Important News of Barkhan in Urdu

Barkhan City's Important Urdu News بارکھان شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Barkhan on UrduPoint local section. Full coverage on Barkhan city Important news. Including photos & videos.

بارکھان شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

بھرمیں یوم آزادی پاکستان کی تقریبات کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ..

جمعرات 10 اگست 2023 20:35

بھرمیں یوم آزادی پاکستان کی تقریبات کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں،ڈپٹی کمشنربارکھان عبدالحمیدزہری

ڈپٹی کمشنربارکھان عبدالحمیدزہری کی زیرصدارت جش آزادی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایس پی بارکھان غلام حسین باجوائی۔ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر نوید لطیف،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرامیرجان ... مزید

بار کھان میں پو لیس کی کارروائی ،ملزم گرفتار بھاری مقدار میں شراب بر ..

جمعہ 4 اگست 2023 20:40

بار کھان میں پو لیس کی کارروائی ،ملزم گرفتار بھاری مقدار میں شراب بر آمد

بار کھان میں پو لیس نے کارروائی کر تے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں شراب بر آمد کر لی۔ پو لیس کے مطابق ایس پی بارکھان غلام حسین باجوئی کی خصوصی ہدایت پر پولیس نے چاچا خان ولد دوست محمد ... مزید

بارکھان میں کنوئین سے تین لاشوں کی برآمدگی کا معاملہ

جمعہ 16 جون 2023 21:10

بارکھان میں کنوئین سے تین لاشوں کی برآمدگی کا معاملہ

بارکھان میں فروری میں کنوئین سے تین لاشوں کی برآمدگی کا معاملہ کی تحقیقات میں وقوعہ کے وقت بارکھان میں تعینات ڈی ایس پی نور محمد بڑیچ کی غفلت سامنے آنے پر آئی جی پولیس بلوچستان کا ایکشن، ڈی ایس ... مزید

سانحہ بارکھان کے حوالے سے دلخراش انکشاف

ہفتہ 25 فروری 2023 21:55

سانحہ بارکھان کے حوالے سے دلخراش انکشاف

بارکھان سے بازیاب ہونے والی خان محمد مری کی اہلیہ ،بیٹی اور بیٹوں کا کوئٹہ کے سول ہسپتال میں طبی معائنہ کردیا گیا،پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض نے طبی معائنہ میں گران ناز کی بیٹی سے زیادتی کے شواہد ... مزید

بارکھان واقعہ،قتل کیے گئے 3 افرادکو سپرد خاک کردیا گیا

ہفتہ 25 فروری 2023 16:20

بارکھان واقعہ،قتل کیے گئے 3 افرادکو سپرد خاک کردیا گیا

بارکھان واقعہ میں قتل کیے گئے 3 افراد کو مشرقی بائی پاس قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔تدفین میں خان محمد مری اور مری قبیلے کے افراد نے شرکت کی، خان محمد مری کے 2 بیٹوں اور نامعلوم خاتون کی لاش 5 روز ... مزید

گراں ناز اور ان کے بچوں کی خان محمد مری سے ملاقات کرادی گئی

جمعہ 24 فروری 2023 23:10

گراں ناز اور ان کے بچوں کی خان محمد مری سے ملاقات کرادی گئی

بارکھان اور دیگر مختلف علاقوں سے بازیاب ہونیوالی خاتون گراں ناز اور ان کے بچوں کی کوئٹہ میں خاندان کے سربراہ خان محمد مری سے ملاقات کرادی گئی۔خان محمد مری کی بازیاب اہلیہ،بیٹی اور چار بچوں کو صبح ... مزید

بارکھان واقعہ کیخلاف مری اتحاد کی جانب سے دئیے جانے والا دھرنا ختم ..

جمعہ 24 فروری 2023 23:10

بارکھان واقعہ کیخلاف مری اتحاد کی جانب سے دئیے جانے والا دھرنا ختم کردیاگیا

بارکھان واقعہ کیخلاف کوئٹہ کے فیاض سنبل چوک پر مری اتحاد کی جانب سے دئیے جانے والا دھرناختم کردیاگیا۔کوئٹہ کے ریڈزون میں بارکھان واقعہ کیخلاف مری اتحاد کی جانب سے جمعہ کو دھرنے کا چوتھا روز تھا۔خان ... مزید

بارکھان تہرے قتل کا واقعہ، صوبائی وزیر عبدالرحمان کھتیران کا ردعمل ..

بدھ 22 فروری 2023 00:11

بارکھان تہرے قتل کا واقعہ، صوبائی وزیر عبدالرحمان کھتیران کا ردعمل آ گیا

بارکھان تہرے قتل واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے صوبائی وزیر عبدالرحمان کھتیران نے کہا ہے کہ میرے خلاف بےبنیاد پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے، گزشتہ 10دن سے کوئٹہ میں ہوں، میرے علاقے میں نجی جیل یا کوٹھری ہی ڈھونڈ ... مزید

ٰبارکھان ،نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے کوئلے سے لوڈ ٹرک پر فائرنگ ..

اتوار 25 دسمبر 2022 18:35

ٰبارکھان ،نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے کوئلے سے لوڈ ٹرک پر فائرنگ کرکے اس کے ٹائر برسٹ کر دیئے

بارکھان کے علاقے میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے کوئلے سے لوڈ ٹرک پر فائرنگ کرکے اس کے ٹائر برسٹ کر دیئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دکی کے علاقے سے کوئلہ لیکر پنجاب جانے والے ٹرک پر نامعلوم موٹرسائیکل ... مزید

بلوچستان کے ہراضلاع جاکر عوام کے ساتھ کھلی کچہری لگا کر انکے مسئلے ..

اتوار 13 مارچ 2022 22:30

بلوچستان کے ہراضلاع جاکر عوام کے ساتھ کھلی کچہری لگا کر انکے مسئلے سنیں گے ،چیف سیکریٹری بلوچستان مطہرنیازرانا

چیف سیکریٹری بلوچستان مطہرنیازرانا نے بارکھان کے شہررکنی میں کھلی کچہری لگائی۔کھلی کچہری میں عوام نے مسائل کے انبار لگا دیئے چیف سیکریٹری بلوچستان مطہرنیازرانا کا بذریعہ ہیلی رکھنی پہنچنے پر ... مزید

فرنٹیئر کور نارتھ میوند رائفلز کے زیراہتمام پرامن اور خوشحال بلوچستان ..

اتوار 31 اکتوبر 2021 23:10

فرنٹیئر کور نارتھ میوند رائفلز کے زیراہتمام پرامن اور خوشحال بلوچستان کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد،کیتھران الیون کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ کا فاتح قرار

فرنٹیئر کور نارتھ میوند رائفلز کے زیراہتمام پرامن اور خوشحال بلوچستان کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد۔ کیتھران الیون کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ کا فاتح قرار۔ تفصیلات کے فرنٹیئر کور نارتھ میوند رائفلز کی جانب سے ... مزید

(سپورٹس نیوز )

اتوار 31 اکتوبر 2021 22:00

(سپورٹس نیوز )

فرنٹیئر کور نارتھ میوند رائفلز کے زیراہتمام پرامن اور خوشحال بلوچستان کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد ۔ کیتھران الیون کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ کا فاتح قرار دیاگیاہے ۔فرنٹیئر کور نارتھ میوند رائفلز کی جانب سے ... مزید

وزیراعلیٰ بلوچستان کی حاجی کوٹ میں صوبائی وزیر سردارعبدالرحمن کھیتران ..

جمعہ 30 جولائی 2021 23:13

وزیراعلیٰ بلوچستان کی حاجی کوٹ میں صوبائی وزیر سردارعبدالرحمن کھیتران کی رہائش جا کر انکی والد کی وفا ت پر تعزیت

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان جمعہ کے روز بارکھان پہنچے جہاں وہ حاجی کوٹ میں صوبائی وزیر سردارعبدالرحمن کھیتران کی رہائش گاہ گئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے صوبائی وزیر سردار عبد الرحمن کھیتران ... مزید

درخت لگانا صدقہ جاریہ ،پرانے درختوں کی حفاظت ]نئے درخت لگانے سے ماحول ..

اتوار 21 مارچ 2021 22:05

درخت لگانا صدقہ جاریہ ،پرانے درختوں کی حفاظت ]نئے درخت لگانے سے ماحول خوبصورت اورصحت مند بنایا جا سکتا ہے ،سردار عبدالرحمان

صوبائی وزیر خوراک و بہبود آبادی سردار عبدالرحمان کھیتران نے کہا ہے کہ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے پرانے درختوں کی حفاظت اور نئے درخت لگانے سے ماحول کو خوبصورت اور صحت مند بنایا جا سکتا ہے گرین اور ... مزید

پی پی ایچ آئی ضلع بارکھان میں طبعی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ عوام کو ..

اتوار 1 نومبر 2020 19:35

پی پی ایچ آئی ضلع بارکھان میں طبعی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ عوام کو بنیادی ضروریات و راشن کی فراہمی میں بھی پیش پیش ہے،ڈپٹی کمشنر بارکھان محمد گل خلجی

ڈپٹی کمشنر بارکھان محمد گل خلجی نے کہا ہے کہ پی پی ایچ آئی ضلع بارکھان میں طبعی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ عوام کو بنیادی ضروریات و راشن کی فراہمی میں بھی پیش پیش ہے ۔یہ بات انہوں نے پی پی ایچ آئی ... مزید

ڑ*بارکھان میں ایک بار پھر ٹڈی دل کا حملہ،سیب کے باغات کو شدید نقصان ..

اتوار 5 جولائی 2020 19:55

ڑ*بارکھان میں ایک بار پھر ٹڈی دل کا حملہ،سیب کے باغات کو شدید نقصان پہنچا

بلوچستان کے علاقے بارکھان میں ٹڈی دل نے ایک بار پھر سیب کے باغات پر حملہ کر دیا۔سیب کے باغات پر ٹڈی دل کے حملے میں فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ کسانوں نے محکمہ زراعت سے باغات پر اسپرے کرنے کا مطالبہ ... مزید

ڑ*بارکھان میں ایک بار پھر ٹڈی دل کا حملہ،سیب کے باغات کو شدید نقصان ..

اتوار 5 جولائی 2020 19:55

ڑ*بارکھان میں ایک بار پھر ٹڈی دل کا حملہ،سیب کے باغات کو شدید نقصان پہنچا

بلوچستان کے علاقے بارکھان میں ٹڈی دل نے ایک بار پھر سیب کے باغات پر حملہ کر دیا۔سیب کے باغات پر ٹڈی دل کے حملے میں فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ کسانوں نے محکمہ زراعت سے باغات پر اسپرے کرنے کا مطالبہ ... مزید

ڑ*بارکھان میں ایک بار پھر ٹڈی دل کا حملہ،سیب کے باغات کو شدید نقصان ..

اتوار 5 جولائی 2020 19:55

ڑ*بارکھان میں ایک بار پھر ٹڈی دل کا حملہ،سیب کے باغات کو شدید نقصان پہنچا

بلوچستان کے علاقے بارکھان میں ٹڈی دل نے ایک بار پھر سیب کے باغات پر حملہ کر دیا۔سیب کے باغات پر ٹڈی دل کے حملے میں فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ کسانوں نے محکمہ زراعت سے باغات پر اسپرے کرنے کا مطالبہ ... مزید

کھٹہ چوکی میں12سالہ بچہ بورمیں گرکرجاں بحق

پیر 17 جون 2019 23:35

کھٹہ چوکی میں12سالہ بچہ بورمیں گرکرجاں بحق

کھٹہ چوکی میں گزشتہ رات ہونے والے حادثہ میں ایک 12سالہ بچہ بورمیں گرکرجاں بحق ہوگیا۔۔ڈپٹی کمشنر ،اسسٹنٹ کمشنرنے ہرممکن کوشش کی اورلورالائی سے کیمرہ ٹیم بلائی گئی تاہم بچے کی لاش نہ نکالی جاسکی ۔

بارکھان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

بدھ 8 مئی 2019 19:10

بارکھان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

بارکھان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، لیویز کے مطابق بدھ کو بارکھان کے علاقے بھر گڑ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے رحیم بخش نامی شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے لیویز نے لاش کو تحویل ... مزید

Load More