Batagram News in Urdu

News about Batagram City بٹگرام شہر کی خبریں - Read Local Batagram News and Breaking Batagram News on UrduPoint Local section of Batagram City. Full coverage of Batagram Pakistan including photos, videos and more.

بٹگرام کی تازہ ترین خبریں

ایس پی انوسٹی گیشن بٹگرام  کا تھانہ چانجل کا دورہ، ریکارڈ سمیت کرائم ..

جمعہ 19 اپریل 2024 14:55

ایس پی انوسٹی گیشن بٹگرام کا تھانہ چانجل کا دورہ، ریکارڈ سمیت کرائم کی صورتحال کا جائزہ لیا

ایس پی انوسٹی گیشن بٹگرام محمد الیاس خان نے جمعہ کو تھانہ چانجل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے تھانہ کے ریکارڈ سمیت وہاں کرائم کی صورتحال کا جائزہ لیا، اس موقع پر ڈی ایس پی انوسٹی گیشن مطلوب خان ... مزید

اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کا تھاکوٹ بازار کا دورہ، تندوروں/نانبائیوں کی دکانوں ..

جمعہ 19 اپریل 2024 10:40

اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کا تھاکوٹ بازار کا دورہ، تندوروں/نانبائیوں کی دکانوں کا معائنہ، نرخنامہ کی خلاف ورزی پر جرمانے

ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی ہدایت پر اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر نے تھاکوٹ بازار کا دورہ کر کے تندوروں/نانبائیوں کا معائنہ کیا۔ اس کے علاوہ سبزی، فروٹ، گوشت، بیکریز، کریانہ سٹورز اور دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں ... مزید

بٹگرام، منشیات فروش نے امام مسجد اور اہلیان علاقہ کی موجودگی میں بیان ..

جمعرات 18 اپریل 2024 14:50

بٹگرام، منشیات فروش نے امام مسجد اور اہلیان علاقہ کی موجودگی میں بیان حلفی پیش کرتے ہوئے منشیات فروشی سے توبہ کر لی

بٹگرام، کمیونٹی کے تعاون سے انسداد منشیات مہم میں منشیات فروش نے امام مسجد اور اہلیان علاقہ کی موجودگی میں ڈی ایس پی کے دفتر میں بیان حلفی پیش کرتے ہوئے مکروہ دہندے سے توبہ کر لی۔ ترجمان بٹگرام پولیس ... مزید

بٹگرام ،ویگن اڈہ کے قریب مارکیٹ میں آگ لگنے سے بارہ دکانوں کو نقصان

جمعرات 18 اپریل 2024 13:41

بٹگرام ،ویگن اڈہ کے قریب مارکیٹ میں آگ لگنے سے بارہ دکانوں کو نقصان

بٹگرام شہر میں ویگن آڈہ کے قریب پلاسٹک کے ایک بڑے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جو مارکیٹ کے اندر پھیلتی گئی آور مزید دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس نے بارہ دکانوں کو آپنی لپٹ میں لے لیا جن میں چار ... مزید

پرامن معاشرہ کی تشکیل عوام کے تعاون سے ہی ممکن ہے، ڈی پی او بٹگرام

بدھ 17 اپریل 2024 15:13

پرامن معاشرہ کی تشکیل عوام کے تعاون سے ہی ممکن ہے، ڈی پی او بٹگرام

ضلعی پولیس سربراہ بٹگرام قمر حیات خان نے کہا ہے کہ پرامن معاشرہ کی تشکیل عوام کے تعاون سے ہی ممکن ہے۔ ترجمان بٹگرام پولیس کے مطابق انہوں نے بازار کابینہ سے ملاقات کے جرائم کے خاتمے اور ٹریفک مسائل ... مزید

بٹگرام، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

منگل 16 اپریل 2024 11:25

بٹگرام، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

بٹگرام پولیس نے موٹر سا ئیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے 3 ارکان کو گرفتار کر لیا، یہ گروہ موٹر سائیکلز کو چوری کرنے کے بعد ٹکڑوں میں تقسیم کر کے ان کے پارٹس فروخت کرتا رہا۔ ترجمان بٹگرام ... مزید

بٹگرام، موٹر سائیکل حادثہ کا شکار،5 سالہ بچی سمیت 2 افراد زخمی

جمعہ 12 اپریل 2024 09:50

بٹگرام، موٹر سائیکل حادثہ کا شکار،5 سالہ بچی سمیت 2 افراد زخمی

بٹگرام میں چھپر گرام کے قریب موٹر سائیکل حاد ثہ کا شکار ہونے سے 5 سالہ بچی سمیت 2افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو1122 بٹگرام کے مطابق ڈگری کالج چھپرگرام کے قریب موٹر سائیکل حاد ثہ کا شکار ہوئی،کنٹرول روم کو ... مزید

ڈپٹی کمشنر بٹگرام    کی زیر صدارت عید الفطر کی تیاریوں کے حوالے سے اہم ..

منگل 9 اپریل 2024 15:05

ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی زیر صدارت عید الفطر کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس

صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر بٹگرام تنویر الرحمن کی زیر صدارت عید الفطر کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام، ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ... مزید

بٹگرام، مسافروں  سے  اضافی کرایہ وصول کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف کریک ..

منگل 9 اپریل 2024 12:25

بٹگرام، مسافروں سے اضافی کرایہ وصول کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاون، بھاری جرمائے عائد

ضلعی پولیس سربراہ بٹگرام قمر حیات خان کی ہدایات کی روشنی میں ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر نے ٹریفک وارڈنز پولیس کے ہمراہ مسافروں سے من مانے کرائے وصول کرنے اور اضافی سواریاں بٹھانے والے ڈرائیوروں کے خلاف ... مزید

محکمہ خوراک کے افسران کا بٹگرام بازار کا دورہ، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں ..

پیر 8 اپریل 2024 12:39

محکمہ خوراک کے افسران کا بٹگرام بازار کا دورہ، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی ہدایت پر محکمہ خوراک کے افسران نے بٹگرام بازار کا دورہ کر کے سبزی، فروٹ، گوشت، بیکریز، کریانہ سٹورز اور دیگر اشیائ خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر سرکاری نرخنامہ ... مزید

بٹگرام پولیس کی کارروائی میں 3 اشتہاری مجرمان گرفتار، اسلحہ برآمد

جمعہ 5 اپریل 2024 14:20

بٹگرام پولیس کی کارروائی میں 3 اشتہاری مجرمان گرفتار، اسلحہ برآمد

بٹگرام پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران 3 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر کے ان سے اسلحہ برآمد کر لیا۔ ترجمان بٹگرام پولیس کے مطابق ڈی ایس پی سرکل بٹگرام محمد شاہین کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ ... مزید

ضلعی انتظامیہ حکام کا سرکاری نرخنامہ  کی چیکنگ کیلئے کوزہ بانڈہ، شملائی ..

جمعہ 5 اپریل 2024 11:50

ضلعی انتظامیہ حکام کا سرکاری نرخنامہ کی چیکنگ کیلئے کوزہ بانڈہ، شملائی اور بٹگرام بازار کا دورہ

ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی ہدایت پر اشیاءخوردونوش کی سرکاری نرخنامہ پر فروخت اور اشیاءکی دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ نے تحصیلدار بٹگرام کے ہمراہ کوزہ بانڈہ بازار ... مزید

ڈی پی او بٹگرام کا تھانہ چانجل کا دورہ،   ریکارڈ، صفائی و  دیگر امور ..

جمعرات 4 اپریل 2024 10:00

ڈی پی او بٹگرام کا تھانہ چانجل کا دورہ، ریکارڈ، صفائی و دیگر امور کا جائزہ لیا

ضلعی پولیس سربراہ بٹگرام قمر حیات خان نے رات گے تھانہ چانجل کا دورہ کیا اور تھانہ ریکارڈ، حوالات، صفائی سکیورٹی اور دیگر امور کا جائزہ لیا۔ترجمان بٹگرام پولیس کے مطابق ڈی پی او نے ایس ایچ او تھانہ ... مزید

بٹگرام پولیس کے 9 کانسٹیبلان کو ہیڈکانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

بدھ 3 اپریل 2024 16:36

بٹگرام پولیس کے 9 کانسٹیبلان کو ہیڈکانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

بٹگرام پولیس کے 9 کانسٹیبلان کو ہیڈکانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ڈی پی او بٹگرام قمر حیات خان کی سربراہی میں محکمانہ پروموشن بورڈ نے اچھی شہرت اور کارکردگی پر قواعد و ضوابط پورے کرنے والے 9 پولیس ... مزید

بٹگرام۔ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے تھانہ چانجل کا سی ..

منگل 2 اپریل 2024 21:40

بٹگرام۔ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے تھانہ چانجل کا سی پیک کے ملحقہ علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے تھانہ چانجل پولیس نے سی پیک کے ملحقہ علاقوں میں سرچ اینڈ سٹراٸیک آپریشن کیا ۔پولیس ترجمان کے مطابقڈی پی او بٹگرام قمر حیات خان کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر ... مزید

بٹگرام پولیس کا شانگلہ اور کوہستان کے ملحقہ سرحدی راستوں پر سرچ اینڈ ..

پیر 1 اپریل 2024 11:10

بٹگرام پولیس کا شانگلہ اور کوہستان کے ملحقہ سرحدی راستوں پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن اور ناکہ بندیاں

بٹگرام پولیس نے امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے ضلع شانگلہ اور کوہستان کے ملحقہ سرحدی راستوں پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن اور ناکہ بندیاں کیں۔ ترجمان بٹگرام پولیس کے مطابق ڈی ایس پی الائی ... مزید

بٹگرام پولیس کاٹارگٹڈ آپریشن،منشیات فروش  گرفتاراورایک کلو منشیات ..

اتوار 31 مارچ 2024 10:40

بٹگرام پولیس کاٹارگٹڈ آپریشن،منشیات فروش گرفتاراورایک کلو منشیات برآمد

بٹگرام پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران منشیات فروش کو گرفتار کر کے تقریباً ایک کلو منشیات برآمد کر لی ہے، ترجمان بٹگرام پولیس کے مطابق ڈی پی او بٹگرام قمر حیات خان کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف ... مزید

ڈی پی او بٹگرام کی   نو تعینات ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

جمعہ 29 مارچ 2024 12:50

ڈی پی او بٹگرام کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

ڈی پی او بٹگرام قمر حیات خان نے نو تعینات ڈپٹی کمشنر بٹگرام تنویر الرحمن خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ نئی تعیناتی پرڈی او نے ڈپٹی کمشنر کو نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ضلعی، علاقائی امور اور ... مزید

نوتعینات ڈی پی او بٹگرام کی پولیس افسران کے ساتھ تعارفی میٹنگ،تھانوں ..

جمعہ 29 مارچ 2024 12:50

نوتعینات ڈی پی او بٹگرام کی پولیس افسران کے ساتھ تعارفی میٹنگ،تھانوں کے ریکارڈ مکمل رکھنے کی ہدایت

نو تعینات ڈی پی او بٹگرام قمر حیات خان کی سربراہی میں پولیس افسران کے ساتھ تعارفی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان بٹگرام پولیس کے مطابق ڈی پی او قمر حیات خان نے پولیس افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے ... مزید

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ کا نائب تحصیلدار کے ہمراہ کوزہ ..

جمعہ 29 مارچ 2024 12:50

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ کا نائب تحصیلدار کے ہمراہ کوزہ بانڈہ بازار کا دورہ، سرکاری نرخنامہ پر عمل درآمد کی ہدایت

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ نے نائب تحصیلدار کے ہمراہ کوزہ بانڈہ بازار کا دورہ کیا۔ جنرل سٹور، سبزی و فروٹ، کریانہ سٹورز، کباب اور بیکریوں میں معیار اور قیمتوں کا جائزہ لیا اور خلاف ورزی ... مزید

Load More