
Important News of Bat Khela in Urdu
بٹ خیلہ شہر کی تازہ ترین اہم خبریں
-
ٴْ آکسفورڈ ایجوکیشن اکیڈمی بٹ خیلہ کی سالانہ دو روزہ سا ئنس وآرٹس نمائش6اور7مارچ کو ہو گی
منگل 3 مارچ 2020 - -
پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کا غیر جانبدارانہ انتخابات کے فوری انعقاد اور اقتدار عوام کے حقیقی نمائندوں کے حوالے کرنے کا مطالبہ
aتبدیلی سرکارہر محاذ پر ناکام ہو چکی ، روزانہ کی بنیاد پر مہنگائی میں اضا فہ نا قابل برداشت ہو چکا ہے بجلی و گیس بلوں نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ،صدر انجینئر محمد ہمایون ... مزید
اتوار 19 جنوری 2020 -
-
sملاکنڈ انڈر 21انٹر تحصیل میل گیمز کے ٹرائلز آج شروع ہونگے
اتوار 19 جنوری 2020 - -
آنے والا وقت صرف اور صرف جماعت اسلامی کی صا لح اور دیانتدار قیادت کا ہے ،سینیٹر سراج الحق
ہفتہ 27 جولائی 2019 - -
آنے والا وقت صرف اور صرف جماعت اسلامی کی صا لح اور دیانتدار قیادت کا ہے ،سینیٹر سراج الحق
ہفتہ 27 جولائی 2019 - -
،ملاکنڈ ڈویژن کے نجی سکولز مالکان کا27جولائی کو مٹہ سوات میں وزیر اعلیٰ محمود خان کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاج کا اعلان
اتوار 21 جولائی 2019 - -
الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلا ق کی خلاف ورزی ،ٹی ایم اے نے لاکھوں روپے مالیت کے بینرز ہٹا دئیے
جمعہ 29 جون 2018 - -
حلقہ این اے 8 ملاکنڈ سے بلاول بھٹو زرداری کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے ،
سینیٹر فرحت اللہ بابر نے ہمایون خان ، لعل محمد خان ، مسعود کوثر ،احمد حسن خان و دیگر کے ہمراہ کاغذات آ ر او دفترپہنچائے بلاول بھٹو زرداری نے کارکنوں کی خواہش اور مٹی ... مزید
پیر 11 جون 2018 - -
خواتین یونیورسٹی میں جلد ہی باقاعدہ کلاسیں شروع ہوں گی،گل زمان خان
اتوار 19 نومبر 2017 - -
کار سرکار میں مداخلت پرمشیروزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ شکیل خان کیخلاف مقدمہ درج
ثنااللہ ناگرہ منگل 10 اکتوبر 2017 -
-
عمران خان نے گذشتہ چار سال میں کچھ نہیں کیا ، سپریم کورٹ میں پانامہ کا فیصلہ ان کی پہلی سیاسی کامیابی ہے
مستقبل میں کرپشن کے ناسور کے خاتمے کے لیے ہر کسی کا احتساب ہونا چاہیے ،جب تک عوام کو روزگار،بجلی پانی اور دیگر بنیادی ضروریات میسر نہ ہو انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوسکتے ... مزید
ہفتہ 29 جولائی 2017 - -
لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج،پی ٹی آئی ارکان اسمبلی جنیداکبر،شکیل خان کیخلاف مقدمہ درج
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 27 مئی 2017 -
-
بٹ خیلہ : پی ٹی آئی کی قیادت میں واپڈا آفس پر مظاہرین کا دھاوا
لیویز اہلکاروں نے مشیر وزیر اعلیٰ اور ایم این اے کو حراست میں لے لیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 27 مئی 2017 -
-
لوڈشیڈنگ و پانامہ فیصلے پر تحریک انصاف ملاکنڈ کا وفاقی حکومت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
اتوار 23 اپریل 2017 - -
بٹ خیلہ پرنٹنگ پریس ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل‘ فضل حیات صدر ‘ قیصر خان جنرل سیکرٹری منتخب
اتوار 29 جنوری 2017 - -
مالاکنڈمیں جاری ترقیاتی کاموں میں کوئی بھی غفلت اورسست روی کوبرداشت نہیں کریں گے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے مشیرشکیل خان ایڈوکیٹ کا اجلاس سے خطاب
جمعرات 12 جنوری 2017 - -
نظریہ پاکستان اور حرمین شریفین کی حفاظت سب مسلمانوں کی ذمہ داری ہے پرویز مشرف ملک کا غدار ہے انہوںنے نہ صرف ملک کا ائین توڑا بلکہ امریکہ کو بھی راستہ دیا جن افغانیوں نے روس کے خلاف جہاد میں حصہ لیا انہوںنے پاکستان کا بھی دفاع کیا افغانیوں کو زبردستی ملک سے باہر نکالنا قابل افسوس ہے
جماعت ا سلامی پاکستان کے نائب ا میر پروفیسر ابراھیم کا نظریہ پاکستان اور تحفظ حرمین شیریفین کانفرنس ‘‘ سے خطاب
اتوار 30 اکتوبر 2016 - -
وزیراعلیٰ پرویزخٹک نے مالاکنڈ میں تیسرے تحصیل بنانے اورآرایچ سی جولگرام کی آپ گریڈیشن کااعلان کردیا
جمعرات 25 اگست 2016 -
-
3ستمبر کو ملک بھر کے عوام کو اکٹھا کرکے لاہور جاکر نواز شریف سے اربوں روپے کرپشن کا جواب مانگیں گے، چیلنج ہے اگر پختونخوا میں پید اہونے والی بجلی صوبائی حکومت کو دی جائے تو لوڈشیڈنگ کا نام ونشان مٹا دیں گے ، خیبر پختونخوا پولیس پورے ملک کے لئے ماڈل پولیس بن چکی ہے ،پنجاب میں میرے خلاف چھ ایف آئی آرز درج ہوکر ایک میں مجھ کو مجرم بھی ثابت کردیا سندھ پولیس کا بھی یہی حال ہے مگر پختونخو ا میں انتقامی طور پر کسی کے خلاف بھی ایف ائی ار درج نہیں ہوئی
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا مالاکنڈ میں جلسہ عام سے خطاب
جمعرات 25 اگست 2016 - -
بٹ خیلہ میں علماء کرام کی رابطہ کمیٹی کا مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ساتھ روزہ اور عید منانے کا اعلان
اتوار 5 جون 2016 -
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.