Important News of Bhakkar in Urdu

Bhakkar City's Important Urdu News بھکر شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Bhakkar on UrduPoint local section. Full coverage on Bhakkar city Important news. Including photos & videos.

بھکر شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے خصوصی اقدامات پر عملدرآمد کے جائزہ ..

بدھ 27 مارچ 2024 16:13

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے خصوصی اقدامات پر عملدرآمد کے جائزہ کیلئے قائم کردہ ضلعی مانیٹرنگ کمیٹی کا ریویو اجلاس

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی اقدامات پر عملدرآمد کے جائزہ کیلئے قائم کردہ ضلعی مانیٹرنگ کمیٹی کا ریویو اجلاس چیئرمین خصوصی اقدامات مانیٹرنگ کمیٹی عامر عنایت خان شہانی کے زیر صدارت ... مزید

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی اقدامات مانیٹرنگ کمیٹی کا ..

جمعرات 14 مارچ 2024 17:23

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی اقدامات مانیٹرنگ کمیٹی کا جائزہ اجلاس

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خصوصی اقدامات مانیٹرنگ کمیٹی کا جائزہ اجلاس چئیرمین خصوصی اقدامات مانیٹرنگ کمیٹی عامر عنایت خان شہانی کے زیر صدارت ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔اس موقع ... مزید

بھکر میں طالبات کو ہراساں کرنے والے 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ..

بدھ 23 اگست 2023 21:20

بھکر میں طالبات کو ہراساں کرنے والے 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

بھکر میں طالبات کو ہراساں کرنے والے 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔گزشتہ رات ٹیوشن سے گھر واپس آنے والی 9 طالبات کو رکشہ روک کر ملزمان نے ہراساں کیا تھا۔ شہریوں نے ایک ملزم کو پکڑ بھی لیا تھا، ... مزید

درہ آدم خیل میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر دو ساتھیوں سمیت ہلاک

اتوار 18 جون 2023 19:28

درہ آدم خیل میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر دو ساتھیوں سمیت ہلاک

درہ آدم خیل میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر دو ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا گیا۔ ہلاک دہشت گرد ظفری درہ آدم خیل کے گاؤں ملان کا رہائشی تھا اور 22 مئی کو افغانستان کے صوبے ننگر ہار سے پشاور پہنچا۔ نجی ... مزید

پی ٹی آئی کے چھینہ گروپ کا بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

اتوار 28 مئی 2023 18:37

پی ٹی آئی کے چھینہ گروپ کا بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے چھینہ گروپ نے بھی پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ہم خیال چھینہ گروپ میں تحریک انصاف کے 19 ٹکٹ ہولڈر شامل ہیں، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پی ٹی آئی چھوڑنے ... مزید

دریاخان، کار ،دو موٹر سائیکلوں میں حادثہ، دو افراد جاں بحق ، تین زخمی ..

بدھ 17 مئی 2023 20:05

دریاخان، کار ،دو موٹر سائیکلوں میں حادثہ، دو افراد جاں بحق ، تین زخمی ہوگئے

بھکر کروڑ روڈ پر کار اور دو موٹر سائیکلوں میں حادثے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ، تین زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بھکر کروڑ روڈ پر کار اور دو موٹر سائیکلوں میں خوفناک حادثہ، 2موٹر سائیکل سوار موقع ... مزید

علی امین گنڈا پورکو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر لاہور پولیس کے حوالے ..

بدھ 19 اپریل 2023 11:47

علی امین گنڈا پورکو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا

تھانہ ریس کورس پارک لاہور میں درج مقدمے کا معاملہ،بھکر کی عدالت نے علی امین گنڈا پور کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر لاہور پولیس کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھکر کے سنیئر سول جج نے پی ٹی آئی رہنما ... مزید

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل کر دیا ..

بدھ 19 اپریل 2023 00:04

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی طبیعت خراب، اسپتال منتقل کر دیا گیا

پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی طبیعت خراب ہونے کے باعث انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام نے مزید بتایا کہ علی امین گنڈا پور نے طبیعت کی خرابی کی شکایت کی تھی جس پر انہیں ... مزید

ماہِ مقدس میں مفت آٹے کے حصول کی کوشش میں دوسرا شہری جاں بحق ہو گیا

ہفتہ 25 مارچ 2023 11:51

ماہِ مقدس میں مفت آٹے کے حصول کی کوشش میں دوسرا شہری جاں بحق ہو گیا

تیسرے روزے پر بھی مفت آٹے کے حصول کے لیے آنے والا شہری انتقال کرگیا۔بھکر کی یونین کونسل نوتک میں 66 سال کا الہیٰ بخش صبح 6بجے سے آٹے کے حصول کے لیے یو سی آفس میں موجود تھا۔الٰہی بخش نے لائن میں لگ کے ... مزید

سابق ورزیر علی امین گنڈا پور مبینہ طور پر پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرنے ..

جمعرات 23 مارچ 2023 22:00

سابق ورزیر علی امین گنڈا پور مبینہ طور پر پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کے بعد فرار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور مبینہ طور پر پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کے بعد فرار ہوگئے پولیس کے مطابق علی امین گنڈاپور نے ڈیرہ اسماعیل خان جاتے ہوئے داجل چیک پوسٹ پر مبینہ ہنگامہ ... مزید

علی امین گنڈا پور کی پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ

پیر 20 مارچ 2023 11:20

علی امین گنڈا پور کی پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے داجل چیک پوسٹ بھکر پر فائرنگ کر دی۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھکر پولیس نے اس حوالے سے کہا ہے کہ داجل چیک پوسٹ پر علی امین گنڈا پور کی گاڑی کو تیز ... مزید

بھکر، سابق ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی

جمعرات 14 جولائی 2022 20:05

بھکر، سابق ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی

بھکر میں سابق ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے میں قاسم سوری سمیت گاڑی میں سوار تمام افراد محفوظ رہے۔ جی این این نیوز کے مطابق بھکر کے علاقے دریا خان میں سابق ڈپٹی اسپیکر قومی ... مزید

مسٹر ایکس نے مسٹر وائی کو دھاندلی کیلئے ملتان بھیج دیا ہے، دھاندلی ..

منگل 12 جولائی 2022 22:20

مسٹر ایکس نے مسٹر وائی کو دھاندلی کیلئے ملتان بھیج دیا ہے، دھاندلی کے باوجود قوم یہ انتخابات جیتے گی ،عمران خان

سابق وزیر اعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ضمنی انتخابات میں دھاندلی کی تیاریوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مسٹر ایکس ہے جنہوں نے مسٹر وائی کو دھاندلی کے لیے ملتان بھیج ... مزید

عمران خان نے احسن اقبال سے بدتمیزی کے واقعے کی پھر حمایت کردی

منگل 12 جولائی 2022 20:35

عمران خان نے احسن اقبال سے بدتمیزی کے واقعے کی پھر حمایت کردی

سابق وزیر اعظم عمران خان نے احسن اقبال کے ساتھ پیش آنے والے بدتمیزی کے واقعہ کی ایک بار پھر حمایت کی ہے۔بھکر میں جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ’احسن اقبال سے بدتمیزی درست ہوئی، وہ چور نہیں ... مزید

عمران خان کی تقریر کے دوران 4 کارکن گرمی سے بے ہوش ہوگئے

منگل 12 جولائی 2022 20:35

عمران خان کی تقریر کے دوران 4 کارکن گرمی سے بے ہوش ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں عمران خان کی تقریر کے دوران 4 کارکن گرمی سے بے ہوش ہوگئے۔بھکر میں ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے کے دوران گرمی کے باعث کارکنان نڈھال ہوگئے، جس کے باعث 4 کارکنان بے ہوش ... مزید

بھکر،کورونا ویکسی نیشن مہم کا دوسرا مرحلہ  جاری

جمعرات 9 دسمبر 2021 16:29

بھکر،کورونا ویکسی نیشن مہم کا دوسرا مرحلہ جاری

وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایات پر کورونا سے نجات اور کاروباری نظام کی بحالی کیلئے پاکستان کی سب بڑی کورونا ویکسی نیشن مہم Reach every Door کا دوسرا مرحلہ یکم دسمبر تا 31 دسمبر تک جاری ہے جس میں 12 سال سے زائد ... مزید

لاہور،انگوٹھے کے جعلی نشان بنانے والے ملزمان گرفتار، اہم انکشاف

جمعہ 12 نومبر 2021 16:10

لاہور،انگوٹھے کے جعلی نشان بنانے والے ملزمان گرفتار، اہم انکشاف

سائبر کرائم سرکل نے انگوٹھے کے جعلی نشان بنانے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع بھکر میں سائبر کرائم سرکل نے اہم کارروائی کی اس دوران دو ایسے ملزمان گرفتار ہوئے جو ... مزید

بھکر میں اسکول کے اوقات کار میں نویں جماعت کی طالبہ کو اغوا کر لیا گیا

بدھ 3 نومبر 2021 14:51

بھکر میں اسکول کے اوقات کار میں نویں جماعت کی طالبہ کو اغوا کر لیا گیا

: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چاہ بختاور والا خانسر تھانہ صدر بھکر میں نویں جماعت کی طالبات کو اغوا کر لیا گیا۔اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے صارف نے پنجاب پولیس کی توجہ دلائی ... مزید

تھانہ سٹی بھکر پولیس کی کاروائی 2 رکنی بین الاضلاعی موٹر سائیکل چور ..

منگل 2 نومبر 2021 17:00

تھانہ سٹی بھکر پولیس کی کاروائی 2 رکنی بین الاضلاعی موٹر سائیکل چور گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کے 11 موٹر سائیکل برآ مد

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکررانا طاہر رحمّٰن خان کی ہدایت پر   ایس ایچ او تھانہ سٹی بھکر SI محمد اختر بگا ،انچارج CIA سٹاف پولیس انسپکٹر ملک عبدالرزاق گورچھہ معہ دیگر ملازمان پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ کاروائی ... مزید

وزیراعلی پنجاب عثمان بزادر کی ہدایات

پیر 25 اکتوبر 2021 21:13

وزیراعلی پنجاب عثمان بزادر کی ہدایات

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزادر کی ہدایات پر ضلع بھکر میں 12 سال سے زائد 100 فیصد آبادی کو کورونا سے بچا کی ویکسین لگانے کیلئے 25 اکتوبر بروز سوموار سے 12 روزہ کمیونٹی کے سطح پر کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز ... مزید

Load More