

جمعرات 6 فروری 2025 23:12
قائمقام وائس چانسلراسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی مدت میں توسیع کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری
قائمقام وائس چانسلراسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی مدت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں پروفیسرڈاکٹرمحمدکامران کو بطورقائمقام وائس چانسلرتعینات ... مزید

جمعہ 24 جنوری 2025 22:14
اسلامیہ یونیورسٹی میں ریگولروائس چانسلرکی تعیناتی کے حوالے سے انٹرویوز کاعمل جلدشروع ہوگا
اسلامیہ یونیورسٹی میں ریگولروائس چانسلرکی تعیناتی کے حوالے سے انٹرویوز کاعمل جلدشروع ہوگا۔سیکرٹری ہائرایجوکیشن پنجاب ڈاکٹرفرخ کے مطابق اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں ریگولروائس چانسلرکی تعیناتی ... مزید

جمعرات 23 جنوری 2025 17:49
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں سپرنگ سمسٹر کے داخلے جاری
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں سپرنگ سمسٹر 2025 کے داخلے جاری ہیں۔ ڈین فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیو لوجیکل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤف نے کہا ہے کہ سپرنگ سمسٹر 2025 میں فیکلٹی آف کیمیکل اینڈ بائیو ... مزید

پیر 6 جنوری 2025 23:00
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں مختلف شعبہ جات کی فیسوں میں نمایاں کمی کا اعلان
ڈین فیکلٹی آف مینجمنٹ سائنسز اینڈ کامرس و ڈائریکٹر اکیڈیمکس پروفیسر ڈاکٹر جواد اقبال نے کہا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سپرنگ سمسٹر 2025 کے داخلے جاری ہیں، طلباو طالبات اور والدین کی مالی ... مزید

پیر 23 دسمبر 2024 17:08
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام ٹیک لانسر سمٹ 2.0 کا انعقاد
آئی یو بی فری لانسنگ پروموشن سوسائیٹی ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹس افیئرز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام ٹیک لانسر سمٹ 2.0 کا انعقاد کیا گیا۔ ٹیک لانسر سمٹ 2.0 میں پاکستان بھر اور اسلامیہ یونیورسٹی ... مزید
بہاولپور کے مضامین
-
بہاولپور وکٹویہ ہسپتال میں اموات کا ذمہ دار کون؟
پروفیسر زمافیاکی چیرہ دستیوں کے باعث ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں14 بچے وفات پاگئے صرف ماہ جولائی میں33 بچے فوت ہوئے جبکہ اس سال کے6 ماہ میں901 بچے ہلاک ہوئے اتنی بڑی تعداد میں ہونیوالی ہلاکتیں ایک لمحہ ..
-
بہاولپور کا کامیاب شو
وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے اربوں روپے فراہم کیے جا رہے ہیں۔
بہاولپور کے کالم
مزید کالمپاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
اسلام آباد
پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کراچی
کوٹلی
کوئٹہ
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی