Local News of Bahawalpur in Urdu
Bahawalpur City's Local Urdu News بہاولپور شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Bahawalpur on UrduPoint local section. Full coverage on Bahawalpur city Local news. Including photos & videos.
بہاولپور شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

پیر 23 مئی 2022 16:34
بہاولپور کے گاؤں 13 بی سی میں نجی بس کے ڈرائیور نے ہوسٹس کو مبینہ طورپر ریپ کا نشانہ بناڈالا
بہاولپور کے گاؤں 13 بی سی میں نجی بس کے ڈرائیور نے ہوسٹس کو مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنا ڈالا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ بس ڈرائیور اسلام آباد سے بہاولپور پہنچنے کے بعد خاتون میزبان ... مزید

منگل 29 مارچ 2022 16:00
احمدپورشرقیہ،اسسٹنٹ کمشنر کا امروز علی اللصبح مزبح خانہ کاسرپرائز وزٹ
حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر احمدپور شرقیہ راجا محمد قاسم محبوب جنجوعہ کا امروز علی اللصبح مزبح خانہ کاسرپراٸئز وزٹ۔روزانہ کی بنیاد پر ذبحہ ہونے والے جانوروں کا ریکارڈ چیک کیا،عملہ ... مزید

جمعہ 18 مارچ 2022 15:17
اسلامو فوبیا کی قرار داد اقوام متحدہ میں منظور ہونے کے بعد بہاولنگرسمیت ملک بھر میں یوم تشکر منایا گیا
شب برآت کیساتھ ساتھ ملک بھر میں اسلامو فوبیا کی قرار داد اقوام متحدہ میں منظور ہونے کے بعد بہاولنگرسمیت ملک بھر میں یوم تشکر منایا گیا اقوام متحدہ کے اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان نے اسلامو فوبیا ... مزید

ہفتہ 15 جنوری 2022 12:04
بہاولپور میں ٹریلر کی رکشہ کو ٹکر، 4 طالبعلم جاں بحق، 13افراد زخمی
بہاول پور میں افسوس ناک حادثہ کے نتیجے میں 4 اسکول کے طالب علم جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہو گئے۔حادثہ بہاول پور میں قومی شاہراہ پر اڈا مسافر خانہ کے قریب دھند کے باعث پیش آیا جس میں ٹریلر نے رکشے کو ... مزید

منگل 4 جنوری 2022 13:07
احمدپور شرقیہ تھانہ صدر پولیس نے ساڑھے 3 سال کے بچے پر مقدمہ درج کرلیا
احمدپور شرقیہ تھانہ صدر پولیس نے ساڑھے 3 سال کے بچے پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔ایف آئی آر میں موقف اپنایا گیا کہ عبدالوہاب کی جانب سے پینا فلیکس مختلف مقامات پر آویزاں کر کے قانون کی خلاف ورزی کی گئی ... مزید

بدھ 24 نومبر 2021 12:16
بہاولپور، پیٹرول سے بھرے ٹینکر میں آگ لگ گئی
بہاولپور میں نیشنل ہائی وے پر واقع خانقاہ شریف کے قریب آئل ٹینکر کے ٹائر پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی۔3 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیاآئل ٹینکر میں 50 ہزار لیٹر پیٹرول موجود تھا، کسی حادثے ... مزید

جمعہ 30 اپریل 2021 15:03
احمدپورشرقیہ،کمشنر بہاول پور ڈویژن و ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن بہاول پورکا ناجائز تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
کمشنر بہاول پور ڈویژن و ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن بہاول پور محمد ظفر اقبال نے ناجائز تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کر دیا۔ کمشنر بہاول پور نے غیر قانونی تعمیرات کی روک ... مزید

ہفتہ 17 اپریل 2021 13:29
بہاول پور ، آسمانی بجلی گرنے سے سیکڑوں من گندم جل گئی
بہاول پور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں آسمانی بجلی گرنے سے گندم کے ڈھیر میں آگ لگ گئی جس سے سیکڑوں من گندم جل گئی۔ریسکیو کنٹرول احمد پور شرقیہ کے مطابق نواحی علاقہ چک-95 ڈی این بی میں آسمانی بجلی ... مزید

بدھ 31 مارچ 2021 16:38
بہاولپور میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی مبینہ خود کشی
بہاولپور کے علاقے حاصل پور میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد نے مبینہ خود کشی کرلی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر کے سربراہ کی لاش پنکھے سے لٹکی ملی ہے، بیوی اوردو بچوں کی لاشیں بھی اسی کمرے سے ملی ہیں۔علاقہ ... مزید

منگل 23 مارچ 2021 12:50
بہاولپور، پٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گرنے سے آگ لگ گئی
بہاولپور کے ڈسٹرکٹ حاصل پور کے قریب پیٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گرنے کے سبب آگ گئی ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پیٹرول پمپ پر گرنے والی آسمانی بجلی کے سبب آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا پیٹرول جل گیا اور عمارت ... مزید

ہفتہ 13 مارچ 2021 12:19
اچ شریف سے لاپتہ 7سالہ گونگا بہرہ بچہ سرگودھا پہنچ گیا ،پولیس نے تحویل لیکر والد کو لوٹا دیا
بہاولپور کے علاقہ اچ شریف سے لاپتہ 7سالہ گونگا بہرہ بچہ سرگودھا پہنچ گیا ،پولیس نے تحویل میں لیکر اچ شریف سے والد کو بلوا کر واپس لوٹا دیا۔زرائع کے مطابق سرگود ھا لاہور روڈ کے قصبہ بھاگٹانو الہ میں ... مزید

جمعہ 19 فروری 2021 16:36
بہاولپور ، اسکول وین اور ٹرک میں ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق ، آٹھ زخمی
اسکول وین اور ٹرک میں ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق اور 8 بچے زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ بہاولپور کے خیرپور ٹامے والی کے قریب پیش آیا جس میں زخمی ہونے والے بچوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل ... مزید

جمعہ 19 فروری 2021 14:11
بہاولپور، دھند کے سبب اسکول وین کا ٹرک سے تصادم، 2طالب علم جاں بحق، بارہ زخمی ، چار کی حالت تشویشناک
بہاولپور میں دھند کے باعث اسکول وین اور ٹرک میں تصادم سے دو طالب علم جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے، 4 طالب علموں کی حالت تشویشناک ہے۔حادثہ خیرپورٹامیوالی روڈ پر اسرانی ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش ٓیا، دھند ... مزید

ہفتہ 26 دسمبر 2020 12:41
بہاولپور کے چڑیا گھر میں زہریلا چارا کھانے سے 7 نایاب ہرن ہلاک، بارہ کی حالت خراب
بہاولپور کے چڑیا گھر میں مبینہ طور پر زہرہلا چارا کھانے سے نایاب نسل کے 7 ہرن ہلاک ہو گئے۔ذرائع کے مطابق چڑیا گھر میں نایاب نسل کے ہرن مبینہ طور پر زہریلا چارا کھانے سے ہلاک ،12 دیگر ہرنوں کی حالت خراب ... مزید

جمعرات 26 نومبر 2020 16:49
بہاولپور،ملک کی معاشی صورتحال خطرناک ہوچکی ہے، سیدذیشان اختر
نائب امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب سیدذیشان اختر نے کہاہے کہ ملک کی معاشی صورتحال خطرناک ہوچکی ہے، حکومت زرداروں، سرمایہ داروں، ذخیرہ اندوزوں اور عوام کی جیب کاٹنے والے مافیا کی محافظ بن گئی ہے۔ ... مزید

جمعرات 26 نومبر 2020 16:49
ڈاکٹرکمیونٹی متحدہوچکی ،کسی کوبھی دھونس دھاندلی سے اقتدار پرقابض نہیں ہونے دیں گے ،ڈاکٹرشہباز حسین بندیشہ
ڈاکٹرکمیونٹی متحدہوچکی ہے کسی کوبھی دھونس دھاندلی سے اقتدار پرقابض نہیں ہونے دیں گے ہمارے مثالی اتحاد سے علی بابااورچالیس چوروں کاٹولہ بہت جلدمیدان چھوڑ کربھاگ جائیگا۔ ہم وائی ڈی اے کے حقیقی وارث ... مزید

منگل 23 جون 2020 16:33
بہاولپور گھلواں میں ایک شخص کی کی کنویں میں لٹکتی نعش برآمد
تحصیل احمدپورشرقیہ کے موضع بہاولپور گھلواں میں محنت کش کی کنویں میں لٹکتی نعش برآمد،ورثاء نے واقعہ کو خودکشی قرار دے کر نعش کنویں سے نکال لی۔ اہل علاقہ کی طرف سے اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ ... مزید

ہفتہ 16 مئی 2020 14:16
شوہر کے بھانجے کی خاتون سے زیادتی، کمسن بچی کو بھی قتل کردیا
شوہر کے بھانجے نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناکر کمسن بچی کو بھی قتل کردیا۔پولیس کے مطابق بہاولپور کے علاقے موسیٰ کالونی میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور ملزم نے خاتون کی کمسن بچی کو بھی ... مزید

پیر 27 اپریل 2020 15:16
بہاولپور میں ہینڈ سینیٹائزر سے شراب بنا کر پینے والے تین افراد ہلاک
بہاولپور میںہینڈ سینیٹائزر سے شراب بنا کر پینے والے تین افراد ہلاک ہو گئے۔ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس بہاولپور کے مطابق بھٹہ کالونی میں گزشتہ شب تین افراد نے شراب نہ ملنے پر ہینڈ سینیٹائزر سے شراب بنا کر ... مزید

پیر 18 نومبر 2019 16:02
صحرائے چولستان سے دو بھارتی شہری گرفتار
صحرائے چولستان سے دو بھارتی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس بہاولپور نے بتایا کہ غیر ملکی باشندوں کی اطلاع کی موجودگی پر کارروائی کرتے ہوئے دو بھارتی باشندوں کو گرفتار کیا گیا۔ترجمان ... مزید
بہاولپور کے مضامین
-
بہاولپور وکٹویہ ہسپتال میں اموات کا ذمہ دار کون؟
پروفیسر زمافیاکی چیرہ دستیوں کے باعث ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں14 بچے وفات پاگئے صرف ماہ جولائی میں33 بچے فوت ہوئے جبکہ اس سال کے6 ماہ میں901 بچے ہلاک ہوئے اتنی بڑی تعداد میں ہونیوالی ہلاکتیں ایک لمحہ ..
-
بہاولپور کا کامیاب شو
وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے اربوں روپے فراہم کیے جا رہے ہیں۔
بہاولپور کے کالم
مزید کالمپاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
اسلام آباد
پشاور
حیدرآباد
خیبر ایجنسی
راولپنڈی
سکھر
سیالکوٹ
فیصل آباد
کراچی
کوٹلی
کوئٹہ
گجرانوالہ
گلگت
لاہور
مظفر آباد
میر پور
ملتان
مہمند ایجنسی