Agriculture News of Bhakkar in Urdu

Bhakkar City's Agriculture Urdu News بھکر شہر کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Bhakkar on UrduPoint local section. Full coverage on Bhakkar city Agriculture news. Including photos & videos.

بھکر شہر کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

ڈپٹی کمشنر کا موضع ڈگر رہتاس میں گندم کی کاشت برائے سال 24۔ 2023کا باقاعدہ ..

منگل 31 اکتوبر 2023 23:00

ڈپٹی کمشنر کا موضع ڈگر رہتاس میں گندم کی کاشت برائے سال 24۔ 2023کا باقاعدہ طور پر افتتاح

ڈپٹی کمشنر نور محمد اعوان نے موضع ڈگر رہتاس میں گندم کی کاشت برائے سال 24۔ 2023کا باقاعدہ طور پر افتتاح ٹریکٹر چلا کر دیا ہے،اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ڈاکٹر شوکت علی عابد اور کاشکاروں کی ... مزید

موضع ڈگر رہتاس میں گندم کی کاشت کا باقاعدہ   افتتاح

منگل 31 اکتوبر 2023 20:36

موضع ڈگر رہتاس میں گندم کی کاشت کا باقاعدہ افتتاح

کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان نے موضع ڈگر رہتاس میں گندم کی کاشت برائے سال 24- 2023 کا باقاعدہ طور پر افتتاح ٹریکٹر چلا کر کیا۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع ڈاکٹر شوکت علی عابد اور کاشکاروں کی ایک ... مزید

ڈپٹی کمشنر کی محکمہ زراعت توسیع کی طرف سےمنعقدہ سیمینار" برائے کماد ..

جمعہ 15 ستمبر 2023 15:26

ڈپٹی کمشنر کی محکمہ زراعت توسیع کی طرف سےمنعقدہ سیمینار" برائے کماد کی کامیاب کاشت "میں بطور مہمان خصوصی شرکت

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان نے محکمہ زراعت توسیع کی طرف سے دفتر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع بھکر کے سبزہ زارمیں منعقدہ سیمینار" برائے کماد کی کامیاب کاشت "میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع ... مزید

ملکی معیشت کی ترقی  شعبہ زراعت سے جڑی ہے، ڈپٹی کمشنر

جمعہ 4 اگست 2023 20:20

ملکی معیشت کی ترقی شعبہ زراعت سے جڑی ہے، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی ترقی شعبہ زراعت سے جڑی ہے ، خوشحال پاکستان کیلئے کسانوں کے ہاتھ مضبوط کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔یہ بات انہوں نے 27چک میں مارچ کے اوئل میں کاشت ... مزید

ضلع بھکر میں کاشتکاروں کی سہولت کیلئے کسان بازاروں کا افتتاح

منگل 13 جون 2023 18:34

ضلع بھکر میں کاشتکاروں کی سہولت کیلئے کسان بازاروں کا افتتاح

ڈپٹی کمشنربھکر ڈاکٹر نور محمد اعوان نے کہا ہے ضلع میں کاشتکاروں کی سہولت کے لیے ”کسان بازار“ کا افتتاح جھنگ موڑ روڈ پر ہوچکا ہوا ہے ۔ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کا کہنا تھا کہ کسان بازاروں میں ... مزید

دریا خان ،ضلع کے کسی بھی خریداری گندم سنٹر پر کسانوں کیساتھ کسی قسم ..

پیر 11 اپریل 2022 16:50

دریا خان ،ضلع کے کسی بھی خریداری گندم سنٹر پر کسانوں کیساتھ کسی قسم کی زیادتی ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی،عمران حامد شیخ

ڈپٹی کمشنر دریا خان عمران حامد شیخ نے کہا ہے کہ ضلع کے کسی بھی خریداری گندم سنٹر پر کسانوں کیساتھ کسی قسم کی زیادتی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی،تمام سنٹرز کوآرڈی نیٹرز کسانوں کیساتھ مکمل تعا ون ... مزید

کپاس کی فصل کی بہتر نگہداشت کیلئے ٹیکنیکل ایڈوائزری کمیٹی نے سفارشات ..

منگل 23 جولائی 2019 22:16

کپاس کی فصل کی بہتر نگہداشت کیلئے ٹیکنیکل ایڈوائزری کمیٹی نے سفارشات کی تفصیل جاری کردیں

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایگری کلچر پلانٹ پرو ٹیکشن بھکرنے بتایا ہے کہ کپاس کی فصل کی بہتر نگہداشت کیلئے ٹیکنیکل ایڈوائزری کمیٹی نے سفارشات کی تفصیل جاری کی ہے ۔کمیٹی کی طرف سے کپاس کے کاشتکاروں کو تاکید ... مزید

زراعت ہماری معیشت کا سب سے بڑا شعبہ ہے، رانا علی ارشد

جمعہ 19 جولائی 2019 22:31

زراعت ہماری معیشت کا سب سے بڑا شعبہ ہے، رانا علی ارشد

ایڈیشنل سیکرٹری زراعت ٹاسک فورس پنجاب رانا علی ارشد نے کہا ہے کہ زراعت ہماری معیشت کا سب سے بڑا شعبہ ہے اور زیادہ تر لوگوں کا روزگار بھی اسی شعبہ سے منسلک ہے۔موجودہ حکومت کے نئے اقدامات کی بدولت محکمہ ... مزید

بھکر، انسداد خسرہ مہم کے دوران 245436 بچوں کو خسرہ سے بچائو کے حفاظتی ٹیکے ..

جمعہ 26 اکتوبر 2018 16:13

بھکر، انسداد خسرہ مہم کے دوران 245436 بچوں کو خسرہ سے بچائو کے حفاظتی ٹیکے لگائے جاچکے ہیں، ای او ہیلتھ ڈاکٹر محمد اکبر

ضلع میں جاری بارہ روزہ انسداد خسرہ مہم کے ویکسی نیشن پلان کے اہداف تکمیل کے قریب ہیں اور اب تک ضلع میں 6 ماہ سے 7 سال تک عمر کے 245436 بچوں کو خسرہ سے بچائو کے لئے حفاظتی ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔ یہ بات سی ... مزید

درخت لگائیں -درخت بچائیں " مہم کا دوسرا مرحلہ شروع

منگل 4 ستمبر 2018 15:55

درخت لگائیں -درخت بچائیں " مہم کا دوسرا مرحلہ شروع

بھکرمیں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے شروع کی گئی -" درخت لگائیں -- درخت بچائیں " مہم کا دوسرا مرحلہ شروع کردیاگیاہے جس کے تحت ضلع میں تمام سرکاری محکمے شجرکاری کیلئے سونپے گئے اہداف 30 ستمبر تک مکمل کریں ... مزید

سرکاری اداروں کے مابین شجرکاری کے مقابلے کرائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر

منگل 28 اگست 2018 14:07

سرکاری اداروں کے مابین شجرکاری کے مقابلے کرائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر

ضلعی انتظامیہ کی گرین بھکر سکیم کے تحت ضلع کے سرکاری ہسپتالوں ،مراکز صحت اور سکولوں کے مابین شجرکاری کے مقابلے کرائے جائیں گے جس کیلئے محکمہ جنگلات کی مقامی انتظامیہ کو فوری طور پر ایس او پی مرتب ... مزید

ضلع کی زرعی ترقی،کسانوںکی فلاح وبہبود کیلئے آگاہی مہم شروع کرنے کی ..

جمعہ 30 مارچ 2018 16:09

ضلع کی زرعی ترقی،کسانوںکی فلاح وبہبود کیلئے آگاہی مہم شروع کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر سید بلال حیدر نے محکمہ زراعت کے جملہ ذیلی شعبوں کے افسران کو احکامات جاری کیے ہیں کہ ضلع کی زرعی ترقی،کسانوںکی فلاح وبہبود اورفصلات کی فی ایکڑ پیداوارمیں زیادہ سے زیادہ اضافہ کیلئے ہرسطح ... مزید

بھکر،پیسٹی سائیڈز ڈیلر شپ تجدید لائسنس کے سلسلہ میں ٹریننگ شیڈول جاری

منگل 27 مارچ 2018 22:17

بھکر،پیسٹی سائیڈز ڈیلر شپ تجدید لائسنس کے سلسلہ میں ٹریننگ شیڈول جاری

اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈ ز بھکرنے پیسٹی سائیڈز ڈیلر شپ کیلئے نئے لائسنس کے اجراء اور تجدید لائسنس کے سلسلہ میں ٹریننگ شیڈول جاری کیا ہے جس کے تحت درخواستوںاور ... مزید