National News of Barkhan in Urdu

Barkhan City's National Urdu News بارکھان شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Barkhan on UrduPoint local section. Full coverage on Barkhan city National news. Including photos & videos.

بارکھان شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

محکمہ تعلیم بارکھان کے زیراہتمام داخلہ مہم کے سلسلے میں ایک ریلی نکالی ..

منگل 5 مارچ 2024 22:47

محکمہ تعلیم بارکھان کے زیراہتمام داخلہ مہم کے سلسلے میں ایک ریلی نکالی گئی

محکمہ تعلیم بارکھان کے زیراہتمام داخلہ مہم کے سلسلے میں ایک ریلی نکالی گئی۔ریلی کی قیادت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر نوید لطیف کررہے تھے۔جبکہ اس موقع پر پرنسپل گورنمنٹ ماڈل ہوئی سکول عبدالقادر عیشانی ... مزید

محکمہ تعلیم بارکھان کے زیراہتمام داخلہ مہم کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد

منگل 5 مارچ 2024 20:41

محکمہ تعلیم بارکھان کے زیراہتمام داخلہ مہم کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد

محکمہ تعلیم بارکھان کے زیراہتمام داخلہ مہم کے سلسلے میں ایک ریلی نکالی گئی۔ریلی کی قیادت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر نوید لطیف کررہے تھے۔جبکہ اس موقع پر پرنسپل گورنمنٹ ماڈل ہوئی سکول عبدالقادر عیشانی ... مزید

oکسٹم اہلکاروں کی جانب سے ہراساں کرنے پر ڈرائیور جاں بحق

پیر 26 فروری 2024 19:45

oکسٹم اہلکاروں کی جانب سے ہراساں کرنے پر ڈرائیور جاں بحق

بارکھان کے علاقے بغائو کے رہائشی کو کسٹم اہلکاروں کی جانب سے حراساں کرنے پر ڈرائیور جاں بحق، دوسالہ بچے کی والد پر کسٹم اہلکاروں کی جانب سے سملنگ کا الزام لگاکر حراساں کیا گیا تفصیلات کے مطابق بلوچستان ... مزید

oکسٹم اہلکاروں کی جانب سے حراساں کرنے پر ڈرائیور جاں بحق

پیر 26 فروری 2024 19:45

oکسٹم اہلکاروں کی جانب سے حراساں کرنے پر ڈرائیور جاں بحق

بارکھان کے علاقے بغائو کے رہائشی کو کسٹم اہلکاروں کی جانب سے حراساں کرنے پر ڈرائیور جاں بحق، دوسالہ بچے کی والد پر کسٹم اہلکاروں کی جانب سے سملنگ کا الزام لگاکر حراساں کیا گیا تفصیلات کے مطابق بلوچستان ... مزید

صاف وشفاف الیکشن کا قیام موجود حکومت کی ترجیح ہے،کمشنر لورالائی ڈویژن ..

بدھ 24 جنوری 2024 21:43

صاف وشفاف الیکشن کا قیام موجود حکومت کی ترجیح ہے،کمشنر لورالائی ڈویژن بالاچ عزیز

کمشنر لورالائی ڈویژن بالاچ عزیز نے گزشتہ روز ضلع بار کھان کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر بلال شبیر نے ان کا استقبال کیا ڈپٹی کمشنر آ فس پہنچنے پر ان کو پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی کمشنر نے تمام ضلعی ... مزید

بارکھان پی بی فور موسی خیل کم بارکھان باپ بیٹاالیکشن میں ایک دوسرے ..

بدھ 10 جنوری 2024 23:20

بارکھان پی بی فور موسی خیل کم بارکھان باپ بیٹاالیکشن میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے

بارکھان پی بی فور موسی خیل کم بارکھان باپ بیٹاالیکشن میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطا ق پی بی 4 موسی خیل کم بارکھان کے جنرل الیکشن میں سابق صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران اور ... مزید

بارکھان ، دوران الیکشن ہوائی فائرنگ کرنے پر پابندی عائد کی جائے،عوامی ..

منگل 9 جنوری 2024 20:45

بارکھان ، دوران الیکشن ہوائی فائرنگ کرنے پر پابندی عائد کی جائے،عوامی حلقے

بارکھان عوامی وسماجی حلقوں نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ الیکشن مہم کے دوران امیدواروں کا استقبال ہوائی فائرنگ کرکے کیا جاتا ہے۔جس کی وجہ سے مقامی ابادی اور جانور پریشان ہوتے ہیں۔اور ہوائی ... مزید

ایف سی بلوچستان ونگ 101 کی جانب لیویز ریکروٹس کی چار ہفتوں پر مشتمل تربیت ..

پیر 25 دسمبر 2023 20:25

ایف سی بلوچستان ونگ 101 کی جانب لیویز ریکروٹس کی چار ہفتوں پر مشتمل تربیت فراہم کی گئی

ایف سی بلوچستان ونگ 101 کی جانب لیویز ریکروٹس کی چار ہفتوں پر مشتمل تربیت فراہم کی گئی۔ایف سی گراؤنڈ میں پاسنگ آؤٹ ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ بلال شبیر،ونگ کمانڈنٹ عامر بشیر کیانی،ایس ... مزید

بارکھان میں2گروپوں میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ ، 2افراد موقع پر ..

اتوار 10 دسمبر 2023 19:15

بارکھان میں2گروپوں میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ ، 2افراد موقع پر جاں بحق، 4زخمی

بارکھان میں2گروپوں میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 2افراد موقع پر جاں بحق 4زخمی ہو گئے ۔لیویز کے مطابق اتوار کو بار کھان کے علا قے کالی پڑھ کے مقام پر دو گروپوں میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ کے ... مزید

جن لوگوں کے خلاف کیسکو کے بقایاجات ہیں۔ وہ جلد از جلد اپنے بقایاجات ..

جمعہ 1 دسمبر 2023 00:20

جن لوگوں کے خلاف کیسکو کے بقایاجات ہیں۔ وہ جلد از جلد اپنے بقایاجات جمع کروائیں،اعلامیہ

ایس پی آفس بار ن میں کیسکو کی اینٹی تھیفٹ کمپئن کے سلسلے میں ایک اہم میٹنگ ہوئی۔جس میں ایس پی بارکھان عبدالحق کیسکو اینٹی تھیفٹ کمپئن کے ممبر سب ڈویژنل آفیسر کیسکو کو ہلو انچارج سب آفس کیسکو ... مزید

بارکھان میں پانچ روزہ پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا

پیر 27 نومبر 2023 19:28

بارکھان میں پانچ روزہ پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا

بارکھان میں پانچ روزہ پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیااسسٹنٹ کمشنرمحمدرمضان اشتیاق نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلاکرمہم کا باقائدہ افتتاح کردیا دوران مہم سنتالیس ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے ... مزید

سڑکوں ،بلڈنگوں کے تعمیراتی منصو بوں پر کام کا معیار بہتر بنانے پرمزید ..

جمعہ 10 نومبر 2023 21:10

سڑکوں ،بلڈنگوں کے تعمیراتی منصو بوں پر کام کا معیار بہتر بنانے پرمزید توجہ دینی ہوگی ،سیکرٹری تعمیرات بلوچستان

صوبائی سیکرٹری مواصلات و تعمیرات قمبردشتی نے کہاکہ سڑکوں اور بلڈنگوں کی تعمیراتی منصو بوں پر کام کا معیار بہتر بنانے کیلئے مزید خصوصی توجہ دینی ہوگی ناقص میٹریل اور غیر معیاری کام کرنے والوں کے ... مزید

۹سڑکوں اور بلڈنگوں کی تعمیراتی منصو بوں پر کام کا معیار بہتر بنانے ..

جمعہ 10 نومبر 2023 21:05

۹سڑکوں اور بلڈنگوں کی تعمیراتی منصو بوں پر کام کا معیار بہتر بنانے کیلئے مزید خصوصی توجہ دینی ہوگی، قمبردشتی

صوبائی سیکرٹری مواصلات و تعمیرات قمبردشتی نے کہاکہ سڑکوں اور بلڈنگوں کی تعمیراتی منصو بوں پر کام کا معیار بہتر بنانے کیلئے مزید خصوصی توجہ دینی ہوگی ناقص میٹریل اور غیر معیاری کام کرنے والوں کے ... مزید

Qبارکھان ، متعدد اشتہاری ملزمان کو گرفتار

ہفتہ 21 اکتوبر 2023 23:40

Qبارکھان ، متعدد اشتہاری ملزمان کو گرفتار

ڈپٹی کمشنر بارکھان فلائیٹ لیفٹینیٹ بلال شبیر کی سربراہی میں لیویز فورس اور کیو آر ایف کا ضلع بارکھان کے علاقے بغاو بدنام زمانہ ملا بازے کے گھر چھاپہ متعدد اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا ملزمان ... مزید

ق*ُبارکھان،جشن عید میلاد النبی 12ربیع الاوّل  مذہبی عقیدت و احترام سے ..

ہفتہ 30 ستمبر 2023 20:55

ق*ُبارکھان،جشن عید میلاد النبی 12ربیع الاوّل مذہبی عقیدت و احترام سے منایاگیا

مرکزی میلاد کمیٹی بارکھان کے ضلعی صدر حبیب خان کھیتران ودیگر ممبران کی جانب سے جشن عید میلاد النبی 12ربیع الاوّل مذہبی عقیدت و احترام سے منایاگیا۔ اس سلسلے میں ضلع بارکھان شہر سمیت رکنی میں بھی ریلیاں ... مزید

ڈپٹی کمشنر بارکھان بلال شبیر کی زیر صدارت ڈیپیک میٹنگ پولیو مہم کا ..

جمعرات 7 ستمبر 2023 21:25

ڈپٹی کمشنر بارکھان بلال شبیر کی زیر صدارت ڈیپیک میٹنگ پولیو مہم کا اہم اجلاس ، پولیو مہم سے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا

ڈپٹی کمشنر بارکھان بلال شبیر کی زیر صدارت ڈیپیک میٹنگ پولیو مہم کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر بارکھان ڈاکٹر عبد الحمید لہڑی ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر مہر الدین ،ڈپٹی ... مزید

بارکھان ،محکمہ صحت میں بڑے پیمانے پرگھپلے کا انکشاف ،سرکاری ادویات ..

بدھ 23 اگست 2023 22:04

بارکھان ،محکمہ صحت میں بڑے پیمانے پرگھپلے کا انکشاف ،سرکاری ادویات آؤٹ آف ڈسٹرکٹ استعمال ہونے لگی

ڈسٹرکٹ بارکھان میں ڈاکٹرز آئے روز ادویات کے نہ ہونے کا رونا روتے رہتے ہیںاور عریب مریضوں کو ایک سرنج تک میسر نہیں ہے جبکہ ضلع بارکھان سے لاکھوں مالیت کی ادویات ضلع سے باہر استعمال ہورہی ہے،یہاںپر ... مزید

بارکھان، جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد ، فٹ بال، کرکٹ اور والی ..

منگل 15 اگست 2023 22:17

بارکھان، جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد ، فٹ بال، کرکٹ اور والی بال کی تمام ٹیموں نے حصہ لیا

ضلعی انتظامیہ بارکھان نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے ضلعی ہیڈ کوارٹر میں جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیاجس میں فٹ بال، کرکٹ اور والی بال کی تمام ٹیموں نے حصہ لیا۔اور اج 14 اگست کو شام کہ وقت ... مزید

محکمہ صحت بارکھان کی جانب سے ملک فرید زادین یونین کونسل رکھنی میں ایک ..

ہفتہ 12 اگست 2023 20:55

محکمہ صحت بارکھان کی جانب سے ملک فرید زادین یونین کونسل رکھنی میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سیکریٹری محکمہ صحت حکومت بلوچستان اور ڈی جی محکمہ صحت بلوچستان کی ہدایت کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر بارکھان عبد الحمید زہری اورڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بارکھان ڈاکٹر عبدالحمید کی زیر نگرانی محکمہ صحت بارکھان ... مزید

ں*بارکھان ۔۔کھٹہ چوکی کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم کو ..

جمعہ 11 اگست 2023 22:55

ں*بارکھان ۔۔کھٹہ چوکی کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا

ڈپٹی کمشنر بارکھان عبدالحمید زہری کی حکم اور اسسٹنٹ کمشنر خادم حسین بھنگر کی خصوصی ہدایت پر لیویز فورس دفعدار نیاز احمد کھیتران کیو آر ایف انچارج نوراحمد کھیتران نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کھٹہ چوکی ... مزید

Load More