Important News of Bhimbar in Urdu

Bhimbar City's Important Urdu News بھمبر شہر کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Bhimbar on UrduPoint local section. Full coverage on Bhimbar city Important news. Including photos & videos.

بھمبر شہر کی تازہ ترین اہم خبریں

چوہدری انوارالحق کی مرزا محمد اجمل جرال کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں ..

پیر 15 اپریل 2024 20:05

چوہدری انوارالحق کی مرزا محمد اجمل جرال کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے سابق چیئرمین بلدیہ بھمبر مرزا محمد اجمل جرال کے صاحبزادے مرزا احمد اجمل جرال کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی،دولہا احمد جرال و اہلخانہ کیلئے نیک تمناوں کااظہارکیا۔اس ... مزید

چوہدری انوارالحق کاڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھمبر کا دورہ ،ٹریفک حادثہ ..

اتوار 14 اپریل 2024 17:50

چوہدری انوارالحق کاڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھمبر کا دورہ ،ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والے ڈی ایس پی کی عیادت

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھمبر کا دورہ کیا اور ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہونے والے ڈی ایس پی خواجہ عبدالقیوم کی عیادت کی۔انہوں نے ایم ایس ہسپتال ڈاکٹر منصور ... مزید

چودھری انوارالحق کے والد کی سالانہ برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

بدھ 14 فروری 2024 18:55

چودھری انوارالحق کے والد کی سالانہ برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیرچوہدری انوارالحق کے والد سابق سینئروزیر آزادکشمیرمرحوم چوہدری صحبت علی کی سالانہ برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی،حفاظ کرام نے قرآن خوانی کی ہدیہ ... مزید

موسمی اثرات کو مد نظر رکھتے ہوئے رہ جانے والے جانوروں میں ویکسینز کی ..

اتوار 23 جولائی 2023 14:30

موسمی اثرات کو مد نظر رکھتے ہوئے رہ جانے والے جانوروں میں ویکسینز کی جائیں،ڈاکٹر محمد جہانگیر

وزیراعظم ازد کشمیر چوہدری انوار الحق کی طرف سے جاری ھدایات کی روشنی میںڈاکٹر محمد جہانگیر خان معاون ناظم انیمل ہیلتھ اینڈ وٹرنری سروسز ضلع بھمبر نے تحصیل بھمبر کے سنٹرز وٹرنری ڈسپنسری بڑہنگ وٹرنری ... مزید

یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے افرادکی یاد ضلع بھمبر میں یوم ..

اتوار 18 جون 2023 18:10

یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے افرادکی یاد ضلع بھمبر میں یوم سوگ منایاگیا

یونان کشتی حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افرادکی یاد میں وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری انوارالحق کی ہدایت پر ضلع بھمبر میں بھی یوم سوگ منایاگیا۔ڈپٹی کمشنرمرزاارشدمحمودجرال اور تمام ضلعی و تحصیل ادارہ ... مزید

کشمیر انتخابات میں سماہنی میں پی ٹی آئی امید وار کے قافلے پر پتھرائو، ..

اتوار 25 جولائی 2021 14:50

کشمیر انتخابات میں سماہنی میں پی ٹی آئی امید وار کے قافلے پر پتھرائو، تین گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کی تحصیل سماہنی میں پی ٹی آئی کے امید وار چوہدری علی شان کے قافلے پر مخالفین کی جانب سے مبینہ پتھرائوکے نتیجے میں تین گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔سماہنی پولیس کے مطابق پتھرائو ... مزید

ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر عدنان مختار سے ممبر پریس فاؤنڈیشن خرم افضال ..

منگل 19 جنوری 2021 14:29

ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر عدنان مختار سے ممبر پریس فاؤنڈیشن خرم افضال پاشا نے دورہ مصر کے بعد ملاقات کی

ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر عدنان مختار سے ممبر پریس فاؤنڈیشن خرم افضال پاشا نے دورہ مصر کے بعد ملاقات کی، اپنے تاثرات،سیاحت کے فروغ,عالمی سطح پر آزادکشمیر کی خوبصورتی اور بالخصوص بھمبر کی سیاحت کو ... مزید

اے ڈی سی چوہدری حق نواز کا میرپور میں تعینات ہونا لائق تحسین احسن اقدام ..

اتوار 11 اکتوبر 2020 16:55

اے ڈی سی چوہدری حق نواز کا میرپور میں تعینات ہونا لائق تحسین احسن اقدام ہے ، چوہدری محمد رفیق و دیگر

: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چوہدری حق نواز کا میرپور میں تعینات ہونا لائق تحسین احسن اقدام ہے، وہ ایک فرض شناس ، دیانتدار ، میرٹ پسند اور اعلی اووصاف کے مالک آفیسر ہیں، اہلیان بھمبر انکو فخر کی نگاہ سے ... مزید

بھمبر، آل پاکستان فلڈ لائٹ شو والی بال میچ کا انعقاد

اتوار 27 ستمبر 2020 16:25

بھمبر، آل پاکستان فلڈ لائٹ شو والی بال میچ کا انعقاد

بھمبر نواحی گائوں چھپراں میں آل پاکستان فلڈ لائٹ شو والی بال میچ کا انعقاد کیا گیا ۔ منڈی بہاوالدین کلب بمقابلہ عموآنہ کلب کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں پاکستان کے نامور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ عموآنہ ... مزید

بھمبر، اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والوں کو کوئی پوچھنے والاادارہ ..

اتوار 27 ستمبر 2020 16:25

بھمبر، اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والوں کو کوئی پوچھنے والاادارہ نہیں، چوہدری کلیم الله

تحریک انصاف کے راہنما چوہدری کلیم الله نے کہا ہے کہ میرٹ کے نام اقربا پروری عروج پر ہے، اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والوں کو کوئی پوچھنے والاادارہ نہیں ، جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا نظام قائم ... مزید

محکمہ برقیات بھمبر سٹی ٹو نے ریکوری مہم شروع کردی

جمعرات 24 ستمبر 2020 15:50

محکمہ برقیات بھمبر سٹی ٹو نے ریکوری مہم شروع کردی

محکمہ برقیات بھمبر سٹی ٹو نے ریکوری مہم شروع کردی گزشتہ روز بقایا جات صارفین پوٹھی میں متعدد بجلی کنکشن کاٹ دئیے تفصیلات کے مطابق بھمبر سٹی ٹو میں ایس ڈی او اعجاز جرال کی نگرانی میں سب انجنیئر چوہدری ... مزید

بھمبر ، گڑھا متیال میں اپنی مدد آپ کے تحت 800 فٹ لمبائی سڑک تعمیر کردی ..

جمعرات 24 ستمبر 2020 15:50

بھمبر ، گڑھا متیال میں اپنی مدد آپ کے تحت 800 فٹ لمبائی سڑک تعمیر کردی گئی

سابق اسپیکر چوہدری انوار الحق کے دست راست سیٹھ چوہدری محمد سلیمان کی کاوش رنگ لے آئی، بھمبر کے نواحی گائوں گڑھا متیال میں اپنی مدد آپ کے تحت 800 فٹ لمبائی اور 16 فٹ چوڑائی پر مشتمل سڑک تعمیر کردی ... مزید

بھمبر، بیرسٹر سلطان محمود کی قیاد ت میں آزادکشمیر کو کرپشن فری بنائیں ..

پیر 21 ستمبر 2020 15:20

بھمبر، بیرسٹر سلطان محمود کی قیاد ت میں آزادکشمیر کو کرپشن فری بنائیں گے، ڈاکٹر انعام الحق

تحریک انصاف کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر انعام الحق چوہدری نے کہا ہے کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے کیا ہوا وعدہ آج پورا کردیا ہے پورے حلقہ سے ہزاروں افراد آج جلسہ گاہ میں موجود ہیں، قائد کشمیر ... مزید

بھمبر، سماجی شخصیت چوہدری محمد رفیق آف ڈھیری وٹاں انتقال کرگئے

پیر 21 ستمبر 2020 15:20

بھمبر، سماجی شخصیت چوہدری محمد رفیق آف ڈھیری وٹاں انتقال کرگئے

سماجی شخصیت چوہدری محمد رفیق آف ڈھیری و ٹاں طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ مقامی قبرستان ڈھیری وٹاں میں ادا کر دی گئی، نماز جناز ہ میں ہر مکتبہ فکر کے ہزاروں افراد نے شرکت کی، ... مزید

بھمبر، ریونیو کوآپرٹیوہاوسنگ سوسائٹی کا سالانہ اجلاس 27 ستمبر کو منعقد ..

پیر 21 ستمبر 2020 15:20

بھمبر، ریونیو کوآپرٹیوہاوسنگ سوسائٹی کا سالانہ اجلاس 27 ستمبر کو منعقد ہوگا

آزادکشمیر ریونیو کوآپر ٹیوہاوسنگ سوسائٹی کے صدر سردار خالد محمود نے کہا ہے کہ ریونیو کوآپرٹیوہاوسنگ سوسائٹی کا سالانہ اجلاس 27 ستمبر کو منعقد ہوگا، تمام ممبران کو دعوتی کارڈ ارسا ل کیے گئے ہیں۔ ... مزید

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی اوورسیز کشمیر ی راہنماراجہ مختار احمد سونی ..

اتوار 20 ستمبر 2020 19:50

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی اوورسیز کشمیر ی راہنماراجہ مختار احمد سونی کے بھائیوں کی دعوت ولیمہ میں شرکت ،شاندار استقبال کیاگیا

وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے بھمبر بڑھنگ کے مقام پر اوورسیز کشمیر ی راہنماراجہ مختار احمد سونی کے بھائیوں کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی,بڑھنگ آمد پرمعزز مہمان خصوصی ... مزید

بھارتی جنگی جنون سے جنوبی ایشیا کے امن کو شدید خطرہ ہے،خواجہ عامر رسول ..

پیر 14 ستمبر 2020 15:35

بھارتی جنگی جنون سے جنوبی ایشیا کے امن کو شدید خطرہ ہے،خواجہ عامر رسول بٹ

ممبر ایگز یکٹو کمیٹی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آزادکشمیر خواجہ عامر رسول بٹ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ کرفیو کو 14 ماہ سے اقوام عالم خامو ش تماشائی کا کردار ادا کررہا ہی بھارتی جنگی جنون سے جنوبی ایشیا ... مزید

بھمبر، ٹرانسپورٹر چوہدری محمد نذیر انتقال کرگئے

اتوار 13 ستمبر 2020 14:00

بھمبر، ٹرانسپورٹر چوہدری محمد نذیر انتقال کرگئے

ڈی ایس پی چوہدری محمد شبیر کے بڑے بھائی، ٹرانسپورٹر چوہدری شکیل احمد کے سسر ، ٹرانسپورٹر چوہدری محمد انور کے کزن، فیصل نذیر ، عبدا للہ نذیر کے والد محترم المعروف ٹرانسپورٹر چوہدری محمد نذیر طویل ... مزید

بھمبر، مشکل کی گھڑی میں مستحقین افراد کی مدد کرنا ہماری دینی فریضہ ..

اتوار 13 ستمبر 2020 14:00

بھمبر، مشکل کی گھڑی میں مستحقین افراد کی مدد کرنا ہماری دینی فریضہ ہے، چوہدری خادم حسین

سرپرست اعلیٰ ڈھیر ی وٹاں ویلفیئر فائونڈیشن فارسٹر چوہدری خادم حسین نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں مستحقین افراد کی بڑھ چڑھ کر مدد کرنا ہماری دینی فریضہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستحق لوگوں کی مدد کرکے ... مزید

بھمبر ، سینئر صحافی نعیم پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

بدھ 9 ستمبر 2020 15:20

بھمبر ، سینئر صحافی نعیم پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

صدر آزادجموں وکشمیر یونین آف جرنلسٹس ضلع بھمبر انصر زمان خان ، سیکرٹری جنرل و نائب صدر کشمیر پریس کلب بھمبر چوہدری عزرم اقبال نے کہا ہے کہ سینئر صحافی نعیم پر برنالہ بازار میں قاتلانہ حملہ کی ... مزید

Load More