Kashmir News of Bahawalpur in Urdu

Bahawalpur City's Kashmir Urdu News بہاولپور شہر کی کشمیر کی خبریں - Read local and national Kashmir news of Bahawalpur on UrduPoint local section. Full coverage on Bahawalpur city Kashmir news. Including photos & videos.

بہاولپور شہر کی تازہ ترین کشمیر کی خبریں

10محرم الحرام کو مجموعی طور پر عزاداری کے 207جلوس اور 83مجالس عزا پرامن ..

ہفتہ 22 ستمبر 2018 21:54

10محرم الحرام کو مجموعی طور پر عزاداری کے 207جلوس اور 83مجالس عزا پرامن طور پر اختتام پذیر ہو گئیں، کمشنر بہاولپور

کمشنر بہاول پور ڈویژن نیئر اقبال نے کہا ہے کہ بہاول پو رڈویژن میں 10محرم الحرام کو مجموعی طور پر عزاداری کے 207جلوس اور 83مجالس عزا پرامن طور پر اختتام پذیر ہو گئیں اور اس سلسلہ میں محرم الحرام کے مقدس ... مزید

المناک حادثے کا سبب بننے والا آئل ٹینکر کراچی سے لاہور جارہا تھا

اتوار 25 جون 2017 18:40

المناک حادثے کا سبب بننے والا آئل ٹینکر کراچی سے لاہور جارہا تھا

بہاولپور کے علاقہ احمد پور شرقیہ میں المناک حادثے کا سبب بننے والا بد قسمت آئل ٹینکر کراچی سے لاہور جارہا تھا۔ بتایاگیا ہے کہ آئل ٹینکر میں 50ہزار لیٹر کے قریب پیٹرول موجود تھا ۔

آئل ٹینکر الٹنے کے بعد ڈرائیور، کنڈیکٹر کے بحفاظت باہر نکل آنے پر انتظامیہ ..

اتوار 25 جون 2017 18:40

آئل ٹینکر الٹنے کے بعد ڈرائیور، کنڈیکٹر کے بحفاظت باہر نکل آنے پر انتظامیہ نے معاملہ ختم سمجھ کر آنکھیں بند کرلیں

بہاولپور کے علاقہ احمد پور شرقیہ میں پیش آنے والے المناک سانحہ نے انتظامیہ کے حوالے سے کئی سوالات کھڑے کر دئیے اور متعلقہ اداروں کی کارکردگی کا پول بھی کھل گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئل ٹینکر کے الٹنے ... مزید

آئل ٹینکر کو آگ لگنے سے پہلے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

اتوار 25 جون 2017 18:40

آئل ٹینکر کو آگ لگنے سے پہلے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

بہاولپور کے علاقہ احمد پور شرقیہ میں قیامت صغریٰ برپا ہونے سے پہلے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ۔ جہاں آئل ٹینکر گرا وہاں ہریالی اور لوگوں کا رش تھا لیکن دھماکے اور آگ لگنے کے بعد ہر طرف تباہی اور جلی ... مزید

جنوبی پنجاب کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک بند کیا جائے ، اگر فوری امدادی ..

اتوار 25 جون 2017 18:40

جنوبی پنجاب کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک بند کیا جائے ، اگر فوری امدادی کام ہوتے تو جانی نقصان کم ہوتا‘شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سانحہ بہاولپور میں امدادی کارروائیوں میں تاخیر پر حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک بند کیا جائے ... مزید

کشمیری ثقافت ,تہذیب وتمدن ہمارا ورثہ اور پہچان ہے ،ہم نے کشمیری کلچر، ..

جمعہ 3 فروری 2017 22:55

کشمیری ثقافت ,تہذیب وتمدن ہمارا ورثہ اور پہچان ہے ،ہم نے کشمیری کلچر، ثقافت و تہذیب کی حفاظت کے ساتھ ساتھ اس کو پروان چڑھانے کے لئے بھی کردار ادا کرنا ہے،اہل قلم، دانشوروں اور شعراء کی حوصلہ افزائی ..

آزادکشمیر کے وزیر سپورٹس، امور نوجواناں و ثقافت چوہدری محمد سعید نے کہا ہے کہ کشمیری تہذیب وتمدن و ثقافت ہمارا ورثہ اور پہچان ہے۔کسی بھی ملک کی زبان، تاریخ اور تہذیب و ثقافت ہی قوموں کی پہچان ہوتی ... مزید

بہاولپور ،ْ پی ٹی آئی کے جلسے میں ایک بار پھر بد نظمی ،ْ دھکم پیل ،ْخاردار ..

اتوار 8 جنوری 2017 17:20

بہاولپور ،ْ پی ٹی آئی کے جلسے میں ایک بار پھر بد نظمی ،ْ دھکم پیل ،ْخاردار تاروں سے الجھ کر بچوں سمیت متعدد افراد زخمی

تحریک انصاف کے کے جلسے میں ایک بار پھر بدنظمی اور دھکم پیل دیکھنے میں آئی ،ْخاردار تاروں سے الجھ کر بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بہاولپور کے ہاکی اسٹیڈیم میں تحریک انصاف کے ... مزید

کشمیر کی جنگ عقیدے اور پاکستان کی تکمیل کی جنگ ہے،سید صلاح الدین

ہفتہ 4 جولائی 2015 18:19

کشمیر کی جنگ عقیدے اور پاکستان کی تکمیل کی جنگ ہے،سید صلاح الدین

چیئر مین متحدہ جہاد کونسل و سپریم کمانڈر حزب المجاہدین سید صلاح الدین نے کہا ہے کہ کشمیر کی جنگ عقیدے کی اور پاکستان کی تکمیل کی جنگ ہے یہ غزوہ ہند ہے اس جہاد میں شہید ہونے والے کا شمار افضل ترین شہداء ... مزید