National News of Bat Khela in Urdu

Bat Khela City's National Urdu News بٹ خیلہ شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Bat Khela on UrduPoint local section. Full coverage on Bat Khela city National news. Including photos & videos.

بٹ خیلہ شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

خان صاحب کی سزا پر جشن نہیں منا سکتے،بلاول بھٹوزر داری

بدھ 31 جنوری 2024 20:05

خان صاحب کی سزا پر جشن نہیں منا سکتے،بلاول بھٹوزر داری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم جمہوریت پسند ہیں، سابق وزیرِ اعظم کی سزا پر جشن نہیں منا سکتے،نواز شریف نے بھٹو کی بیٹی کے خلاف جعلی کیسز بنائے تھے،میاں صاحب چوتھی ... مزید

ملک کے سیاسی اورمعاشی استحکام کا واحد راستہ بروقت فری اینڈفیئر الیکشن ..

ہفتہ 13 جنوری 2024 20:52

ملک کے سیاسی اورمعاشی استحکام کا واحد راستہ بروقت فری اینڈفیئر الیکشن ہے ، انجینئر محمد ہمایوں خان

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکر ٹری جنرل انجینئر محمدہمایون خان اورصوبائی صدر سید محمد علی شاہ با چہ نے مشترکہ پریس کانفر نس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ کہ ملک کے سیاسی اورمعاشی استحکام ... مزید

بٹ خیلہ، ملاکنڈ کی واحد قومی نشست این ای9 دوصوبائی نشستوں پی کے 23اور24کے ..

ہفتہ 13 جنوری 2024 20:48

بٹ خیلہ، ملاکنڈ کی واحد قومی نشست این ای9 دوصوبائی نشستوں پی کے 23اور24کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

ضلع ملاکنڈ کی واحد قومی نشست این ای9 دوصوبائی نشستوں پی کے 23اور24کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی تینوں حلقوں سے کل51امیدوار مد مقابل ہیںقومی نشست پر17پی کی24درگئی پر14جبکہ پی کی23بٹ خیلہ کل20امیدوار ... مزید

بٹ خیلہ،گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن ملاکنڈنے حکومت کے ذمے کروڑ وں ..

پیر 30 اکتوبر 2023 22:13

بٹ خیلہ،گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن ملاکنڈنے حکومت کے ذمے کروڑ وں روپے واجبات پرتشویش کا اظہار

گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن ملاکنڈنے حکومت کے ذمے کروڑ وں روپے واجبات اور ترقیاتی فنڈز کی عدم دستیابی سے پیدامشکلات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ کنٹریکٹر زکیمونٹی کو موجودہ سنگین مالی بحران ... مزید

ملاکنڈ کے سرکاری ملازمین  کی  پنشن اصلاحات او و معاشی قتل کے خلاف احتجاجی ..

جمعرات 26 اکتوبر 2023 19:00

ملاکنڈ کے سرکاری ملازمین کی پنشن اصلاحات او و معاشی قتل کے خلاف احتجاجی ریلی و جلسے کا انعقاد

ضلع ملاکنڈ کے سرکاری ملازمین نے پنشن اصلاحات اور اپنے معاشی قتل کے خلاف عظیم الشان احتجاجی ریلی اور جلسے کا انعقاد کیا ڈسٹرکٹ سیکر ٹریٹ بٹ خیلہ میں آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام ... مزید

سو ئی گیس کی قیمتوں میں ہوشربااضا فہ، ضلع ملاکنڈ کے تمام سی این جی سٹیشن ..

جمعرات 26 اکتوبر 2023 19:00

سو ئی گیس کی قیمتوں میں ہوشربااضا فہ، ضلع ملاکنڈ کے تمام سی این جی سٹیشن غیر معینہ مدت کیلئے بند

ضلع ملاکنڈ کے تمام سی این جی سٹیشن سو ئی گیس کی قیمتوں میں ہوشربااضافے کے خلاف احتجاجا غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیئے گئے ہیں بندسٹیشنوں کے باہر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیںپورے علاقے ... مزید

ًٹی ایم اے بٹ خیلہ کے ملازمین کی تنخواہیں نہ ملنے پرہڑتال،دفاتر بند ..

جمعرات 7 ستمبر 2023 18:54

ًٹی ایم اے بٹ خیلہ کے ملازمین کی تنخواہیں نہ ملنے پرہڑتال،دفاتر بند ،سینٹری ورکرزکے ہمراہ احتجاج

ٹی ایم اے بٹ خیلہ کے ملازمین نے تنخواہیں نہ ملنے پرہڑتال کردی سٹاف نے دفاتر بند کرکے سینٹری ورکرزکے ہمراہ احتجاج کیا اور تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کیا اگر15ستمبر تک تنخواہ و پنشن کی ادائیگی ... مزید

ضلع ملاکنڈ کی نمائندہ تنظیموںکا صوبے میں ظالمانہ پنشن پالیسی کے خاتمے ..

منگل 22 اگست 2023 20:35

ضلع ملاکنڈ کی نمائندہ تنظیموںکا صوبے میں ظالمانہ پنشن پالیسی کے خاتمے اور سابق طریقے کار کی بحالی کیلئے عدالتی چارہ جوئی کا فیصلہ

ضلع ملاکنڈ کی نمائندہ تنظیموں نے صوبے میں ظالمانہ پنشن پالیسی کے خاتمے اور سابق طریقے کار کی بحالی کیلئے عدالتی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ملازمین کے بڑھاپے اور بچوں کے کو مستقبل محفوظ بنایا ... مزید

ارشد علی خان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ ملاکنڈ کے ضلعی آرگنائزر مقرر

منگل 22 اگست 2023 20:35

ارشد علی خان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ ملاکنڈ کے ضلعی آرگنائزر مقرر

ارشد علی خان کو مسلم لیگ یوتھ ونگ ملاکنڈ کا ضلعی آرگنائزر مقرر کردیا گیا ونگ کی مرکزی چیف ارگنائزر مریم نواز نے باقاعدہ انٹر ویو اور مسلم لیگ ضلع ملاکنڈ کے صدر سجاد خان کی مشاورت سے ان کی تقرری ... مزید

مسلم لیگ (ق) ملاکنڈ ڈویژن کے صدر گل زمین نے کمشنر ملاکنڈ شاہد اللہ خان ..

جمعرات 17 اگست 2023 21:25

مسلم لیگ (ق) ملاکنڈ ڈویژن کے صدر گل زمین نے کمشنر ملاکنڈ شاہد اللہ خان سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

پاکستان مسلم لیگ ملاکنڈ ڈویژن کے صدر گل زمین نے کمشنر ملاکنڈ شاہد اللہ خان سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگل زمین نے کمشنر کو بٹ خیلہ کے مختلف مسائل اورعوام کو درپیش مشکلات سے آگاہ ... مزید

امن وامان اور عوام کے جان ومال کا تحفظ پہلی تر جیح ہے ،ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ ..

جمعہ 28 جولائی 2023 18:08

امن وامان اور عوام کے جان ومال کا تحفظ پہلی تر جیح ہے ،ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ شہاب محمد خان

ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ شہاب محمد خان نے کہا ہے کہ امن وامان اور عوام کے جان ومال کا تحفظ پہلی تر جیح ہے سماجی سیاسی حلقوںاور میڈیا کی مشاورت سے غیر قانونی اسلحہ منشیات اور کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف ... مزید

ئ*گل زمین مسلم لیگ (ق) ملاکنڈ ڈویژن کے صدر،مظہر الحق ایڈوکیٹ  جنرل سیکرٹری ..

اتوار 23 جولائی 2023 18:35

ئ*گل زمین مسلم لیگ (ق) ملاکنڈ ڈویژن کے صدر،مظہر الحق ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری مقرر

ممتاز مزدور رہنما گل زمین کو مسلم لیگ ملاکنڈ ڈویژن کا صدر اورمظہر الحق ایڈوکیٹ کو جنرل سیکرٹری مقرر کر دیاگیاصوبائی صدرمحمد انتخاب خان چمکنی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیااس سلسلے میں پشاور ... مزید

مالاکنڈ ، خاندانی رنجش پر 3 خواتین سمیت 9 افراد کا قتل، مقدمہ درج

بدھ 28 جون 2023 13:57

مالاکنڈ ، خاندانی رنجش پر 3 خواتین سمیت 9 افراد کا قتل، مقدمہ درج

مالاکنڈ کی تحیصل بٹ خیلہ میں خاندانی رنجش پر فائرنگ کرکے 3 خواتین سمیت 9 افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق 9 افراد کی ہلاکت کا واقعہ گائوں بگردرہ میں پیش آیا جہاں قریبی رشتہ داروں نے گھر میں گھس ... مزید

ش*بٹ خیلہ میں پانی کی بدترین قلت، شہری دوردراز علاقوں سے پانی لانے پر ..

منگل 20 جون 2023 20:45

ش*بٹ خیلہ میں پانی کی بدترین قلت، شہری دوردراز علاقوں سے پانی لانے پر مجبور

بٹ خیلہ کے مختلف علاقوں میں پانی کی عدم دستیابی کے باعث شہری بلبلا اٹھے،علاقہ مکین دور دراز علاقوں سے پانی لانے پر مجبور، پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ کی وزارت تحصیل بٹ خیلہ کو ملی تھی مگر بدقسمی سے علاقہ ... مزید

ٓ سابق صوبائی وزیر شکیل خان ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر تھا نہ اینٹی کرپشن ..

منگل 13 جون 2023 23:16

ٓ سابق صوبائی وزیر شکیل خان ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر تھا نہ اینٹی کرپشن ملاکنڈ کے حوالے

تحریک انصاف کے رہنما سابق صوبائی وزیر شکیل خان کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر تھا نہ اینٹی کرپشن ملاکنڈ کے حوالے کردیا گیا علاقہ مجسٹریٹ سینئر سول جج منصور علی شاہ بخاری نے سرکل آفیسر انٹی کریشن کی ... مزید

ملاکنڈ ، 9 مئی کے پرتشدد احتجاج پرگرفتار44ملزمان کی درخواست ضمانت 2جون ..

پیر 29 مئی 2023 21:59

ملاکنڈ ، 9 مئی کے پرتشدد احتجاج پرگرفتار44ملزمان کی درخواست ضمانت 2جون کو سماعت کیلئے مقرر

انسداد دہشت گردی عدالت ملاکنڈ نے 9مئی کے پرتشدد احتجاج کے موقع پر سوات موٹر وے کا چکدرہ ٹول پلازہ جلانے کے الزام میں گرفتار44ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت کیلئے 2جون کی تاریخ مقرر کی ہے اور یکم ... مزید

دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار سابق صوبائی وزیر شکیل خان سمیت پی ٹی آئی ..

بدھ 24 مئی 2023 23:05

دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار سابق صوبائی وزیر شکیل خان سمیت پی ٹی آئی کے 6عہدیدار دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر لیوی فورس کے حوالے

سیشن جج ملاکنڈ نے دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار سابق صوبائی وزیر شکیل خان سمیت پی ٹی آئی کے 6عہدیداروں کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر لیوی فورس کے حوالے کردیا9مئی کو عمران خان کی گرفتار کے خلاف سوات ... مزید

9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہیں،  اعلیٰ سطح پر جوڈیشل انکوائری ..

بدھ 24 مئی 2023 23:05

9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہیں، اعلیٰ سطح پر جوڈیشل انکوائری کرائی جائے،بق صوبائی وزیر وزیر شکیل خان کا مطالبہ

تحریک انصاف کے رہنماسابق صوبائی وزیر وزیر شکیل خان نے 9مئی کے پرتشدد واقعات کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ سطح پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اصل ملزمان گرفتار ہوں اور اور انھیںسخت سزئیں ... مزید

ٌضلع ملاکنڈ کے سرکاری ملازمین کی نمائندہ تنظیموں کا پاک آرمی سے بھر ..

اتوار 21 مئی 2023 18:55

ٌضلع ملاکنڈ کے سرکاری ملازمین کی نمائندہ تنظیموں کا پاک آرمی سے بھر پور یکجہتی کا اظہار

ضلع ملاکنڈ کے سرکاری ملازمین کی نمائندہ تنظیموں نے پاک آرمی کی مکمل حمایت ان سے بھر پور یکجہتی کا اظہار کیا ہے اور ملک وقوم کی حفاظت واستحکام کیلئے ان کے شانہ بشانہ کسی بھی قربانی دریغ نہ کرنے کا ... مزید

ہ*بٹ خیلہ،سوات موٹر وے کے چکدرہ ٹول پلازے کو جلانے میں ملوث مزید 6نامزد ..

اتوار 21 مئی 2023 18:55

ہ*بٹ خیلہ،سوات موٹر وے کے چکدرہ ٹول پلازے کو جلانے میں ملوث مزید 6نامزد ملزمان گرفتار

9مئی کو سوات موٹر وے کے چکدرہ ٹول پلازے کو جلانے میں ملوث مزید 6نامزد ملزمان گرفتارکر لئے گئے ۔گرفتار 21ملزمان کوآج بٹ خیلہ کی انسداددہشت گردی کی خصو صی عدالت میں پیش یا جائے گا لیوی فورس ملزمان کے ... مزید

Load More