Local News of Bat Khela in Urdu

Bat Khela City's Local Urdu News بٹ خیلہ شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Bat Khela on UrduPoint local section. Full coverage on Bat Khela city Local news. Including photos & videos.

بٹ خیلہ شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

ضلع ملاکنڈکے اجلاس میں اے ڈی پی کی منظوری

جمعرات 22 مارچ 2018 15:23

ضلع ملاکنڈکے اجلاس میں اے ڈی پی کی منظوری

ضلع کونسل ملاکنڈ نے سالانہ اے ڈی پی کی متفقہ طورپرمنظوری دے کرضلعی کونسلران سے سکیمیں طلب کرلیں،کونسل اجلاس میں کٹیگری ڈی ہسپتال تھانہ میں ڈاکٹراوربلدیاتی نمائندوں کے درمیان پیدا شدہ تنازعہ کیلئے ... مزید

بٹ خیلہ ہسپتال میں مردوخواتین کے اوپی ڈیز کوالگ الگ کردیاگیا

جمعہ 15 ستمبر 2017 15:23

بٹ خیلہ ہسپتال میں مردوخواتین کے اوپی ڈیز کوالگ الگ کردیاگیا

ہیڈکوارٹرہسپتال بٹ خیلہ کی ایمرجنسی میں زنانہ ومردانہ معائنہ گاہ کوالگ الگ کردیاگیا۔ان خیالات کااظہارڈی ایچ کیوہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹروحیدگل نے اپنے آفس میںمیڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوں ... مزید

پختون ثقافت کو زندہ رکھنے کے لئے محکمہ ثقافت کے اقدامات قابل تعریف ..

پیر 27 مارچ 2017 12:16

پختون ثقافت کو زندہ رکھنے کے لئے محکمہ ثقافت کے اقدامات قابل تعریف ہے ،محمدرسول

بالا بٹ خیلہ کے ناظم محمدرسول نے کہاہے کہ بے پناہ معاشی مسائل کے باوجود اپنے فن اور خدمات کے ذریعے اپنے ثقافت کو زندہ رکھنے میں فنکاروں نے قابل قدر کردار ادا کیا ہے، حکومت کی طرف سے ان کی حو صلہ افزائی ... مزید

سوات کے ایم پی ایز تعصب پر مبنی سوچ سے اجتناب کریں ،پولیس بھرتی پر جتنا ..

اتوار 4 اگست 2013 17:26

سوات کے ایم پی ایز تعصب پر مبنی سوچ سے اجتناب کریں ،پولیس بھرتی پر جتنا حق سوات کے عوام کا ہے اتنا ہی ملاکنڈ ایجنسی کا ہے ، وزیراعلیٰ مالاکنڈ ایجنسی کی مخالفت کرکے مالاکنڈ دشمنی کا سلسلہ ترک کریں،تحریک ..

مالاکنڈ سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان نے کہا ہے کہ سوات کے ایم پی ایز تعصب پر مبنی سوچ سے اجتناب کریں، پولیس بھرتی پر جتنا حق سوات کے عوام کا ہے اتنا ہی ملاکنڈ ایجنسی کا ہے، وزیراعلیٰ ... مزید

بٹ خیلہ ، ائیر کنڈیشنڈ کیلئے غیر قانونی کنکشن اور مفت کیبل دینے سے انکار ..

پیر 15 جولائی 2013 21:57

بٹ خیلہ ، ائیر کنڈیشنڈ کیلئے غیر قانونی کنکشن اور مفت کیبل دینے سے انکار ،اسسٹنٹ کمشنر نے واپڈا لائن سپرنٹنڈنٹ کو میٹر ریڈر سمیت گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا ،واپڈا یونین واقعہ کیخلاف سراپا ..

ائیر کنڈیشنڈ کے لئے غیر قانونی کنکشن اور مفت کیبل مانگنے سے انکار پر اسسٹنٹ کمشنر نے واپڈا لائن سپرنٹنڈنٹ کو میٹر ریڈر سمیت گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا واپڈا یونین واقعہ کے خلاف سراپا احتجاج ... مزید

بٹ خیلہ آگ سے جلے کیبنوں پر دوبارہ تعمیراتی کام کیخلاف میزارہ ، چنار ..

جمعہ 31 مئی 2013 23:57

بٹ خیلہ آگ سے جلے کیبنوں پر دوبارہ تعمیراتی کام کیخلاف میزارہ ، چنار کوٹو، باغونہ سمیت دیگر مضافات کے سینکڑوں افراد کا مظاہرہ ،تعمیراتی میٹریل کی توڑ پھوڑ ، تعمیراتی کام دوبارہ شروع کرنے پر شدید ..

بٹ خیلہ میں قبرستان سے متصل آگ سے جلے ہوئے کیبنوں پر دوبارہ تعمیراتی کام کے خلاف میزارہ ، چنار کوٹو، باغونہ سمیت دیگر مضافات کے سینکڑوں افراد سڑک پر نکل آئے اور جائے وقوعہ پر جاکر تعمیراتی کام کی ... مزید

بٹ خیلہ‘قوم اتمان خیل کے سرکردہ مشران کامالاکنڈ سے قومی اسمبلی کیلئے ..

ہفتہ 20 اپریل 2013 20:40

بٹ خیلہ‘قوم اتمان خیل کے سرکردہ مشران کامالاکنڈ سے قومی اسمبلی کیلئے آزاد امیدوار اعجاز الرحمن کی حمایت کا اعلان

قوم اتمان خیل کے سرکردہ مشران نے مالاکنڈ سے قومی اسمبلی کے لئے آزاد امیدوار اعجاز الرحمن کی حمایت کا اعلان کر دیا اس سلسلے میں نرے اوبہ نورنگ میں حجرہ غلام محمد میں قوم اتمان خیل کے مشران کا اجلاس ... مزید

مالاکنڈ کے ایک قومی اور دو صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر 41 امیدوارمد مقابل ..

ہفتہ 20 اپریل 2013 20:39

مالاکنڈ کے ایک قومی اور دو صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر 41 امیدوارمد مقابل ،وں کا مقابلہ ہوگا، قومی اسمبلی کیلئے 11 حلقہ پی کے 98 کیلئے 16 اور پی کے 99 کیلئے 14 امیدوار میدان میں رہ گئے، 93 میں سے 52 درخواست ..

مالاکنڈ کے ایک قومی اور دو صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ٹوٹل 41 امیدواروں کا مقابلہ ہوگا، قومی اسمبلی کیلئے 11 حلقہ پی کے 98 کیلئے 16 اور پی کے 99 کیلئے 14 امیدوار میدان میں رہ گئے، 93 میں سے 52 درخواست گزاروں ... مزید

ملاکنڈ کے 56پولنگ سٹیشنز کو انتہائی حساس قراردے دیاگیا

ہفتہ 13 اپریل 2013 23:18

ملاکنڈ کے 56پولنگ سٹیشنز کو انتہائی حساس قراردے دیاگیا

الیکشن 2013 کیلئے ضلع ملاکنڈ میں 105 پولنگ اسٹیشن حساس اور 56 انتہائی حساس قرار دئیے گئے ، ایک قومی اور دو صوبائی نشستوں کیلئے ٹوٹل 265 پولنگ اسٹیشن قائم کردی گئی ہے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ملاکنڈ فضل حکیم ... مزید

جماعت اسلامی اور جمعیت علماء اسلام (ف) ملاکنڈ مابین آئندہ انتخابات ..

پیر 4 مارچ 2013 20:40

جماعت اسلامی اور جمعیت علماء اسلام (ف) ملاکنڈ مابین آئندہ انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

آئندہ انتخابات میں جماعت اسلامی اور جمعیت علماء اسلام ف ملاکنڈ کے مابین سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے متعلق بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق ہوگیا اعلیٰ قائدین کا فیصلہ قابل قبول ہوگا الخدمت فاؤنڈیشن بٹ خیلہ کے دفتر ... مزید

ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کرادیا، ..

پیر 4 مارچ 2013 20:40

ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کرادیا، تمام سیاسی جماعتوں کیلئے ”لاء اینڈ لائن آرڈر کانفرنس اینڈ پولیٹیکل پارٹیز لیڈر“ کے نام پر کمیٹی تشکیل، سیاسی جماعتوں نے بھر ..

الیکشن کمیشن کی طرف سے عام انتخابات کے لئے وضع کردہ ضابطہ اخلاق پر ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ نے عملدرآمد کراتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں کے لئے ”لاء اینڈ لائن آرڈر کانفرنس اینڈ پولیٹیکل پارٹیز لیڈر“ کے ... مزید

بٹ خیلہ، فوجی گاڑی نالے میں گرنے سے ایک اہلکارجاں بحق ،4 زخمی

اتوار 21 اکتوبر 2012 22:52

بٹ خیلہ، فوجی گاڑی نالے میں گرنے سے ایک اہلکارجاں بحق ،4 زخمی

سول ہسپتال تھانہ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی نالے میں گرنے سے ایک اہلکارجاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق اتوارکو فوج کی پک اپ گاڑی سول ہسپتال تھانہ کے قریب نالہ میں گرنے سے گاڑی میں ... مزید

درگئی بازار میں مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ قومی امن جرگہ کے سربراہ ..

بدھ 14 جنوری 2009 20:22

درگئی بازار میں مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ قومی امن جرگہ کے سربراہ رحیم اللہ خٹک کو قتل کردیا گیا

درگئی بازار میں مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے تحریک اتحاد قبائل اور قومی امن جرگہ کے سربراہ رحیم اللہ خٹک کو قتل کردیا گیا جبکہ تین افراد اندھا دھند فائرنگ کیزد میں آگئے ، تحریک اتحاد قبائل ... مزید

مالاکنڈ ایجنسی کے سیاسی جماعتوں کے قائدین کا مالاکنڈ لیویز فورس کے ..

ہفتہ 20 دسمبر 2008 14:35

مالاکنڈ ایجنسی کے سیاسی جماعتوں کے قائدین کا مالاکنڈ لیویز فورس کے خاتمے اور ریگولر پولیس فورس کی تعیناتی کی مذمت

مالاکنڈ ایجنسی کے سیاسی جماعتوں کے قائدین نے مالاکنڈ لیویز فورس کے خاتمے اور ریگولر پولیس فورس کی تعیناتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے مزاحمت کا اعلان کیا ہے مالاکنڈ ایجنسی کی تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین ... مزید

بٹ خیلہ میں نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کرکے نوجوان محنت کش کوبے دردی ..

منگل 4 نومبر 2008 16:46

بٹ خیلہ میں نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کرکے نوجوان محنت کش کوبے دردی سے قتل کردیاگیا

بٹ خیلہ میں نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کرکے نوجوان محنت کش کوبے دردی سے قتل کردیاگیا۔واقعات کے مطابق ایجنسی صدرمقام بٹ خیلہ کے مشہورقبرستان میاں سلطان بابامیں نامعلوم مسلح افرادنے رات کی تاریکی ... مزید

مالاکنڈ، جھڑپ میں لیویز سپاہی جاں بحق،بم دھماکے سے 8دکانیں تباہ

جمعرات 11 اکتوبر 2007 15:44

مالاکنڈ، جھڑپ میں لیویز سپاہی جاں بحق،بم دھماکے سے 8دکانیں تباہ

مالاکنڈکے علاقہ تھانہ میں بم دھماکہ،آٹھ دکانیں تباہ ،لیویزاورعسکریت پسندوں کے مابین جھڑپ کے نتیجے میں ایک لیویزسپاہی جاں بحق جبکہ دوسرازخمی ہوگیا،مسلح افرادکاایک ساتھی گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ... مزید

بٹ خیلہ‘ ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق‘ فائرنگ سے 2افراد زخمی

بدھ 26 ستمبر 2007 13:01

بٹ خیلہ‘ ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق‘ فائرنگ سے 2افراد زخمی

بٹ خیلہ میں روڈ ایکسیڈنٹ کے دوران ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ لڑائی مارکٹائی کے دوران فائرنگ سے دوافراد شدید زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز بٹ خیلہ میں افطاری سے قبل ٹی ایم اے تیمرگرہ کی سرکاری ... مزید

بٹ خیلہ میں گاڑیوں چوری کرنے کا مکروہ دھندہ عروج پر پہنچ گیا

اتوار 23 ستمبر 2007 18:54

بٹ خیلہ میں گاڑیوں چوری کرنے کا مکروہ دھندہ عروج پر پہنچ گیا

بٹ خیلہ میں گاڑیوں کے اغواء کا دھندہ عروج پر گذشتہ کئی دنوں سے درجنوں گاڑیاں اغواء کرکے تاوان وصول کیاگیا متاثرہ افراد انتظامیہ کی کارکردگی اور اغواء کاروں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے خلاف سراپا ... مزید

بٹ خیلہ،پولیس چوکی کوبم سے اڑانے کی کوشش،ایک سپاہی زخمی ،دوسرا بم ناکارہ ..

منگل 4 ستمبر 2007 16:51

بٹ خیلہ،پولیس چوکی کوبم سے اڑانے کی کوشش،ایک سپاہی زخمی ،دوسرا بم ناکارہ بنا دیاگیا

مالاکنڈایجنسی کے قریب واقع ضلع دیر کے علاقہ خادگزئی میں گزشتہ رات نامعلوم تخریب کاروں نے پولیس چوکی کو بم سے اڑانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں ایک بم پھٹنے سے موقع پر موجودہ سپاہی فضل رزاق شدید زخمی ... مزید

بٹ خیلہ‘ تیزرفتارٹریکٹر کی ٹکر سے 6سالہ بچے ہلاک

منگل 17 جولائی 2007 14:55

بٹ خیلہ‘ تیزرفتارٹریکٹر کی ٹکر سے 6سالہ بچے ہلاک

طوطہ کان بٹ خیلہ میں تیزرفتارٹریکٹرنے ٹکرمارکرچھ سالہ بچے کوہلاک کردیا۔تفصیلات کے مطابق تحصیل بٹ خیلہ کے علاقے طوطہ کان بغراجئی میں ایک تیزرفتارٹریکٹرنے چھ سالہ ابرارولداسفندیارکوٹکرماراجس ... مزید

Load More