National News of Bhalwal in Urdu

Bhalwal City's National Urdu News بھلوال شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Bhalwal on UrduPoint local section. Full coverage on Bhalwal city National news. Including photos & videos.

بھلوال شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

بھلوال ،تیز رفتار ڈمپر کی 3موٹر سائیکلوں کو ٹکر ، 4افراد جاں بحق ،2افراد ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 22:50

بھلوال ،تیز رفتار ڈمپر کی 3موٹر سائیکلوں کو ٹکر ، 4افراد جاں بحق ،2افراد زخمی

بھلوال کے علاقے اجنالہ روڈ پر تیز رفتار ڈمپر کی 3موٹر سائیکلوں کو ٹکر سے 4افراد جاں بحق اور2افراد شدید زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو تشویشناک حالت کے پیش نظر سرگودھا منتقل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا ... مزید

بھلوال ،پولیس نے تحریک انصاف کے کارکنوں کو بانی قائد تحریک انصاف کی ..

ہفتہ 2 مارچ 2024 17:23

بھلوال ،پولیس نے تحریک انصاف کے کارکنوں کو بانی قائد تحریک انصاف کی کال پر ریلی نکالنے سے روک دیا

پولیس نے تحریک انصاف کے کارکنوں کو بانی قائد تحریک انصاف کی کال پر ریلی نکالنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے کارکن مالٹا چوک میں سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سہیل اختر گجر کے ڈیرہ کے باہر ... مزید

جو شخص چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننا چاہتا ہے اس نے ابھی تک عوام کو منشور ..

بدھ 24 جنوری 2024 20:04

جو شخص چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننا چاہتا ہے اس نے ابھی تک عوام کو منشور ہی نہیں دیا ، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جو شخص چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننا چاہتا ہے اس نے ابھی تک عوام کو منشور ہی نہیں دیا ،حکومت ملی تو اپنے تمام دس نکاتی منشور پر عمل کرکے ملک ... مزید

الیکشن میں پیپلزپارٹی کا مقابلہ ضیاء الحق کی مسلم لیگ سے ہے ، بلاول ..

بدھ 24 جنوری 2024 17:41

الیکشن میں پیپلزپارٹی کا مقابلہ ضیاء الحق کی مسلم لیگ سے ہے ، بلاول بھٹو زر داری

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر مسلم لیگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کا مقابلہ ضیاء الحق کی مسلم لیگ سے ہے ،پرانے سیاستدان نفرت اورتقسیم کی سیاست کررہے ... مزید

ڈپٹی کمشنر بھکر کے حکم پر بھل صفائی مہم کی مانیٹرنگ کیلئے ٹیمیں تشکیل ..

جمعرات 28 دسمبر 2023 15:31

ڈپٹی کمشنر بھکر کے حکم پر بھل صفائی مہم کی مانیٹرنگ کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان نے کہا ہے کہ ضلع میں 13جنوری سے شروع ہونیوالی بھل صفائی مہم کی کڑی مانیٹرنگ کی جائے گی اس سلسلہ میں متعلقہ تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل ... مزید

بھلوال ،تیز رفتار ٹرالے کی رکشے کو ٹکر، 2 خواتین جاں بحق

بدھ 27 دسمبر 2023 19:35

بھلوال ،تیز رفتار ٹرالے کی رکشے کو ٹکر، 2 خواتین جاں بحق

بھلوال کے علاقے سلطان پور نون کے قریب تیز رفتار ٹرالے کی رکشے کو ٹکر سے 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں، لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھلوال منتقل کر دیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق چک نمبر13 کی رہائشی خواتین ... مزید

بھلوال،2 موٹر سائیکل ٹکرانے سے دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے

جمعہ 17 نومبر 2023 17:10

بھلوال،2 موٹر سائیکل ٹکرانے سے دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے

بھلوال کے نواحی علاقہ سالم کے قریب پھلروان روڈ پر 2 موٹر سائیکل ٹکرانے سے دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق پھلروان کے رہائشی عبداللہ اور ... مزید

ی*بھلوال،مسلم لیگی کارکنان کی لاہور روانگی سے قبل حلوہ پوری اور چنے ..

ہفتہ 21 اکتوبر 2023 19:55

ی*بھلوال،مسلم لیگی کارکنان کی لاہور روانگی سے قبل حلوہ پوری اور چنے سے خاطر مدارت

بھلوال سے مسلم لیگ ن کے کارکنان کی لاہور روانگی سے قبل حلوہ پوری اور چنے سے خاطر مدارت کی گئی ، ارشد اینڈ کو اجنالہ روڈ بھلوال پر خوبصورت پنڈال بنایا گیا ہے سٹی صدر افتخار احمد، مہر عامر الیاس، سیلم ... مزید

ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپن شپ میں سلور میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کر ..

بدھ 13 ستمبر 2023 22:00

ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپن شپ میں سلور میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کر نیوالے عاصم ٹاٹری کا آبائی شہر پہنچنے پر شاندار اسقبال

ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپن شپ میں سلور میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کر نے والے عاصم ٹاٹری کا اپنے آبائی شہر بھلوال پہنچنے پر ڈھول کی تھاپ پر شاندار اسقبال پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں ۔ تفصیلات ... مزید

بہلوال، 8 افراد بجلی چوری کرتے گرفتار، ایف آئی آر درج

جمعرات 7 ستمبر 2023 22:16

بہلوال، 8 افراد بجلی چوری کرتے گرفتار، ایف آئی آر درج

وزیر اعظم کے بجلی چوروں کیخلاف سخت کارروائی کے حکم کے تحت ایڈیشنل ایس ای بھلوال ڈویژن غلام مصطفی ڈاہر کی ہدایت پر سپیشل ٹاسک فورس فیسکو ڈویڑن بھلوال نے کاروائی کرتے ہوئے 8 افراد محمد فیق میانی،محمد ... مزید

بھلوال ،گیس ری فلنگ کے دوران گیس سلنڈر پھٹ گیا ، دو دکانیں جل کر خاکستر ..

جمعرات 3 اگست 2023 16:32

بھلوال ،گیس ری فلنگ کے دوران گیس سلنڈر پھٹ گیا ، دو دکانیں جل کر خاکستر ، ایک شخص جھلس کر زخمی

بھلوال میں گیس ری فلنگ کے دوران گیس سلنڈر پھٹ گیا جس سے دودکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں ،ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگیا،بھلوال کے علاقے منظور حیات کالونی اڈا پر قاری فصیح اللہ نامی شخص کی گیس سلنڈر کی دکان ... مزید

بھلوال،نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ، موٹر سائیکل رکشہ ڈرائیور ..

منگل 1 اگست 2023 22:42

بھلوال،نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ، موٹر سائیکل رکشہ ڈرائیور کو موت کے گھاٹ اتار دیا

نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے فائر کرکے موٹر سائیکل رکشہ ڈرائیور کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔منظور حیات کالونی بھلوال کا رہائشی عبدالرزاق کہانہ ولد محمد حیات کہانہ اپنے موٹر سائیکل رکشہ پر جارہا تھا ... مزید

لوئرجہلم لنک کینال کے پشتے میں 30فٹ چوڑا شگاف پڑگیا، 30سے زائد ایکڑ زرعی ..

منگل 1 اگست 2023 22:42

لوئرجہلم لنک کینال کے پشتے میں 30فٹ چوڑا شگاف پڑگیا، 30سے زائد ایکڑ زرعی اراضی زیر آب آگئی

بھلوال شہر کے درمیان سے گزرنے والی لوئرجہلم لنک کینال کے پشتے میں 30فٹ چوڑا شگاف پڑگیا جس سے 30سے زائد ایکڑ زرعی اراضی زیر آب آگئی، ریسکیو 1122اور سول انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی بھلوال شہر کے درمیان ... مزید

عوام ا ب جعلی تبدیلی کے نعرے لگانے والوں کے جھانسے میں نہیں آئینگے،سیدہ ..

منگل 1 اگست 2023 22:42

عوام ا ب جعلی تبدیلی کے نعرے لگانے والوں کے جھانسے میں نہیں آئینگے،سیدہ روزینہ کاظمی

پاکستان مسلم لیگسٹی صدرخواتین ونگ بھلوال سیدہ روزینہ کاظمی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم تحریک انصاف کی حقیقت سے آشنا ہوچکے ہیں اب عوام ابجعلی تبدیلی کے نعرے لگانے والوں کے جھانسے میں نہیں آئینگے ... مزید

بھلوال ،ویگن میں آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق افراد کی تدفین کر دی گئی

اتوار 9 جولائی 2023 22:05

بھلوال ،ویگن میں آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق افراد کی تدفین کر دی گئی

بھلوال ویگن میں آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق افراد کی تدفین کر دی گئی۔ گزشتہ روز گاڑی میں آگ لگنے کی وجہ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جن میں عبدالرحمن اس کی بیوی سمیرا اور بیٹے سمیع اللہ جاںبحق ہو ... مزید

ذ*سرگودھا:بھلوال کے قریب مسافر وین میں سلنڈر پھٹ گیا،8افراد جاں بحق ..

ہفتہ 8 جولائی 2023 17:00

ذ*سرگودھا:بھلوال کے قریب مسافر وین میں سلنڈر پھٹ گیا،8افراد جاں بحق 13زخمی

سرگودھا کی تحصیل بھلوال میں مسافر وین میں سلنڈردھما کے کے نتیجے میں 8افراد جاں بحق، جبکہ 13 زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھلوال کے قریب مسافر وین میں سلنڈر پھٹ گیا،آگ میں جھلس کر 8 افراد جاں بحق ... مزید

اپ ڈیٹ

ہفتہ 8 جولائی 2023 16:15

اپ ڈیٹ

بھلوال سے کوٹ مومن جاتے ہوئے مسافر وین میں گیس سلنڈر لیکج سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں موقع پر سات افراد جھلس کر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جن میں شدید آٹھ زخمیوں کو ٹی ایچ کیو بھلوال منتقل کر ... مزید

بھلوال ، پرانی دشمنی ، دو موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے ایک ..

پیر 26 جون 2023 18:19

بھلوال ، پرانی دشمنی ، دو موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ، دو بچے زخمی

بھلوال کے علاقے الفضل ٹائون میں پرانی دشمنی پر 2 موٹر سائیکل سوار وں کی کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور2 بچے زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق گڑھ قائم کا رہائشی سیف اللہ مخالفین سے دشمنی کے باعث اپنے ... مزید

بھلوال میں خاوند نے فائرنگ کرکے ناراض بیوی کو قتل کر دیا، ملزم فرار

ہفتہ 3 جون 2023 15:40

بھلوال میں خاوند نے فائرنگ کرکے ناراض بیوی کو قتل کر دیا، ملزم فرار

بھلوال میں خاوند نے فائرنگ کرکے ناراض بیوی کو قتل کر دیا اور ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا تفصیلات کے مطابق بھلوال کے علاقے دیووال کی رہائشی مقدس بی بی گزشتہ 8 ماہ سے ناراض ہو کر میکے آئی ہوئی تھی ... مزید

بھلوال،دیرینہ دشمنی کی بناء پر مخالفین کی فائرنگ سے 2افراد قتل ، ایک ..

جمعرات 1 جون 2023 23:26

بھلوال،دیرینہ دشمنی کی بناء پر مخالفین کی فائرنگ سے 2افراد قتل ، ایک شخص زخمی

دیرینہ دشمنی کی بناء پر مخالفین کی فائرنگ سے 2افراد قتل جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ واقعہ کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج بھلوال کی عدالت میں مقدمہ قتل کی تاریخ پر آئے ھوئے رانا محمد نعیم ایڈووکیٹ ولد محمد ... مزید

Load More