Education News of Batagram in Urdu

Batagram City's Education Urdu News بٹگرام شہر کی تعلیم کی خبریں - Read local and national Education news of Batagram on UrduPoint local section. Full coverage on Batagram city Education news. Including photos & videos.

بٹگرام شہر کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

محکمہ تعلیم نے گریڈ 17 کے ایس ڈی ای او اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے تبادلوں ..

جمعرات 10 ستمبر 2020 12:32

محکمہ تعلیم نے گریڈ 17 کے ایس ڈی ای او اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے گریڈ 17 کے متعدد سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسرز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اے ایس ڈی ای او میر صمد خان کو ایس ڈی ای او میل پرائمری ... مزید

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل بٹگرام نے 100 سے زائد مختلف ڈسٹرکٹ کیڈرز پروموشن ..

ہفتہ 27 جون 2020 14:47

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل بٹگرام نے 100 سے زائد مختلف ڈسٹرکٹ کیڈرز پروموشن کے آرڈر جاری کر دیئے

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل بٹگرام نے 100 سے زائد مختلف ڈسٹرکٹ کیڈرز پروموشن کے آرڈر جاری کر دیئے، پروموٹ ہونے والے اساتذہ کو15 یوم کے اندر چارج رپورٹ جمع کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ... مزید

ہزارہ یونیورسٹی بٹگرام کیمپس میں داخلے شروع ہو گئے، انٹری ٹیسٹ 13 فروری ..

جمعہ 7 فروری 2020 16:47

ہزارہ یونیورسٹی بٹگرام کیمپس میں داخلے شروع ہو گئے، انٹری ٹیسٹ 13 فروری کو ہو گا

ہزارہ یونیورسٹی بٹگرام سب کیمپس میں داخلے شروع ہو گئے۔ اس سلسلہ میں ہزارہ یونیورسٹی بٹگرام کے رجمان ولی الله نے بتایا کہ 12 فروری تک داخلہ فارم جمع کروائے جا سکتے ہیں، 13 فروری کو انٹری ٹیسٹ منعقد ... مزید

ایجوکیشن کمپلیکس آلائی میں سائنسی نمائش کا انعقاد، پارلیمانی سیکرٹری ..

پیر 30 دسمبر 2019 15:21

ایجوکیشن کمپلیکس آلائی میں سائنسی نمائش کا انعقاد، پارلیمانی سیکرٹری پرنس محمد نواز خان کی شرکت

ایجوکیشن کمپلیکس آلائی میں سائنسی نمائش کا انعقاد،نمائش میں تحصیل بھر کے پرائمری سکولوں کے اساتذہ و طلبہ نے حصہ لیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی پارلیمانی سیکرٹری برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پرنس محمد ... مزید

رکن صوبائی اسمبلی تاج محمد خان ترند کی کاوشوں سے ہائی سکول کو ہائیر ..

منگل 24 دسمبر 2019 15:00

رکن صوبائی اسمبلی تاج محمد خان ترند کی کاوشوں سے ہائی سکول کو ہائیر سکینڈری اور مڈل سکول کو ہائی سکول کا درجہ دیدیا گیا

رکن صوبائی اسمبلی تاج محمد خان ترند کی کاوشوں سے ہائی سکول کو ہائیر سکینڈری اور مڈل سکول کو ہائی سکول کا درجہ دیدیا گیا، باقاعدہ طور پر ٹینڈر بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بٹگرام سے ... مزید

آٹھویں جماعت کے بورڈ، نویں و دسویں اور ہائر سکینڈری کے مشترکہ امتحان ..

جمعہ 1 نومبر 2019 11:33

آٹھویں جماعت کے بورڈ، نویں و دسویں اور ہائر سکینڈری کے مشترکہ امتحان پر کمیٹی اجلاس طلب کریں گے، تاج محمد ترند

صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے چیئرمین تاج محمد ترند نے کہا ہے کہ آٹھویں جماعت کے بورڈ، نویں و دسویں اور ہائر سکینڈری کے مشترکہ امتحان کے معاملہ پر کمیٹی اجلاس طلب کریں گے۔ وہ گذشتہ ... مزید

پروفیسر ڈاکٹر سید منظور حسین شاہ کا سب کیمپس ہزارہ یونیورسٹی بٹگرام ..

جمعرات 24 اکتوبر 2019 14:11

پروفیسر ڈاکٹر سید منظور حسین شاہ کا سب کیمپس ہزارہ یونیورسٹی بٹگرام کا دورہ

ہزارہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید منظور حسین شاہ نے ہزارہ یونیورسٹی سب کیمپس بٹگرام کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ سب کیمپس بٹگرام کے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر حکیم خان اور ڈپٹی رجسٹرار یار محمد ... مزید

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پاکستان کی تعلیمی ترقی میں کلیدی کردار ..

ہفتہ 21 ستمبر 2019 12:03

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پاکستان کی تعلیمی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، شاہد علی اورکزئی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کے ریجنل ڈائریکٹر ہزارہ شاہد علی اورکزئی، اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر محمد اشرف، اسسٹنٹ فیضان اور محمد نواز فوکل پرسن اے آئی او یو بٹگرام نے آگاہی داخلہ مہم کے حوالہ ... مزید

ہزارہ یونیورسٹی سب کیمپس بٹگرام میں فال سمسٹر 2019ء میں داخلوں کیلئے ..

ہفتہ 24 اگست 2019 12:53

ہزارہ یونیورسٹی سب کیمپس بٹگرام میں فال سمسٹر 2019ء میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ

ہزارہ یونیورسٹی سب کیمپس بٹگرام میں فال سمسٹر 2019ء میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ ٹیسٹ سب کیمپس کے مختلف تعلیمی و تحقیقی شعبوں کے بی ایس پروگراموں میں داخلوں کیلئے تھے جس میں 150 ... مزید

آل ٹیچرز ایسوسی ایشن کے انتخابات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، اساتذہ ..

جمعہ 19 جولائی 2019 13:08

آل ٹیچرز ایسوسی ایشن کے انتخابات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، اساتذہ کی صف بندیوں میں ڈرامائی تبدیلی سامنے آ گئی

آل ٹیچرز ایسوسی ایشن کے انتخابات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، بٹگرام کی مقامی سطح پر اساتذہ کی صف بندیوں میں ڈرامائی تبدیلی سامنے آ گئی، پاسبان اساتذہ پینل سابق روائتی اساتذہ تنظیموں کو ٹف ٹائم ... مزید

ہزارہ یونیورسٹی بٹگرام کیمپس کیلئے 32 سکالر شپ جاری

جمعرات 13 جون 2019 13:47

ہزارہ یونیورسٹی بٹگرام کیمپس کیلئے 32 سکالر شپ جاری

ہزارہ یونیورسٹی بٹگرام کیمپس کیلئے 32 سکالر شپ جاری کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہزارہ یونیورسٹی بٹگرام کیمپس اور پاکستان بیت المال بٹگرام کے ذمہ داران کی ایک مشترکہ میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ہزارہ ... مزید

خیبر پختونخوا حکومت صوبہ کے پسماندہ اضلاع میں تعلیمی بہتری کیلئے کوشاں ..

ہفتہ 26 جنوری 2019 14:25

خیبر پختونخوا حکومت صوبہ کے پسماندہ اضلاع میں تعلیمی بہتری کیلئے کوشاں ہے، اساتذہ کی کمی جلد دور کر دیں گے

ڈائریکٹر ایجوکیشن خیبر پختونخوا ڈاکٹر حافظ محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ موجودہ خیبر پختونخوا حکومت صوبہ کے پسماندہ اضلاع میں تعلیمی بہتری کیلئے کوشاں ہے، نئے تعلیمی سا ل کے آغاز سے قبل سرکاری سکولوں ... مزید

میر صمد خان اے ایس ڈی ای او سرکل بٹہ موڑی تعینات

ہفتہ 26 جنوری 2019 14:25

میر صمد خان اے ایس ڈی ای او سرکل بٹہ موڑی تعینات

ڈائریکٹر آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبر پختونخوا نے اے ڈی ای او میر صمد خان کو اے ایس ڈی ای او سرکل بٹہ موڑی تعینات کر دیا۔ یاد رہے کہ وہ اس سے قبل ایس ڈی ای او میل بٹگرام کے خالی پوسٹ پر ... مزید

محکمہ تعلیم زنانہ بٹگرام نے این ٹی ایس پاس امیدواروں کی میرٹ لسٹیں ..

جمعہ 21 دسمبر 2018 12:48

محکمہ تعلیم زنانہ بٹگرام نے این ٹی ایس پاس امیدواروں کی میرٹ لسٹیں ڈی ای او زنانہ کے دفتر میں آویزاں کر دیں

محکمہ تعلیم زنانہ بٹگرام نے مختلف کیڈر کے این ٹی ایس پاس خواتین امیدواروں کی غیر حتمی میرٹ لسٹیں دفتر ڈی ای او زنانہ میں آویزاں کر دی گئی ہیں، خواتین امیدوار ڈی ای او زنانہ کے دفتر میں جا کر اس سلسلہ ... مزید

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ہزارہ ڈویژن میں جدید تعلیمی درسگاہ بننے ..

پیر 26 نومبر 2018 22:57

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ہزارہ ڈویژن میں جدید تعلیمی درسگاہ بننے کی طرف گامزن ہے‘ جاوید اقبال پشوڑہ

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ہزارہ ڈویژن میں جدید تعلیمی درسگاہ بننے کی طرف گامزن ہے‘ نو تعینات ریجنل ڈائریکٹر یاسر محمود کی بہترین ایڈمنسٹریشن کی بدولت علامہ اوپن یونیورسٹی سے منسلک طلباء و طالبات ... مزید

ڈی ای او (مردانہ) بٹگرام نے این ٹی ایس پاس کرنے والے ہر سکول کے ٹاپ 20 ..

جمعرات 25 اکتوبر 2018 12:25

ڈی ای او (مردانہ) بٹگرام نے این ٹی ایس پاس کرنے والے ہر سکول کے ٹاپ 20 امیدواروں کیلئے انٹرویو شیڈول جاری کر دیا

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بٹگرام نے این ٹی ایس ٹیسٹ پاس کرنے والے ہر سکول کے ٹاپ 20 امیدواروں کیلئے انٹرویو شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ٹی ٹی، اے ٹی، پی ای ٹی، ڈی ایم، سی ٹی اور پی ایس ٹی کیڈرز کیلئے انٹرویو ... مزید

سکول داخلہ مہم کے دوران سب ڈویژن میل بٹگرام میں ستمبر کے دوران 221 طلباء ..

جمعرات 4 اکتوبر 2018 12:45

سکول داخلہ مہم کے دوران سب ڈویژن میل بٹگرام میں ستمبر کے دوران 221 طلباء کو سکولوں میں داخل کروایا گیا

خیبر پختونخوا میں سکول داخلہ مہم کے دوران سب ڈویژن میل بٹگرام میں ستمبر کے دوران 221 طلباء اور طالبات کو مختلف پرائمری سکولوں میں داخل کرا دیا گیا۔ صوبہ بھر میں ستمبر سے اکتوبر تک داخلہ مہم کا آغاز ... مزید

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں ایڈم سمتھ کے اسلام سے متصادم کسی بھی ..

بدھ 18 اپریل 2018 14:40

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں ایڈم سمتھ کے اسلام سے متصادم کسی بھی پالیسی کو لاگو نہیں ہونے دیں گے، جاوید اقبال پشوڑہ

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں ایڈم سمتھ کے اسلام سے متصادم کسی بھی پالیسی کو لاگو نہیں ہونے دیں گے، صوبائی حکومت اساتذہ کے صبر کا مزید امتحان نہ لیں، ٹائم سکیل کے حوالہ سے آل گرینڈ ٹیچرز الائنس کے ... مزید

آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن بٹگرام کے زیراہتمام اساتذہ تنظیموں کا ..

بدھ 18 اپریل 2018 13:50

آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن بٹگرام کے زیراہتمام اساتذہ تنظیموں کا مطالبات کیلئے مشترکہ احتجاجی مظاہرہ

آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن بٹگرام کے زیراہتمام اساتذہ تنظیموں نے مطالبات کیلئے مشترکہ احتجاجی مظاہرہ کیا، ضلع بھر کے اساتذہ کرام نے احتجاجی مظاہرہ میں بھرپور شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرین سے خطاب ... مزید

پختونخوا حکومت نیسرکاری سکولوں میں پرائمری اور سکینڈری تعلیم مفت کر ..

جمعرات 12 اپریل 2018 15:14

پختونخوا حکومت نیسرکاری سکولوں میں پرائمری اور سکینڈری تعلیم مفت کر دی، والدین بچوں کو داخل کروائیں،ڈپٹی کمشنر بٹگرام

ڈپٹی کمشنر بٹگرام فرل ثقلین نے کہا ہے کہ والدین تعلیم سے محروم بچوں کے ہر صورت سرکاری سکولوں میں داخل کروائیں، صوبائی حکومت کی تعلیمی مراعات سے فائدہ اٹھا کر بچوں کا مستقبل محفوظ بنایا جائے، خیبر ... مزید

Load More